By Web Editor on November 14, 2017 boarding, cup, freestyle, Milan, of, snow, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اٹلی کے شہر میلان میں فری اسٹائل اسنو بورڈنگ ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا۔ بِگ ایئر نامی اس مقابلے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی،ایونٹ کے دوران مرد اور خواتین کے درمیان فری اسٹائل اسنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء نے اپنی مہارت دکھاتے ہوئے اسنو […]
By Web Editor on November 14, 2017 china, fair, Holding, in, industry, international, of اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے انڈسٹریل میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے میلے کو چار چاند لگا دئیے۔ شنگھائی میں جاری اس ٹیکنالوجی میلے میں کئی ممالک سے ہزاروں ماہرین اور انجینئرز نے شرکت کی جس میں اپنے تیار کردہ جدیداور نت نئی ایجادات کی […]
By Web Editor on November 14, 2017 close, decision, house, Lakhra, power, taken, the, to, was اہم ترین, خبریں, کاروبار
کوئلہ سے سستی بجلی پیدا کرنے والا لاکھڑا پاور ہاؤس کو بند کرنےکااصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ 4 ماہ قبل کنٹرول پینل میں آگ لگ جانے کے باعث لاکھڑا پاور ہاؤس بند ہوگیا تھا۔ جامشورو میں لاکھڑا کول پاور ہاؤس کے کیبل روم میں آگ لگنے سے کوئلے سے 35,35 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے […]
By Web Editor on November 14, 2017 against, crackdown, Expensive, in, Peshawar, sellers, vegetable خبریں, کاروبار
محکمہ خوراک کا مہنگی سبزی بیچنے والو ں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ آج کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سبزیوں کے نرخ 20 روپے تک کم ہوگئے۔ محکمہ خوراک پشاورکی خصوصی ٹیم نے سبزی منڈی میں کاروائیاں کیں۔ اس دوران مہنگی سبزیوں کی فروخت کو روکاگیا۔ محکمہ خوراک کی ٹیموں نے سبزیوں کےریٹ بھی مقررکئے۔ […]
By Web Editor on November 14, 2017 begin, expansion, February, fourth, in, plan, production, Tarbela, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کافروری 2018 میں پہلا یونٹ مکمل ہونے پربجلی کی پیداوار شرو ع ہو جائے گی۔ منصوبے کا دوسرا یونٹ اپریل 2018ے آخرجبکہ تیسرا یونٹ مئی 2018 کے آخر میں بجلی کی پیداواردینے لگےگا۔ اگلے سال مئی میں تکمیل سے ایک ہزار 410میگاواٹ پن بجلی مہیاہوگی، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ […]
By Web Editor on November 14, 2017 12, areas, Electricity, from, hours, in, invisible, is, Most, of, quetta اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ شہر کے وسطی سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹے سے زائد سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں رات تقریباً ساڑھے نو بجے بارش کےبعد بجلی بند ہوگئی تھی، کیسکو ذرائع کے مطابق بارش سے مختلف فیڈرز ٹرپ کرگئے اور لائنوں میں خرابی پیداہوگئی۔ متاثرہ فیڈرز میں لیاقت بازار، پشتون […]
By Web Editor on November 14, 2017 also, change, climate, DUE, heritage, threatens, to, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اقوام متحدہ کی عالمی ثقافتی میراث کی فہرست ميں شامل ہر چوتھے قدرتی مقام کو بھی موسمياتی تبدیلیوں کے سبب شدید خطرہ لاحق ہے۔ يہ انکشاف تحفظ فطرت کی عالمی تنظیم آئی یو سی این کی جانب سے جرمن شہر بون ميں جاری عالمی ماحولياتی کانفرنس کے موقع پر جاری کردہ ایک رپورٹ ميں کيا […]
By Web Editor on November 14, 2017 continuos, execution, honor, marriage, marry, murder, name, of, on, or, refusal, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں ’رشتہ کرنے‘، ’رشتے سے انکار‘ یا’ پسند کی شادی‘ پر نوعمر لڑکیوں اور خواتین کو ’غیرت کے نام پر قتل‘ کرنے کا رجحان اس قدر زیادہ ہوگیا ہے کہ صرف 9 ماہ میں 280 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم (ایچ آر سی پی) کے مطابق، نو ماہ […]
By Web Editor on November 14, 2017 and, areas, Balochistan, in, of, Punjab, rain, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
پنجاب اور بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں آج دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں ہلکی بارش کے بعد دھند میں کمی ہوگئی ،وادی زیارت میں برفباری سے درجہ حرارت منفی 4 ڈگری تک گرگیا،صوبہ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان ،لکی مروت ،، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں […]
By Web Editor on November 14, 2017 case, court, decision, disqualification, imran, Khan, of, saved, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جاری عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ایسی توقع نہ رکھیں کہ فیصلہ کل آجائے گا۔ کیس کے دوران […]
By Web Editor on November 14, 2017 2, Asia, commandos, cup, defensive, in, international, National, of, pistol, position, the, third اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے دوکمانڈوز نے ایشیا انٹرنیشنل ڈیفنسیو پسٹل ایسوسی ایشن کپ کی کیٹیگریز میں تیسری پوزیشنز حاصل کرلیں۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والے ان مقابلوں میں ایشیا کے 10 ممالک سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد نشانہ بازوں نے حصہ لیا۔ مقابلوں […]
By Web Editor on November 14, 2017 "Verna", Board, censor, Khan, Mahira, movie, of, on, sliding, sword, the اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نامورپاکستانی ہدایت کار شعیب منصوراورماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘پر سنسر بورڈ کی تلوار لٹکنے لگی جس کے بعد فلم کی ریلیز مشکلات کا شکار ہوگئی۔ ہدایت کارشعیب منصور کمرشل اورروایتی دھوم دھڑکے کے بجائے حقیقی موضوعات پر فلمیں بنانے کے لیے مشہور ہیں۔ ان کی گزشتہ دونوں فلمیں ’’خدا کے لیے‘‘اور’’بول‘‘سماجی مسائل پر مبنی فلمیں تھیں جن […]
By Web Editor on November 14, 2017 anti-corruption, decision, in, measures, of, PSL, strict, the, three اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل ٹو میں اسپاٹ فکسنگ سے سبق سیکھتے ہوئے تیسرے ایڈیشن میں سخت ترین اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ وہ […]
By Web Editor on November 14, 2017 A, General, is, issue, kashmir, mahmood, nuclear, of, sign, war, zubair اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ہے۔ اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بدستور جوہری جنگ کے خطرات کا پیش خیمہ ہے، بھارت کی […]
By Web Editor on November 14, 2017 Army, be, deterioration, in, involved, Massacre, muslims, Myanmar, refuse, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میانمار: ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث میانمارکی فوج نے ظلم و بربریت کے بعد ہٹ دھرمی کی بھی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ میانمار فوج نے رونگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے کی جانے والی اندرونی تحقیقاتی رپورٹ کے نتائج جاری کردئے جس میں مینانمار فوج نے اپنے اوپر اوپرلگنے والے سنگین […]
By Web Editor on November 14, 2017 3, does, how, in, Khan, race, Salman, shows اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پہلی تصویر جاری کردی۔ بھارتی فلم انڈسڑی میں ویسے تو 3 خانز کا ہی راج ہے، جن کی فلم ریلیز ہونے سئے پہلے ہی ہلچل مچا دیتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہدایت کاروں کی اولین ترجیح بھی خانز […]
By Web Editor on November 14, 2017 and, important, India, is, Khan, Mahira, pakistan, together, very, working اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا ایک ساتھ مل کرکام کرنا بہت ضروری ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘کی ریلیز قریب آتی جارہی ہے اور ماہرہ زوروشور سے فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں فلم کی […]
By Web Editor on November 14, 2017 abu, By, cities, dhabi, hosted, in, included, list, of, PSL, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی کو بھی شامل کرلیا گیا۔ پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں ابوظبی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ آئندہ برس متحدہ عرب امارات میں ایونٹ کے میچز دبئی اور شارجہ کے ساتھ ابوظبی میں بھی ہوں گے، جب کہ […]
By Web Editor on November 14, 2017 assets, dar, Finance, hearing, ishaq, Minister, not, present, reference, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت تفتیشی افسر کی عدم موجودگی کے باعث ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں اسحاق ڈار پیش نہیں ہوئے […]
By Web Editor on November 14, 2017 adopt, and, asian, beautiful, dangerous, Jatts, make, nose, their, to, unique, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جنوبی کوریا: ایشیا میں خواتین اپنی ناک کو ہموار اور خوبصورت رکھنے کےلیے اپنے نتھنوں میں دھاتی پیچز رکھ رہی ہیں جنہیں ’نوز لفٹر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح ان کی ناک ایشیائی سے یورپی خواتین کی تیکھی ناک جیسی دکھائی دیتی ہے اور ناک پتلی اور نوک دار ہوجاتی ہے۔ نوز لفٹر دو چھوٹے […]
By Web Editor on November 14, 2017 about, challenged, combine, decision, Nawaz, references, Sharif, three, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نوازشریف کے وکیل اعظم تارڑ نے درخواست دائر کی جس میں درخواست […]
By Web Editor on November 14, 2017 2017, act, court, election, high, islamabad, Suspended, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 آئندہ سماعت تک معطل کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں سنگل رکنی بنچ نے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم نبوت سے متعلق شقوں میں ترمیم کے معاملے کی سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم […]
By Web Editor on November 14, 2017 bridge, closure, drug, DUE, e, Faisal, in, jam, karachi, of, on, road, Shara, the, to, traffic, Worst اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہر قائد کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ پل کو ترقیاتی کام کے باعث 3 ماہ کےلئےبند کردیا گیا جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر واقع ڈرگ روڈ فلائی اوور کو مرمت کے باعث تین ماہ تک مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شدید ٹریفک جام […]
By Web Editor on November 14, 2017 against, be, has, heavy, move, paid, price, priyanka, raise, the, to, voice, wrong اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی : پریانکا چوپڑا کی والدہ نے اپنی بیٹی کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پریانکا نے کئی مواقع پر فلمسازوں کے غلط اقدام کیخلاف آواز اٹھائی جسکی اسے بھاری قیمت چکانا پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھو چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی بیٹی کو کیریئر کی ابتدا کے دوران […]