counter easy hit

سٹی آف لندن کے لارڈ میئر کی اسٹاک ایکسچینج آمد

سٹی آف لندن کے لارڈ میئر کی اسٹاک ایکسچینج آمد

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی دھماکا خیز کارکردگی سٹی آف لندن کے لارڈ میئر کو کراچی لے آئی۔ برطانیہ کے مالیاتی مرکز سٹی آف لندن کے لارڈ میئرڈاکٹر اینڈریو پارمیلے نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں روائتی گھنٹا بجاکر کاروبار کا آغاز کیا ۔لندن لارڈ مئیرڈاکٹر اینڈریو پارمیلے اپنے وفد کے ساتھ اسٹاک ایکسچینج پہنچے ۔میڈیا سے […]

’رئیس ‘اور’ قابل‘ کی جنگ شروع

’رئیس ‘اور’ قابل‘ کی جنگ شروع

کون بنے گا پہلے ”سو کروڑ کا پتی“رئیس اور قابل کاسینما گھروں میں ٹاکرا شروع ہوگیا۔رئیس سے پہلے ”باجی راوٴ“ کی تلوار سے اس ”دل والے“ نے زخم کھائے پھر ”بازیگر“ کی ”فین“ کا ”انجام“ بھی کچھ اچھا نہیں ہوا۔ اب ”رئیس“ ہے جس میں یہ خان پھر سے ”ڈان “ بن کر آرہا ہے۔ […]

ملتان میں نیا پاکستان

ملتان میں نیا پاکستان

وزیراعظم نے ملتان میٹرو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے نیا پاکستان دیکھنا ہو وہ ملتان آئے۔ ان کامطلب یہ تھا کہ عمران خان تو نئے پاکستان کی صرف گردان ہی کرتے رہتے ہیںمگر یہ نیا پاکستان وزیرا عظم کے ہاتھوں تشکیل پا رہا ہے، اس سے قبل لاہور […]

مسلم لیگ تلاش گمشدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ تلاش گمشدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ کے نظریات و افکار کٹر مسلم لیگیوں کی نسلوں کے لہو میں گردش کرتے ہیں۔ پاکستان میں بھلے سینکڑوں سیاسی پارٹیاں جنم لے لیں، مسلم لیگ کا نعم البدل نہیں۔ مسلم لیگ نے ہمیں پاکستان دیا۔ مسلم لیگ نے ہمیں نظریہ پاکستان دیا۔ مسلم لیگ نے ہمیں محمد علی جناح دیا۔ مسلم لیگ […]

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

میرے والدین کی قبریں لاہور میں ہیں اور بڑی بیگم اختر بانو کی بھی ۔ چھوٹی بیگم نجمہ اثر چوہان کی قبر اسلام آباد میں ہے۔ مَیں کئی سال سے بیک وقت لاہور اور اسلام آباد کا باسی ہُوں۔ بقول شاعر … ’’مجھ کو نہیں خبر ، میری مِٹّی کہاں کی ہے‘‘ مَیں نے 20 […]

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

نوم چومسکی امریکی اشرافیہ کے شدید ترین نقادوں میں سرِفہرست ہے۔ بہت تحقیق کے بعد اس نے دریافت یہ بھی کیا کہ امریکی، اشیائے صرف کو بنانے کا دھندا بہت زیادہ آبادی والے مگر کم وسائل کے مالک چین جیسے ملکوں کے حوالے کر کے خود جدید ترین ہتھیاروں کو ایجاد اور انہیں بنانے کی […]

ہمارے بونے اور ان کے سائے

ہمارے بونے اور ان کے سائے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ قائداعظم، قائداعظم کیسے بنے؟ کارل مارکس، کارل مارکس کیسے بنا؟ابراہم لنکن،ابراہم لنکن کیسے بنا؟ بھٹو، بھٹو کیسے بنا؟ گاندھی، گاندھی کیسے بنا؟، دنیا کے ماہرین نفسیات کو ایک سوال نے ہمیشہ چکرائے رکھا کہ آخر وہ کونسی ایسی خوبی ہے جوکہ ایک عام انسان کولیڈر بنا دیتی ہے۔ایک […]

امریکا دوراہے پر!

امریکا دوراہے پر!

وہائٹ ہاؤس میں 8 برس گزار کر امریکا کے 44ویں صدر بارک اوباما، وقار اور لوگوں کے دلوں میں احترام کے جذبات کے ساتھ وہاں سے رخصت ہوئے۔ یوں تو ہر صدر جب اپنی مدت صدارت گزار کر رخصت ہوتا ہے تو اس کا ذاتی اسٹاف جس نے اس کے ساتھ 4 یا 8برس گزارے […]

اوراق ناخواندہ

اوراق ناخواندہ

ڈاکٹرطاہر مسعود صحافت کے استاد اورمحقق ہیں۔ شاعری اورافسانہ نگاری سے خصوصی شغف ہے۔ صبح 3 بجے بیدار ہوتے ہیں اور تخلیقی کاموں میں مصروف ہوجاتے ہیں،اسی لیے ہر سال کئی کتابیں تحریرکرتے ہیں۔ ان کا تازہ ترین کتاب اوراق ناخواندہ (شخصی خاکوں اوردفیات کا مجموعہ) ان کے مختلف شخصیتوں پر لکھے گئے خاکوں اور […]

ڈونلڈ ٹرمپ : ہمیں ’’ہول‘‘ کیوں اُٹھ رہے ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ : ہمیں ’’ہول‘‘ کیوں اُٹھ رہے ہیں؟

آئیے ایک عام پاکستانی اور ایک عام امریکی شہری کے درمیان مکالمہ ملاحظہ فرمائیںکہ جس سے کئی ابہام اورہماری ’’خوش فہمیاں‘‘ دورکرنے میں مدد مل سکے! پاکستانی۔ ڈونلڈ ٹرمپ آگیا، اب پاکستان کا کیا بنے گا؟ کیونکہ ہم تو ہیلری کے ’پیار‘ میں گرفتار تھے۔ ہم نے تو ڈونلڈ صاحب کی طرف توجہ بھی نہیں […]

شاہ جی! اس تذلیل کے ذمے دار آپ خود ہیں

شاہ جی! اس تذلیل کے ذمے دار آپ خود ہیں

یہ تو معلوم تھا کہ پولیس لیڈر شپ بہت زوال پذیرہوئی ہے مگر یہ اندازہ نہیں تھا کہ یونیفارم فورس کا جرنیل گالیاں کھاکر آجائیگااور وردی جھاڑ کر پھر اُسی کرسی پر جابیٹھے گا۔ بلوچستان کے انسپکٹر جنرل پولیس سیّد احسن محبوب کی کوئٹہ سانحہ کمیشن کے ارکان نے تذلیل کی جس کے کئی روز […]

پاکستان پیلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما ملک محمد اجمل کی طرف سے ’ محترمہ بختاور بھٹو زرداری ‘کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد کا پیغام

پاکستان پیلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما ملک محمد اجمل کی طرف سے ’ محترمہ بختاور بھٹو زرداری ‘کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد کا پیغام

پاکستان پیلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما ملک محمد اجمل کی طرف سے ’ محترمہ بختاور بھٹو زرداری ‘کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد کا پیغام  Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 123

پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب جنرل سیکرٹری اور سابقہ چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کا پی پی جرمنی کے سینئرا راہنما سید زاہد عباس شاہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ، خدمات پر خراج تحسین

پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب جنرل سیکرٹری اور سابقہ چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کا پی پی جرمنی کے سینئرا راہنما سید زاہد عباس شاہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ، خدمات پر خراج تحسین

پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب جنرل سیکرٹری اور سابقہ چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کا پی پی جرمنی کے سینئرا راہنما سید زاہد عباس شاہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا  ، خدمات پر خراج تحسین اور پیپلز پارٹی اوورسیز راہنمائوں اور کارکنوں کیساتھ ملاقات کیلئے جلد جرمنی و فرانس کا دورہ کرنے کا عندیہ […]

امیتابھ اورجیا بچن کے راستے جدا۔ ۔ ۔ ؟

امیتابھ اورجیا بچن کے راستے جدا۔ ۔ ۔ ؟

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کے سابق مشترکہ دوست اور سیاسی رہنما امر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ بگ بی اور ان کی اہلیہ اختلافات کے باعث الگ الگ گھر میں رہ رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن اور لازوال اداکارہ جیا بچن کی شادی کو 44  برس […]

اجے والدہ کی خراب صحت پر فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ چھوڑ کر چلے گئے

اجے والدہ کی خراب صحت پر فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ چھوڑ کر چلے گئے

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن نے والدہ کی خراب صحت کے باعث اپنی نئی فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ ادھوری چھوڑ دی۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجے دیوگن آج کل اپنی نئی فلم ’’بادشاہو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن دوران شوٹنگ انہیں بتایا گیا کہ ان کی والدہ کی طبیعت خراب ہونے کے سبب […]

شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کی تشہیرکے دوران ایک شخص ہلاک

شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کی تشہیرکے دوران ایک شخص ہلاک

گجرات: بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان کل ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی پروموشن کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے ہیں اورہرطرح سے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں لیکن آج فلم کی تشہیر کے دوران  ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکارراہول ڈھولکیا کی […]

راجا خرم کا کمرہ سول جج عمران سکندری کے حوالے

راجا خرم کا کمرہ سول جج عمران سکندری کے حوالے

کمسن ملازمہ طیبہ پر تشدد میں مبینہ طور پر ملوث ہو نے پر اوایس ڈی جج بنائے گئے راجا خرم علی خان کا کمرہ سول جج عمران سکندری کو دےدیا گیا۔ کمرے سے او ایس ڈی جج راجا خرم علی خان کے نام کے تختی بھی اتاردی گئی ،جبکہ ان کی عدالت کے144 کیسزمختلف عدالتوں […]

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی نئے جہازوں کی تقریب رونمائی

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی نئے جہازوں کی تقریب رونمائی

اورماڑہ میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے لیے نئے خریدے گئے جہازوں کی تقریب رونمائی ہوئی، میری ٹائم سیکیورٹی کیلئے چین سے نئے خریدے گئے جہاز ہنگول اور بسول جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ تقریب میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، ڈی جی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل جمیل اختر، کمانڈر پاکستان نیوی […]

گوجرانوالہ، مالکن نے ملازمہ کے منہ پر کھولتا پانی پھینک دیا

گوجرانوالہ، مالکن نے ملازمہ کے منہ پر کھولتا پانی پھینک دیا

گوجرانوالہ کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں مبینہ طور پر کام ٹھیک نہ کرنے پر مالکن نے کم سن گھریلو ملازمہ کے چہرے پر کھولتا پانی پھینک دیا،متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ہے۔ تھانہ اروپ کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں مالکن نے مبینہ طور پر گھریلو ملازمہ […]

فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر جاری

فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر جاری

ایکشن سے بھرپور ہولی وڈ کی نئی ایڈونچر ڈرامہ فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار گائے ریٹچی کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے جانباز جنگجو نوجوان پر مبنی ہے جو چٹان میں دھنسی ایک طلسماتی تلوار کو بزورِ بازو کھینچ نکالتا […]

آسٹریلیا نے چیپل ہیڈلی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے چیپل ہیڈلی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نائب کپتان ڈیوڈ وارنر آرام کریں گے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیئے تین ایک روزہ میچز کھیلیے جائیں گے۔ 30جنوری کو آکلینڈ، 2فروری کو نیپئیر اور 5فروری کو […]

کراچی: ڈینگی سے 13 افراد مزید متاثر، تعداد 43 ہو گئی

کراچی: ڈینگی سے 13 افراد مزید متاثر، تعداد 43 ہو گئی

شہر میں ڈینگی وائرس کے مذید 13کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 43ہو گئی ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 15سے 21جنوری کے دوران کراچی میں ڈینگی وائرس کے 13مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 7افراد […]

گوجرانوالہ: آلائشوں سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل

گوجرانوالہ: آلائشوں سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ میں چھاپہ مار کارروائی کرکے مرغیوں کی آلائشوں سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل کر دی ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشنز رافعیہ حیدر کی سر براہی میں گوجرانوالہ میں ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں مرغیوں کی آلائیشوں سے تیل تیار کیا جاتا تھا۔ فوڈ اتھارٹی […]

کراچی:ـ مختلف علاقوں میں کارروائیاں، دہشتگردوں سمیت 12 ملزمان گرفتار

کراچی:ـ مختلف علاقوں میں کارروائیاں، دہشتگردوں سمیت 12 ملزمان گرفتار

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نےمختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں سمیت 12ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے فیڈرل بی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار […]