counter easy hit

پی ایس ایل ٹیموں میں کھلاڑیوں کی تبدیلی

پی ایس ایل ٹیموں میں کھلاڑیوں کی تبدیلی

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں مختلف کھلاڑیوں کی اپنی قومی ٹیموں میں مصروفیت کی بنیاد پر تبدیلی کی گئی ہے۔ لاہور قلندر سے ڈوین براوو، شان ٹیٹ اور ڈینوچ آئوٹ ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ جیسن رائے، کرس گرین اور جیمز فریکلن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پشاور زلمی سے محمد […]

کراچی :مبینہ پولیس مقابلہ، 2 اغوا کار ہلاک، مغوی بازیاب

کراچی :مبینہ پولیس مقابلہ، 2 اغوا کار ہلاک، مغوی بازیاب

کراچی کے ناردرن بائی پاس پرمبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 اغوا کار ہلاک ہو گئےجبکہ16 سالہ مغوی لڑکے کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ملزمان نے 3 کروڑ روپےتاوان مانگا تھا۔ چیف سی پی ایل سی زبیر حبیب کے مطابق ناردرن بائی پاس پر مبینہ اغواکاروں کی موجودگی کی اطلاع پر سی پی ایل […]

وائٹ ہاؤس میں ٹشو پیپرز مفت نہیں، خریدنا پڑتے تھے، اوباما

وائٹ ہاؤس میں ٹشو پیپرز مفت نہیں، خریدنا پڑتے تھے، اوباما

امریکا کے سابق صدر اوباما کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ٹشوپیپرزمفت نہیں ملتے تھے بلکہ خریدنا پڑتے تھے، ٹوتھ پیسٹ اوراورنج جوس بھی مفت نہیں ملتا۔ ہر مہینے کے آخر میں گھر کا خرچ دینا پڑتا ہے، چھٹیاں بھی اپنے خرچ پر ہوتی ہیں۔ یہ سارے انکشافات سابق امریکی صدر باراک اوباما نے […]

داعش کیخلاف روس کےساتھ کام کرنے کو تیار ہیں،امریکا

داعش کیخلاف روس کےساتھ کام کرنے کو تیار ہیں،امریکا

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ شام میں داعش کےخلاف روس کےساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن افراد کی بے دخلی مہم کا محور جرائم پیشہ افراد ہیں ۔ چین کو عالمی سمندری حدود کے علاقوں پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ وائٹ ہائوس کے ترجمان […]

میں اب بھی دیسی پنجابی گرل ہوں،پریانکا

میں اب بھی دیسی پنجابی گرل ہوں،پریانکا

ہالی ووڈ جا کر بھی بالی و وڈ کڑی نہیں بدلی، پریانکا چوپڑا کہتی ہیں ہالی ووڈ پہنچ کر بھی ان کا مزاج نہیں بدلا وہ اب بھی دیسی پنجابی گرل ہیں۔ بھارتی ٹی وی ٹاک شو میں ہدایت کار کرن جوہر کو انٹرویو دیتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے اپنی ذاتی زندگی کے کئی راز […]

گوجرانوالہ: تھانےدار کا موٹر سائیکل رکشا ڈرائیور پر تشدد

گوجرانوالہ: تھانےدار کا موٹر سائیکل رکشا ڈرائیور پر تشدد

گوجرانوالہ میں تھانےدار نے موٹر سائیکل رکشا ڈرائیورکو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ بے حال ہوگیا۔ موٹر سائیکل رکشا سب انسپکٹر کی گاڑی سے ٹکرا گیاتھاجس پر مشتعل ہوکر پولیس اہلکار نے رکشا ڈرائیور کو مارا پیٹا۔شہریوں نے ڈرائیور کو چھڑانے کی کوشش کی تو سب انسپکٹر نے ان سے بھی بد […]

تنازع کے باوجود سندھ اسمبلی میں ’چیمبر ‘کی گونج

تنازع کے باوجود سندھ اسمبلی میں ’چیمبر ‘کی گونج

چیمبر میں آنے کی دعوت پر تنازع کے باوجود قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت ارکان نے چیمبر کی تکرار نہ چھوڑ ی۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کامران اختر کو چیمبر میں آنے سے منع کردیا ۔ صوبائی وزیر امداد پتافی اور نصرت سحر عباسی کے درمیان جھگڑے کی وجہ بننے والے چیمبر کا […]

وفاقی حکومت کا فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نےوفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں(فاٹا) کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لے لیا،وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بل منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فاٹا اصلاحات میں فاٹا کو خیبر […]

کراچی : بلدیہ عظمیٰ کونسل اجلاس،گرما گرم بحث

کراچی : بلدیہ عظمیٰ کونسل اجلاس،گرما گرم بحث

کراچی کی بلدیہ عظمیٰ کونسل کے منتخب نمائندوں کا اجلاس ہوا، جس میں گرما گرم بحث ہوئی اور ’’بجٹ نامنظور‘‘ کے نعرے بھی لگے۔ کرم اللہ وقاصی کا کہنا تھا کہ فنڈز سے متعلق بتایا جائے، جس کے بعد ایوان مچھلی بازار میں تبدیل ہوگیا، اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا۔ Post Views […]

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف کامیاب کارروائیاں کیں، چینی سفیر

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف کامیاب کارروائیاں کیں، چینی سفیر

چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کامیاب کارروائیاں کیں۔ مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے چینی سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی، اس موقع پر دوطرفہ امور سمیت علاقائی سلامتی ،امن اور پاکستان میں چین کے اہلکاروں کی سیکیورٹی پر بھی گفتگوہوئی۔چینی سفیر کا […]

پاکستان کا پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق ابابیل میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ ایس ایس ایم ابابیل میزائل کی رینج 2200 کلومیٹر ہے،جو ایک سے زیادہ وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت […]

گوجرانوالہ :رکشے کی گاڑی کو ٹکر ، وحشی تھانیدار کا ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد

گوجرانوالہ :رکشے کی گاڑی کو ٹکر ، وحشی تھانیدار کا ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد

سیالکوٹ روڈ پر چاند گاڑی انسپکٹر سمیع اللہ کے کیری ڈبہ سے ٹکرا گئی ، انسپکٹر نے آہنی راڈ سے ڈرائیور پر تشدد کیا ، اہل علاقہ نے بھی انسپکٹر کی تھپڑوں مکوں سے درگت بنا دی ، موقع سے فرار گوجرانوالہ:  گوجرانوالہ میں چاند گاڑی کیری ڈبہ کے ساتھ ٹکرانے پر بھپرے ہوئے تھانیدار […]

بلیوں سے محبت کرنیوالوں کیلئے’ کیٹ کیفے

بلیوں سے محبت کرنیوالوں کیلئے’ کیٹ کیفے

شیر کی خالہ بلی اپنی چالاکی کے ساتھ ساتھ شرارتوں اور دلچسپ حرکات کی وجہ سے اکثر افراد کا پسندیدہ پالتو جانور ہے ۔ میکسیکو میں بلیوں سے محبت کرنے والے ایسے افراد کیلئے منفرد کیٹ کیفے ہے جہاں آنیوالے افراد کافی اور چائے سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ بی مانو کے ساتھ […]

بھارتی انجینئرنگ اسٹوڈنٹ نے پہلا انسان نما روبوٹ بنالیا

بھارتی انجینئرنگ اسٹوڈنٹ نے پہلا انسان نما روبوٹ بنالیا

بھارت کے انجینئرنگ اسٹوڈنٹ کے عزم سے شروع ہونے والا تجربہ بھارت کی سب سے بڑی روبوٹ کمپنی کی بنیاد بن گیا، بھارت کی روبوٹک کمپنی گرے اورنج اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا منبع بن چکی ہے۔ 2008 میں بھارتی طالبعلم انسان نما روبوٹ بنانا چاہتا تھا، استاد کی جانب سے ایسا تجربہ ناممکن […]

سوئزر لینڈ: 39 ویں بین الاقوامی ہاٹ ائیر بلون فیسٹول

سوئزر لینڈ: 39 ویں بین الاقوامی ہاٹ ائیر بلون فیسٹول

سوئزر لینڈ میں 39ویں سالانہ بین الاقوامی ہاٹ ائیر بلون فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں سینکڑوں رنگ برنگے غبارے آسمان پر دلکش نظارے بکھیرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ 9روز تک جاری رہنے والے اس سالانہ میلے میں دنیا بھر سے 15سے زائد ممالک حصہ لے رہے ہیں،جن کے درجنوں خوبصورت ،منفرد اشکال اور […]

سمندر کے اندر دنیا کے پہلے شہر کی تعمیر

سمندر کے اندر دنیا کے پہلے شہر کی تعمیر

ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی کمپنی شمیزو کارپوریشن اوشین سپائرلز کے نام سے زیر آب شہروں کی تعمیر کرنا چاہتی ہے۔ لاہور: سائنسدانوں کے خیال میں سمندروں کی سطح میں اضافے کے نتیجے میں زمین کا بڑا حصہ سمندری پانی کی نذر ہوسکتا ہے اور اسی خطرے کو دیکھتے ہوئے جاپان میں سمندر کے اندر […]

ملتان :میٹرو بس سروس کا افتتاح آج ہوگا

ملتان :میٹرو بس سروس کا افتتاح آج ہوگا

ملتان کے شہریوں کے لیے خوشخبری، آج سے میٹرو بس سروس کا افتتاح ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف ملتان کے شہریوں کے لیے سہولت کا افتتاح کریں گے۔ لاہور اور راولپنڈی کے بعد اب ملتان کے شہریوں کو بھی سستی سفری سہولیات ملنے کا وقت آ گیا ہے ، شہری اب تیز […]

ماہرہ خان’رئیس‘ کی تشہیر شاہ رخ کیساتھ کرنے کی خواہش مند

ماہرہ خان’رئیس‘ کی تشہیر شاہ رخ کیساتھ کرنے کی خواہش مند

فلم ’ رئیس‘ کی ہیروئن ماہرہ خان کہتی ہیں فلم کی تشہیری مہم میں شاہ رخ کےساتھ وہ بھی شریک ہونا چاہتی ہیں ،یہ ان کا حق ہے مگر بھارتی پابندی کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں۔ ماہرہ خان کافلم ’رئیس ‘کی پروموشن کےحوالےسے کہنا ہے کہ وہ بطور فنکار چاہتی ہیں کہ شاہ رخ […]

کراچی میں 29 جنوری کو عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے،مصطفیٰ کمال

کراچی میں 29 جنوری کو عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے،مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 29 جنوری کو کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے ۔ جو لوگ کراچی کی ترقی چاہتے ہیں ان سب کو جلسے میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک […]

رئیس کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

رئیس کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اورشاہ رخ خان کی تھرل اور ایکشن سے بھرپور نئی بالی ووڈ فلم ‘’رئیس ‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ دھنگاناکے بول پر مبنی یہ گانا میکا سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اس گانے کے بول مایور پوری نے لکھے ہیں۔اس فلم […]

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی کیلئے بھرپور تیاریاں

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی کیلئے بھرپور تیاریاں

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں ، اس کا فیصلہ تو نہیں ہو سکا لیکن پاکستان بلائنڈ بھارت میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئےبھرپور تیاریاں کر رہی ہے۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اکتیس جنوری سے بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلا جانا ہےلیکن پاکستان بلائنڈ ٹیم تاحال […]

سن 1971 کی جنگ میں امریکا مداخلت کرنا چاہتا تھا ، سی آئی اے

سن 1971 کی جنگ میں امریکا مداخلت کرنا چاہتا تھا ، سی آئی اے

امریکی سی آئی اے کی جاری دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ 1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران امریکا مداخلت کرنا چاہتا تھا مگر انٹیلی جنس معلومات کی کمی کے باعث ایسا نہ کیا جاسکا ۔ امریکا کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ صفحات پر مشتمل خفیہ […]

رنگون میں رقیب اور رئیس کا ڈر

رنگون میں رقیب اور رئیس کا ڈر

بالی ووڈ کا ”سب سے بڑاکھلاڑی“ سال میں تین فلموں سے ”ہاوٴس فل“ نمائش اورسو ،سو کروڑ کما کر بھی ”جوکر“ بن گیا ہے۔ فلم فیئر والوں نے اس ”رستم “ کو ”ایئر لفٹ “ ہی نہیں کرائی۔ویسے بھی یہ ایوارڈ والے ”باس“ کیلئے ”فیملی“ نہیں۔ ”تیس مار خان“ اب تک بالی ووڈ کی” بھول […]

بھارت میں ٹرین حادثات، الزامات پاکستان پر عائد کرنے کی تیاریاں

بھارت میں ٹرین حادثات، الزامات پاکستان پر عائد کرنے کی تیاریاں

بھارت میں تین ماہ میں چار بڑے ٹرین حادثات کے بعد بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات عائد کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے وران بھارت میں ٹرین کے چاربڑے حادثات پیش آئے ۔ان میں دو سو سے زائد […]