counter easy hit

امداد پتافی نے نصرت سحر عباسی سے معافی مانگ لی

امداد پتافی نے نصرت سحر عباسی سے معافی مانگ لی

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رہنما امداد پتافی نے مسلم لیگ فنکشنل کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی سے معافی مانگ لی اور انہیں بہن کہہ کر چادر اڑھائی۔ نصرت سحر نے امداد پتافی کو معاف کردیا۔ امداد پتافی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ میں انسان ہوں، اس دن مجھ سے غلطی ہوئی، […]

بیرونی دولت پر آ ہنی ہاتھ، وزیر خزانہ کا نیا محاذ

بیرونی دولت پر آ ہنی ہاتھ، وزیر خزانہ کا نیا محاذ

اسحق ڈارا س ملک کے وزیر خزانہ ہیں، وہ آئینی طور پر اس بات کے مکلف ہیں کہ ملک کا خزانہ بھرا رہے، اورلبا لب بھرا رہے۔ اور اسحق ڈار نے اپنا یہ فریضہ بطریق احسن انجام دیا ہے ۔ اس وقت ملک ے زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں، […]

مریم نواز کا ’’تھنک ٹینک‘‘ اورعمران خان

مریم نواز کا ’’تھنک ٹینک‘‘ اورعمران خان

پاکستان کی سیاست میں پہلی بار ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے اپنے سیاسی مخالفین کے نام بگاڑنے کی روایت کا آغاز کیا۔ انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کے نام بگاڑے ایئرمارشل (ر) محمد اصغر خان کو ’’آلو‘‘اورخان عبد القیوم خان کو ’’ڈبل بیرل‘‘ کے نام سے پکارا ۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان ’’شہاب ‘‘ میں […]

’’گورا باغ/ کالا باغ ڈیم اور بابا ٹلّ ؟‘‘

’’گورا باغ/ کالا باغ ڈیم اور بابا ٹلّ ؟‘‘

میرے دوست بابا ٹلّ کل رات میرے خواب میں آگئے اور اپنے گلے میں لٹکا ٹلّ بجائے بغیر میرے ڈرائنگ روم میں میرے سامنے پڑے سِنگل صوفے پر بیٹھتے ہی اُنہوں نے کہا کہ ’’ اثر چوہان صاحب! 6 اگست 2016ء کو وزیراعلیٰ سندھ سیّد مُراد علی شاہ نے کہا تھا ’’ کالا باغ ڈیم […]

پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!

پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!

سندھ اسمبلی کے سرکاری ایم پی اے اور وزیر امداد پتافی کو مسلسل معافی مانگتے ہوئے دیکھا گیا مگر بہادر اور بے باک نصرت سحر عباسی نے کہا کہ اے امداد پتافی یہ معافی نہیں ہے کافی۔ اس سے نہ ہو گی تلافی۔ بے ہودہ گوئی کی جائے۔ عورت مرد کا لحاظ بھی نہ کیا […]

امریکہ کا مستقبل۔۔۔۔۔

امریکہ کا مستقبل۔۔۔۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چرچ میں دعائیہ تقریب میں قرآن مجید کی سورہ فاتحہ کی بھی تلاوت کی گئی۔ یہ تلاوت ان کے قریبی ساتھی و پاکستانی امریکن سپورٹر ساجد تارڑ نے کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غور سے سورہ فاتحہ کی تلاوت سنی۔ مسلمانوں کے دل میں جگہ بنانے کے لئے ایک اچھی حکمت […]

ٹرمپ میڈیا کا مکو ٹھپ کے رہے گا

ٹرمپ میڈیا کا مکو ٹھپ کے رہے گا

ڈونلڈ ٹرمپ دیوانہ دِکھتا ہے مگر ہے نہیں۔ ایک پنجابی محاورے میں بتایا بلکہ ”گھر کا سیانا“ ہے۔ سی آئی اے کی طاقت کا اسے پورا علم ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس بات کا یقین بھی کہ دُنیا بھر کے دیگر ریاستی اداروں کی طرح امریکہ کو خوفناک جنگوں میں الجھانے والے اس ادارے میں […]

دور فتن

دور فتن

برصغیر پاک و ہند دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں صدیوں کی مذہبی روایت میں بنی نوع انسان کو چار مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے‘ برہمن‘ ویش‘ کھشتری اور شودر۔ بات یہاں تک نہیں رکتی بلکہ ان چاروں سے بھی کمتر ’’دلت‘‘ ہیں جو اس وقت ہندوستان کے باسی تھے جب ایشیائے […]

تاریخ کے جھروکوں سے

تاریخ کے جھروکوں سے

تقسیم ہند کو 70 برس ہوجانے کے باوجود پاکستان اور بھارت اپنے معاملات اور مسائل کو حل کرنے میں نہ صرف ناکام ہیں بلکہ نفرتوں اور رنجشوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یہ معاملات و مسائل وہ ہیں، جو برٹش انڈیا کے آخری دنوں میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند نے […]

اہل ہنر اتنے بے توقیر کیوں ہیں!

اہل ہنر اتنے بے توقیر کیوں ہیں!

سول سروسزاکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل شیخ منظورالٰہی کے کمرے میں ملک کے لکھنے والوں کاایک نایاب ساہجوم تھا۔1984ء کی اس شام کواکیڈمی میں مشاعرہ تھا۔ منیر نیازی سفیدکرتے شلوارمیں ملبوس تھے اوراوپرایک گرم چادر اوڑھ رکھی تھی۔مشاعرہ شروع ہواورلازم ہے کہ ختم بھی ہو گیا۔یہ اس بڑے شاعرسے شناسائی کی ابتداء تھی۔آہستہ آہستہ دوستی میں تبدیل […]

ڈونلڈ ٹرمپ…عزائم اور چیلنجز

ڈونلڈ ٹرمپ…عزائم اور چیلنجز

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ روس پر پابندیاں قائم رہیں گی لیکن پھر انھیں اٹھایا جا سکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھیں امید ہے […]

سیاسی کارکنوں کا امتحان

سیاسی کارکنوں کا امتحان

سیاسی کارکن ہر سیاسی جماعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ان کی محنت اور قربانیوں ہی سے سیاسی جماعتیں اور ان کی قیادت عوام میں مقبول ہوتی ہے اور اقتدار کی منزل تک پہنچتی ہے۔ ماضی کی سیاست چونکہ نظریاتی ہوتی تھی، سو اس کے کارکن بھی نظریاتی ہوتے تھے، یہ صورتحال […]

مقام شکر ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت نے عالمی برادری کو پاکستان کیطرف جھکنے پر مجبور کیا وگرنہ زرداری دورحکومت میں تاجر تو کیا سیاح بھی پاکستان کا رخ نہیں کرتے تھے، خان یوسف

مقام شکر ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت نے عالمی برادری کو پاکستان کیطرف جھکنے پر مجبور کیا وگرنہ زرداری دورحکومت میں تاجر تو کیا سیاح بھی پاکستان کا رخ نہیں کرتے تھے، خان یوسف

مقام شکر ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت نے عالمی برادری کو پاکستان کیطرف جھکنے پر مجبور کیا وگرنہ زرداری دورحکومت میں تاجر تو کیا سیاح بھی پاکستان کا رخ نہیں کرتے تھے، خان یوسف پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے اپنے بیان میں کہا […]

سابقہ حکومت ریلوے کے انجن بھی بیچ کر کھاگئی، جبکہ ریلوے کی موجودہ ترقی ،مسافروں اور کوئلے کیلئے الگ الگ انجن اور امریکی و چینی لوکوموٹوز کی خریداری نواز شریف کے وزیر کی ہی مرہون منت ہے، ملکہ سلطانہ

سابقہ حکومت ریلوے کے انجن بھی بیچ کر کھاگئی، جبکہ ریلوے کی موجودہ ترقی ،مسافروں اور کوئلے کیلئے الگ الگ انجن اور امریکی و چینی لوکوموٹوز کی خریداری نواز شریف کے وزیر کی ہی مرہون منت ہے، ملکہ سلطانہ

سابقہ حکومت ریلوے کے انجن بھی بیچ کر کھاگئی، جبکہ ریلوے کی موجودہ ترقی ،مسافروں اور کوئلے کیلئے الگ الگ انجن اور امریکی و چینی لوکوموٹوز کی خریداری نواز شریف کے وزیر کی ہی مرہون منت ہے، ملکہ سلطانہ پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن ، فرانس (ویمن ونگ ) کی صدرمحترمہ ملکہ سلطانہ نے […]

میاں نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے نجات دہندہ کے روپ میں سامنے آئے ہیں، اور کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹ بولنے والا کچھ بھی ہوسکتا ہے وزیر اعظم پاکستان ہیں ہوسکتا، راجہ اشفاق

میاں نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے نجات دہندہ کے روپ میں سامنے آئے ہیں، اور کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹ بولنے والا کچھ بھی ہوسکتا ہے وزیر اعظم پاکستان ہیں ہوسکتا، راجہ اشفاق

میاں نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے نجات دہندہ کے روپ میں سامنے آئے ہیں، اور کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹ بولنے والا کچھ بھی ہوسکتا ہے وزیر اعظم پاکستان ہیں ہوسکتا، راجہ اشفاق پیرس(ایس ایم حسنین) پی ایم ایل این(آزاد کشمیر)فرانس کے صدر راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز […]

یہ بات عالمی سطح پر تسلیم کی جارہی ہے، کہ پاکستان میں الحمد للہ بڑی بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں اورمعیشت عروج پر ہے، میاں حنیف

یہ بات عالمی سطح پر تسلیم کی جارہی ہے، کہ پاکستان میں الحمد للہ بڑی بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں اورمعیشت عروج پر ہے، میاں حنیف

یہ بات عالمی سطح پر تسلیم کی جارہی ہے، کہ پاکستان میں الحمد للہ بڑی بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں اورمعیشت عروج پر ہے، میاں حنیف پیرس(ایس ایم حسنین) میاں محمد حنیف ،یچف ایگزیکٹو،  مسلم لیگ ن فرانسنے کہا ہے کہ آمریت کے اندھیرے چھٹنے کے بعد پاکستان ہمیشہ کیلئے تنہائی سے نکل چکا ہے اور عالمی […]

پرویز خٹک کس منہ سے میٹرو بنا رہے ہیں، تنقید کر کے اب میاں صاحب کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں، چوہدری نعیم

پرویز خٹک کس منہ سے میٹرو بنا رہے ہیں، تنقید کر کے اب میاں صاحب کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں، چوہدری نعیم

پرویز خٹک کس منہ سے میٹرو بنا رہے ہیں، تنقید کر کے اب میاں صاحب کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں، چوہدری نعیم پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس(آزا دکشمیر ) نے اپنے بیان میں خیبرپختونخوا حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک کس منہ سے […]

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کادوسرامرحلہ کل سےشروع ہورہاہے۔ انسداد پولیو مہم کےدوسرے مرحلےکےلئےتمام ضروری اقدامات کرلئےگئے ہیں،مہم کوئٹہ، بارکھان، بولان، جھل مگسی، قلعہ عبداللہ، خاران، خضدار، لورالائی، موسی خیل، پشین، شیرانی، سبی اور واشک میں چلائی جارہی ہے۔ اس کےعلاوہ ژوب کی کچھ یونین کونسلوں میں بھی بچوں کو پولیو سے […]

بھارت میں ٹرین حادثہ، 23 افراد ہلاک، 100 زخمی

بھارت میں ٹرین حادثہ، 23 افراد ہلاک، 100 زخمی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین کے حادثے میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایسٹ کوسٹ ریلوے کے سربراہ جے پی مشرا نے بتایا کہ حادثہ ضلع وزیا نگرم میں کونیرو اسٹیشن کے قریب اس وقت پیش آیا جب انجن سمیت سات بوگیاں پٹڑی […]

گوجرہ میں کار ٹرین کی زد میں آگئی ، 6 افراد جاں بحق

گوجرہ میں کار ٹرین کی زد میں آگئی ، 6 افراد جاں بحق

ایک اور کھلا پھاٹک کئی قیمتی جانیں لے گیا۔ گوجرا میں کار ٹرین کی زد میں آنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چک نمبر 93 ج ب میں کھلےپھاٹک پرشالیمار ایکسپریس نے کار کوٹکر ماری جس سے کار میں سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔امدادی ٹیموں نے حادثے کی جگہ پہنچ […]

پاکستان کو جیت کیلئے 354رنز کا ہدف

پاکستان کو جیت کیلئے 354رنز کا ہدف

چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلوی بیٹسمینوں نےرنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، پاکستان کو جیت کیلئے 354رنز کا مشکل ہدف ملا ہے۔ڈیوڈ وارنر نے شاندار 130رنز بنائے۔ سڈنی میںکھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے 92رنز کا شاندار […]

امریکا: برف کے گولے مارنے کی انوکھی جنگ

امریکا: برف کے گولے مارنے کی انوکھی جنگ

روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنا ڈالے۔ امریکی شہر نیشویل میں بھی برفباری کے دوران مقامی لوگوں کے درمیان برف کے گولے مارنے […]

دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

بھارتی ریاست بہار میں شراب نوشی کے خلاف دنیا کی 11 ہزار کلومیٹر طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق 11 ہزار 2 سو 92 کلومیٹر پر مشتمل یہ دنیا کی سب سے طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر ہے جو بہار کے تمام 38 اضلاع میں بنائی گئی۔ریاست کے وزیر […]

نیند سے اٹھانے والی انوکھی ’ میمِکر الارم ‘‘ایپ

نیند سے اٹھانے والی انوکھی ’ میمِکر الارم ‘‘ایپ

اکثر افراد نیند اور سستی کے باعث الارم بند کر کے دوبارہ سوجاتے ہیں جس کے باعث نہ صرف وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ اگر کہیں پہنچنا ہوتو اس کے لئے بھی لیٹ ہو جاتے ہیں۔ تاہم اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ مائیکروسافٹ نے ایسی الارم ایپلی کیشن تیار کر لی ہے جس […]