By MH Kazmi on January 22, 2017 dog, faithful, hospital, injured, owner, Peru, rushed, the, to, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کتے کی وفاداری اور مالک سے محبت کی ایک اور مثال پیرو میںسامنے آئی ہے ۔ پیرو میں گر کر زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے امدادی کارکن پہنچے تو انہوں نے زخمی شخص کے ساتھ دو کتوں کو بھی پایا۔امدادی کارکنوں نے پالتو کتوں کو مالک سے الگ کرنے کی […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 Digging, graves, old, Sudan, the, thousands, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سوڈان : گوشت الگ کرکے لاشوں کی تدفین کا انکشاف سوڈان میں ایک ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی سے انکشاف ہوا ہے کہ لاشوں کی تدفین سے قبل ان کا گوشت الگ کرلیا جاتا تھا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوڈان میں ہزار سال پرانی قبروں کی کھدائی کی گئی تو وہاں سے برآمد […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 artwork, from, grass, made, masterpiece اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: 2 برطانوی مصور پچھلے 24 سال سے ایسے فن پارے تخلیق کررہے ہیں جو دیکھنے میں بالکل اصلی تصویر لگتے ہیں لیکن درحقیقت انہیں کینواس پر گھاس اُگا کر تیار کیا جاتا ہے۔ ہیدر ایکروئیڈ اور ڈین ہاروے کا کام پہلی بار 1992 میں منظرعام پر آیا جسے مصوری کے شائقین نے بہت پسند کیا۔ ان کا کہنا […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 A man took 3 million pynyan to pay $ 3 thousand sales tax اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ورجینیا کا ایک شہری نک سٹیفورڈ جس نے موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ کو 3 ہزار ڈالر کا سیلز ٹیکس ادا کرنے کیلئے 5 ہتھ ریڑھیوں پر 3 لاکھ پینیاں لے گیا۔ ورجینیا: (ویب ڈیسک) کہتے ہیں ادلے کا بدلہ تو کچھ اسی طرح کا امریکی ریاست ورجینیا میں دیکھنے کو ملا جہاں نک سٹیفورڈ نامی شخص […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 cry, media, on, social, Sumo, video, Viral, wrestlers اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واضح رہے کہ اس وقت جاپان میں فلو کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کیلئے حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں ویکسین مہم شروع کررکھی ہے ٹوکیو: بڑے بڑے مقابلے کرنے والے سومو پہلوان انجکشن لگنے کے بعد بچوں کی طرح رونے لگے ۔ غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جاپانی حکومت نے […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 After, Asad, Bush's, By, criticize, Crusader, ghalib, islami, on, terrorism, today, trumps, ullah, War، اہم ترین, خبریں, کالم
بش نے نائن الیون کے بعد نئی صلیبی جنگوں کا بگل بجایا تھا، اب ٹرمپ نے اسلامی دہشت گردی کے انسداد کا اعلان کیا ہے، ذرا پیچھے جائیں تو ریگن نے نئے ورلڈ آرڈر کو مسلط کیا تھا۔وہ دن اورا ٓج کا دن امریکہ اور اہل مغرب عالم اسلام کے در پے ہیں اور ایک […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 and, By, Javed, mr, on, sadeeq, speech, today, troubles, trumps اہم ترین, خبریں, کالم
انتخابی مہم کے دوران ہی امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی میڈیا کے ساتھ تعلقات بگڑ گئے تھے۔ صدر منتخب ہونے کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے میڈیا سے تعلقات اسی طرح کشیدہ ہیں۔ حال ہی میں اپنی پریس کانفرنس کے دوران نومنتخب امریکی صدر نے امریکہ کے مشہور ٹی وی نیٹ ورک […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 Ajaml, and, By, Dr, make, niazi, on, powerful, rich, to, today, Us, we, will اہم ترین, خبریں, کالم
یہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے۔ یعنی اور کتنا طاقتور اور امیر ملک بنائیں گے؟ یہ پالیسی بیان ہے تو یہ ناقابل بیان ہے؟ جو پہلی تقریر امریکہ کے صدر بننے کے بعد صدر ٹرمپ نے کی۔ اس میں کچھ باتیں مجھے اچھی لگیں۔ البتہ یہ بات اچھی نہ لگی کہ ہم اسلامی انتہا پسندی […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 and, are, By, cheema, friend, on, presidents, Tayyaba, today, trump, we, Zia اہم ترین, خبریں, کالم
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو اپنا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں وفاقی اداروں کو سابق صدر براک اوباما کے صحت عامہ سے متعلق قانون کے قواعد میں نرمی کرنے کا کہا گیا ہے۔ ملک کے پینتالیسویں صدر کے طور پر حلف اٹھانے […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 amjad, be, By, can, Human, Islam, on, today, we, When اہم ترین, خبریں, کالم
غالبؔ تو یہ کہہ کر فارغ ہو گئے کہ ’’آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا‘‘ مگر ہم نے دیکھا کہ اس فلسفیانہ خیال کا عملی اطلاق بھی کئی معاشروں میں رہنے والے ’’آدمیوں‘‘ پر ہوا ہے کہ وہ مکمل نہ سہی ایک خاص حد تک ’’انسان‘‘ ضرور بن گئے ہیں اور یہ کہ ان […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 abdul, animal, By, from, hassan, Human, on, qadir, to, today اہم ترین, خبریں, کالم
چند برس پہلے کی بات ہے سردیوں کے یہی دن تھے اور میں نے سردی سے لطف اٹھانے کے لیے گاؤں سے لاہور آنے سے انکار کر دیا تھا۔ گاؤں میں دن کے وقت دھوپ نکلتی نہیں چمکتی تھی اور گاؤں کی ایک پرانی عادت کے مطابق دھوپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سامنے […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 By, choudhry, doctors, Javed, on, six, today اہم ترین, خبریں, کالم
’’انسان کو زندگی میں چھ ڈاکٹروں کی ضرورت پڑتی ہے‘ آپ غریب ہیں یا امیر آپ کو ان ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرناہوں گی‘‘ وہ مسکرایا اور دونوں ہاتھوں سے اپنا ننگا پاؤں سہلانے لگا‘ وہ پاؤں سے بھی 97 سال کا نہیں لگتا تھا‘ میں اسے دیکھ کر حیران ہو رہا تھا‘ انسان اپنی […]
By MH Kazmi on January 22, 2017 ali, Brawl, By, has, making, mental, on, Panama's, patient, people, raazi, Rehmat, the, to, today اہم ترین, خبریں, کالم
پاناما اسکینڈل پاکستان کی سیاسی وعدالتی تاریخ کا ایک ایسا عجیب النوع مقدمہ بن چکا ہے جس کی بازگشت کا اعادہ پاکستان کے علاوہ دُنیا کے دیگر دارالحکومتوں میں بھی محسوس کیا جا رہا ہے۔ ہمارے دیسی میڈیا نے تو گویا پاناما ایشو کو مکھ سماچار کے طور پر تختۂ مشق بنا رکھا ہے۔ ہر […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Germany, ppp, syed zahdi abbas shah اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بختاور بھٹو زرداری کے نصرت عباسی کیلئے سٹینڈ لینے پر سیاسی وڈیروں کو شرم تو آئی ہوگی ، جنہوں نے ہمیشہ بی بی شہید کو عورت ہونے کی بنا پر نشانہ بنایا، سید زاہد عباس شاہ پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹیجرمنی کے سینئرا راہنما جناب زاہد عباس شاہنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 italy, Nasir Ali Ranjha, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
بختاور بھٹو زرداری کا خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے جذبہ بے مثال اور قابل تقلید ہے، ناصر علی رانجھا پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما اور سابق صدر ناصر علی رانجھا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بختاور بھٹو زرداری اپنے نام کی طرح بہت بخت آور ہیں جو کہ اس وقت […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Beljium, Malik M. Ajmal, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
مورخ لکھے گا ایک ایسا کرپٹ وزیر اعظم بھی تھا جس کے پاس کھربوں کی دولت کیلئے ثبوت کے نام پر تحفوں کی رسیدیں اور آقائوں کے خط تھے، ملک اجمل پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما ملک محمد اجمل نے یس اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 ex, France, Khan Zahid Iqbal, ppp, president اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
ن لیگ اور نواز شریف اپنے ساتھ ساتھ قومی اداروں کو بھی متنازع بنا رہے ہیں، بی بی سی کی تردید نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے، خان زاہد اقبال پیرس (ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما اور سابق صدر جناب خان زاہد اقبال نے یس اردو سے […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 Abdul Sattar Malik, France, ppp اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
عدالتیں اور قوم رسیدویں مانگ رہی ہیں اور نواز شریف و فیملی پہلیاں بھجوا رہی ہے، عبدالستار ملک پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئرا راہنما عبدالستار ملک نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ عدالتیں اور قوم نواز شریف اور ان کی فیملی کی اربوں کی جائیداد کی رسیدیں مانگ […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 adopted, be, butt, in, Javed, one, pakistan, party, soon, system, will اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف نے ملکی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سٹریٹجک اہمیت کا لوہا منوالیا، مخالفین کی ناکامی نوشتہ دیوار ،سابق صدر مسلم لیگ ، ن فرانس جاوید بٹ کا پارٹی راہنمائوں سے ملاقات میں اظہار خیال پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور سینئر راہنما جاوید […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 abbasi, forgive, imdad, not, nusrat, pitafi, Sehar, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کا کہنا ہے کہ بے عزتی کےبعد معافی کا مطلب ہےکہ دوسرے رکن کو بھی بے عزتی کی شہہ دی جائے، امداد پتافی کو معطل ہونا پڑے گا۔ ’ انہوں نے مزید کہا کہ ’جیو نیوز‘ نے ساری دنیا کو بتایاکہ اسمبلی کا […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 abbasi, apologize, I, imdad, nusrat, pitafi, Sehar, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوبائی وزیر امداد پتافی کا کہنا ہے کہ میں نصرت سحر عباسی سےمعافی مانگتا ہوں، انسان ہوں، غلطی سے کوئی بات نکل گئی تو اسے مانتا ہوں ۔ پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو کی جانب سے ان پر برہم ہونے اور نصرت سحر عباسی سے معافی مانگنے کی ہدایت کے بعد امداد پتافی […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 apology, Bakhtawar, Bhutto, disrupted, imdad, pitafi, recipe, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیئرمین بلاوبھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ کے وزیر امداد پتافی کی رکن اسمبلی اور مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر عباسی سے بد کلامی پر برہم ہوگئیں۔ بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ اس قسم کا رویہ نا قابل برداشت ہے، امداد پتافی کو اپنے رویے پر خاتون […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 clips, island, movie'Kong;Skull, new, of, released, the اہم ترین, خبریں, شوبز
جنگل کے کنگ ’کنگ کانگ‘ ایک بار پھر دھماکے دار انٹری دینے کو تیار ہے، اسی سلسلے میں ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچر نے بھرپور نئی فینٹسی ہارر فلم ’کانگ،اسکل آلینڈ‘کے نئے کلپس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ جورڈن واگٹ رابرٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس بار بھی ایک […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 determined, first, interests, over, presidency, the, to, took, trump, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو سب سے پہلے ترجیع دینے کا عزم بھی کرلیا ہے۔ نئے صدر کہتے ہیں کہ دیگر ممالک کو بھی حق ہے کہ وہ اپنے مفادات کو اولین رکھیں۔ انہوں نے امریکی طرز زندگی کسی پر بھی مسلط نہ کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کا اعلان […]