counter easy hit

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو پرائیویسی خدشات

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو پرائیویسی خدشات

فیس بک پر سب کو اپنی پرائیویسی میں مداخلت کا خطرہ رہتا ہے لیکن اب خود فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی پرائیویسی کو لاحق خطرات کا اظہار کر دیا ہے۔ مارک زکربرگ نے امریکی ریاست ہوائی میں سات سو ایکڑ کی ایک جائیداد خریدی ہوئی ہے لیکن ان کی جائیداد کے آس […]

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعدکئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق […]

لندن میں چائنیز میجیکل لینٹرن فیسٹیول کاآغاز

لندن میں چائنیز میجیکل لینٹرن فیسٹیول کاآغاز

لندن میں چائنیزمیجیکل لینٹرن فیسٹیول کاآغاز ہو گیا ہے،دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینیں جگمگا اُٹھیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا کے کئی ممالک میں چین کے روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے۔برطانوی دار الحکومت لندن کےچسوک ہاؤس میں منعقد کیے جانے والے اس رنگا رنگ فیسٹیول میں1500سے زائدبڑی اور چھوٹی لالٹینوں […]

بھارت میں گائے ماحولیات کے لیے مفید قرار

بھارت میں گائے ماحولیات کے لیے مفید قرار

راجستھان کے وزیرتعلیم کے بعد اب بھارتی شہر چنئی کے ایک ڈاکٹر نے بھی گائے کو ماحولیات کے لیے مفید قرار دے دیا ہے۔ چنئی کے ڈاکٹر جگدیسن نے دعویٰ کیا ہے کہ گائے کا پیشاب ماحولیات کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔اس سے فضا میں زہریلی گیسیں ختم ہوتی ہیں۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا […]

شیطان کی شلجم سے پٹائی،اسپین میں انوکھاسالانہ میلہ

شیطان کی شلجم سے پٹائی،اسپین میں انوکھاسالانہ میلہ

اسپین میں روایتی میلے کاآغاز ہوگیا ہے۔اس انوکھےسالانہ میلے میں لوگ شیطان کی 15 ہزار شلجموں سے پٹائی کرتے ہیں۔ میلے میں ایک شخص شیطان کا لبادہ اوڑھے اور مخصوص شیطانی ماسک لگائے قصبے میں نکل آتا ہے جہاں لوگ اُسے خوب پیٹتے ہیں ۔وہ شیطان ایک گلی سے نکلتا دوسری گلی میں جاگھستا ہے، […]

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں کا سمندر کی تندوتیز لہروں پر کرتب

ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں کا سمندر کی تندوتیز لہروں پر کرتب

نیوزی لینڈمیں ایڈونچر کے شوقین کھلاڑیوں نےسمندر کی تندوتیز لہروں پر سرفنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ایڈونچر کے شوقین افراد خطروں سے کھیلنے کیلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اپنے شوق کی تکمیل کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔سر پھرے نوجوانوں نے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ہم نام سامنے آ گیا ،یہ ہم نام کوئی انسان نہیں بلکہ ایک کیڑا ہے۔ زولوجی ماہرین نے ہلکے زرد اور سفید رنگ کے کیڑے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا ہے۔ کیڑے کو یہ نام ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیئراسٹائل کی مشابہت کے باعث دیا گیا ہے۔ٹرمپ ہی نہیں اس […]

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

”محبت حسن کامل ہے“ اور جمشید ترین

عزتوں اور محبتوں کے قابل کرنل جمشید ترین نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا اٹوٹ انگ تھے۔ وہ بہت مہربان آدمی تھے ۔ وہ دھیمے سروں میں ہنستے تو روشنی پھیل جاتی تھی وہ بڑھاپے میں اور بھی خوبصورت ہو گئے تھے ۔ میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں برادرم شاہد رشید کے کمرے میں جاتا اور ساتھ […]

پانامہ پیپرز لیکس : حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ’’جنگ‘‘ کے پارلیمانی ماحول پر منفی اثرات

پانامہ پیپرز لیکس : حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ’’جنگ‘‘ کے پارلیمانی ماحول پر منفی اثرات

جمعرات کو سینٹ کا اجلاس مجموعی طور پونے چار گھنٹے تک جاری رہا مجوعی طور ایوان میں حاضری مناسب تھی البتہ جمعرات کو سینیٹ کا اجلاس 12،منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔ سپریم کورٹ میں حکومت اور تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان ’’پانامہ پیپرز لیکس ‘‘ پر’’ عدالتی جنگ‘‘ کے بعد پریس […]

وسط ایشیا کا سنا سنایا سفرنامہ

وسط ایشیا کا سنا سنایا سفرنامہ

سلیم بٹ کا نام نوائے وقت کے قارئین کے لئے جانا پہچانا ہے، وہ اس اخبار میں باقاعدہ لکھتے رہے ، پھر ان کی سائیکل ریس جو پاکستان کے ایک کونے سے چلتی تھی اوردوسرے کونے تک پہنچتی تھی،ا س کا ڈنکا ہم اپنے ساتھی رپورٹر سید سلطان عارف کی زبانی سنا کرتے تھے۔ ایک […]

پاناما لیکس ایک دلچسپ کہانی

پاناما لیکس ایک دلچسپ کہانی

پاناماکیس کے خلاف آئندہ برس حکومت کیخلاف کوئی بڑا احتجاج یا دھرنا شاید نہ ہو سکے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ حکومت اس بحران سے دودھ سے مکھن کی مانند نکل جائیگی، یہ بحران نوازشریف کی قیادت کیلیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔مسلم لیگ ن میں میاں نوازشریف کی لیڈر شپ مسلمہ ہے، […]

پانامہ پیپرز کا ’’ہنگامہ‘‘

پانامہ پیپرز کا ’’ہنگامہ‘‘

ملکی سیاست میں ’’پانامہ پیپرز کا ہنگامہ‘‘ برپا ہے ۔ سپریم کورٹ میں پاکستان کی عدالتی تاریخ کی ایک بڑی ’’عدالتی جنگ‘‘ لڑی جارہی ہے حکومت اور اپوزیشن(تحریک انصاف ،جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ) کے درمیان عدالتی جنگ تیزی سے اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے پانامہ پیپرز لیکس کی سماعت کے […]

میں نیا قائداعظم کہاں تلاش کروں ؟

میں نیا قائداعظم کہاں تلاش کروں ؟

دنیا میں کہیں بھی خواب دیکھنے پر پابندی نہیں پاکستان میں بھی نہیں۔میں نے خواب دیکھا کہ’ میں سڑک پر پیدل چلا جا رہا ہوں۔ ایک جگہ مجھے ایک پرانی طرز کا چراغ پڑا مِلا۔ میں نے اُسے اٹھا لیا۔اچانک ایک طویل قامت اور خوبصورت نوجوان زرق برق لباس پہنے اور چہرے پر ایک دِلکش […]

ہماری غلیظ سیاست میں ’’صادق اور امین‘‘ کی تلاش

ہماری غلیظ سیاست میں ’’صادق اور امین‘‘ کی تلاش

حافظ حمد اللہ سینٹ کے رکن ہیں۔ اپنی اس حیثیت میں اسلام آباد کے ایک بہترین علاقے میں بنائے پارلیمانی لاجز میں الاٹ ہوئے ایک فلیٹ میں رہنے کا حق بھی رکھتے ہیں۔ تعلق ان کا جمعیت العمائے اسلام سے ہے۔ اس جماعت کے دو گروپس ہیں۔ ایک کی قیادت اکوڑہ خٹک کے مولانا سمیع […]

اجنبیت

اجنبیت

جدید مغربی سیاسی نظام نے جس طرح پوری دنیا کو جنگ عظیم اول کے بعد اپنی لپیٹ میں لیا، اس کی مثال انسانی تاریخ میں شاید ملتی ہی نہیں۔ مدتوں دنیا پر مختلف بادشاہتیں قائم رہیں، اپنے عروج و زوال سے گزرتی رہیں لیکن ان میں سے ہر ایک کا اثرو رسوخ اور اقتدار اپنے […]

مودی کو مہاتما گاندھی بنانے کی کوشش

مودی کو مہاتما گاندھی بنانے کی کوشش

اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے کہ کھڈی بورڈ نے وزیراعظم نریندر مودی کی اس تصویر کی اشاعت کے لیے اجازت دی ہے جس میں انھیں مہاتما گاندھی کے انداز سے چرخہ کاتتے ہوئے دکھایا گیا ہے حالانکہ یہ وزیراعظم کے آفس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔ غالباً کسی نے نچلی سطح […]

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے رخ

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے رخ

پاکستان کی خارجہ پالیسی ابتدا سے مغرب نواز ہے۔ بظاہر بھارت اور پاکستان کشمیر کے مسئلے پر مختلف موقف رکھتے ہیں مگر مغرب کی تائید میں دونوں کا موقف ایک ہے۔ مشرق وسطیٰ پر ڈیموکریٹس کی پالیسی کی پاکستان تائید کرتا رہا۔ شام کے معاملے پر ترکی اور سعودی عرب کا موقف یکساں رہا جب […]

قومی مسائل پر اتحاد کی ضرورت

قومی مسائل پر اتحاد کی ضرورت

ہمارے ملک میں سیاسی اتحادوں کی تاریخ اس حوالے سے بڑی دلچسپ اور منفرد ہے کہ اس تاریخ میں ایک بھی اتحاد قومی اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے نہیں بنا۔ اتحاد خواہ وہ سول حکمرانوں کے خلاف بنا ہو یا فوجی حکمرانوں کے خلاف، اس کا ہمیشہ ایک ہی مقصد رہا ہے […]

آرٹیکل 66

آرٹیکل 66

سلمان حیدر چالیس پینتالیس برس کے جوان پاکستانی ہیں‘ یہ فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر اسٹڈیز کے پروفیسر ہیں‘ یہ ادب‘ تھیٹر‘ اداکاری‘ ڈرامہ نگاری اور صحافت سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں‘ یہ نظمیں بھی لکھتے ہیں‘ ان کی ایک متنازعہ نظم ’’میں بھی کافر تو بھی کافر‘‘ سوشل میڈیا پر بہت وائرل […]

دہشتگردوں کی فنڈنگ کے متعلق درست جواب مشکل ہے، وزارت داخلہ

دہشتگردوں کی فنڈنگ کے متعلق درست جواب مشکل ہے، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے فنڈز کے ذرائع کیا ہیں،اس حوالے سے 100فیصد درست معلومات حاصل کرنا مشکل ہے، تاہم اندازے ضرور لگائے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ نے وقفہ سوالات میں سینیٹ کو دیئے گئے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ دہشت گرد گروپ فنڈز اکٹھے کرنے کے […]

لاپتا بلاگرز پر مقدمات کی خبروں میں صداقت نہیں،وزیر داخلہ

لاپتا بلاگرز پر مقدمات کی خبروں میں صداقت نہیں،وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے لاپتا بلاگر سے متعلق میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہےکہ لاپتا بلاگرز پر مقدمات قائم کرنے کی خبروں میں قطعاً کوئی صداقت نہیں،یہ خبریں مضحکہ خیز اور غیر سنجیدہ ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لاپتا بلاگر سے متعلق […]

مردم شماری کو سیاست کی نظر کردیا گیا:وسیم آفتاب

مردم شماری کو سیاست کی نظر کردیا گیا:وسیم آفتاب

پاک سرزمین پارٹی کے ترجمان وسیم آفتاب کا کہنا ہے کہ ہم چھٹی مردم شماری میں داخل ہورہے ہیں، ہمارے ملک میں مردم شماری کو سیاست کی نظر کردیا گیا ہے۔ وسیم آفتاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ ملک میں مردم شماری ہونے جارہی ہےجوکہ اچھا عمل ہے،یہ خالصتاً ملک کے انتظامی […]

وزیراعظم کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات

وزیراعظم کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات

ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گٹریس سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ منصب سنبھالتے ہی آپ سے ملاقات پر خوشی ہے، اقوام متحدہ کمشنر […]

سعودی حکومت نے پاکستان کا حج کوٹہ بحال کر دیا

سعودی حکومت نے پاکستان کا حج کوٹہ بحال کر دیا

سعودی حکومت نے پاکستان کا حج کوٹہ بحال کر دیا ہے رواں سال چھتیس ہزار مزید عازمین حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔ پاکستان سے کل ایک لاکھ اسی ہزار حاجی حج پر جا سکیں گے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ سعودی وزارت حج نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال […]