By MH Kazmi on January 19, 2017 air, also, building, clean, five, high, kilometers, the, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نیویارک: مٹیریل سائنس کمپنی آرکونک انکارپوریٹڈ نے ایک ایسی عمارت کا منصوبہ پیش کیا ہے جو 5 کلومیٹر بلند ہونے کے علاوہ خود کو اور ارد گرد کی ہوا کو صاف کرنے کے قابل بھی ہوگی۔ مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ اس عمارت میں دیواریں اور کھڑکیاں وغیرہ جدید ترین تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 butter, in, made, of, Sculptures, states, the, United اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہیرسبرگ: امریکا میں سینکڑوں کلوگرام مکھن سے بنائے گئے خوبصورت مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے جنہیں دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے ہیں۔ پینسلوانیہ کے سالانہ فارم شو میں ایک حصہ مکھن کی مجسمہ سازی کے لئے مختص تھا جہاں فنکاروں نے خوبصورت اور تفصیلی مجسمے بنائے۔ اس میں گوالوں اور مصوروں نے […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 AMERICAN, Crossfire, food, get, in, receive, Restaurants, till, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایریزونا: امریکا میں ایک ایسا ریستوران کافی مقبول ہورہا ہے جہاں آرڈر کیا گیا کھانا ملنے تک آپ فائرنگ کرکے دل بہلا سکتے ہیں۔ امریکا کے ماڈرن راؤنڈ ریستوران میں اصل پستول اوررائفل کے بجائے ان سے ملتی جلتی لیزرگن دی جاتی ہیں جنہیں چلاتے وقت اس کا حقیقی احساس ہوتا ہے۔ اسی طرح ٹارگٹ بھی […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 By, For, Javed, kashmir, liberation, of, on, Sadiq, the, today, weapons اہم ترین, خبریں, کالم
سفارت کاری کا وسیع تجربہ رکھنے والی ایک اہم شخصیت سے دو روز قبل لنچ پر ملاقات ہوئی۔اس شخصیت کا مسئلہ کشمیر کی تاریخ اور اس مسئلہ پر اب تک ہونے والی سفارت کاری کا علم بہت وسیع ہے۔ مذکورہ شخصیت نے کہا کہ بھارت نے بڑی عیاری اور مہارت سے مسئلہ کشمیر کو ٹکڑوں […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 allowed, Arab, bustard, By, days, echo, For, gas, houbara, hundred, hunting, Nawaz, of, on, princes, raza, senate, shortages, ten, to, today اہم ترین, خبریں, کالم
سینیٹ میں کا اجلاس مجوعی طور سوا تےن گھنٹے تک جاری رہا بدھ کو اجلاس 2منٹ کی تاخےر سے شروع ہوا سےنےٹ کے اجلاس کی صدارت کی جب کہ بقےہ کارروائی کی صدارت ڈپٹی چےئرمےن مولانا عبد الغفور حےدری نے کی سےنےٹ کا اجلاس شروع ہو تو اےوان مےں 20ارکاں موجود تھے جب کہ اجلاس […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 Assar, back, By, Chouhan, come, homeland, Minister, mr, on, prime, today, When, will اہم ترین, خبریں, کالم
وزیراعظم میاں نواز شریف نے مختلف مقامات پر عام جلسوں سے خطاب اور کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی برادری کو (اپنے دَور میں) پاکستان میں ہونے والی ترقی سے آگاہ کِیا۔ پھر طے شدہ پروگرام کے مطابق علاج کے لئے برطانیہ تشریف لے گئے۔ سرکاری […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 By, cheema, on, Society, Tayyaba, today, unjust, Zia اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں حکمرانوں سے لے کر نیچے کے طبقات تک بے انصافی کی ایسی ایسی مثالیں قائم ہیں کہ بندہ بے ساختہ کہہ اٹھتا ہے ’’لگتا ہے تجھے مرنا نہیں‘‘۔۔۔ جس کا بس چلتا ہے دوسرے کی حق تلفی اور دو نمبری سے باز نہیں آتا۔ با اختیار طبقات کی بے انصافیاں قابل دید ہی […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 By, collective, house, insight, Javed, members, nusrat, of, on, today, Upper اہم ترین, خبریں, کالم
پابندی صوم وصلوۃ سے محروم میں ایک انتہائی گنہگار انسان ہوں۔ اپنی خطائوں پر شرمندہ اور ربّ کریم کی غفاری اور ستاری کا طلب گار۔ اپنے دین کی مبادیات اور اس کی تاریخ سے مگر لاعلم بھی نہیں اور جو تھوڑا بہت مطالعہ کیا ہے اس کی وجہ سے ہمیشہ اس بات پر بضد کہ […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 amjad, brother, By, e, Islam, Mohsen, My, on, today اہم ترین, خبریں, کالم
محسن، میرا بھائی عمر میں مجھ سے صرف سات برس چھوٹا تھا مگر زندگی بھر اس نے میرا احترام بڑے بھائی سے زیادہ والد کی طرح کیا اور اس کا یہ رویہ خود تین بچوں کا نانا بننے کے بعد بھی جاری و ساری تھا۔ ہمارے دادا حاجی قطب دین دست کار تھے ان کے […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 abdul, are, By, hassan, on, qadir, today, we, what اہم ترین, خبریں, کالم
موسم پر کسی کو اختیار نہیں اور سیاستدان کی بات پر کسی کو اعتبار نہیں لیکن قوم ان دونوں کے ساتھ گزر بسر کر رہی ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ وہ اگر ان سے خوش نہیں تو ناراض بھی نہیں۔ موسم جیسا بھی ہو اور جب بھی اپنا کوئی سا رنگ دکھائے خوش […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 2nd, and, Blood's, By, choudhry, Javed, last, on, part, river, today اہم ترین, خبریں, کالم
آپ اب صورتحال ملاحظہ کیجیے۔ روس کے تمام فیصلہ ساز ادارے افغانستان اور امریکا کے دشمن طالبان کے ساتھ ہیں‘ روس ان طالبان کو افغان حکومت اور امریکا کے خلاف استعمال کرتا ہے اور پاکستان کی دشمن تنظیمیں اور دشمن طالبان افغان حکومت کے پاس ہیں اور بھارت افغان حکومت کی مدد سے ان طالبان […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 about, By, Economy, Mansoor, Miqtada, Nations, on, something, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
ڈاکٹر قیصر بنگالی ملک کے معروف روشن خیال ماہر معاشیات ہیں۔ وہ انتہائی غیرجانبداری کے ساتھ ملکی معیشت کا کھرا اور بے لاگ جائزہ لیتے ہیں۔ 2010ء سے2011ء کے دوران وہ سندھ حکومت کے پلاننگ اور ڈیولپمنٹ کے مشیر رہے، چونکہ ان کے بعض فیصلے اور اقدامات سندھ حکومت کے لیے قابل قبول نہیں تھے، […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 Ex.President, France, Javed Akhtar Butt, N, PML اسلام آباد, اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صدرجاوید اختر بٹ پاکستان میں کامیاب دورے اور وزیر اعظم جناب میاں نواز شریف صاحب اور صدر مملکت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ساتھ ملاقات کے بعد جمعہ کو پیرس روانہ ہونگے پیرس؍اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صدر جاوید اختر بٹ،پاکستان کے کامیاب دورے اور وزیر […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 Ahmed, Farooq, France, ppp, qari تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
ایک چوری اوپر سے سینہ زوری میاں صاحب کو کرپشن کرنے کا استثنیٰ چاہیے،جمہوریت کم بادشاہت کے خلاف چیئرمین بلاول بھٹو کی تاریخی ریلی جمہور کی عدالت ثابت ہوگی۔قاری فاروق احمد پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے بلاول بھٹو زرداری کی 19 جنوری کو ہونے والی ریلی […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 atif, France, Mujahid, pti تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
اسلام میں جھوٹے پرخدا کی لعنت جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اسمبلی ، قومی ٹیلی ویژن اور بیان حلفی میں جھوٹ بولنے پر استثنیٰ حاصل ہے۔عاطف مجاہد پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف ،فرانس کے سینئر راہنما عاطف مجاہد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام ہمارا دین ہے اور ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 atif, France, Imran Rasheed Ch. pti, Mujahid, pti تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
دودھ کے دھلے نواز شریف اچانک ”استثنیٰ شریف“ کیسے ہوگئے ۔اگر منہ کالا نہیں تو درباریوں سے استثنیٰ کا فیس پاﺅڈر لگوانے کی کیا ضرورت ہے۔عمران رشید پیرس(ایس ایم حسنین) چوہدری عمران رشید سینئر راہنما تحریک انصاف آزاد کشمیر،فرانس نے یس اردو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی شرم کا مقام ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 ak, asif, France, jarral،PTI, mirza تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
لے آئے پھر کہاں پر۔ سوئس بنکو ں سے قوم کی لوٹی دولت واپس لانے والا خودپانامہ میں موجود قوم کی لوٹی دولت بچانے کیلئے استثنیٰ مانگ رہا ہے پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کے سینئر راہنما مرزا آصف جرال، نے پانامہ کیس کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی لوٹی […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 Azam, France, m, Malik, pti تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
مستثنیٰ شریف اور درباری معافی بھی دھونس اور دھاندلی سے لینا چاہتے ہیں۔جیسے ’استثنیٰ ‘بھی قطری شہزادے نے تحفے میں دیا ہوا ہو۔ پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ملک اعظم نے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے بعد یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 A, be, Chinese, in, not, of, president, there, trade, war, will, winner اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ تجارت کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں بن سکے گا، عالمی تجارتی جنگ سب کیلئے تباہ کن ہوگی، اکنامک گلوبلائزیشن سے دنیا میں نئے مسائل پیدا ہوئے ہیں لیکن دنیا کے تمام مسائل کی وجہ اکنامک گلوبلائزیشن کو قرار نہیں دیا جاسکتا۔ ڈیووس میں ہونے […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 and, can, despite, happen, India, musharraf, pakistan, problems, still, trade, zaidi اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیووس میں سینئر تجزیہ کار مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے ہوتے ہوئے بھی تجارت کی جا سکتی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے دوران جنوبی ایشیا میں علاقائی تعاون پر بات کرتے ہوئے مشرف زیدی نے کہا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 Arabia, arrives, expelled, from, in, lahore, Pakistani, saudi, twenty اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 20 پاکستانی شہری لاہور پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 20 پاکستانی سعودی عرب میں ویزہ کی مدت ختم ہونے کے باوجود غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ اس پر سعودی حکام نے انھیں پکڑ کر بے دخل کر […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 eliminate, message, sanctuaries, sent, terrorists, the, to, Verma, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارت میں امریکا کے سبکدوش ہونے والے سفیر رچرڈ ورما نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کو دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے سے متعلق سخت پیغام بھیجا تھا۔ انھوں نے کہاکہ امید ہے ٹرمپ انتظامیہ نیوکلیئر سپلائر زگروپ میں بھارت کی شمولیت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، ممکن ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 100, bombed, camp, Civilians, killing, Nigeria, of, refugee اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نائجیریا کی فضائیہ نے ’بوکوحرام ‘کے شبے میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کردی ۔حملے میں100 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ نائجیریا کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ سرکاری فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی علاقے رن میں حادثاتی طور پر حملہ کرکے متعدد عام شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔یہ حملہ نائجیریا […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 become, girls, Hindu, India, kidnapped, muslims, of, revealed, to اہم ترین, خبریں, کالم
بھارت میں بی جے پی سرکار کی مسلم دشمنی کا ایک اورافسوسناک معاملہ سامنے آگیا۔ اترپردیش میں مسلمان لڑکیوں کواغواکرکے ہندوبنانے کاانکشاف ہوا ہے۔ تین برسوں میں 379 مسلمان لڑکیوں کواغوا کیا جاچکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے خوشی نگر میں مسلمان لڑکیوں کو اغوا کر کے زبردستی ہندو مذہب […]