counter easy hit

لڑکی ہے یا وحشی جانور، مضبوط،فٹ کسی بھی چوپائے سے زیادہ طاقتور

لڑکی ہے یا وحشی جانور، مضبوط،فٹ کسی بھی چوپائے سے زیادہ طاقتور

لڑکی ہے یا وحشی جانور، مضبوط،فٹ کسی بھی چوپائے سے زیادہ طاقتور آپ اس کو کسی بھی مقابلے میں دیکھ سکتے ہیں، مگر اس سے زیادہ فٹ اور مضبوط لڑکی آپ نے کبھی نہ دیکھی ہوگی۔ to see the video click:. ‘This girl is a beast! Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 291

سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے، ایل کے ایڈوانی کی ہرزہ سرائی

سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے، ایل کے ایڈوانی کی ہرزہ سرائی

 کراچی:  بھارت کے سابق ڈپٹی وزیراعظم ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ سندھ کے بغیر بھارت نامکمل ہے۔ وہ پتاشری براہما کی گدی نشینی کی48ویںسالگرہ کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر اپنی جنم بھومی کراچی کو یاد کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بعض اوقات یہ سوچ کرمیں غمزدہ ہوجاتاہوں کہ کراچی […]

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر 16 ٹی 20 سیریز جیت لی

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر 16 ٹی 20 سیریز جیت لی

دبئی: پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر16 ٹی 20 کرکٹ سیریز بھی جیت لی. دوسرے میچ میں کینگروزنے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز سے ایک گیند قبل 108رنز پر پوری ٹیم میدان بدر ہوگئی، نسیم شاہ ، محمد طحہ اور عارش علی نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے حریف بیٹنگ […]

کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا

کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا

ویلنگٹن: کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا، چار دنوں تک راج کرنے والی مہمان ٹیم آخری روز ہمت ہارگئی، میزبان نے پہلا ٹیسٹ 7 وکٹ سے جیت لیا، 217 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر حاصل ہوا،کین ولیمسن نے ناقابل شکست 104 رنز بنائے، روس ٹیلر نے بھی 60 رنز کی عمدہ […]

دبنگ خان نے کمٹمنٹ کرلیا توکرلیا

دبنگ خان نے کمٹمنٹ کرلیا توکرلیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارسلمان خان اپنی فلموں کو کامیاب بنانے کے لیے ان تھک محنت کرتے ہیں اوربہترین اداکاری کے لیے وہ دن رات ایک کر دیتے ہیں لیکن اس بار وہ فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے لیکن وہ اپنے کام سے پیچھے نہ ہٹے اور شوٹنگ جاری رکھی اور اس […]

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام سے متعلق قیاس آرائیاں

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام سے متعلق قیاس آرائیاں

نیویارک: ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ  لنڈسے لوہان کے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’’اسلام وعلیکم‘‘ کے پیغام نے ایک بار پھر ان کے قبول اسلام سے متعلق چہ مگوئیوں کو ہوا دے دی ہے۔ ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی امریکا کے شہر نیویارک میں ہاتھوں میں قرآن حکیم تھامےتصاویر سوشل میڈیا پر تیزی […]

صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ 31 مارچ کو ریلیز ہوگی

صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ 31 مارچ کو ریلیز ہوگی

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر بالی ووڈ ادکارعرفان خان کے ہمراہ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ سے بھارتی فلم نگری میں کیرئیر کا آغاز کریں گی۔ فلم 31مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ صبا قمر اور عرفان خان کی فلم رومانوی اور کامیڈی پر مبنی ہے جس میں دونوں اداکار میاں بیوی کے کردار میں نظر […]

وین ڈیزل دپیکا کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے لیے پر تولنے لگے

وین ڈیزل دپیکا کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے لیے پر تولنے لگے

ممبئی: ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل اور دپیکا پڈوکون کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں جس کے بعد انہوں نے ڈمپل گرل کے ساتھ  بالی ووڈ میں قدم رکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے بعد ہالی ووڈ میں بھی قدم رکھتے ہوئے ناموراداکار وین ڈیزل […]

کتیا نے مالک کو مرنے سے بچالیا

کتیا نے مالک کو مرنے سے بچالیا

مشی گن: امریکا میں شدید برفباری میں بے ہوش ہوجانے والے ایک شخص کی پالتو کتیا 24 گھنٹے تک اس پر پھیل کر بیٹھی رہی تاکہ مالک سخت سردی سے ہلاک نہ ہوجائے۔ نئے سال پر 64 سالہ بوب صرف ہلکے لباس اور سلیپر چپلوں میں اپنے گھر سے باہر گودام سے لکڑیاں لینے نکلے جو […]

جس دن نواز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا، شیخ رشید

جس دن نواز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا، شیخ رشید

 اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جس دن نواز شریف نے سچ بولا وہ ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جس دن نواز شریف نے سچ بولا ان کی سیاست کا […]

مریم نواز نے آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش کردیا

مریم نواز نے آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش کردیا

 اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ 5 سال کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کردی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے اپنی موکلہ کا جواب اور اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرایا ہے۔ […]

برطانیہ بھی سی پیک کا حصہ بننے کے لیے تیار

برطانیہ بھی سی پیک کا حصہ بننے کے لیے تیار

 اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ سی پیک میں شامل ہونے کے لیے پیشکش موجود ہے اور سی پیک میں شامل ہونا برطانیہ کے لیے باعث خوشی ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریونے کہا کہ رواں سال پاکستان اور برطانیہ کے مابین اعلی سطح کے […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

 کراچی: شہرکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]

آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں، سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کے وکیل سے مکالمہ

آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں، سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کے وکیل سے مکالمہ

 اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل پر مکالمے کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 19 اظہار رائے کا حق دیتا ہے لیکن آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا5 رکنی لارجر بینچ پاناما کیس […]

باکسرعامر خان کی مبینہ فحش ویڈیو منظر عام پر آگئی

باکسرعامر خان کی مبینہ فحش ویڈیو منظر عام پر آگئی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کی مبینہ طور پر ایک مخرب الاخلاق ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ان کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک مشکل سے نکلتے ہیں تو دوسری میں پھنس جاتے ہیں، ابھی ان کی اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے درمیان شدید لفظی […]

پاناما کیس پر وزیراعظم ایوان میں تقریر کرکے پھنس گئے، عمران خان

پاناما کیس پر وزیراعظم ایوان میں تقریر کرکے پھنس گئے، عمران خان

 اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں تقریر نواز شریف نے ہمیں چپ کرانے کے لیے کی تھی لیکن اب وہ تقریر کرکے پھنس چکے ہیں ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کے درباریوں کا کام […]

انسانی خون کو غذا بنانے والی چمگادڑیں

انسانی خون کو غذا بنانے والی چمگادڑیں

انسانوں سمیت بیشتر جاندار کئی طرح کی خوراک پر آسانی سے زندگی گزار لیتے ہیں لاہور:  یعنی جو چیز دستیاب ہو اور انہیں مزیدار لگے وہ کھا لیتے ہیں مگر کچھ جاندار ایسے ہوتے ہیں جو مخصوص غذا سے ہٹ ہی نہیں سکتے اور ان میں سے چمگادڑوں کی تین اقسام بھی ہیں جو خون […]

97سال کا پھرتیلا نوجوان

97سال کا پھرتیلا نوجوان

ایک سال کے عرصے تک روزانہ سخت ورزش میرا معمول رہی جس کے بعد مجھے محسوس ہونے لگا کہ نہ صرف میری ہڈیاں مضبوط ہو رہی تھیں بلکہ میرے جسم میں مسل بھی نشوونما پا رہے تھے۔ لندن:  سو سال کی عمر تک تو اول کم ہی لوگ پہنچتے ہیں اور اگر کوئی اتنی عمر […]

ڈیڑھ سو سال بعد امریکی سرکس کا اختتام

ڈیڑھ سو سال بعد امریکی سرکس کا اختتام

امریکا کا سب سے مقبول سرکس جسے ’دا گریٹسٹ شو آن ارتھ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا تقریباً ڈیڑھ سو سال بعد ختم ہونے جارہا ہے۔ ٹکٹ کی فروخت میں کمی اور اخراجات میں اضافے کی وجہ سے رنگلنگ برادرز اور برنم اینڈ بیلی کی زیرنگرانی چلنے والا سرکس 146 سال بعد بند کیا […]

اڑن طشتریوں اورخلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے گروپ کا نیا دعویٰ

اڑن طشتریوں اورخلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے گروپ کا نیا دعویٰ

اڑن طشتریوں اورخلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلا میں پراسرار روشنیاں دکھائی دیتی ہیں، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز نے ایسی روشنیاں نظر آنے پر انھیں چھپانے کی کوشش کی۔ سازشی نظریات کا پرچار کرنے والے ایک گروپ نے یو ٹیوب پر ویڈیو اپ […]

پنسلوانیا : ماں نے 9سالہ بیٹی کو بلی کا تحفہ دیا تو خوشی سے رو پڑی

پنسلوانیا : ماں نے 9سالہ بیٹی کو بلی کا تحفہ دیا تو خوشی سے رو پڑی

خوشی کی انتہا بھی آنکھوں میں آنسوؤں کی بارش برسا دیتی ہے۔ پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنی 9سالہ بیٹی کو بلی کا بچہ تحفے میں دیا تو ننھی شہزادی کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے۔ نکّی فروسٹ نامی خاتون نے اپنی بیٹی کیلئے سرپرائزکے طور پر بلی کا تحفہ دیا […]

لاپتہ افراد کی بازیابی : چیئرمین سینٹ نے امر،کہ برطانیہ کے ریمارکس کا سخت نوٹس لیا

لاپتہ افراد کی بازیابی : چیئرمین سینٹ نے امر،کہ برطانیہ کے ریمارکس کا سخت نوٹس لیا

پیر کو سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد منعقد ہوا جو مجموعی طور پر مجموعی طور  4گھنٹے تک جاری رہا۔ چیئرمین سینٹ نے امریکہ اور برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمانوں کی جانب سے انسانی حقوق کے ارکان کے لاپتہ ہونے والے افراد کے بارے میں بیانات پر شدید ناراضی کا اظہار […]

رخسانہ نور ایک صوفی خاتون۔۔۔۔۔

رخسانہ نور ایک صوفی خاتون۔۔۔۔۔

رخسانہ نور ایک صابر شاکر خاتون تھی۔ عجز و انکساری اور خلوص اس کی شخصیت کا خاصہ تھا۔ بدھ کے روز میسج بھیجا کہ جاگ رہی ہیں، کال کر سکتی ہوں۔ میں نے فوری جواب دیا، ضرور۔ اور رخسانہ کی آخری کال آئی۔ اپنی کسی دوست کی بچی کے رشتے کے لئے بات کرتی رہیں۔ […]