counter easy hit

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کو کلیئرنس کا انتظار

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کو کلیئرنس کا انتظار

بھارت میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو تاحال کلینر نس کا انتظار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 31 جنوری سے 12 فروری تک بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلا جا ئے گا ۔ایونٹ میں شرکت کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی 28 […]

لاہور: میواور سروسز اسپتالوں میں چوہوں کا راج

لاہور: میواور سروسز اسپتالوں میں چوہوں کا راج

لاہور کے دو بڑے سرکاری اسپتال میو اور سروسز اسپتال میں چوہوں نے اپنا راج قائم کر لیا۔وارڈز اور لیبارٹریز میں گھومتے پھرتے چوہوں سے مریض ہی نہیں ڈاکٹربھی عاجز آ چکے ہیں۔ جیو نیوز نےان چوہوں کی فوٹیج حاصل کر لی ۔ اسپتالوں کا تصور تو بیماریوں کا خاتمہ اورصحت بانٹنے کا ہے مگر لاہور […]

سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم

سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم

سعودی عرب میں جو شخص 5ہزار ریال سے زیادہ کے زیورات یا سونا خریدے گا وہ منی لانڈرنگ کے دائرے میں آجائے گا۔ دکاندار کو حق ہوگا کہ انسداد منی لانڈرنگ ادارے کواطلاع دے دے۔ اسی طرح کوئی شخص کسی خارجی بینک گارنٹی کی بنیاد پر پلاٹ یا عمارت خریدے گا تو اس پر بھی […]

خانیوال: گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کااحتجاج

خانیوال: گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کااحتجاج

خانیوال میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ خواتین نے سوئی گیس کے دفتر پر دھاوا بول دیا،فرنیچر توڑ کر پرزور احتجا ج کیا ۔ خانیوال شہر اور ملحقہ علاقوں کی درجنوں خواتین نے سو ئی گیس کی مسلسل بندش اور لو ڈشیڈنگ سے تنگ آکر دفتر پر دھاو بول دیا ۔خواتین نے دفتر […]

الیکشن کمیشن:عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

الیکشن کمیشن:عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نا اہلی سے متعلق درخواست کی سماعت عدم پیروی کی بناء پر خارج کر دی۔ہاشم علی بھٹہ کی عدم پیروی پر عمران خان کی نا اہلی کی درخواست دوسری بار خارج کی گئی ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف […]

دیپیکا پیڈوکون کے ’سونے کے لباس‘ نے دھوم مچا دی

دیپیکا پیڈوکون کے ’سونے کے لباس‘ نے دھوم مچا دی

دیپیکا پیڈوکون جو کہ آج کل اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ٹرپل ایکس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ ایسی ہی ایک تقریب کے دوران وہ گولڈن لباس میں سامنے آئیں جس نے حاضرین کو چونکا دیا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,538

پاناما کیس: وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات

پاناما کیس: وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات

وزیراعظم نواز شریف کے وکیل سے پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ پہلے آپ نے کہا کہ کوئی غلط بیانی نہیں کی، بعد میں کہااگر غلط بیانی کی بھی تو اس کو استثنیٰ حاصل ہے ، کیا اس استثنیٰ کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ مخدوم علی خان بولے ’’پارلیمنٹ ہی […]

سول ملٹری روابط کو متنازعہ ثابت کرنے سے گریز کیجئے!

سول ملٹری روابط کو متنازعہ ثابت کرنے سے گریز کیجئے!

7جنوری 2017ء کو سپیشل ملٹری کورٹس کی وہ دو سالہ مدت ختم ہو گئی جو 7جنوری 2015ء کو آئین میں ترمیم کرکے دی گئی تھی۔جونہی یہ مدت ختم ہوئی اور ملٹری کورٹس کے خاتمے کا اعلان ہوا،ای میڈیا نے اس خبر کو جس طمطراق سے شائع اور نشر کیا اور جو شہ سرخیاں اور سرخیاں […]

عائشہ ممتاز سے مینگل تک۔۔۔۔۔۔

عائشہ ممتاز سے مینگل تک۔۔۔۔۔۔

وزیراعلیٰ پنجاب (خادم اعلیٰ) جن کو بقول شعیب بن عزیز چین میں شہباز سپیڈ اور ترکی میں ’’مین آف ایکشن ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے اس بار جب پنجاب کی تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ سنبھالی تو ان کے سامنے ایک بار پھر گڈ گورننس کا چیلنج تھا اور اس سلسلہ میں ان کا […]

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

ہر مہینے دو مہینے بعد فون آتا ہے۔ کِسی دوست کے دوست کا۔ کِسی جاننے والے کے جاننے والے کا۔ فلاں فلاں کو اْٹھا لیا ہے۔ آپ تو جانتے ہیں اْس نے کبھی کوئی ایسا ویسا کام نہیں کیا، آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں کِسی سے بات کر سکتے ہیں، کچھ مشورہ ہی دے […]

چوہدری نثار علی خان کی ’’آن و آف دی ریکارڈ‘‘ گفتگو

چوہدری نثار علی خان کی ’’آن و آف دی ریکارڈ‘‘ گفتگو

چوہدری نثار علی خان نواز شریف کابینہ کے واحد رکن ہیں جو اپوزیشن بالخصوص پیپلز پارٹی ’’تختہ مشق‘‘ بنے رہتے ہیں چوہدری نثار علی خان بھی اپوزیشن کی طرف سے چڑھایا ہوا ادھار اتارنے میں دیر نہیں لگاتے ہیں پیپلز پارٹی والوں کی توان سے بنتی ہی نہیں یا یہ کہیے کہ ان کی پیپلز […]

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

۱۴ جنوری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے بسائے ہُوئے ”ڈیرے“ (ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان) میں پاکستان کے قومی ترانہ  کے خالق جناب حفیظ جالندھری کی سالگرہ منائی گئی۔ جِس کا اہتمام تین نظریاتی اداروں ”نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ“۔ ”کارکنانِ تحریکِ پاکستان ٹرسٹ“ اور ”قومی ترانہ فاﺅنڈیشن“ اسلام آباد نے کِیا تھا۔ ”قومی ترانہ […]

مہناز رفیع کی رفعتوں کا سفر

مہناز رفیع کی رفعتوں کا سفر

ہر شخصیت کا اپنا رعب اور دبدبہ ہوتا ہے، آپا مہناز رفیع اس قدر محترم ہیں کہ میں ان کے چہرے پر کبھی نظریںنہیں جما سکا۔آپ کچھ بھی کہہ لیجئے، ایک بار لاہور کینٹ میں بیگم ذکیہ شاہنواز کے گھر وجے لکشمی پنڈت آئیں، میں ان کاا نٹریو کرنے گیا۔ اور ان کے سامنے کرسی […]

ٹرمپ انقلابی قائد کے طور پر ابھر سکتے ہیں!

ٹرمپ انقلابی قائد کے طور پر ابھر سکتے ہیں!

بارک اوبامہ بہت ٹھنڈا اور پروفیسر قسم کا امریکی صدر تھا۔ خواہ مخواہ کی بڑھک بازی کے بجائے بہت سوچ بچار سے کام لیتا۔ کوئی بھی اہم فیصلہ کرنے سے قبل طویل اجلاسوں کے ذریعے اپنے مصاحبین سے مشورے کرتا۔ جو مسئلہ زیرغور آتا اس کے بارے میں متعلقہ محکمہ کے تیار کردہ بھاری بھر […]

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

ابھی امریکا میں کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہ تھی کہ 20جنوری 2017 کو اس عالمی طاقت کا سربراہ ایک ایسا متعصب اور جنونی شخص ہو گا جو دو سو سال کے بعد سفید فام عیسائیوں کے ذریعے ایک بار پھر سیاہ فاموں‘ گندم گوں ہسپانوئیوں اور کلمہ گو مسلمانوں پر فتح حاصل […]

اوباما کا آخری خطاب

اوباما کا آخری خطاب

امریکی صدر باراک حسین اوباما اپنی مدت صدارت کے آخری دن گزار رہے ہیں۔ اس کے بعد نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیس جنوری کو امریکا کے نئے صدر کا حلف اٹھائیں گے۔ چند دن پیشتر اوباما نے اپنی مدت صدارت کا آخری خطاب کیا۔ اس شہر میں کیا جس کا نام شکاگو ہے جہاں امریکی […]

یادیں

یادیں

لائل پورسے جب ٹرین لاہورکیلیے روانہ ہوئی تو مجھے قطعاًعلم نہیں تھاکہ یہ مجھے ایک ایسے شہرمیں لے جارہی ہے جہاں سے واپسی تقریباًناممکن ہوگی۔کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج میں داخلہ ہوچکاتھا۔ عامرچوہدری میرے ساتھ تھا۔ہم دونوں چپ سے تھے۔فیصل آباد اسٹیشن پرہمیں چھوڑنے کیلیے بھی کوئی نہیں تھااور لاہور میں بھی یہی حال تھا۔یہ1978ء کالاہورتھا۔آج کے […]

ہزاروں خواہشیں ایسی

ہزاروں خواہشیں ایسی

گزشتہ دنوں وزیراعظم میاں نواز شریف نے کتاس راج میں غیر مسلموں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’میں صرف مسلمان پاکستانیوں کا نہیں بلکہ غیر مسلموں سمیت تمام پاکستانیوں کا وزیراعظم ہوں‘‘۔ یہ ایک خوش کن بیان ہے، جس سے وزیراعظم کی روشن خیالی کا اظہار ہوتا ہے۔ اس سے قبل وہ کراچی میں […]

حکمران قانون ساز اسمبلی میں ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں ورنہ اتنے سنجیدہ کرپشن چارجز پر بھی ان کا اقتدار سے چمٹے رہنا نظام انصاف کی توہین ہے، زاہد ہاشمی

حکمران قانون ساز اسمبلی میں ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں ورنہ اتنے سنجیدہ کرپشن چارجز پر بھی ان کا اقتدار سے چمٹے رہنا نظام انصاف کی توہین ہے، زاہد ہاشمی

حکمران قانون ساز اسمبلی میں ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں ورنہ اتنے سنجیدہ کرپشن چارجز پر بھی ان کا اقتدار سے چمٹے رہنا نظام انصاف کی توہین ہے، زاہد ہاشمی پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما زاہد ہاشمی نے حکمرانوں کے پانامہ مقدمے میں جوڈیشل کارروائیوں پر اثر انداز […]

یگزیکٹ اور بول پر قدغن لگانی ہو تو بی بی سی سے معتبر ادارہ کوئی نہیں، جبکہ اپنے کرتوت نکلے تو پٹواری کہہ رہے ہیں اس میں نیا کیا ہے، سید ظریف شاہ

یگزیکٹ اور بول پر قدغن لگانی ہو تو بی بی سی سے معتبر ادارہ کوئی نہیں، جبکہ اپنے کرتوت نکلے تو پٹواری کہہ رہے ہیں اس میں نیا کیا ہے، سید ظریف شاہ

ایگزیکٹ اور بول پر قدغن لگانی ہو تو بی بی سی سے معتبر ادارہ کوئی نہیں، جبکہ اپنے کرتوت نکلے تو پٹواری کہہ رہے ہیں اس میں نیا کیا ہے، سید ظریف شاہ پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما سید ظریف شاہ نے حکومت کی دوغلی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے […]

جس ملک کا وزیر داخلہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کو کام سے روکنے کی بجائے ان کی حمایت کرے وہاں انصاف کی توقع عبث ہے، سہیل بدر

جس ملک کا وزیر داخلہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کو کام سے روکنے کی بجائے ان کی حمایت کرے وہاں انصاف کی توقع عبث ہے، سہیل بدر

جس ملک کا وزیر داخلہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کو کام سے روکنے کی بجائے ان کی حمایت کرے وہاں انصاف کی توقع عبث ہے، سہیل بدر پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما سہیل بدر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا […]

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کالعدم تنظمیوں کیساتھ گھٹ جوڑ جنرل راحیل کے جاتے ہی کروٹ لینا شروع ہوگیا ہے، نیشنل ایکشن پلان ختم ہونے سے پھر کوئی نیا سانحہ ہوسکتا ہے، صفدر ہاشمی

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کالعدم تنظمیوں کیساتھ گھٹ جوڑ جنرل راحیل کے جاتے ہی کروٹ لینا شروع ہوگیا ہے، نیشنل ایکشن پلان ختم ہونے سے پھر کوئی نیا سانحہ ہوسکتا ہے، صفدر ہاشمی

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کالعدم تنظمیوں کیساتھ گھٹ جوڑ جنرل راحیل کے جاتے ہی کروٹ لینا شروع ہوگیا ہے، نیشنل ایکشن پلان ختم ہونے سے پھر کوئی نیا سانحہ ہوسکتا ہے، صفدر ہاشمی پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما جناب صفدر ہاشمی نے یس اردو نیوز سے بات چیت کرتے […]

حکمرانوں نے جھوٹ کے عالمی ریکارڈ قائم کیے ، پہلے کہا آپکا نمائندہ جھوٹا نہیں ہوسکتا اور اب جھوٹ بولنے پر نااہل نہیں ہوسکتا، راجہ مظر ذمہ واریہ

حکمرانوں نے جھوٹ کے عالمی ریکارڈ قائم کیے ، پہلے کہا آپکا نمائندہ جھوٹا نہیں ہوسکتا اور اب جھوٹ بولنے پر نااہل نہیں ہوسکتا، راجہ مظر ذمہ واریہ

حکمرانوں نے جھوٹ کے عالمی ریکارڈ قائم کیے ، پہلے کہا آپکا نمائندہ جھوٹا نہیں ہوسکتا اور اب جھوٹ بولنے پر نااہل نہیں ہوسکتا، راجہ مظر ذمہ واریہ پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئرراہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں نے جھوٹ پر جھوٹ بولنے کا […]

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں لنک میں

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں لنک میں

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، بیوی اور 8 ماہ کے بچے کیلئے 23 فنکاروں کے ذریعے شاہکار تخلیق کروا دیئے اس کہانی میں  ایرنسٹ برلن نے خود کوئی فن پارہ تخلیق نہیں کیا۔ مگر 23 مصوروں کی خدمات کمیشن پر حاصل کیں۔  تاکہ ہو اس کی خوبصورت بیوی ایگنس کی پینٹنگز تیار […]