counter easy hit

امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات کیلئے سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اوباما ایڈمنسٹریشن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقدامات اٹھانے پر سوڈان پر عائد کچھ معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا […]

کابل میں شرپسندوں کا پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

کابل میں شرپسندوں کا پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

افغانستان کے کے دارالحکومت کابل میں شرپسندوں نے پاکستانی سفارتخانے میں توڑپھوڑکی کوشش کی جس پر پاکستان نے افغان حکام سے سفارتی عملے کو سیکیورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کابل میں افغان پارلیمنٹ کے قریب دھماکے کے خلاف شرپسندوں کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کے  باہر مظاہرہ کیا گیا، مظا ہرے میں […]

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، دفتر خارجہ

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، دفتر خارجہ

 پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار کسی دوسرے ملک کو ٹھہرانا مناسب نہیں بلکہ افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کی جارہی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے […]

آزاد کشمیرمیں ٹرک کے اسکول میں گھس جانے سے 4 طالبات اورایک ٹیچرجاں بحق

آزاد کشمیرمیں ٹرک کے اسکول میں گھس جانے سے 4 طالبات اورایک ٹیچرجاں بحق

 مظفر آباد: باغ میں ٹرک بے قابو ہوکر اسکول میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔ یس نیوزکے مطابق آزاد کشمیرکے علاقہ باغ میں تیزرفتارٹرک بے قابو ہو کراسکول میں جا گھسا، جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک استاد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 2 طالبات زخمی […]

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

 اسلام آباد: پاناماکیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ہے وزیراعظم نوازشریف کے وکیل آئندہ سماعت پر بھی دلائل جاری رکھیں گے۔ سپریم کورٹ کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کے وکیل مخدوم علی خان نے رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کے قوانین اور عدالتی […]

فیصل آباد میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

فیصل آباد میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

فیصل آباد: نشاط آباد کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا۔ یس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نشاط  آباد میں پولیس اہلکار گشت پر تھے کہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں پولیس […]

پہلا ون ڈے:آسٹریلیا نے پاکستان کو 92رنز سے ہرادیا

پہلا ون ڈے:آسٹریلیا نے پاکستان کو 92رنز سے ہرادیا

پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو92رنزسے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔آسٹریلیا کے 269رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 176پر ڈھیر ہوگئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو جلد نقصان اس وقت اٹھانا پڑا اور شرجیل خان صرف 18رنز بناکر فالکنر کی گیند پر […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی۔ […]

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم خوشگوار

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم خوشگوار

کراچی: شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش سے جہاں موسم خوشگوار ہوگیا ہے وہیں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم مزید سرد اور خوشگوار بنادیا ہے۔ جن علاقوں میں بارش ہوئی ان میں آئی آئی چندریگر روڈ، برنس […]

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور

 اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج سہیل اکرام کی سربراہی میں ججز نظربندی کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق صدر کے وکیل کی جانب سے پرویز مشرف […]

ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم کو ناکامی کا سامنا

ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم کو ناکامی کا سامنا

برسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 92 رنز سے شکست دیکرپانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ برسبین کے وولن گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم 42 ویں اوور میں 176 رنز پر ڈھیر ہوگئی، […]

پی آئی اے نے دوران پرواز مسافروں کی تفریح کا نیا نظام متعارف کرادیا

پی آئی اے نے دوران پرواز مسافروں کی تفریح کا نیا نظام متعارف کرادیا

 کراچی: پی آئی اے نے دوران پروازتفریح اورسہولیات کا نیا نظام متعارف کروادیا جس کے تحت ڈومیسٹیک پروازوں میں مفت انٹرنیٹ سہولت بھی متعارف کروادی گئی ہے۔ یس نیوزکے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائینزکی باکمال انتظامیہ کو اپنے مسافروں کا خیال آنا شروع ہوگیا ہے اوروہ مسافروں کولاجواب سروس کی فراہمی میں دلچسپی لینے لگی ہے، اس […]

عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے، مریم اورنگزیب

عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے جب کہ وہ عدالت میں کچھ ثابت نہیں کرپائے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی […]

گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کوسپردخاک کردیا گیا

گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کوسپردخاک کردیا گیا

 کراچی: گورنرہاؤس میں جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس کے سبزہ زارمیں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں قائم مقام گورنر آغا سراج درانی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ سمیت اعلیٰ ترین وفاقی […]

3 ماہ کیلیے نیب میرے حوالے کردیں بڑے چوروں کو پکڑ کر دکھاؤں گا، عمران خان

 اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزاروں کی چوری والے جیلوں میں جب کہ اربوں کی چوری والے باہر ہیں اور 3 ماہ کے لیے نیب مجھے مل جائے تو بڑے بڑے چوروں کو پکڑ کر دکھاؤں گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے […]

طیبہ تشدد کیس؛ اوایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

طیبہ تشدد کیس؛ اوایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمسن ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مرتکب ملزمان او ایس ڈی بنائے گئے  ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کے خلاف باقاعدہ انکوائری کے لئے کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل […]

ضرب قلم

ضرب قلم

ہمارے وزیراعظم نے پارلیمانی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایک غیر روایتی اور حیرت انگیز بات یہ کی ہے کہ دہشتگردی کے خلاف ضرب عضب کے ساتھ ’’ضرب قلم‘‘ کی بھی ضرورت ہے۔ وزیراعظم کا ارشاد ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سب سے کلیدی کردار ادیب، شاعر اور دانشور ادا کر سکتے ہیں۔ […]

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل ہوش رکھتے ہیں (آخری قسط)

فساد خلق سے چپ ہیں جو عقل ہوش رکھتے ہیں (آخری قسط)

گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد امریکا اور مغربی دنیا میں ایک طوفان برپا تھا۔ ہر کوئی دنیا کے سب سے پسماندہ اور سہولیات سے عاری ملک افغانستان پر چڑھ دوڑنا چاہتا تھا۔ جنرل محمود کے مطابق اس کی بنیادی وجہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ نہیں تھا بلکہ وہ اس خطے سے طالبان کی […]

بھارت‘ مرکز اور ریاست کے تعلقات میں کشیدگی

بھارت‘ مرکز اور ریاست کے تعلقات میں کشیدگی

ٹرینمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان مرکز اور ریاستوں (صوبوں) میں موجود کشیدہ تعلقات کی طرف کسی کا دھیان ہی نہیں گیا۔ مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے مغربی بنگال میں بی جے پی کے دفتر کی حفاظت کے اقدامات کیے جس سے یہ پیغام ملا کہ مرکز حتمی اتھارٹی […]

امریکی انتخاب کا مستقبل اور اثرات

امریکی انتخاب کا مستقبل اور اثرات

اب تک پاکستان میں عموماً ہر انتخاب کے بعد ہارنے والی پارٹی اپنی شکست کو عام طور پر تسلیم نہیں کرتی تھی، اور ہر انتخاب کے بعد ایک شور برپا ہوتا رہا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، نتائج کی جانچ پڑتال کی جائے۔ یہی شور ذوالفقار علی بھٹو کے آخری انتخاب میں حزب اختلاف نے […]

وزیر اعظم پاکستان نے خدمت کی سیاست کو جو عروج بخشا ہے وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آیا، راجہ اشفاق

وزیر اعظم پاکستان نے خدمت کی سیاست کو جو عروج بخشا ہے وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آیا، راجہ اشفاق

وزیر اعظم پاکستان نے خدمت کی سیاست کو جو عروج بخشا ہے وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آیا، راجہ اشفاق پیرس(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم پاکستان اور محترمہ مریم نواز صاحبہ نے سپیشل بچوں کیلئے جو سہولیات فراہم کرنے اور ہیلتھ کارڈز سکیم کا اعلان کیا ہے وہ ایک بہترین عوامی خدمت کی […]

جس کے مشیر ’شیدے ٹلی‘جیسے ہوں اسکی سیاست کبھی بھینسوں، ٹانگوں، پنکچروں اور سٹپنیوں سے آگے نہیں بڑھ سکتی، ملک ناصر

جس کے مشیر ’شیدے ٹلی‘جیسے ہوں اسکی سیاست کبھی بھینسوں، ٹانگوں، پنکچروں اور سٹپنیوں سے آگے نہیں بڑھ سکتی، ملک ناصر

جس کے مشیر ’شیدے ٹلی‘جیسے ہوں اسکی سیاست کبھی بھینسوں، ٹانگوں، پنکچروں اور سٹپنیوں سے آگے نہیں بڑھ سکتی، ملک ناصر پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما ملک ناصر نے یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حریف جماعتوں میں سے کوئی […]

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجا خرم علی خان کو تحقیقات مکمل ہونے تک عدالتی کام سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے خصوصی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم […]

وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراسکے بعض صفحات غائب ہیں، سپریم کورٹ

وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراسکے بعض صفحات غائب ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عوام سچ جاننا چاہتے ہیں لیکن دونوں فریق نہیں چاہتے کہ سچ سامنے آئے اس میں  کبھی ایک رکاوٹ کھڑی کرتا ہے تو کبھی دوسرا جب کہ وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراس کے بعض صفحات غائب ہیں۔ سپریم […]