counter easy hit

بلاول کی شادی کی ممکنہ تاریخ آگئی

بلاول کی شادی کی ممکنہ تاریخ آگئی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہاہےکہ بلاول بھٹو کی شادی انتخابات سے پہلے نہیں ہوگی۔ منظور وسان نے میڈیا سے بات کرتےہوئے بتایاکہ بلاول بھٹو کی دلہن ان کی طرح ہی ہوگی۔ انھوں نے کہاکہ بلاول بھٹو کی شادی الیکشن سے قبل نہیں ہوگی۔ انھوں نے مزید وضاحت کی بلاول کی شادی 2018 سے […]

گوجرانوالہ کا لکڑی کھانے والا پہلوان

گوجرانوالہ کا لکڑی کھانے والا پہلوان

گوجرانوالہ: لکڑ ہضم ، پتھر ہضم ، محاورہ سنا تو تھا لیکن اس گوجرانوالہ میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو لکڑی کھاتا ہے۔ لوگ رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں گوجرانوالہ کا محمود بٹ من پسند لکڑی ڈھونڈتا پھرتا ہے جھٹ درخت پر چڑھااور لکڑی کھانا شروع کردیتا ہے۔یہ شخص گدھا گاڑی چلاتا ہے […]

قدیم مصری راز سے پردہ اٹھ گیا

قدیم مصری راز سے پردہ اٹھ گیا

تحقیق میں دریائے نیل کے کنارے 46 مدفنوں سے برآمد ہونے والے نمونہ جات کا جائزہ لیا گیا سڈنی:  جدید تحقیق نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ قدیم مصری اقوام اپنے مردوں کو مٹکوں میں بند کرکے کیوں دفن کیا کرتے تھے۔ اس سے قبل خیال کیا جاتا تھا کہ تدفین […]

کیمروں کودھوکہ دینے والا لباس تیار

کیمروں کودھوکہ دینے والا لباس تیار

اس لباس پر ایسے عجیب و غریب نقش و نگار بنے ہوئے ہیں جو دور سے دیکھنے پر بھوتوں کے چہروں کی طرح نظر آتے ہیں برلن: ایک جرمن فیشن ڈیزائنر نے ایسا لباس تیار کرلیا ہے جو چہرے پہچاننے والے خودکار سکیورٹی کیمروں کو دھوکہ دے سکتا ہے۔ دلچسپی کی بات تو یہ ہے […]

پاکستان ٹیم منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

پاکستان ٹیم منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل منگل کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں وارم اپ میچ کھیلے گی۔ آسٹریلیا الیون زیادہ تر نوجوان پلیئرز پر مشتمل ہے، ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے بعد قومی ٹیم نے نئے عزم کے ساتھ برسبین میں پریکٹس شروع کر […]

ٹیسٹ رینکنگ، وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

ٹیسٹ رینکنگ، وہاب ریاض پہلی بار دنیا کے 20 صف اول بولرز میں شامل

دبئی: یونس خان نے ایک ہی جست میں اپنی ساکھ بحال کردی، سڈنی میں ناقابل شکست سنچری نے ماسٹر بیٹسمین کو ٹاپ ٹین ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں واپس لے آئی، سینئر بیٹسمین ساتویں پوزیشن پرقابض ہوگئے، اظہرعلی بدستور چھٹے نمبر سے لطف اندوز ہورہے ہیں، مصباح الحق بدترین 25 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ وہاب ریاض […]

کابل میں افغان کرکٹر شاپورزدران فائرنگ حملے میں بال بال بچ گئے

کابل میں افغان کرکٹر شاپورزدران فائرنگ حملے میں بال بال بچ گئے

کابل:  افغانستان کے کرکٹر شاپورزدران کابل میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق شاپور اپنے بھائی کے ہمراہ گھر کی جانب جارہے تھے کہ اچانک ایک نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ اس کی زد میں آنے سے بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق […]

گولڈن گلوب ایوارڈز؛ فلم لالا لینڈ نے میلہ لوٹ لیا

گولڈن گلوب ایوارڈز؛ فلم لالا لینڈ نے میلہ لوٹ لیا

لاس اینجلس: فلم لالا لینڈ نے گولڈن گلوب ایوارڈز میں مختلف کیٹیگریز میں 7 ایوارڈ جیت کر میلہ لوٹ لیا۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ہوئی جس میں ہالی ووڈ ستاروں سمیت بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شرکت کی۔ ایوارڈز میں فلم لالا لینڈ نے 7 ایوارڈز جیت کر […]

ادا کار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

ادا کار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

فیصل آباد: پاکستان کے معروف اداکار سلطان راہی جنھیں 9 جنوری 1996 کو گوجرانوالہ کے قریب فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا کی 21 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نگار خانوں کی انتظامیہ اور مرحوم کے مداح […]

ہالی ووڈ اداکارہ میرل اسٹریپ بھی ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

ہالی ووڈ اداکارہ میرل اسٹریپ بھی ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ میرل اسٹریپ بھی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پھٹ پڑیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لاس اینجلس میں دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈز گولڈن گلوب کی تقریب میں اداکارہ میرل اسٹریپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر انہیں شدید تنقید کا […]

عامر خان کی دنگل بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی

عامر خان کی دنگل بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم دنگل بھارتی فلمی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی ہے۔ بھارت کے تجارتی تجزیہ نگار ترن ادارش نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فلم دنگل اتوار تک باکس آفس پر 341 کروڑ روپے […]

بھارت میں سچ بولنے کی سزاموت سے کم نہیں، فنکار

بھارت میں سچ بولنے کی سزاموت سے کم نہیں، فنکار

لاہور: بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اوم پوری کی  پراسرار موت نے پاکستانی فنکاروں کوبھی ہلا کررکھ دیا ہے۔ کسی نے ان کی موت پاکستان سے محبت اور چاہت کو قراردیا ہے توکسی نے اس حوالے سے  تحقیقات بھارتی حکومت آلہ کار پولیس سے نہیں بلکہ کسی بین الاقوامی تحقیقاتی کمپنی سے کروانے کی  خواہش ظاہرکردی […]

جدید ترین عجیب و غریب ایجادات

جدید ترین عجیب و غریب ایجادات

لاس ویگاس: سی ای ایس 2017 میں رکھی گئی کچھ ایسی مصنوعات کا احوال جو جدید ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی عجیب و غریب بھی ہیں۔ جدید مصنوعات اور ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی سالانہ نمائش ’’کنزیومر الیکٹرونکس شو‘‘ امریکی شہر لاس ویگاس میں پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ یوں تو اس نمائش […]

پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟مریم اورنگزیب

پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟مریم اورنگزیب

وزیرمملکت مریم اورنگزیب کہتی ہیں تحریک انصاف نے ہمیشہ عدالت کے باہرعدالت لگانے کی کوشش کی ،پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ قابل احترام ججز پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہمارے بیانات […]

کالعدم بی ایل اے کارہنما قومی دھارے میں شامل

کالعدم بی ایل اے کارہنما قومی دھارے میں شامل

کالعدم بی ایل اے کے سوشل میڈیا گروپ کا سربراہ قومی دھارے میں شامل ہوگیا ہے۔ سرنڈر کرنے کی تقریب ایف سی مدد گار سینٹر کوئٹہ میں ہوئی،صوبائی وزیرداخلہ اور ترجمان بلوچستان حکومت نے بلخ شیربادینی کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ بلخ شیر بادینی کاہمارےپاس آناخوش آئند ہے۔سرفراز بگٹی کا کہناتھا کہ بلخ […]

کراچی،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

کراچی،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب احتجاج کیا، وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے تنخواہوں کی جلد ادائیگی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب احتجاج […]

گڈانی: ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

گڈانی: ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

گڈانی میں ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔آگ پر قابو پائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ گڈانی کے پلاٹ نمبر 60 میں لنگراندازناکارہ بحری جہاز میں آج اچانک آگ لگ گئی ،جہاز پرمحنت کشوں کی موجودگی کی اطلاع پر فائربریگیڈ اورریسکیوٹیمیں […]

طیبہ پر تشدد کیا گیا، ڈاکٹروں کی تصدیق

طیبہ پر تشدد کیا گیا، ڈاکٹروں کی تصدیق

مالکن کے مبینہ تشدد کا شکارہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کے جسم پر گرنے کے نہیں تشدد کے نشانات ہیں ، پمز اسپتال میں بچی کے معائنے کے بعد ڈاکٹر جاوید اکرم نے تصدیق کردی ہے۔ بچی کے اصلی والدین کا پتہ چلانے کےلیے ڈی این اے اور پیٹھ پر جلنے کے نشانات کے […]

کراچی میں 17 افراد ڈینگی کا شکار

کراچی میں 17 افراد ڈینگی کا شکار

نئے سال کے پہلے ہفتے میں کراچی میں17 اور اندرون سندھ 7 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے ۔ سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹرسعود سولنگی کے مطابق ایک ہفتے میں کراچی کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا 17 افراد لائے گئے ۔سندھ کے دیگر اضلاع میں 7 افراد ڈینگی وائرس کا […]

ٹورنٹو میں انٹرنیشنل موٹرسائیکل سپر شو

ٹورنٹو میں انٹرنیشنل موٹرسائیکل سپر شو

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خوبصورت ڈیزائن اور جدید ماڈلز کی موٹر سائیکلز کا میلہ سج گیا ہے جس میں دنیا بھر سے مشہورلگژری برانڈز کی قیمتی اور چمکتی دمکتی بائیکس نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں جس نےشائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ ٹورنٹو کے مرکزی ہال میں سجے نارتھ امریکن […]

وزیراعظم کا ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہا ر افسوس

وزیراعظم کا ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہا ر افسوس

وزیر اعظم نواز شریف نے سابق ایرانی صدرعلی اکبرہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی بااثر شخصیت تھے، انہوں نے خطے میں قیام امن اور مسلم ممالک میں برادرانہ تعلقات کے لیے اہم کردا ر ادا کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے سابق صدر […]

کنگ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ کا اعلان کل ہوگا

کنگ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ کا اعلان کل ہوگا

کنگ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ برائے 2017 کا اعلان کل کیا جائیگا، چیئرمین فیصل فاؤنڈیشن شہزادہ خالد الفیصل سیلشن کمیٹ کے ہمراہ ایوارڈ کا اعلان کریںگے۔ہرسال کی طر ح اس سال بھیسائنس،ٹیکنالوجی، تعلیم اور ادب و صحت کے شعبوں میںنمایاں خدمات انجام دینے والوں کو ایوارڈ دئیے جائیں گے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، گلے سڑےپھل تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، گلے سڑےپھل تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہورکے مختلف اتوار بازاروں میں چیکنگ کے دوران 750کلو ناقص اور گلے سڑے پھل اور سبزیاں تلف کردیں ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے لاہور کے مختلف اتوار بازاروں میں اشیاء خورونوش کا معیار چیک کیا۔ماڈل ٹاؤن اتوار بازار میں 400 کلو ناقص اور گلےسڑے پھل اور 150 کلو مضر […]

سوات: گیس سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 9 افراد زخمی

سوات: گیس سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 9 افراد زخمی

سوات کی تحصیل ٘مٹہ کے علاقے آر کوٹ میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جھلس کر زخمی ہوگئےجبکہ گوجرانوالہ میں چنداقلعہ کے قریب خانہ بدوشوں کی جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3بہن بھائی جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل مٹی کے علاقے آرکوٹ […]