counter easy hit

پشاور، زہریلی شراب پینے سے 3سگے بھائیوں سمیت 5 افراد ہلاک

پشاور، زہریلی شراب پینے سے 3سگے بھائیوں سمیت 5 افراد ہلاک

پشاور میں زہریلی شراب پینے سے تین سگے بھائیوں سمیت 5 افراد چل بسے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شراب دیسی ساختہ تھی، اسپرٹ میں مختلف قسم کے ایسڈ ملا کر گھر میں شراب تیار کی گئی تھی ۔ پشاور کے علاقے سواتی پھاٹک میں گزشتہ روز زہریلی شراب پینے سے 5 افراد کی حالت […]

پاکستانی نوجوانوں کا ترکی میں اغواء،ایف آئی اے متحرک

پاکستانی نوجوانوں کا ترکی میں اغواء،ایف آئی اے متحرک

ترکی میں پاکستانی نوجوانوںکے اغواء کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے متحرک ہوگئی ہے،انصار برنی ٹرسٹ نےبھی متاثرہ خاندانوں سے رابطہ کرلیا ہے۔ میڈیا پر خبریں آنے کے بعدایف آئی اے مردان نے متاثرہ خاندان کو طلب کرکے محمد اشفاق کے حوالے سے تفصیلات لیں جبکہ ممتاز سماجی کارکن انصار برنی سے بھی […]

برطانوی پولیس کی فائرنگ ،پاکستانی نژادیاسریعقوب ہلاک

برطانوی پولیس کی فائرنگ ،پاکستانی نژادیاسریعقوب ہلاک

برطانیہ کےعلاقےہڈرزفیلڈمیںپولیس کی جانب سےکیےگئےآپریشن میںپاکستانی نژادیاسریعقوب ہلاک ہوگیاہے۔ کمالیہ سے تعلق رکھنےوالےیاسریعقوب کی گاڑی سے اسلحہ برآمدکرنےکادعویٰ بھی کیاگیاہے۔ یاسریعقوب کےاہل خانہ کاکہناہے کہ انکے بیٹے کوموٹروےکے جنکشن ٹوئنٹی فور پر پیر کی شب گولی ماری گئی تھی۔گولیاں ونڈاسکرین توڑتی ہوئی اسےجالگیں اور وہ دم توڑگیا،یاسر یعقوب ایک بچی کاباپ تھا۔پولیس نے اسکی گاڑی […]

مردم شماری کاپہلا مرحلہ مارچ میں شروع ہوگا

مردم شماری کاپہلا مرحلہ مارچ میں شروع ہوگا

پاکستان شماریات بیورو نے مردم شماری کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ رواں برس مارچ میں شروع ہوگا۔ ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ ملک کے چاروں صوبوں میں بیک وقت […]

موسم بدلا ہے امید ہے یہاں بھی حالات بدلیں گے، عمران خان

موسم بدلا ہے امید ہے یہاں بھی حالات بدلیں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موسم بدلا ہے امید ہے یہاں بھی حالات بدلیں گے۔ سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر گفتگو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ امید ہے اب حالات بدل جائیں گے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپنا معیار اوروقارکھودیا،کُل جماعتی […]

دبئی:مہنگی ترین چاکلیٹ ’’گولڈ ڈیلفی‘‘ 15ہزار درہم فی کلو !

دبئی:مہنگی ترین چاکلیٹ ’’گولڈ ڈیلفی‘‘ 15ہزار درہم فی کلو !

دنیا میں کئی قسم اور مختلف ذائقوں کی چاکلیٹس ملتی ہیں لیکن دبئی کے سٹی واک میں بنائے گئے’بوتیک لے چاکلیٹ‘میں متحدہ عرب امارات کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کی جاتی ہے جس کی قیمت 15ہزار درہم فی کلو ہے۔ گولڈ ڈی لافی نامی اس مہنگی ترین چاکلیٹ کو خاص طور پر24قیراط خالص سونے کے […]

اسپنر یاسر شاہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

اسپنر یاسر شاہ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

سڈنی ٹیسٹ میں ایک طرف آسٹریلیانے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بڑا اسکور بنالیا ہےتو دوسری جانب مصباح الحق کے لئے مشکلات مزید بڑھنے لگیں۔لیگ اسپنر یاسر شاہ ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ۔ یاسر شاہ کو سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن 167 رنز کے عوض صرف ایک وکٹ ہی مل سکی۔آج صبح […]

فینٹسی ایڈونچر فلم ’ونڈر وومن‘کانیا ٹریلر جاری

فینٹسی ایڈونچر فلم ’ونڈر وومن‘کانیا ٹریلر جاری

مارول سپر ہیرو ز میں سب سے زیادہ مشہور خاتون کردار کے گِرد گھومتی فلم ’ونڈر وومن‘کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ پیٹی جینکنز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار اداکارہ گیل گیڈٹ نبھا رہی ہیں ۔ ان کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کرس پائن، الینا انایا، […]

احتساب عدالت کی میرخالدلانگو کو پیش ہونے کی ہدایت

احتساب عدالت کی میرخالدلانگو کو پیش ہونے کی ہدایت

کوئٹہ میں احتساب عدالت نے بلوچستان میگاکرپشن کیس کاریفرنس جلد دائر کرنےاور کیس میں گرفتار سابق مشیرخزانہ میر خالد لانگو کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کردی ۔ بلوچستان میگا کرپشن کیس کی سماعت کوئٹہ کی احتساب عدالت میں ہوئی، کیس کےسلسلے میں سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور کنٹریکٹرسہیل مجید احتساب عدالت […]

کوئٹہ، انسداد پولیو مہم مزید 2 روز جاری رہے گی

کوئٹہ، انسداد پولیو مہم مزید 2 روز جاری رہے گی

ضلع کوئٹہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم جاری ہے۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو کے مطابق ضلع کوئٹہ میں پولیو مہم کا آج کوئٹہ میں تیسرا روز ہے اور یہ مہم آئندہ دو روز مزید جاری رہےگی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کےمطابق مہم میں چارلاکھ سےزائد بچوں کی ویکسی نیشن کاہدف مقررہےاور اس بار بھرپورکوشش […]

فرش پر مریضہ کو لٹانا بدترین نااہلی ہے، شہباز شریف

فرش پر مریضہ کو لٹانا بدترین نااہلی ہے، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نےایم ایس جناح اسپتال کو معطل کر دیا۔انہوں نے ٹھنڈےفرش پرمریضہ کے جاں بحق ہونے پرشدید برہمی کااظہارکیااورکہاکہ غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کو مثال بنادیں گے۔ جناح اسپتال کےایم ایس کو معطل کرنے کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک اجلاس میں دیا۔وزیراعلیٰ کومریضہ کے ٹھنڈےفرش پر جاں بحق ہونےکے حوالےسے […]

سڈنی ٹیسٹ:پاکستان 2وکٹ پر126رنز

سڈنی ٹیسٹ:پاکستان 2وکٹ پر126رنز

سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پرپاکستان نے پہلی اننگز میں2وکٹوں کے نقصان پر126رنز بنالئے، یونس خان 64اور اظہرعلی 58رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ آسٹریلیا کا پہلی اننگز کا اسکور برابرکرنے کیلئے اسے مزید412رنز درکار ہیں اور اس کی 8وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ آسٹریلیا کے538رنز کے تعاقب میں پاکستان کو جلد نقصان […]

سرکاری کاموں میں تاخیرکوعوام کیخلاف سازش سمجھتا ہوں، مراد علی شاہ

سرکاری کاموں میں تاخیرکوعوام کیخلاف سازش سمجھتا ہوں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری کاموں میں تاخیرکوعوام کے خلاف سازش سمجھتا ہوں،افسران اپنا قبلہ درست کرلیں ۔ محکمہ صحت سندھ کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ افسران پر برس پڑے۔انہوں نے بلڈنگ ڈپارٹمنٹ اور محکمہ ورکس کے کام پر بھی عدم اطمینان کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ […]

پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار نہیں، آندرے رسل

پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار نہیں، آندرے رسل

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل کا فائنل یا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہیں ۔ ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر آندرے رسل ،آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور انگلینڈ کے اسپنر مونٹی پینسر نے بچوں کو بیٹس پر آٹو […]

شاہد آفریدی کے سوشل میڈیا پر پیغام میں سیاسی رجحان کی جھلک

شاہد آفریدی کے سوشل میڈیا پر پیغام میں سیاسی رجحان کی جھلک

شاہد آفریدی کہیں سیاست میں تو قدم نہیں رکھ رہے ۔سوشل میڈیا پر سابق کپتان نے ملکی سیاست ،بے روز گاری پر قابو اور مستقبل کی پیش گوئی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر خیالات کا اظہارکرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ سال 2016 گزشتہ پچیس، تیس سالوں سے بہتر رہا۔پاکستان آرمی اور وزیر […]

پاناما پیپرز کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ

پاناما پیپرز کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے پاناما پیپرزکیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ کیس میں کسی صورت التوا نہیں دیا جائے گا،سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو گی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت […]

ٹورنٹو: پی آئی اے طیارہ ایئر فرانس کے طیارے سے ٹکرا گیا

ٹورنٹو: پی آئی اے طیارہ ایئر فرانس کے طیارے سے ٹکرا گیا

ٹورنٹو: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 790 اس وقت تاخیر کا شکار ہوگئی جب قومی ایئرلائن کا طیارہ ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے ایئر فرانس کے طیارے سے ٹکرا گیا۔ سٹی نیوز کی رپورٹ کے مطابق دی گریٹر ٹورنٹو ایئرپورٹس اتھارٹی کی ترجمان […]

اتنے ناقابل تردید ثبوتوں اور دستاویزات کے بعد وزیر اعظم کو خود سچ بول دینا چاہیے،کیونکہ ان کے جھوٹ نے انہیں تاریخ کا جھوٹا ترین سربراہ مملکت ثابت کر دیا ہے، ابرار کیانی

اتنے ناقابل تردید ثبوتوں اور دستاویزات کے بعد وزیر اعظم کو خود سچ بول دینا چاہیے،کیونکہ ان کے جھوٹ نے انہیں تاریخ کا جھوٹا ترین سربراہ مملکت ثابت کر دیا ہے، ابرار کیانی

اتنے ناقابل تردید ثبوتوں اور دستاویزات کے بعد وزیر اعظم کو خود سچ بول دینا چاہیے،کیونکہ ان کے جھوٹ نے انہیں تاریخ کا جھوٹا ترین سربراہ مملکت ثابت کر دیا ہے پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی شخصیت پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما جناب ابرار کیانی نے آج یس اردو نیوز کو انٹرویو دیتے […]

پانامہ اور وکی لیکس جیسی سازشوں کا ملکی سطح پر مل کر مقابلہ کرنا چاہییے، یہ پوری قوم کیخلاف شیطانی جال ہیں ، چوہدری شمروز الہی

پانامہ اور وکی لیکس جیسی سازشوں کا ملکی سطح پر مل کر مقابلہ کرنا چاہییے، یہ پوری قوم کیخلاف شیطانی جال ہیں ، چوہدری شمروز الہی

پانامہ اور وکی لیکس جیسی سازشوں کا ملکی سطح پر مل کر مقابلہ کرنا چاہییے، یہ پوری قوم کیخلاف شیطانی جال ہیں ،  پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما چوہدری شمروز الہی گھمن نے  یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دفاع کرنا پوری قوم کی […]

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر راہنما اور سابق وفاقی وزیر کی بیلجئم آمد پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، قمر زمان چوہدری

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر راہنما اور سابق وفاقی وزیر کی بیلجئم آمد پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، قمر زمان چوہدری

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر راہنما اور سابق وفاقی وزیر کی بیلجئم آمد پر انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ان کے آنےسے کارکنان اور پارٹی سے وابستہ لوگوں میں نئی جان آچکی ہے ، چوہدری قمر زمان، سینئر راہنما پیپلز پارٹی بیلجئم Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111

وزیر اعظم مکافات عمل کا شکار ہیں، مہذب ملکوں میں عدالتیں ملزم کو اتنی مہلت نہیں دیتیں جتنی مل چکی ہے، سید زائد عباس

وزیر اعظم مکافات عمل کا شکار ہیں، مہذب ملکوں میں عدالتیں ملزم کو اتنی مہلت نہیں دیتیں جتنی مل چکی ہے، سید زائد عباس

یر اعظم مکافات عمل کا شکار ہیں، مہذب ملکوں میں عدالتیں ملزم کو اتنی مہلت نہیں دیتیں جتنی مل چکی ہے،  پیرس، برلن(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سنینئر راہنما جناب زاہد عباس نے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مکافات عمل کا شکار ہیں عدالتوں کو حکومت […]

عمران خان آج عمرہ کیلئے روانہ ہونگے

عمران خان آج عمرہ کیلئے روانہ ہونگے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)باوثقو ذرائع نے خبر دی ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عمرہ کے سلسلہ میں آج سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔ جب پی ٹی آئی ذرائع سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس خبر کی نہ صرف تصدیق کی بلکہ آج رات ہی عمران خان صاحب کی روانگی کے […]

مذہبی منافرت کا الزام، مفتی فضل الرحمن اوکاڑوی گرفتار

مذہبی منافرت کا الزام، مفتی فضل الرحمن اوکاڑوی گرفتار

گزشتہ دنوں مولانا غلام علی اوکاڑوی کے صاحبزادہ فضل الرحمن اوکاڑوی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مبینہ طور پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام پر انسدادِ دہشت گردی کی دفعہ سات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ گزشتہ شب وہ اپنے مدرسے سے گھر جا رہے […]