counter easy hit

سیلفی: لوگوں کی پسندیدہ ترین دس جگہات

سیلفی: لوگوں کی پسندیدہ ترین دس جگہات

اکیسویں صدی کو سیلفی کی صدی کہا جائے تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔ سیلفی کے شوقین افراد دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں۔ ایک یادگار اور بہترین سیلفی لینے کے لیے وہ دنیا بھر کا سفر کرتے ہیں اور اپنی پسندیدہ جگہات پر سیلفی لیتے ہیں۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سوشل میڈیا […]

کریڈٹ اور ڈس کریڈٹ

کریڈٹ اور ڈس کریڈٹ

پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی بلاشبہ بہت بڑا کارنامہ ہے مگر اس کا کریڈٹ اثاثے چھپانے کے الزام میں نا اہل ہونے والے سابقہ وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کو دینا عقل سے بالا تر ہے۔ بیٹی ہونے کے ناطے مریم صفدر کی یہ بھرپور کوشش ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح اپنے […]

دانش تیمور اور عائزہ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

دانش تیمور اور عائزہ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی دانش تیموراوران کی اہلیہ عائزہ خان کے گھر دو روز قبل بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی دانش تیموراوران کی اہلیہ عائزہ خان کے گھر دو روز قبل بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ دانش تیمور نے یہ خوشخبری مداحوں کیساتھ انسٹا گرام […]

ہانیہ عامر نے طیارے میں پیش آئے واقعہ پر معافی مانگ ل

ہانیہ عامر نے طیارے میں پیش آئے واقعہ پر معافی مانگ ل

نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے جہاز میں بیٹھے مسافر کی بغیر اجازت تصویر لینے پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کو ہراساں کرنا نہیں تھا۔ کراچی: اداکارہ ہانیہ عامرنے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا سب سے پہلے تو […]

ورون دھون نے خاتون مداح کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

ورون دھون نے خاتون مداح کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

میڈیا کے مطابق ورون نے پولیس میں درخواست دائر کرائی کہ کالج کی ایک طالبہ میری مداح ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ ممبئی: معروف بھارتی اداکار ورون دھون نے خاتون مداح کیخلاف مقد مہ درج کروا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون نے پولیس میں درخواست دائر کروائی کہ کالج کی ایک طالبہ […]

سعد الحریری کو سعودی عرب میں یرغمال بنایا گیا ہے: حزب اللہ سربراہ کا الزام

سعد الحریری کو سعودی عرب میں یرغمال بنایا گیا ہے: حزب اللہ سربراہ کا الزام

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے الزام لگایا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان پر حملے کے لیے اسرائیل سے مدد مانگی ہے، لبنانی حکومت کا سربراہ سعودی عرب میں یرغمال بنایا گیا ہے۔ بیروت: لبنانی ٹی وی پر جاری بیان میں حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ سعد الحریری کے استعفے […]

شاہ سلمان نے 50 ججوں کی ترقی و تعیناتی کا شاہی فرمان جاری کر دی

شاہ سلمان نے 50 ججوں کی ترقی و تعیناتی کا شاہی فرمان جاری کر دی

سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے، جس کے تحت دیوان محتسب میں 50 ججوں کی تعیناتی اور ترقی عمل میں آئی ہے۔ ریاض: دیوان محتسب کی جوڈیشل انتظامی کونسل کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف نے شاہی فرمان کی روشنی میں […]

زلمی گروپ نے سابق کپتان ظہیر عباس کی خدمات حاصل کرلیں

زلمی گروپ نے سابق کپتان ظہیر عباس کی خدمات حاصل کرلیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کو پشاور زلمی گروپ کے لئے بطور صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ پشاور: پشاور زلمی گروپ کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا یہ اعزاز کی بات ہے کہ دنیائے کرکٹ کا عظیم نام ہمارے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ اب ضرورت ہے کہ پشاور زلمی کو […]

پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ کے آئندہ سیزن کی ٹی وی کمنٹری کیلئے لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن سے رابطہ کیا ہے۔جو پی سی بی کی پیشکش پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ لاہور: پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر لیگ اسپنر سے معاہدہ ہو گیا تو پی ایس ایل کو چار […]

یو اے ای میں پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ

یو اے ای میں پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ

متحدہ عرب امارات کی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ سن 2015 میں کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن اب اماراتی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کردیا ہے۔ فیڈرل ٹیکس اتھارٹی […]

دھمکی کام کرگئی، آئل ٹینکر کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ

دھمکی کام کرگئی، آئل ٹینکر کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز کی حکومت کو ہڑتال کی کی دھمکیاں کام کر گئیں، حکومت نے آئل ٹینکرزکے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا، اوگرا نے نئے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے روٹس پر چلنے والے آئل ٹینکرز کے کرائے فی ہزار لیٹر فیول کے ترسیل پر […]

راکٹ فلائٹ ہے یا اسکائی ڈائیونگ

راکٹ فلائٹ ہے یا اسکائی ڈائیونگ

کچھ انوکھا کرنےکی خواہش میں انسان بعض اوقات ایسے ایسے کارنامے انجام دے ڈالتا ہے کہ توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ان امریکی نوجوانوں نے کیا اور ہزاروں فٹ بلندی سے راکٹ اُٹھا کر کود گئے۔ اسکائی ڈائیونگ کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے یہ نوجوان راکٹ کا ماڈل اُٹھا کرجہاز سے […]

پریانکا چوپڑا کا نام ووٹر لسٹ سے خارج

پریانکا چوپڑا کا نام ووٹر لسٹ سے خارج

بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک کا سفر کامیابی سے طے کرنے والی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نا صرف خود کو محب وطن شہری کہتی ہیں بلکہ اکثر اوقات بھارت سے محبت کا اظہاربھی کرتی نظر آتی ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت پریانکا کے بارے میں ایسا نہیں سوچتی جب ہی تو ان کا نام ووٹر […]

بھنسالی جیسے لوگ صرف جوتوں کی زبان سمجھتے ہیں، بی جے پی

بھنسالی جیسے لوگ صرف جوتوں کی زبان سمجھتے ہیں، بی جے پی

سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘’پدماوتی‘ کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی،جو شوٹنگ سے لے کر ابتک مسائل کا شکار ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم کے حوالے سے جہاں کئی ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا دیکھنے میں […]

پیرو کے فٹ بال شائقین کا دیو ہیکل جرسی کے ہمراہ جشن

پیرو کے فٹ بال شائقین کا دیو ہیکل جرسی کے ہمراہ جشن

پیرو میں فٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کی خوشی میں شائقین دیوہیکل فٹ بال جرسی اُٹھائے سڑکوں پر نکل آئے۔ فٹ بال کے دیوانوں نے اپنی ٹیم کی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے کا دارالحکومت لیما میں شاندار جشن منایا اور اپنی خوشی کا اظہار کچھ انداز میں کیا کہ دیکھنے […]

سگریٹ سالانہ 4 لاکھ 80 ہزار امریکیوں کی موت کا سبب

سگریٹ سالانہ 4 لاکھ 80 ہزار امریکیوں کی موت کا سبب

امریکا میں سگریٹ نوشی سے 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد ہر سال موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ امریکی حکومت نے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے ، جس کے مطابق 5 میں سے ایک امریکی شخص سگریٹ نوشی کا عائد ہے۔ رپورٹ کے […]

فرانس: ایک شخص نے 3 چینی طالب علموں پر کار چڑھا دی

فرانس: ایک شخص نے 3 چینی طالب علموں پر کار چڑھا دی

فرانس کے شہر ٹولوز میں ایک شخص نے 3 چینی طالب علموں پر اپنی کار چڑھا دی۔ فرانسیسی حکام کے مطابق کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے ،جس نے جان کر 3 چینی طالب علموں کو نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق واقعہ دہشت گردی نہیں ،گرفتار شخص نفسیاتی مسائل کا شکار ہے، […]

اپوزیشن جماعت کا برطانوی ملکہ سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ

اپوزیشن جماعت کا برطانوی ملکہ سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ

برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے ملکہ الزبتھ سے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پیرا ڈائز لیکس نے ملکہ برطانیہ کی آف شور کمپنی میں 1 کروڑ پائونڈز کی سرمایہ کاری کا بھانڈا پھوڑا تھا، جہاں سے انہیں آمدنی ہوتی تھی۔ لیبر پارٹی کے شیدو وزیر خزانہ نے مطالبہ کہا کہ پیرا ڈائز […]

کراچی : پولیس نے یادگار شہدا جانے والے راستے بند کردیے

کراچی : پولیس نے یادگار شہدا جانے والے راستے بند کردیے

کراچی میں پولیس نے یادگار شہدا کی طرف آنے اور جانے والے راستے بند کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مدنی مسجد اور لیاقت علی خان چوک سے یادگار شہدا تک آنے اور جانے والی جانے والی دو طرفہ سڑک کو کنٹینرز اور بلاک لگا کر بند کردیا ہے۔ اس موقع پر پولیس […]

بزم اہل سخن فرانس اور سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام سفارت خانہ پاکستان میں یوم اقبال کی تقریب ۔

بزم اہل سخن فرانس اور سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام سفارت خانہ پاکستان میں یوم اقبال کی تقریب ۔

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) بزم اہل سخن فرانس اور سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام سفارت خانہ پاکستان میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مشہور پاکستانی شاعر و مصنف امجد اسلام امجد نے اس خصوصی تقریب کی صدارت کی جبکہ مشہور شاعر […]

فرانسیسی کاروباری افراد کا 14 رکنی وفد ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کیلئے روانہ ہو گیا

فرانسیسی کاروباری افراد کا 14 رکنی وفد ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کیلئے روانہ ہو گیا

پیرس: 9 نومبر2017ء: فرانسیسی14 رکنی تجارتی وفد اپنے کاروبار کو فروغ دینے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کے لئے پاکستان روانہ ہو گیاہے۔ سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے آج پیرس میں اس تجارتی وفد پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے […]

دنیا کے سات مہنگے ترین کھانے کون سے ہیں؟

دنیا کے سات مہنگے ترین کھانے کون سے ہیں؟

دنیا میں کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں مہنگے ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کھانے کے شوقین افراد ہمیشہ نِت نئے کھانوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ریستوران والے بھی ان کے لیے نئے نئے کھانے اپنے مینیو میں شامل کرتے رہتے ہیں۔ دنیا میں کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں مہنگے ترین ہونے […]

مرد دوپہر کے وقت چڑچڑے کیوں ہوتے ہیں؟

مرد دوپہر کے وقت چڑچڑے کیوں ہوتے ہیں؟

سڈنی: کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اکثر مرد دوپہر میں چڑچڑے یا غصیلے مزاج کے کیوں ہوجاتے ہیں اور ان کا رویہ جارحانہ کیوں ہوجاتا ہے؟ ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ دوپہر 2 بجے کے قریب مرد کا مزاج صبح کی نسبت گراوٹ کا شکار ہوجاتا ہے۔ سینکڑوں افراد […]

علامہ اقبال کا یوم پیدائش، پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے

علامہ اقبال کا یوم پیدائش، پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے

لاہور: کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات کی بھی مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی۔ مصور پاکستان، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم ولادت، مزار اقبال پر پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال […]