counter easy hit

عوام کے لیے ہمارے پاس اچھی خبر ہے: فاروق ستار/مصطفیٰ کمال

عوام کے لیے ہمارے پاس اچھی خبر ہے: فاروق ستار/مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک تحریک ہے، کچھ نہ کچھ تو ہونا چاہیے،ایم کیوایم سیاسی وژن رکھتی ہے۔فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے ہونے جارہے اتحاد کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے تھے۔اس حوالے سے پاک سرزمین […]

ایم کیوایم پاکستان، پی ایس پی کے اجلاس ختم،مفاہمت کا فیصلہ

ایم کیوایم پاکستان، پی ایس پی کے اجلاس ختم،مفاہمت کا فیصلہ

کراچی کی سیاست میں ایک بات پھر ڈرامائی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ، ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی نے خفیہ رابطوں کے بعد کھل کر ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ماضی میں ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے والی ایم کیوایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی آپس میں مفاہمت […]

گرہ مٹ میں سرِعام دوشیزہ کی آبرو ریزی

گرہ مٹ میں سرِعام دوشیزہ کی آبرو ریزی

آپ ﷺ کی تشریف آوری سے قبل عورت کو زندہ درگور کردیا جاتا تھا لیکن جب آپﷺ اس دنیا میں تشریف لائے تو اس قبیح عمل کو ختم کیا۔ جس قدر اسلام میں عورت کو حقوق دیئے گئے اس کی باقی مذاہب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ آج مسلم […]

اللہ تعالیٰ سب کو سمجھدار باپ عطاء کرے!

اللہ تعالیٰ سب کو سمجھدار باپ عطاء کرے!

جنرل ایوب نے بھٹو صاحب کو بیٹا اور بھٹو صاحب نے انہیں ڈیڈی بنا لیا۔ یوں بھٹو صاحب محض کراچی کی نائٹ لائف میں ایکٹو ایک ذہین اور شوخ نوجوان کے درجے سے بلند ہو کر وزارتِ خارجہ تک جا پہنچے۔ پھر دونوں کی راہیں جُدا ہو گئیں۔ بھٹو نے ان کو خیرباد کہہ کر […]

آسڑیلیا میں گھوڑوں کی ریس کا انعقاد

آسڑیلیا میں گھوڑوں کی ریس کا انعقاد

آسڑیلیا میں گھوڑوں کی سالانہ دوڑ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کئی روز تک چلنے والی ریسوں اور تقریبات کا آغاز دھوم دھام سے ہو چکا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں تین سو سال سے جاری اس دلچسپ سالانہ ریسنگ میں جہاں ایک جانب اعلیٰ […]

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع 2017 کی تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوا ہے۔ ٹاپ لائن سیکورٹیز کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پر عائد کئے گئے 14 ارب روپے جرمانے کو نکالنےکے باوجود بینکنگ سیکٹر کا منافع کم ہوا۔ تیسری سہ ماہی میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 14 فیصد […]

چین نے جزیزے بنانے والا جہاز تیار کرلیا

چین نے جزیزے بنانے والا جہاز تیار کرلیا

چین نے جزیرے بنانے کی حیرت انگیز صلاحیت کا حامل بحری جہار تیار کیا ہے، اس نئے جہاز کو گزشتہ دنوں متعارف کرایا گیا۔ چین کے اس نئے جہاز کو’میجکل آئی لینڈ میکر ‘یعنی جادوئی جزیزے بنانےوالا جہاز بھی کہا جارہا ہے ۔ اپنی نوعیت کے اس سب سے بڑے جہاز کی لمبائی 140میٹر ہے […]

شہرت کے حصول کے لیے شاہد آفریدی پر غلط الزام لگایا: عرشی خان کا اعتراف

شہرت کے حصول کے لیے شاہد آفریدی پر غلط الزام لگایا: عرشی خان کا اعتراف

نئی دہلی: سابق قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھارتی ماڈل عرشی خان کی جانب سے کلین چٹ مل گئی, جنہوں نے ماضی قریب میں لالہ سے نامناسب تعلقات کا انکشاف کیا تھا۔ سی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے سچائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2016ء میں انکی جانب سے شاہد آفریدی کے […]

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

برسلز: سیکرٹری جنرل نیٹو کا کہنا ہے کہ مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ طالبان کیخلاف جنگ میں آنیوالے جمود کو توڑنے کیلئے کیا گیا ہے۔ امریکا کے بعد نیٹو نے بھی افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا، برسلز میں آج ہونے والے نیٹو ممالک کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دی […]

ابو القاسم الزہراوی

ابو القاسم الزہراوی

قرطبہ کے شاہی ہسپتال کے سرجن ابوالقاسم نے ’’التصریف‘‘ نام کی ایک کتاب میں جراحی پر لکھی تھی۔ ان میں بیان کردہ کئی اوزار آج بھی ہسپتالوں میں استعمال ہورہے ہیں کس کے دل میں بڑا آدمی بننے کی آرزو نہیں مچلتی۔ مثل مشہور ہے خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتاہے۔ اسی طرح بڑے […]

کوئٹہ اور گردونواع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ اور گردونواع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ: کوئٹہ اور نوشکی کے گردونواع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے نوشکی تک محسوس کیے گئے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 95 کلو میٹر دور شمال مغرب میں پاک افغان بارڈر کے قریب […]

کمل ہاسن نے ہندو انتہا پسندوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے

کمل ہاسن نے ہندو انتہا پسندوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے

ممبئی: بالی وڈ اداکار کمل ہاسن نے کہا ہے کہ میڈیا نے میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا اور اسکی غلط تشریح کی گئی۔ بھارت میں جب بھی کسی فنکار نے ہندو انتہاپسندوں کو سچ کا آئینہ دکھانے کی کوشش کی تو اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ماضی میں بالی ووڈ پر […]

جیکولین فرنینڈس نے مارشل آرٹ سیکھنا شروع کردیا

جیکولین فرنینڈس نے مارشل آرٹ سیکھنا شروع کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس ان دنوں مارشل آرٹ سیکھ رہی ہیں۔ جیکولین فرنانڈس اپنے آپ کو بھرپور فٹ رکھنے کیلئے یوگا اور ورزش کیساتھ ان طریقوں کو بھی آزمارہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جیکولین فرنینڈس نے ٹریننگ کے دوران اپنی ایک مختصر سی ویڈیو پیش کی جس میں وہ اپنے ٹرینر کیساتھ مارشل آرٹ […]

52 سالہ بھارتی اداکار کی 18سالہ لڑکی سے دوستی کے چرچے

52 سالہ بھارتی اداکار کی 18سالہ لڑکی سے دوستی کے چرچے

ممبئی: معروف بھارتی اداکار، ماڈل، پروڈیوسر اور فٹنس پروموٹر ملند سومن نے اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے ۔ ملند سومن نے اپنی 18 سالہ گرل فرینڈکے ساتھ چھٹیاں گزارنے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملند سومن کے 18سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ تعلقات گزشتہ چند عرصے […]

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ نکول کڈمین نے کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ نکول کڈمین نے کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ ادکاراہ نکول کڈمین نے پیرس میں کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا۔ فیری لائٹس اور رنگ برنگے کھلونے توجہ کا مرکز بنے رہے۔ فرانس میں کرسمس کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پیرس میں تہوار کو خوش آمدید کہنے کے لیے کھلونوں سے سجا ڈسپلے کھول دیا گیا۔ ڈسپلے کا افتتاح آسکر ایوارڈ یافتہ […]

شاہ رخ کی پاکستان آمداور والد کی موت

شاہ رخ کی پاکستان آمداور والد کی موت

بالی ووڈ اداکار جب پہلی بار پاکستان آئے تو ان کی عمر بارہ برس تھی ،خواتین کے کپڑے پہن کر دوسروں کی نقالی کرنا ان کا پسندیدہ مشغلہ تھا 1980 ء میں میرتاج محمد خان اپنے چودہ سالہ بیٹے شاہ رخ خان کو اپنے ساتھ پاکستان لے کر آئے ۔ یہ ان کا دوسرا دورہ […]

امریکا میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوا کی ڈرون سے بنائی فوٹیج انٹرنیٹ پر وائرل

امریکا میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوا کی ڈرون سے بنائی فوٹیج انٹرنیٹ پر وائرل

لاہور: ڈرون کو آتش فشاں سے دس میٹر کی دوری پر پہنچایا تو گرمی کی وجہ سے ڈرون پر لگا کیمرہ پگھل گیا۔ امریکا کے جزائر ہوائی میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوا کی ڈرون سے بنائی فوٹیج انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ فوٹو گرافر ارز مرمون نے ڈرون کے ذریعے آتش فشاں کیلوویا سے […]

25 آئی فون کا تحفہ، چینی لڑکی نے شادی کیلئے ہاں کر دی

25 آئی فون کا تحفہ، چینی لڑکی نے شادی کیلئے ہاں کر دی

بیجنگ: چین میں آئی فون سے جنون کی حد تک لگاؤ کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک لڑکے نے 25 فون دے کر اپنی محبوبہ کو شادی کیلئے منا لیا ہے۔ چین کے ایک نوجوان شہری چن منگ نے گرل فرینڈ لی سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن وہ نہیں مان رہی تھی۔ […]

عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کہتے ہیں پنجاب بھرمیں 6882 کیسز مصالحت سینٹر منتقل کئے گئے، ابتک چار ہزار چھ سو ساٹھ کیسز حل اور ان میں سے 3825 کیسز ڈگری بھی ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے راولپنڈی میں مصالحتی مراکز سے متعلق تقریب سے […]

آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے 13 نومبر سے ہڑتال کی کال دیدی

آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے 13 نومبر سے ہڑتال کی کال دیدی

کراچی: چیئرمین ایپوٹا یوسف شہوانی نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا نے کرائے بڑھانے کی منظوری دی لیکن اب بات سے پھر گئے ہیں۔ چیئرمین ایپوٹا یوسف شہوانی نے کہا ہے کہ 13 نومبر سے ملک گیر ہڑتال شروع کی جائے گی۔ پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا نے کرائے بڑھانے کی منظوری دی لیکن اب […]

9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

اسلام آباد: یوم اقبال پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی ، وزیرداخلہ احسن اقبال نے یوم اقبال کی چھٹی کی سمری مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل کیلئے وزارت داخلہ نے سمری تیار کرکے منظوری کیلئے وزیر داخلہ کوارسال کی تھی جسے وزیر […]

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری، جسٹس اعجاز افضل خان نے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ لکھا۔ نظرثانی درخواستوں پر سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پانامہ فیصلہ میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی جس پر نظر ثانی کی جائے، احتساب عدالت شواہد […]

ریڈیا لوجی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

ریڈیا لوجی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

طب کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی اہم ترین دریافت ’’ایکسرے’’ کو منظر عام پر آئے 122 برس ہو گئے ہیں، دنیا بھر میں آج ریڈیالوجی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن ایکسرے کے موجد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے، جرمنی سے تعلق رکھنے والے ولہیم کانراڈ […]

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا۔ سیول پہنچنے پر ایک بیان میں امریکی صدر نے شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت دیدی اور کہا کہ دعا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کبھی طاقت کا ستعمال نہ کرنا پڑے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا […]