counter easy hit

باجوڑ ایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی: تحصیل اتمانخیل کےعلاقے گردئی گنداؤ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل اتمانخیل کے علاقے گردئی گنداؤمیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث  مٹی کا تودہ گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ […]

معروف بھارتی اداکار کمال راشد نے خودکشی کی دھمکی دے دی

معروف بھارتی اداکار کمال راشد نے خودکشی کی دھمکی دے دی

ممبئی: بالی ووڈ کے متنازع اداکار کمال راشد خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال نہ کیے جانے پر خود کشی کی دھمکی دے دی۔ بالی ووڈ کے بدنام اور متنازعہ  اداکار کمال آر خان آئے روز سوشل میڈیا پر فلموں اور اداکاروں کے متعلق اپنے خود ساختہ تجزیوں اور تبصروں کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے […]

پریتی زنٹا کا قائداعظم کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

پریتی زنٹا کا قائداعظم کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

نامور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی دینا واڈیا کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ہے۔ گزشتہ روز قائد اعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں نیویارک میں واقع اپنے گھر میں انتقال کرگئی تھیں۔ دینا واڈیا کےانتقال پر نامور بالی ووڈ اداکارہ پریتی […]

نواز شریف کے خلاف دائر ریفرنس میں ان کے خلاف فیصلہ لازمی ہے، اعتزاز احسن

نواز شریف کے خلاف دائر ریفرنس میں ان کے خلاف فیصلہ لازمی ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے  عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ہمیں اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا اب ان کے ساتھ بیٹھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس متاثر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس متاثر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس متاثر ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی مشہور اور تیز ترین ایپلیکشن واٹس ایپ کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے سے صارفین پریشان ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر کے لیے دنیا بھر میں بند ہوگئی جس کے نتیجے میں صارفین کو اپنے […]

مصری خاتون کو تھپڑ مارنے والے رکن پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

مصری خاتون کو تھپڑ مارنے والے رکن پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

قاہرہ: مصرکے رکن پارلیمنٹ منجودالھواری کی جانب سے خاتون سیکیورٹی اہلکار کے ساتھ بدسلوکی کرنے اورانہیں تھپڑ رسید کرنے کے واقع پرعوام الناس نےان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مصری رکن پارلیمنٹ منجود الھواری نے بیٹی کی خاطر جامعہ الفیوم کی ایک خاتون سیکیورٹی اہلکار کو تھپڑ رسید کردیا۔ […]

عمران خان الیکشن سے چند ماہ پہلے جمہوری عمل ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں: احسن اقبال

عمران خان الیکشن سے چند ماہ پہلے جمہوری عمل ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں: احسن اقبال

لاہور: بظاہر عمران خان کے جلسے جلوس تیسرے دھرنے کے پلان کا حصہ لگتے ہیں، جس کے زریعے جمہوری عمل کو ڈی ریل کیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ کا الزام وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان پر بڑا الزام عائد کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن سے چند ماہ […]

کمپنیوں میں بے ضابطگیاں، ریکارڈ محفوظ کرنے کی درخواست پر جواب طلب

کمپنیوں میں بے ضابطگیاں، ریکارڈ محفوظ کرنے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور: پنجاب حکومت کا ماضی منصوبوں کے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کے حوالے سے تسلی بخش نہیں: درخواست میں موقف پنجاب کی 56 کمپنیوں میں بے ضابطگیاں، ریکارڈ محفوظ کرنے کے لیے متفرق درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، آئندہ سماعت 6 نومبر کو ہوگی۔ ایڈوکیٹ […]

نیو یارک: مشروب کے ڈبوں سے شاہکار فن پارے تخلیق

نیو یارک: مشروب کے ڈبوں سے شاہکار فن پارے تخلیق

نیو یارک: نیو یارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں کا استعمال کیا، نمائش سے حاصل ہونے والی رقم غریب خاندانوں پر خرچ کی جائے گی کیا کھانوں اور سافٹ ڈرنک کے کین کا کوئی اور مصرف بھی ہو سکتا ہے۔ اس سوال کا جواب دینے کیلئے نیویارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں سے فن […]

کوک سٹوڈیو میں ”تاجدار حرم” سے مستفید ہونیوالوں کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی

کوک سٹوڈیو میں ”تاجدار حرم” سے مستفید ہونیوالوں کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی

کراچی: دنیا کے 186 سے زائد ممالک میں مقیم موسیقی سے لگائو رکھنے والے افراد نے اس کلام سے لطف اندوز ہونے کی سعادت حاصل کی original Tajdar e Haram and Atiff Aslam’s remix کوک سٹوڈیو سیزن 8 کے شاہکار ’’تاجدار حرم‘‘ نے اب تک سیزن کے تمام گانوں کی مقبولیت میں سب پر سبقت حاصل […]

سنی لیون ’’سپر ویمن‘‘ بن گئیں

سنی لیون ’’سپر ویمن‘‘ بن گئیں

ممبئی: اداکارہ نے سپر ویمن کے لباس میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تازہ تصویر شائع کر دی اداکارہ سنی لیون ’’سپر ویمن‘‘ بن گئی ہیں۔ انہوں نے اپنے سماجی رابطے کے اکائونٹ پر اپنی ایک تصویر مداحوں کیلئے پیش کی جس میں وہ سپر ویمن کے لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔ اس […]

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

قاہرہ: مصری ماہرین کی قیادت میں سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے غزہ میں واقع ’’عظیم ہرم‘‘ میں ایک ایسا پوشیدہ مقام دریافت کرلیا ہے جس کے بارے میں اس سے پہلے کسی کو کچھ پتا نہیں تھا۔ ریسرچ جرنل نیچر میں شائع ہونیوالی تازہ رپورٹ کے مطابق یہ دریافت اس لحاظ سے منفرد ہے کیونکہ […]

سنگاپور میں غصہ نکالنے کیلئے کمرہ تیار

سنگاپور میں غصہ نکالنے کیلئے کمرہ تیار

لاہور: غصیلے افراد اس کمرے میں موجود اشیا کو توڑ پھوڑ کر اپنے غصے میں کمی لانے کی کوشش کرسکتے ہیں جو افراد بہت زیادہ غصے میں گھر میں موجود اشیا کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے سنگاپور میں ایک خصوصی کمرہ تیار کیا گیا ہے جہاں وہ دل کھول کر اپنا غصہ نکال […]

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی سالگرہ پر فوٹو گرافر بن گئے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی سالگرہ پر فوٹو گرافر بن گئے

لاہور: اداکار کی 52 ویں سالگرہ میں بالی ووڈ کی نامور شخصیات کے علاوہ ان کے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز اپنی 52 ویں سالگرہ منائی۔ ان کی بیٹی سہانا نے اپنے ڈیڈی کیلئے دوستوں کیساتھ مل کرایک پارٹی رکھی جس میں فیملی کے علاوہ شاہ […]

منی ٹریل آجائے تو بے قصور ورنہ …

منی ٹریل آجائے تو بے قصور ورنہ …

پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اشیائے خورد ونوش پر بھی ٹیکس لگتا ہے ترقی یافتہ ممالک میں ایسا نہیں ہو تا کیونکہ ٹیکس ان لوگوں پر لگتا ہے۔ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اشیائے خورد ونوش پر بھی ٹیکس لگتا ہے ترقی یافتہ ممالک میں ایسا نہیں ہوتا کیونکہ ٹیکس ان لوگوں پر لگتا ہے […]

نواز شریف وہ دن یاد کریں جب زرداری سے ملاقات سے انکار کیا تھا: خورشید شاہ

نواز شریف وہ دن یاد کریں جب زرداری سے ملاقات سے انکار کیا تھا: خورشید شاہ

اسلام آباد: نوازشریف اپنی مشکلات کا ملبہ جمہوریت پر نہ ڈالیں، بار بار کہا تھا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، جمہوریت بچانے کیلئے نوازشریف کو ایک بار بچا لیا: اپوزیشن لیڈر سابق وزیراعظم نوازشریف کے آصف علی زرداری کے بیان پر پیپلزپارٹی کی قیادت کا بھی سخت ردعمل سامنے آگیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید […]

زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں دے رہے، کسی اور کو خوش کر رہے ہیں: نواز شریف

زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں دے رہے، کسی اور کو خوش کر رہے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد: کوئی این آر او نہیں ہو رہا، جو ہمیں ٹکر مارتے ہیں، انہیں کوئی نہیں پوچھتا، شریف فیملی میں کوئی اختلاف نہیں: سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا زرداری صاحب مجھے گالیاں نہیں […]

بیوی کو بتائے بغیر شادی اور شرعی احکام

بیوی کو بتائے بغیر شادی اور شرعی احکام

میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔ میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔ ہمارے ہاں شادی غیر تحریری معاہدہ ہوتا ہے کہ یہ ایک مقدس رشتہ […]

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: ہائیکورٹ احتساب عدالت کا رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو جیل بھیجنے کا حکم دے: نیب کی درخواست قومی احتساب بیورو نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی، احتساب عدالت کا رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر […]

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور: لاہور سے پتوکی تک حد نگاہ 50 میٹر تک رہ گئی، خانیوال میں کوکنگ آئل لے جانے والا ٹینکر الٹ گیا، سیکڑوں لیٹر کینولا آئل بہہ گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، خانیوال ملتان روڈ پر کینولا آئل سے بھرا ٹینکر الٹ […]

اللہ اکبر کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر مقبول

اللہ اکبر کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر مقبول

 نیویارک کے علاقے مینہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر بھی بحث شروع ہو گئی اور ہیش ٹیگ اللہ اکبر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔ کسی نے اس بات کی مذمت کی کہ دہشتگردی اور اللہ اکبر کو ایک ساتھ جوڑا جا رہا ہے تو کسی […]

نیو یارک حملے کے مرکزی ملزم سیف اللہ سائپوف تین بچوں کے باپ ہیں

نیو یارک حملے کے مرکزی ملزم سیف اللہ سائپوف تین بچوں کے باپ ہیں

 امریکی میڈیا نے نیویارک کے علاقے مینہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد اس حملے میں مرکزی ملزم کا نام سیف اللہ سائپوف بتایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ 2010 میں ازبکستان سے امریکہ آئے تھے اور ملک میں قانونی طور پر مقیم تھے۔سیف اللہ سائپوف فروری 1988 میں […]

صحافیوں پر حملے کرنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے: رپورٹ

صحافیوں پر حملے کرنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے: رپورٹ

پاکستان میں میڈیا کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم فریڈم نیٹ ورک کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے لیے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں صحافیوں کے خلاف سزا کے خوف کے بغیر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل یا اقدام قتل کے گذشتہ برس نومبر سے […]