counter easy hit

امریکا نے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا

امریکا نے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا

واشنگٹن: افغانستان میں مفاہمتی عمل  کو فروغ دینے والے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق  پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی  کی ٹیم کو تحلیل اور دفتر کو ختم کردیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان سرکاری سطح پر نہیں کیا گیا تاہم اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک اہلکار […]

رانا ثنا للہ کی نااہلی کے لئے انٹرا کورٹ اپیل دائر

رانا ثنا للہ کی نااہلی کے لئے انٹرا کورٹ اپیل دائر

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی نااہلی کے لئے ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب کے وزیرقانون راناثناللہ کی نااہلی کے لئے انٹرکورٹ اپیل دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے چیف سیکرٹری پنجاب، وزیر قانون رانا ثنا اللہ اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا ہے۔ اپیل […]

شوہر کی غلط حرکتوں کی وجہ سے خلع لی: اداکارہ نور

شوہر کی غلط حرکتوں کی وجہ سے خلع لی: اداکارہ نور

کراچی : اداکارہ نور نے چند روز قبل اپنے شوہر ولی حامد سے خلع لے لی تھی اور اب دونوں کے درمیان طلاق ہونے کی اہم وجوہات منظر عام پر آگئی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ ولی حامد ایک اچھے انسان نہیں تھے وہ نور پر تشدد کرتے تھے اور ان سے پیسے بھی لیتے تھے۔ […]

کرینہ سے تعلقات کا دعویٰ بھارتی اداکار کو مہنگا پڑ گیا

کرینہ سے تعلقات کا دعویٰ بھارتی اداکار کو مہنگا پڑ گیا

ممبئی : بھارتی ادکار و ہدایتکار کمال آر خان نے 10 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات کا دعویٰ کیا تھا۔ ہدایتکار و اداکار کے آر کے نے 10 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے دعویٰ کیا تھا کہ […]

خواتین کو جنسی ہراساں کرنا ہالی ووڈ تک محدود نہیں: پریانکا

خواتین کو جنسی ہراساں کرنا ہالی ووڈ تک محدود نہیں: پریانکا

لاہور: اداکارہ نے ہالی ووڈ کو “طاقتور بوائز کلب” قرار دیتے ہوئے کہا یہاں خواتین ہر وقت خوف زدہ رہتی ہیں کہ ان کا کوئی بھی غلط قدم انہیں انکے فلمی رول سے الگ کرسکتا ہے۔ بالی ووڈاداکارہ پریانکا چوپڑا جو ان دنوں اپنی آنیوالی امریکی ٹی وی سیریل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہ بھی […]

لاہور سے لاپتہ خاتون صحافی 2 برس بعد بازیاب

لاہور سے لاپتہ خاتون صحافی 2 برس بعد بازیاب

کراچی: زینت شہزادی کو پرسوں شب افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقے سے بازیاب کروایا گیا ہے: جسٹس (ر) جاوید اقبال لاہور سے 2 برس قبل اغوا ہونے والی خاتون صحافی زینت شہزادی کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے زینت […]

پاک لنکا سیریز: سرفراز کو جال میں پھنسانے کیلئے بکی کی ناکام کوشش

پاک لنکا سیریز: سرفراز کو جال میں پھنسانے کیلئے بکی کی ناکام کوشش

لاہور: کپتان نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ کر دیا، پی سی بی نے کرکٹرز کو مشکوک افراد سے دور رہنے کی ہدایت کر دی۔ پاک سری لنکا سیریز کے دوران بک میکرز بھی متحرک، ون ڈے سیریز کے دوران بکی کا سپاٹ فکسنگ کے لئے سرفراز احمد سے رابطہ، کپتان نے پی […]

مسیحاؤں کی بے حسی، پنجاب میں ہسپتال کے باہر تیسرے بچے کی پیدائش

مسیحاؤں کی بے حسی، پنجاب میں ہسپتال کے باہر تیسرے بچے کی پیدائش

لاہور: لاہور میں دو واقعات کے بعد فیصل آباد کے علاقے تاندلیا نوالہ میں بھی ہسپتال کے باہر خاتون نے بچے کو جنم دے دیا، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ مسیحاؤں نے مسیحائی چھوڑ دی، پنجاب میں ہسپتال کے باہر بچے کی پیدائش کا تیسرا واقعہ سامنے آگیا۔ لاہور میں دو واقعات کے بعد فیصل […]

شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس

شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس

چنیوٹ، چناب نگر: وزیر قانون پنجاب کو ہٹایا، قادیانی اوقاف بھی تحویل میں لیا جائے، قرار دادیں، علماء کرام کا خطاب سالانہ ختم نبوت کانفرنس ملکی سلامتی کی رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، کانفرنس کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے علما کرام نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازش اور […]

منگنی توڑ کر چھوٹی بہن سے شادی، دوشیزہ نے بہنوئی کو چھری مار دی

منگنی توڑ کر چھوٹی بہن سے شادی، دوشیزہ نے بہنوئی کو چھری مار دی

گوجرانوالہ: وقاص نے منگیتر فروا کی بہن انعم سے کورٹ میرج کی تھی،عرصے بعد گھر آیا فروا بہن کے سسرال جا پہنچی، مجھ پر تشدد ہوا، وقاص نے خود کو چھری ماری: ملزمہ تھانہ سول لائن کے علاقہ میں لڑکی نے منگنی توڑ کر چھوٹی بہن سے کورٹ میرج کرنیوالے کو چھری کے وار کرکے زخمی […]

شیخوپورہ میں ڈاکٹروں کا جھلسنے والی کم سن بچی کا علاج کرنے سے انکار

شیخوپورہ میں ڈاکٹروں کا جھلسنے والی کم سن بچی کا علاج کرنے سے انکار

شیخوپورہ: چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بچی کے والدین کو یہ کہہ کر واپس بھیج دیا کہ پہلے پولیس کارروائی کرے گی تو علاج ہو گا۔ شیخوپورہ میں چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بے حسی کی انتہا کردی، گرم چائے سے جھلسنے والی کم سن بچی کا علاج کرنے سے انکار کر دیا۔ پولیس کو لاو […]

دہشتگرد ہماری امن خواہش کو کمزور نہیں کر سکتے: آرمی چیف

دہشتگرد ہماری امن خواہش کو کمزور نہیں کر سکتے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر عمر زخیل وال نے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے افغانستان میں دہشتگردی کے واقعات میں انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے رنج کا ظہار کیا۔ سپہ سالار کہتے ہیں کہ دہشت گرد خطے میں ہماری امن کی خواہش کو کمزور نہیں کر سکتے۔ آرمی چیف […]

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایشیا کے 8 روزہ دورے پر روانہ

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایشیا کے 8 روزہ دورے پر روانہ

واشنگٹن: 8 روزہ غیر ملکی دورے میں امریکی وزیر خارجہ سب سے پہلے سعودی عرب پہنچیں گے، پاکستان، بھارت اور قطر کا دورہ بھی کریں گے۔ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن ایشیا کے 8 روزہ دورے کیلئے روانہ ہوگئے، وہ دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچیں گے، اس کے بعد قطر، پاکستان اور بھارت بھی […]

کراچی: چینی کی قیمت میں کمی

کراچی: چینی کی قیمت میں کمی

شوگر ملز کی جانب سے چینی کی سپلائی بہتر ہونے پر کراچی ہول سیل بازار میں فی کلو چینی دو روز میں دو روپے سستی ہوکر 48 روپے پر آگئی۔ بازار میں چینی 54 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ کراچی جوڑیا بازار ہول سیل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ شوگر ملز کی […]

پاکستانی فلم ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری

پاکستانی فلم ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری

پاکستانی اداکار شان کی آنے والی فلم ’ارتھ ٹو‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’ارتھ ٹو‘ میں شان، ہمایوں سعید، محب مرزا، حمیمہ ملک اور عظمی حسن سمیت دیگر کاسٹ شامل ہے۔ تین منٹ کے ٹریلر کو دیکھ کر فلم کی کہانی کو سمجھنا ممکن نہیں، تاہم اندازا ہوتا ہے کہ فلم میں جذبات […]

بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار

بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار

آلودگی کے حوالے سے برطانوی ادارے لینسٹ میڈیکل جنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آبی، فضائی اور ماحولیاتی آلودگی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دنیا بھر ہونے والی جنگوں، غذائی قلت اور گندے پانی سے سالانہ ہونے والی اموات سے زیادہ ہیں۔ 2015 میں دنیا بھر میں 90 لاکھ افراد ماحولیاتی […]

قاہرہ: دہشت گردوں سے جھڑپ، فوج اور پولیس کے 35 اہلکار ہلاک

قاہرہ: دہشت گردوں سے جھڑپ، فوج اور پولیس کے 35 اہلکار ہلاک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب دہشت گردوں سے جھڑپ میں فوج اور پولیس کے 35 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بعض حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ جھڑپیں دارالحکومت قاہرہ کے قریب الواحات کے نخلستان میں ہوئیں ۔مصری حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ انتہا پسند گروہ حسم نے حملے […]

جی 7، ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں کا مذہبی انتہا پسندانہ مواد کی روک تھام

جی 7، ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں کا مذہبی انتہا پسندانہ مواد کی روک تھام

جی 7 ممالک اور ٹیکنالوجی کے بڑے اداروں بشمول گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے انٹرنیٹ پر مذہبی انتہا پسندانہ مواد کے پھیلائو کو روکنے کےلئے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق اس سلسلے میں اطالوی وزیر داخلہ مارکو منیٹی نے کہا ہےکہ آزادی کے نام پر عظیم […]

پاکستانی سرزمین ترکی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، شاہد خاقان

پاکستانی سرزمین ترکی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، شاہد خاقان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین ترکی کے مفادات کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ استنبول میں پاک ترک وزرائے اعظم کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون کے فروغ اور آزاد تجارت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے پر بات چیت ہوئی۔ بن علی یلدرم […]

بھارت کا پاکستان سے کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کا مطالبہ

بھارت کا پاکستان سے کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کا مطالبہ

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان سے کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کمشنرسہیل محمود اور وزیر خارجہ کی پاک بھارت دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ بھارتی […]

ٹورنٹو: پی آئی اے کے طیارے سے تیل بھرنے والی گاڑی ٹکرا گئی

ٹورنٹو: پی آئی اے کے طیارے سے تیل بھرنے والی گاڑی ٹکرا گئی

ٹورنٹو ایئر پورٹ پر تیل بھرنے والی گاڑی لاہور آ نے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 798 کے انجن سے ٹکرا گئی، پی آئی اے کے مطابق پرواز کی روانگی میں 16 گھنٹے کی تاخیر متوقع ہے۔ ترجمان پی آئی اےمشہود تاجور کے مطابق ٹورنٹو ایئر پورٹ پر تیل بھرنے والی گاڑی […]

پاکستان میں بلیو وہیل گیم پھیلانے والے کم عمر افراد اور خاتون گرفتار

پاکستان میں بلیو وہیل گیم پھیلانے والے کم عمر افراد اور خاتون گرفتار

لاہور: بلیو وہیل گیم کھیلنے والی خاتون سمیت 5 افراد کیخلاف تحقیقات جاری انٹرپول کی نشاندہی پر لاہور میں بلیو وہیل گیم کھیلنے والے چار لڑکوں اور ایک خاتون سمیت 5افراد کے خلاف تحقیقات جاری.کم عمر رہائشی ملزمان نے اپنے ایک ساتھی کو ہاتھ پا ﺅ ں باندھ کر کار میں ڈالا اور اسے خود […]

مفتی عبدالقوی کا جسمانی ریمانڈ، ڈاکٹروں نے بھی دل کو صحتمند قرار دیدیا

مفتی عبدالقوی کا جسمانی ریمانڈ، ڈاکٹروں نے بھی دل کو صحتمند قرار دیدیا

مفتی عبدالقوی کی طبعیت تسلی بخش، تمام ٹیسٹ نارمل ملتان: ڈاکٹروں نے مفتی عبدالقوی کی طبعیت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ گزشتہ رات مفتی عبدالقوی کو دل میں تکلیف ہوئی اور طبعیت بگڑنے پر انہیں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے فوری انہیں طبی امداد فراہم کی اور مختلف ٹیسٹ […]

اہم قومی ادارے نے عدالت سے جہانگیر ترین کو کروڑوں روپے ادا کرنے کی استدعا کردی

اہم قومی ادارے نے عدالت سے جہانگیر ترین کو کروڑوں روپے ادا کرنے کی استدعا کردی

جہانگیر ترین 19 کروڑ 91 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں، ایف بی آر لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کے زرعی آمدن کے اثاثوں پر ٹیکس کیس کی سماعت ہوئی تو ایف بی آر نے عدالت سے استدعا کی کہ جہانگیر ترین 19 کروڑ 91 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ عدالت سنگل بینچ کا فیصلہ […]