By Web Editor on October 19, 2017 Aizaz, better, Chaudhry, elizabeth, emphasis, making, meets, mutual, on, relations, Warren, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کی امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں پر پاکستانی کوششوں کو سراہا۔ اعزاز چودھری کہتے ہیں پاکستان اور امریکہ کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات کی۔ ملاقات […]
By Web Editor on October 19, 2017 3, and, CTD, forces, killed, Operation, quetta, security, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کوئٹہ: سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے مشرقی بائی پاس میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ اس […]
By Web Editor on October 19, 2017 accountability, application, court, in, Nawaz, Sharif, stop, submit, the, to, trial اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ریفرنسز کیخلاف اور 3 ریفرنسز کو ایک میں تبدیل کرنے کی درخواست دی ہوئی ہے لہذا ٹرائل روکا جائے: درخواست میں موقف احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لئے نواز شریف نے نئی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے سپریم کورٹ میں ریفرنسز کیخلاف درخواست دی ہوئی […]
By Web Editor on October 19, 2017 arguments, be, court, crime, decision, indicted, individual, Maryam, not, safdar, saved, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملزموں کی استدعا مسترد کی جائے، گواہوں کی فہرست دے چکے ہیں، ریفرنس کی کاپی ملزموں کو دیئے 10 روز گزر چکے ہیں: نیب پراسیکیوٹر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے احتساب عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا گواہوں کی فہرست کی کاپی […]
By Web Editor on October 19, 2017 ask, people اہم ترین, خبریں, کالم
لوگ پوچھتے ہیں کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کا انجام کیا ہوگا؟ کیا جمہوریت واقعی خطرے میں ہے؟ یہ جو عوام میں افقی اور عمودی تقسیم مسلسل گہری ہورہی ہے، کیا گل کھلائے گی؟ کیا حالیہ تناؤ کسی بڑے بحران کا سبب بننے تو نہیں جا رہا ؟ دراصل ملک میں […]
By Web Editor on October 19, 2017 do, good, is, it, that, to, yes اہم ترین, خبریں, کالم
دنیا کی ہر زبان میں انسانی ہمدردی‘ اخلاقیات اور خدمت خلق کے حوالے سے ایسے جملے‘ اشعار‘ کہاوتیں اور اقوال پائے جاتے ہیں جن کا مفہوم الفاظ کے معمولی سے الٹ پھیر سے قطع نظر کم و بیش ایک جیسا ہی ہوتا ہے، مثال کے طور پر رحم‘ ایثار‘ قربانی اور بے سہاروں کی دستگیری ایسے […]
By Web Editor on October 19, 2017 Baba, Khan, screwed, up اہم ترین, خبریں, کالم
آج ہمیں اپنے گاؤں کا ایک بزرگ بہت یاد آرہا ہے اور اس یاد کی وجہ جناب کپتان خان کا یہ بیان ہے کہ میں خواجہ آصف کو بھی عدالت میں گھسیٹوں گا۔ ایک تو اس گھسیٹوں گا، میں گھسیٹنے کا جو لفظ ہے اس سے یوں مترشح ہوتا ہے کہ جناب کپتان خان نے […]
By Web Editor on October 19, 2017 face, on, our, slap اہم ترین, خبریں, کالم
مارک روٹ تیسری بار نیدر لینڈ (ہالینڈ) کے وزیراعظم منتخب ہوئے‘ یہ ہالینڈ کی سیاسی جماعت ’’پیپلز فار فریڈم اینڈ ڈیموکریسی‘‘ سے تعلق رکھتے ہیں‘ پارٹی نے 2010ء کے الیکشنوں میں اکثریت حاصل کر لی‘ مارک روٹ کو وزیراعظم نامزد کر دیا گیا لیکن مارک روٹ کے پاس ایوان میں مطلوبہ تعداد میں ارکان موجود […]
By Web Editor on October 19, 2017 box, Cold اہم ترین, خبریں, کالم
سندھ ارکان اسمبلی اور اہم افسران کے خلاف 500 کرپشن انکوائریاں سرد خانے کی نذر ہوگئیں، یہ انکوائریاں تعلیم، صحت، ورکس، آبپاشی، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، بلدیات اور محکمہ زراعت سے تعلق رکھتی ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پانچ سو ایسے ’’ زعماء‘‘ جن کا تعلق مختلف محکموں سے ہے کرپشن کے الزامات […]
By Web Editor on October 19, 2017 28, be, exams, in, karachi, October, of, on, postponed, the, today, university, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ڈی ایل او سال دوئم سالانہ امتحانات برائے 2013-14 اور ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2017 کے (آج) بدھ 19 اکتوبر کو ہونے والے پرچے دیوالی کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے ہیں، اب یہ پرچے 28 اکتوبر کو دوپہر […]
By Web Editor on October 19, 2017 accountability, be, charged, court, crime, individual, Maryam, Nawaz, reached, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اورداماد کیپٹن (ر) صفدراحتساب عدالت پہنچ گئے جہاں ان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریفرنسوں کی سماعت آج احتساب عدالت میں جاری ہے۔ سابق وزیراعظم ، ان […]
By Web Editor on October 19, 2017 200, Chinese, cpec, in, increase, Investment اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں (سی پیک) میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران […]
By Web Editor on October 19, 2017 42, A, at, Britain, Level, low, of, Unemployment, years اہم ترین, خبریں, کاروبار
لندن: برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح اگست کے اختتام پر 42 سال کی کم ترین سطح 4.3 فیصد پر برقرار رہی۔ دفترشماریات کے مطابق اگست کو ختم سہ ماہی میں بیروزگار افراد کی تعداد 14لاکھ رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابل2لاکھ 15ہزار کم ہے، مذکورہ مدت میں اوسط ہفتہ وار آمدنیوں میں 2.2 […]
By Web Editor on October 19, 2017 allegations, also, context, got, in, Indian, law, of, on, Singh, sister, star, the, violence, Yuvraj اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر بھابھی پر تشدد کا الزام عائد ہوگیا، انھیں بھی اپنی والدہ شبنم سنگھ اور بھائی زورآور سنگھ کے ساتھ گھریلو تشدد کے کیس میں ملوث قرار دیاگیا ہے۔ یہ کیس زورآور کی بیوی اور بگ باس سیزن 10 میں حصہ لینے والی اکانکشا سنگھ نے دائر کیا ہے، اس […]
By Web Editor on October 19, 2017 appeal, case, earlier, fixing, hearing, on, Sharjeel's, spot اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے شرجیل خان کی اپیل کے کیس کی ابتدائی سماعت ہوگئی، پی سیبی کی طرف سے مقرر کیے جانے والے ایڈجوکیٹر جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر نے فریقین کے دلائل سنے، روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا سلسلہ 26اکتوبر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس […]
By Web Editor on October 19, 2017 25, agency, Boats, caught, fisherman, four, in, Indians, maritime, ride, security اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پرسمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 4کشتیوں پر سوار 25بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی کے مطابق سمندری آپریشن شمالی سرحد کے قریب کیا گیا جس میں بھارتی کشتیوں اوراس پرسوارماہی گیروں کو تحویل میں لیا گیا، آپریشن میں جہازوں […]
By Web Editor on October 18, 2017 France, Kifayat Naqwi, ppp, Syed اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
کراچی (تحریر:کفایت حسین نقوی، پی پی فرانس) سانحہ کارساز کو دس سال بیت گئے، پاکستان میں جمہوریت کی تاریخ پیپلز پارٹی کی قیادت اور جیالوں نے اپنے خون سے لکھی ہے۔ بھیانک واقعے میں جان سے جانے والوں کے لواحقین کے زخم آج بھی تازہ ہیں، اٹھارہ اکتوبر کو سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کی 8 سال […]
By Web Editor on October 18, 2017 abbas, PPP Germany, Shah, Syed, Zahid اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
اکتوبر18، بی بی شہید کے کنٹینر پر جان ہتھیلی پررکھ کر عقیدت کا سفر جاری تھا، جب عین آتش بازی کے وقت شیطانی قوتیں اپنی تمام تر ہیبت کے ساتھ حملہ آور ہوئیں، سید زاہد عباس شاہ برلن؍اسلام آباد(خصوصی تحریر، سید زاہدعباس شاہ پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی )سانحہ کارساز 18 اکتوبر جب جیالوں نے اپنے خون […]
By Web Editor on October 18, 2017 agency, Britain, head, is, secret, terrorist, the, threat, Worst اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے۔ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ اینڈریو پارکر نے کہا کہ برطانیہ میں ممکنہ حملوں کی اطلاعات ہیں، 34 سالہ کیرئیر میں دہشت گردی کے اتنے سنگین خطرات کبھی نہیں […]
By Web Editor on October 18, 2017 10, allegedly, arrested, attack, For, France, in, mosques, people, planning, to, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیرس: فرانسیسی پولیس نے سیاستدانوں اور مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 مشبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپا مار کارروائیاں کرتے ہوئے دائیں بازو کی شدت پسند تنظیم (رائٹ موومنٹ) سے تعلق کے شبہ میں 10مشتبہ افراد کو […]
By Web Editor on October 18, 2017 dar, ishaq, jail, NAB, request, send, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی ہے جب کہ نیب نے وزیر خزانہ کو جیل بھیجنے کی درخواست کی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار عدالت میں پیش ہوئے تاہم […]
By Web Editor on October 18, 2017 Army, control, Indian, line, of, on, provocation اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نکیال: بھارتی فورسزنے ایک بارپھرلائن آف کنٹرول پرسیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر کے مواضعات میں شدید گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹرکے مواضعات میں علی الصبح سے شدید گولہ باری جب کہ موہڑہ دھروتی، بالاکوٹ، موہڑہ گھمب، اندرٹھ، اندرلہ ناڑاور اولی میں فائرنگ جاری ہے۔ بھارت کی گولہ […]
By Web Editor on October 18, 2017 and, are, cases, chief, deep, imran, Jahangir, justice, Khan, looking, Tareen اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ دونوں مقدمات کو گہرائی سے دیکھ رہے ہیں اور فیصلہ بھی ایک ساتھ دیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ عمران خان اور جہانگیرترین […]
By Web Editor on October 18, 2017 After, dancer, Facebook, giving, immediately, Indian, murder, news, of, on, the, threatened اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف رقاصہ ہرشیتا داہیا کو چند نامعلوم افراد نے ان ہی کی کار میں گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ڈانسر ہرشیتا داہیا گزشتہ روزچمارا گاؤں میں ایک پروگرام میں شرکت کرکے اپنی کار میں واپس لوٹ رہی تھیں کہ چند نامعلوم افراد […]