counter easy hit

ایشیا کپ ہاکی کیلیے پاکستانی ٹیم ڈھاکا پہنچتے ہی بے ہنگم ٹریفک میں پھنس گئی

ایشیا کپ ہاکی کیلیے پاکستانی ٹیم ڈھاکا پہنچتے ہی بے ہنگم ٹریفک میں پھنس گئی

لاہور: ایشیا کپ میں شریک پاکستان ہاکی ٹیم ڈھاکا کا بے ہنگم ٹریفک میں پھنس کر رہ گئی۔ ایشیا کپ میں شرکت قومی ہاکی ٹیم نے ڈھاکا میں پڑاؤ ڈال لیا، ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کراچی ایئرپورٹ سے براستہ دبئی ڈھاکا پہنچی تو سیکیورٹی کے حصار میں گرین شرٹس کوہوٹل لے جانے کا پروگرام بنایا گیا […]

سلمان خان پر داؤد ابراہیم کے رشتے دار نے مقدمہ کردیا

سلمان خان پر داؤد ابراہیم کے رشتے دار نے مقدمہ کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے خلاف ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس سیزن 11 میں شامل زبیر خان نے مقدمہ درجکرا دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کا متنازعہ ترین شو بگ باس کا ہر سیزن اپنے ساتھ کچھ نئی اور متنازعہ کہانیاں لے کر آتا ہے، بگ باس میں شرکت کرنے والے تمام لوگ […]

فلم کو ڈرامے سے دور رکھے بغیر انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، زارا شیخ

فلم کو ڈرامے سے دور رکھے بغیر انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، زارا شیخ

لاہور: اداکارہ وماڈل زارا شیخ نے کہا ہے کہ فلم کوڈرامے سے دورنہیں رکھا جائے گا اورٹرینڈ نوجوانوں کو کام کے مواقع نہیں دیے جائیں گے، تب تک فلم انڈسٹری میں بہتری ممکن نہیں۔ زارا شیخ نے کہا کہ 70ء اور 80ء کی دہائی میں پاکستانی ڈرامے نے ملک ہی نہیں بلکہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت […]

ترکی میں بغاوت و قتل کے الزام میں ڈیڑھ سو فوجیوں کا ٹرائل شروع

ترکی میں بغاوت و قتل کے الزام میں ڈیڑھ سو فوجیوں کا ٹرائل شروع

انقرہ: ترکی میں فوجی بغاوت اور قتل کے الزامات میں ڈیڑھ سو سابق فوجیوں کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ گزشتہ سال 15 جولائی کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران فوجی اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں ہوئیں تھیں، جن میں 34 کارکن اور 7 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ فوجیوں […]

اسرائیلی فوج کی فلسطین کے علاقے غزہ پر گولہ باری

اسرائیلی فوج کی فلسطین کے علاقے غزہ پر گولہ باری

غزہ: اسرائیلی فوج نے ٹینک سے فلسطینی علاقے پر گولہ باری کی ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی نے غزہ پر حملے میں حماس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔ صہیونی فوج نے کہا کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے جواب […]

نیب کا وزراء اور لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

نیب کا وزراء اور لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور ن لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے گزشتہ رات کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور لیگی کارکنوں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ […]

ہنگو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گردگرفتار

ہنگو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گردگرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن نے طورہ وٹی اوٹاپہاڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ سی […]

بالائی علاقوں میں خنکی میں اضافہ، ہلکی سردی شروع

بالائی علاقوں میں خنکی میں اضافہ، ہلکی سردی شروع

ملک کے بیشترشہروں میں موسم تبدیل ہورہا ہے، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی سے خنکی میں اضافہ ہوگیا ،ادھر میدانی علاقوں میں صبح کو موسم کچھ ٹھنڈا پردن میں گرم رہتا ہے۔ ملک کے پہاڑی علاقوں میں آہستہ آہستہ موسم ہلکا سرد ہونا شروع ہوگیا ہے جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر […]

مالی بحران، پی آ ئی اے کی امریکا کیلئے نشستوں کی بکنگ بند

مالی بحران، پی آ ئی اے کی امریکا کیلئے نشستوں کی بکنگ بند

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے مالی بحران کے باعث امریکا کے لئے فلائٹ آپریشنز پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ائیرلائن نے 31 اکتوبر کے بعد امریکا کے لیے نشستوں کی بکنگ بند کر دی ہے۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیےفلائٹس کے حوالے سے حکمت عملی […]

سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے

سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے

بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار اپنے مداحوں کو ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا کی تھرل سے بھرپور بالی ووڈکی نئی فلم اتفاق کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ابھے چوپڑا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1969 میں بننے والی راجیش کھنا […]

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو ایک کے بعد ایک فلم کی آفر

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو ایک کے بعد ایک فلم کی آفر

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی ہے انہیں ایک کے بعد ایک فلم کی آفر ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کترینہ کیف نئی آنے والی بالی ووڈ فلم ‘روشنی’ میں شاہد کپور کے مد مقابل […]

ڈھاکا، کرکٹ میچ میں گیند لگنے سے نوجوان جاں بحق

ڈھاکا، کرکٹ میچ میں گیند لگنے سے نوجوان جاں بحق

بنگلا دیش میں امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ رفیق الاسلام سینے پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ متوفی کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے تھا، اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں۔ Post Views – […]

بیلاروس کی حسینہ نے مس وہیل چیئر ورلڈ کا پہلا مقابلہ جیت لیا

بیلاروس کی حسینہ نے مس وہیل چیئر ورلڈ کا پہلا مقابلہ جیت لیا

دنیا کی بہت خوبصورت لیکن وہیل چیئر استعمال کرنے والی خواتین کا پولینڈ میں منعقدہ اپنی طرز کا پہلا مس وہیل چیئر ورلڈ مقابلہ بیلاروس کی ایک لڑکی نے جیت لیا۔ اس مقابلے کا مقصد معذوروں سے متعلق عمومی سوچ کو تبدیل کرنا تھا۔ اس مقابلے میں مس وہیل چیئر ورلڈ کا اعزاز بیلاروس کی […]

’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

اسلام آباد (یس اردو نیوز )جاپانی ہیر کی کہانی نے سب کو حیران کر دیا، عام سے نوجوان کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دینے والی شہزادی ماکو عالمی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی بادشاہ کی پوتی شہزادی ماکو نے اپنی محبت اور پیار کیلئے تخت و تاج کو ٹھکرا دیا ۔25سالہ […]

روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 12جاں بحق

روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 12جاں بحق

میانمار میں تشدد سے بچ کر نکلنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔ بنگلادیش کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 12 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتا ہوگئے۔ کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے،ان میں خواتین اور بچے بھی تھے، حادثے کے بعدگیارہ افراد کو زندہ بچالیا گیا جبکہ […]

خواتین کی چٹیا کاٹنے کے واقعات، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

خواتین کی چٹیا کاٹنے کے واقعات، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

بھارت کے سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے کشمیری خواتین کو ہراساں کیے جانے اور ان کی چٹیا کاٹنے کے بڑھتے واقعات کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں کاروباری اور تجارتی مراکز بند ہیں۔ سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے […]

مریم نواز نے  اپنے دونوں بھائیوں سے متعلق اہم انکشاف کردیا

مریم نواز نے  اپنے دونوں بھائیوں سے متعلق اہم انکشاف کردیا

لندن (یس اردو نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون اور آئین کے آحترام میں واپس جا رہے ہیں ٗاحتساب عدالت میں پیش ہونگے اور نظام عدل کو آزمائیں گے ٗدنیا جانتی ہے ٗیہ احتساب نہیں انتقام ہے ٗحسن اور حسین نواز وطن واپسی کا فیصلہ خود کرینگے ٗ […]

پاکستان مخالف تین ممالک کا متحدہ دباؤ

پاکستان مخالف تین ممالک کا متحدہ دباؤ

آج شام بھارتی ریاست ’’راجستھان‘‘ کے مرکزی اور مشہور شہر، جے پور، میں سالانہ جنوبی ایشیائی صُوفی میلہ چار دن تک مسلسل جاری رہنے کے بعداپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ پچھلے تیس برسوں کے دوران منعقد ہونے والا یہ 54واں صُوفی میلہ ہے۔ اصولی طور پر اس میں ’’سارک‘‘ کے آٹھوں ممالک کے فنکاروں […]

بہنوئی کی گرفتاری و ہائی کے بعد عدالت نے حسن اور حسین نواز سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

بہنوئی کی گرفتاری و ہائی کے بعد عدالت نے حسن اور حسین نواز سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(یس اردو مانیٹرنگ)عدم پیشی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار،اشتہاری دینے کی کارروائی شروع،نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی ،مقدمات کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ،احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف […]

پاکستان میں سماجی تبدیلی

پاکستان میں سماجی تبدیلی

جدید دنیا میں سماجی تبدیلی کے بارے میں کئی نظریات ہیں۔ کارل مارکس کے مطابق ’’پیداواری ذرایع میں رونما ہونے والی تبدیلی انسانی معاشروں کی سیاسی، سماجی اور فکری سمت کا تعین کرتی ہے‘‘۔ جب کہ کچھ ماہرین عمرانیات کے نزدیک آبادیاتی عنصر سماجی تبدیلی کا موجب ہوتا ہے، جس میں انسانوں کی نقل مکانی یعنی […]

سات سو انسان روز مر رہے ہیں!

سات سو انسان روز مر رہے ہیں!

اس کے چہرے پربلاکی تکلیف تھی۔وہ پاکستان کی مشہور ماڈل اورکامیابی کی سندخاموشی سے کرسی پربیٹھی باتیں کررہی تھیں۔ذاتی زندگی کے متعلق ایسے منفی انکشافات جوبہت بہادرانسان کرسکتے ہیں۔ بنیادی طورپروہ ایک دلیر لڑکی ہے۔بچپن سے ہی سیلانی طبیعت کی مالک۔ یہ لڑکی عین جوانی ہی میں فیشن انڈسٹری میں آچکی تھی۔ماڈل کے طورپر اپنے شعبہ […]

انسانوں کی تقسیم کے ہولناک نتائج

انسانوں کی تقسیم کے ہولناک نتائج

ہم جس زمین پر پیدا ہوتے ہیں، ایک طویل زندگی گزارتے ہیں اور مرکر اسی زمین میں دفن ہوجاتے ہیں، اس زمین کے بارے میں دنیا کی بھاری اکثریت کچھ نہیں جانتی کہ زمین کیسے وجود میں آئی، کس طرح وجود میں آئی، اس کا حجم کیا ہے، کائنات کی ناقابل تصور لمبائی، چوڑائی میں زمین […]

پاکستان خطرات کی زد میں

پاکستان خطرات کی زد میں

پاکستان بلاشبہ اس وقت اپنی تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے۔ نازک دور تو اس سے پہلے بھی آتے رہے ہیں، جن میں سانحہ مشرقی پاکستان اہم ترین ہے۔ لیکن اس وقت ہم جس دورسے گزر رہے ہیں، اس میں بقایا پاکستان ہے اور ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔ سابقہ چالیس سالہ دور […]

شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے، مریم نواز

شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے، مریم نواز

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب نما انتقام کے باوجود عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں اور شریف خاندان کے خلاف ٹرائلز قیامت تک چلتے رہیں گے۔ مریم نواز اپنے خلاف دائر نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت میں پیشی کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے […]