counter easy hit

ٹٹ فار ٹیٹ

ٹٹ فار ٹیٹ

یہ بظاہر ایک معمولی واقعہ تھا لیکن یہ معمولی واقعہ ہمارے قومی رویوں اور ہماری ریاستی سوچ کی پوری عکاسی کرتا ہے‘ کراچی شاہراہ فیصل پر کراؤن پلازہ ہوٹل کے قریب پولیس کی دو گاڑیاں سرکاری کار کو پروٹوکول دے رہی تھیں‘ پولیس وینز گاڑی کے لیے راستہ بھی صاف کر رہی تھیں اور اشارے […]

ہم اور ہماری نئی نسل

ہم اور ہماری نئی نسل

ہم جس دین کے پیرو کار ہیں اس کی بنیاد ہی برداشت پر ہے، ہمارے انبیاء علیہ السلام پر ہر دور میں مظالم کی انتہا کی گئی لیکن انھوں نے ان مظالم کے خلاف کبھی اُف تک نہ کی اور ان کی اسی برداشت نے کفار کو اللہ کے دین کی جانب راغب کیا اور وہ واحدہ […]

طاقت، رعونت اور عوام

طاقت، رعونت اور عوام

میرے سامنے اس وقت جوزف ایس نائے کی تحریر کردہ کتاب دی فیوچر آف پاور رکھی ہوئی ہے ۔ جس میں فاضل مصنف نے طاقت کے مستقبل اور اس کی مختلف اقسام اور بیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران عالمی طاقت کے نئے ابھرتے تصور پر بحث کی ہے۔ آخری باب میں ان عوامل پر بحث […]

انصاف کا سست رو نظام

انصاف کا سست رو نظام

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمدعلی شیخ نے کہا ہے کہ انصاف سستا  ہے نہ ہی تیز ، میں اعتراض کرتا ہوں کہ سائلین کو جلد انصاف نہیں ملتا ۔ اس سماج میں اپنی مرضی سے جی بھی نہیں سکتے، ہمیں ہمیشہ غلط کو غلط کہنا چاہیے اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا چاہیے۔ […]

دو بہت ہی خاص نمبر

دو بہت ہی خاص نمبر

اردو کے ادبی رسائل کے سالنامے یا خاص نمبر شایع کرنے کا آغاز کب ہوا اس کے بارے میں تو کوئی محقق ہی وثوق سے بتا سکتا ہے‘ البتہ ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کا زمانہ بیسویں صدی کی تیسری اور چوتھی دہائی کے سنگم کے ارد گرد متعین کیا جا سکتا ہے لیکن […]

جنوبی کوریا کے صدر براڈ کاسٹر بن گئے

جنوبی کوریا کے صدر براڈ کاسٹر بن گئے

جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ معاملات اتنے سنگین ہو چکے ہیں کہ جنوبی کوریا کی حکومت نے دشمن ملک کے حکمران کم جونگ اُن کو قتل کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی کوریا میں تناؤ کے اثرات راہ چلتے عوام کے چہروں پر واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔ […]

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

لاہور: شاہد آفریدی کی آمد کے بعد شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دیے تھے مگر پھر شکستوں کے بعد ذمہ […]

شاہ سلمان کا دورہ روس؛ اربوب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا امکان

شاہ سلمان کا دورہ روس؛ اربوب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا امکان

ماسکو: سعودی فرمانروا شاہ سلمان سرکاری دورے پر روس میں موجود ہیں اور اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ روسی صدر ولادن پوٹین کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں ۔اس دورے میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات […]

گذشتہ سات دہائیوں پر مشتمل فیشن کے ملبوسات کی ایک خصوصی نمائش پیرس میں منعقد کی گئی

گذشتہ سات دہائیوں پر مشتمل فیشن کے ملبوسات کی ایک خصوصی نمائش پیرس میں منعقد کی گئی

پاکستان کی مشہور فیشن ڈیزائنر محترمہ نیلوفر شاہد کے تیار کردہ سات دہائیوں پر مشتمل فیشن کے ملبوسات کی ایک خصوصی نمائش سفارت خانہ پاکستان پیرس میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب کا انعقاد سفارت خانہ پاکستان نے کیا تھا۔ یہ تقریب پاکستان کی آزادی کے ستر سال مکمل ہونے پر کی جانی والی تقریبا […]

عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب جمع

عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب جمع

اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات من گھڑت ہیں، انہیں تسلیم نہ کیا جائے: درخواست میں موقف عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا گیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم کے لیے پی ٹی […]

دوران پرواز پی آئی اے کے طیارے کا فیول ٹینک لیک

دوران پرواز پی آئی اے کے طیارے کا فیول ٹینک لیک

کراچی: پی کے 300 کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی ، دوران پرواز خرابی کا علم ہونے پر طیارے کو واپس بلا لیا گیا کراچی سے اسلام آباد جانے والی قومی فضائی کمپنی کے طیارے کا فیول ٹینک لیک ہوگیا جس سے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ۔ کراچی سے اسلام آباد جانے […]

کوہلی نے عامر کے سامنے انوشکا کے اہم راز اگل دئیے

کوہلی نے عامر کے سامنے انوشکا کے اہم راز اگل دئیے

ممبئی: بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے سامنے اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما کے بارے میں انکشافات کرتے ہوئے ان کی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا۔ نامور بالی ووڈ اداکارعامر خان ان دنوں فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں،فلم میں عامر خان کےمنفرد اوردلچسپ انداز […]

نواز شریف اور ان کے بچے انصاف کے منتظر ہیں، انوشے رحمان

نواز شریف اور ان کے بچے انصاف کے منتظر ہیں، انوشے رحمان

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشے رحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف، ان کے بچے اور اسحاق ڈار انصاف کے منتظر ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انوشے رحمان نے کہا کہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا تھا […]

ظفر حجازی پر فردجرم کی کارروائی 20اکتوبر تک موخر

ظفر حجازی پر فردجرم کی کارروائی 20اکتوبر تک موخر

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، کارروائی 20 اکتوبر تک موخر کر دی گئی ہے۔ سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ریکارڈٹیمپرنگ کیس کی سماعت قائم مقام اسپیشل جج سینٹرل ارم نیازی نے کی جس میں ملزم ظفرحجازی […]

جرمنی، مساجد غیر مسلموں کیلئے کھول دی گئیں

جرمنی، مساجد غیر مسلموں کیلئے کھول دی گئیں

جرمنی میں گزشتہ روز ’یومِ اتحاد جرمنی‘ کے موقع پر مسلمانوں کی طرف سے ’کھلی مساجد کا دن‘ منایا گیا ۔مساجد کو غیر مسلموں کے لئے کھول دیا گیا۔ اس دوران جرمنی میں سب سے بڑی مذہبی اقلیت کی حیثیت رکھنے والے لاکھوںمسلمانوں کے مختلف مسالک کی مساجد کو غیر مسلموں کے لیے کھلا رکھتے […]

ٹرک ڈرائیور گلابن

ٹرک ڈرائیور گلابن

یہ خبر کہ سعودی عرب میں جون 2018 تک خواتین کو کار چلانے کی اجازت مل جائے گی، ساری دنیا میں تہلکہ مچا گئی۔ اس پر طرح طرح کے تبصرے ہورہے ہیں۔ میں نے اپنے پچھلے کالم میں اس پر خامہ فرسائی کی۔ ابھی یہ کالم شایع بھی نہیں ہوا تھا کہ سندھ کے سب […]

’’بنانا ری پبلک‘‘

’’بنانا ری پبلک‘‘

پیر کو ایک اور ’’ناخوشگوار‘‘ واقعہ دیکھنے میں آیا، جب وزیر داخلہ احسن اقبال کو احتساب عدالت میں ’’داخل‘‘ ہونے سے روک دیا گیا، پھر غصہ تو فطری تھا۔ موصوف بولے یہ ’’بنانا ری پبلک‘‘ نہیں، ایک ملک میں دوریاستیں نہیں چل سکتیں، سول ایڈمنسٹریشن کو بے بس کر دیا گیا، یہاں ایک قانون ہوگا، […]

آسٹریلیا کے سفر پر

آسٹریلیا کے سفر پر

کئی ملکوں کے ماہرین سے سن رکھا تھا کہ آسٹریلیا کا ٹی وی ای ٹی سیکٹر بہت توانا ہے اور کئی ترقّی یافتہ ممالک آسٹریلیا کے ووکیشنل کوالیفیکیشن فریم ورک سے استفادہ کرتے ہیں۔ ہمارے دوست جاوید چوہدری نے بھی اپنے کچھ کالموں میں آسٹریلیا کے سسٹم اور ان کے ادارے ٹاف کا ذکر کیا تھا لہٰذا […]

گلگت بلتستان سخت خطرات کی زد میں

گلگت بلتستان سخت خطرات کی زد میں

سائنسدانوں اور ماہرین ماحولیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات دنیا کے پہاڑی اور ساحلی علاقوں پر سب سے زیادہ مرتب ہو رہے ہیں۔ گلگت بلتستان تیزی سے رونما ہونے والی موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے دنیا کے حساس ترین پہاڑی علاقوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ یہ پاکستان کا واحد علاقہ ہے جس […]

سرخ سیاست

سرخ سیاست

سرخ سیاست، کتاب زیست کے چند کٹے پھٹے اوراق ، معمر دانشور عبدالرؤف کی تخلیق ہے۔ وہ نوجوانی میں ترقی پسند تحریک میں شامل ہوئے۔ سات دہائیوں کی جدوجہد اور تاریخ کو انھوں نے اس کتاب کی زینت بنایا ۔کتاب میں نادر تصاویر شامل ہیں۔ سرخ سیاست میں کمیونسٹ تحریک کے روشن چراغوں فیض احمد […]

جامعہ کراچی کے لاپتہ پروفیسر 19 روز بعد گھر پہنچ گئے

جامعہ کراچی کے لاپتہ پروفیسر 19 روز بعد گھر پہنچ گئے

کراچی: پر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والے جامعہ کراچی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل 19 روز بعد گھر واپس پہنچ گئے۔ جامعہ کراچی کے شعبہ اصول دین سے تعلق رکھنے والے  ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمدا سماعیل گزشتہ کافی روز سے غائب تھے، ان کی اہلیہ آمنہ اسماعیل نے بات کرتے ہوئے بتایا […]

چیرمین نیب کی تقرری، پی ٹی آئی نے حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے مجوزہ نام مسترد کر دیے

چیرمین نیب کی تقرری، پی ٹی آئی نے حکومت اور اپوزیشن لیڈر کے مجوزہ نام مسترد کر دیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ چیرمین نیب کے لیے حکومت اوراپوزیشن لیڈر کے مجوزہ نام مسترد کردیے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے معاملے میں پیپلز پارٹی اورحکومت کے درمیان ہمارا کوئی کردارنہیں، میں قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی نمائندگی کرتا ہوں اور ایوان میں تحریک انصاف کا پارلیمانی رہنما […]

کاتالونیا چند روز میں اسپین سے علیحدگی کا اعلان کردے گا

کاتالونیا چند روز میں اسپین سے علیحدگی کا اعلان کردے گا

میڈرڈ: اسپین کی نیم خودمختار ریاست کاتالونیا کے رہنما کارلس پوئیمونٹ نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران کاتالونیا کی آزادی کا اعلان کردیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کارلس پوئیمونٹ نے کہا کہ ان کی حکومت رواں ہفتے کے اختتام یا اگلے ہفتے کاتالونیا کا اسپین سے علیحدگی کااعلان کریں گے اور اس […]

کترینہ رنویر سنگھ کی بیوی بننے کے لیے تیار

کترینہ رنویر سنگھ کی بیوی بننے کے لیے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی اگلی فلم میں رنویر سنگھ کی دلہن بنیں گی۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئی ہے انہیں ایک کے بعد ایک فلم کی آفر ہورہی ہے، کترینہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ٹائیگر زندہ […]