By Web Editor on January 22, 2018 500, A, be, broken, Cigarette, Dirham, dubai, fine, on, throwing, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دبئی حالیہ برسوں کے دوران دنیا کے بڑے کاروباری مرکز کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اور اس کا راز ترقیاتی اقدامات میں اعلیٰ معیارات کی پاس داری ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ بیشتر ممالک میں عوام شاہراہوں، پارکوں اور عام گذرگاہوں میں سگریٹ کے ٹوٹے، کچرا اور […]
By Web Editor on January 22, 2018 charles, Darwin's, is, Theory, wrong اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارت کے نائب وزیرِ تعلیم ستیہ پال سنگھ نے دعویٰ ہے کہ چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقاء سائنسی لحاظ سے غلط ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے میں چھپنے والی دلچسپ رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بھارتی وزیر ستیہ پال سنگھ ان کا کہنا تھا کہ ڈارون ازم ایک مفروضہ ہے، ان کے نظریہ ارتقاء کو دنیا […]
By Web Editor on January 22, 2018 42, equal, fifty, of, ownership, percent, rich, the, to, wealth, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا کے ان امیر ترین افراد کے پاس اس وقت ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک اعشاریہ ایک کھرب ڈالرز ہیں برطانوی ادارے نے اپئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 42 امیروں کے پاس دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت ہے، امیر اور غریب کے درمیان خلیج وسیع ہو رہی ہے۔ برطانوی […]
By Web Editor on January 22, 2018 calling, For, Investigation, is, malicious, NAB, Shahbaz, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیب کی جانب سے تفتیش کیلئے بلانے کو بدنیتی پر مبنی عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف قانون کی حکمرانی کے لیے پیش ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرپشن کے الزام میں نیب لاہور کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان سے ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔ پیشی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب […]
By Web Editor on January 22, 2018 A, choose, commentary, For, panel, PSL اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل تھری کے لیے کمنٹری پینل کا انتخاب کر لیا گیا، پہلے 2 سیزنز کی طرح تیسرے ایڈیشن میں بھی دنیا کے بہترین کمنٹیٹرز کو لایا گیا ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ کے ساتھ ڈینی موریسن، ایلن ولکنز اور بازید خان شامل ہیں جب کہ بعد ازاں انہیں سابق آسٹریلوی اسٹارز […]
By Web Editor on January 22, 2018 A, artist, cake, charming, Chinese, Human, made, statue, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آپ نے کارٹون والے کیک سے لے کر کئی اشیا میں ڈھلے کیک دیکھے ہوں گے لیکن چینی کیک ساز انتہائی تفصیل اور مہارت کے ساتھ چینی ثقافت و تاریخ کی اہم شخصیات پر کیک بناتے ہیں انہوں نے برطانیہ میں منعقدہ کیک سازی کے بین الاقوامی مقابلے میں پانچ اعزاز اپنے نام کئے ہیں۔ […]
By Web Editor on January 22, 2018 Africa, beautiful, home, in, of, scattering, soil, the, village اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برکینا فاسو کا یہ گائوں دنیا میں اپنے خوبصورت نقش و نگار کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہے مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ایک گاؤں طیبیل میں یوں تو لوگ عام سے مٹی سے بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیں لیکن ان گھروں کی دیواروں پر نہایت دیدہ زیب اور انوکھی […]
By Web Editor on January 22, 2018 AMERICAN, became, children, For, hair, harmful, mother اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو بچے اپنی معصوم حرکتوں سے ہر ایک کی توجہ حاصل کرلیتے ہیں تاہم ایک بچہ ایسا بھی ہے جو اپنے بالوں کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے ’’بوبی‘‘نامی اس 5 ماہ کے بچے کو ہی دیکھ لیں جس کے بالوں کی ساخت بیحد […]
By Web Editor on January 22, 2018 groom's, in, japan, new, of, ritual, the, throwing اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جاپانی بیویاں سالانہ رسم کی ادائیگی کے دوران ’’پھینکو پھینکو اور زور سے پھینکو‘‘کے نعرے لگاتی رہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاپان میں نئے شادی شدہ شوہروں کو پھینکنے کی انوکھی سالانہ رسم کا انعقاد کیا گیا، جس میں نئے نویلے جوڑوں نے ہنسی خوشی حصہ لیا۔ اس رسم میں نئے شا دی شدہ مرد حضرات […]
By Web Editor on January 22, 2018 amazing, animals, but, meet, of, smallest, the, with, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
’بیمبل لی بیٹ۔۔۔دنیا کا سب سے چھوٹا چمکاڈر ہے ۔دودھ پیلانے والا جانور ہے ۔اس کی کل لمبائی دو اعشاریہ سات سینٹی میٹر ہے یعنی 1 انچ کے قریب۔ لیپٹو فلپس کارلا ۔۔۔دنیا کا سب سے چھوٹا سانپ ہے۔ اس کی کل لمبائی 10 سینٹی میٹر ہے یعنی 4 انچ اور اس کی موٹائی ایک […]
By Web Editor on January 22, 2018 cascade, grabbed, icy, Water, winds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
قدرت کے یہ حسین مناظر چین کے میں دیکھے گئے جہاں خون جما دینے والی سردی اور یخ بستہ ہواؤں کے سبب پہاڑوں پر بہتی آبشار کا پانی جم کر برف کی شکل اختیار کر گیا۔ بہتی آبشار کا برف میں تبدیل ہونے کا خوبصورت منظر جس نے دیکھا مبہوت رہ گیا اور لوگ اس […]
By Web Editor on January 22, 2018 astronaut, at, fun, of, Russian, space, station اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
خلائی اسٹیشن پر خلاء بازوں کی زندگی جہاں تجربات کرتے گزرتی ہے وہیں وہ اپنے لئے تفریح کا راستہ بھی نکال لیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس خلاء نوردکو ہی دیکھ لیں جو جس نے ویکیوم کلینر کا استعمال منفرد انداز میں کرتے ہوئے خلائی اسٹیشن پر خوب موج مستیاں کی۔ روسی خلاء […]
By Web Editor on January 22, 2018 boy, Chinese, Expensive, Fu, got, interest, Kung, of, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین میں بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جو نہ صرف خود کو بلکہ قیمتی اشیاء کا بھی کباڑہ نکال دیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ چین کی کاؤنٹی میں پیش آیا جب ایک لڑکاپارکنگ ایریا میں موم بتی کے ذریعے کنگ فو کا مظاہرہ کر رہا تھا […]
By Web Editor on January 22, 2018 Future, governor, is, Pakistan's, Punjab, related, the, to, youth اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے، ملک کی خدمت کرکے نام بنایا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے ملتان کیمپس میں چھٹے کانوکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک کی خدمت کے لئے کسی عہدے کی ضرورت نہیں ہوتی، […]
By Web Editor on January 22, 2018 are, killer, know, Malik, nation, Rehman, the, to, wants, who, whole, Zainab's اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پوری قوم جاننا چاہتی ہے زینب کے قاتل کون ہیں؟تجویز دیں گے کہ ایسے جرائم کے مرتکب افراد کو پھانسی دی جائے۔اگر ہم ننھے بچوں کی آہوں کا جواب نہیں دے سکتے تو ہم ناکام ہیں۔ رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ کااجلاس ہوا ، […]
By Web Editor on January 22, 2018 Abid, case, full, go, Khani, merit, Naqibullah, on, qaim, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ایس ایس پی انویسٹی گیشن عابد قائم خانی نے کہا ہے کہ نقیب اللہ کیس مکمل میرٹ پر چلے گا، کوئی دباؤ قبول کیا ہے نہ کریں گے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن عابد قائم خانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا راؤ انوار سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے، راؤ انوار […]
By Web Editor on January 22, 2018 be, By, election, elections, fight, in, Nawaz, photograph, PM, sharifs, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ان کا یا شہباز شریف کا فوٹو لگانے سے ووٹ نہیں ملتا، آئندہ انتخابات میں نواز شریف کا فوٹو لگا کرالیکشن لڑیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسو سی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ آمروں سے تو کوئی پوچھنے والا نہیں، […]
By Web Editor on January 22, 2018 chief, correct, INSTEAD, institution, justice, Khursheed, of, others, Shah, Your اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار دوسروں کو درست کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس دوسروں کو بہتر کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، […]
By Web Editor on January 22, 2018 against, and, assembly, imran, in, Khan, passed, rasheed, resolution, sheikh, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ اسمبلی نے عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمنٹ سے متعلق توہین آمیز بیان کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی۔ پیپلز پارٹی کی غزالہ سیال اور ایم کیو ایم کی ظفر کمالی نے عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمنٹ سے متعلق توہین آمیز بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی۔ جسے ایوان […]
By Web Editor on January 22, 2018 are, defense, every, For, Minister, Pay, price, self-defense, Single, they, to, willing اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارت نے اشتعال انگیزی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے جب کہ خود مختاری کے دفاع کیلیے ہم ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ […]