counter easy hit

 راولپنڈی رنیال کے علاقہ میں لرزہ خیز واقعہ ساڑھے تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کرنے کی کوشش

 راولپنڈی رنیال کے علاقہ میں لرزہ خیز واقعہ ساڑھے تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کرنے کی کوشش

راولپنڈی(اصغر علی مبارک)بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے رنیال میں راولپنڈی بچی ملائیکہ نور کو میڈیکل کے لئیے بینظیر بهٹو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ راولپنڈی بچی گهر سے دوکان میں چیز لینے گئی جہاں دوکاندار مسعود نے زیادتی کی کوشش کی ۔راولپنڈی ملزم مسعود کو تهانہ صدر بیرونی […]

اسلام آباد: زینب قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد: زینب قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

زینب قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس کا ملزم عمران کو سخت سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم جےآئی ٹی کو صحافی کی معلومات پر تحقیقات کا حکم تحقیقاتی ٹیم 2 روز میں تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے ملزم پولیس حراست میں ،سیکیورٹی کےذمہ دارآئی جی ہونگے […]

جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات

جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات

فیصل آباد: ڈاکووں کے ہاتھوں شہریوں کے لٹنے کا سلسلہ نہ تھم سکا فیصل آباد: (اسغر علی مبارک) جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات 2 مسلح ملزمان دفتر میں موجود افراد سے نقدی موبائل فون اور دیگر سامان چھین کر فرار واقع کے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ملزمان […]

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب وزیراعظم نے ڈیووس میں پاکستان کی تاریخی نمائندگی کی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم نےعالمی تجارتی اداروں کےسربراہوں سےملاقات کی ملاقاتوں میں سرمایہ کاری پرسیر حاصل گفتگو سی پیک کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاری آ رہی ہے خطے کے ممالک سی پیک […]

عدالت نے گرین بیلٹ پر تعمیرات روکنے کا حکم دے دیا

عدالت نے گرین بیلٹ پر تعمیرات روکنے کا حکم دے دیا

آئی 10 میں گرین بیلٹ پر سستا بازار لگانے کا معاملہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اس بات کو یقینی بنائیں گرین بیلٹ پر کوئی تعمیرات نہ ہوں مئیر اسلام آباد نے یو سی چیئرمین کو سستا بازار لگانے کی اجازت دی تھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں میونسپل کارپوریشن اسلام آباد کے خلاف دائر […]

پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل

پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمدفیصل

اسلام آباد ،،،(رپورٹ ،اصغر علی مبارک سے )دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمدفیصل نے کہاہے کہ پاکستان کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے لیکن وہ اسے مناسب اقدام نہیں سمجھتا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان تمام مسائل پُرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کاخواہشمند ہے۔ترجمان نے کہاکہ کنٹرول لائن […]

نواز شریف عوامی لیڈر ھیں، مسلم لیگ نون کا گراف مسلسل بلند ھورہا ھے،عوام کارکردگی سے مطمئن، وفاقی حکومت نے تاریخی کام کیے،ممبر قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ

نواز شریف عوامی لیڈر ھیں، مسلم لیگ نون کا گراف مسلسل بلند ھورہا ھے،عوام کارکردگی سے مطمئن، وفاقی حکومت نے تاریخی کام کیے،ممبر قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ

اسلام آباد (رپورٹ ،اصغر علی مبارک سے )ممبر قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ نے کہا ھے مسلم لیگ نون کا گراف مسلسل بلند ھورہا ھے قومی انتخابات وقت پر ھی ہونگے کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ نون پہلے زیادہ اکثریت سے حکومت بناۓ گی گوجرانوالہ این اے 101وزیر آباد سے تین بار قومی […]

آسٹریلیا، اسٹریٹ ریسرز کیخلاف کریک ڈائون

آسٹریلیا، اسٹریٹ ریسرز کیخلاف کریک ڈائون

یوں تو اسٹریٹ ریسنگ پر مبنی کئی ہالی وڈ فلمیں مداحوں کی پسندیدہ ہیں، جن سے متاثر ہو کر نوجوان اس مشغلے کا باقاعدہ طور پر اپنالیتے ہیں اور نہ صرف اپنی بلکہ دیگر افراد کی جان بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ حال ہی میں آسڑیلیا میں ان اسٹریٹ ریسرز کے خلاف کریک ڈاؤن […]

انڈونیشیا میں مکینک نے انوکھی گاڑی تیار کرلی

انڈونیشیا میں مکینک نے انوکھی گاڑی تیار کرلی

دیکھی ہے آج تک ایسی گاڑی جسے آگے سے چلاؤ یا پیچھے سے کچھ مختلف نہیں لگے گی۔ جی ہاں بالکل انڈونیشیا کے 71 سالہ مکینک نے منفرد تجربہ کرتے ہوئے 2 گاڑیوں کے اگلے حصوں کو اس انداز میں ساتھ جوڑا کے ایک مختلف اور دلچسپ انداز کی گاڑی تخلیق کرڈالی۔. آگے پیچھے دونوں […]

امریکی جوڑے نے اپنایا شادی کا انوکھا انداز

امریکی جوڑے نے اپنایا شادی کا انوکھا انداز

شادی کے موقع پر ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کا سفر اس انداز میں شروع کرے کہ ہمیشہ کے لیے یادگار بن جائے۔ اس امریکی جوڑے نے بھی اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے منفرد انداز اپنایا اور سینکڑوں فٹ کی بلندی پر شادی رچالی۔ ریان اور کمبرلے […]

نوجوان کو بینچ پریس کا شوق مہنگا پڑگیا

نوجوان کو بینچ پریس کا شوق مہنگا پڑگیا

آپ نے اکثر باڈی بلڈرز کو ویٹ لفٹنگ ، بینچ پریس یا پاور لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا جو بھاری بھرکم وزن با آسانی اُٹھا لیتے ہیں جس کے لئے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے لیکن اگر یہی کام کوئی اناڑی کھلاڑی کرے تو انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جنوبی […]

ٹورنٹو میں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

ٹورنٹو میں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رنگا رنگ دوسرے سالانہ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے۔ روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکار عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔ اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،برجز اور یادگاروں کو لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلچسپ […]

ملائیشیا میں سالانہ پیٹ شو کا انعقاد

ملائیشیا میں سالانہ پیٹ شو کا انعقاد

ملائیشیا کے شہر پتراجایا میں سالانہ نیشنل پیٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔ ’پال آف 2018 نامی اس پیٹ شو کے لیے پالتو کتوں اور بلیوں سے لےکر الوؤں،خرگوش اورمرغیوں سمیت سینکڑوں جانوروں اور پرندوں نے اپنے مالکان کے ہمراہ مقامی ایکسپوسینٹر کا ُرخ کیا۔ اس موقع پر بلیوں کے مقابلہِ حسن کا انعقاد بھی […]

شیرنی اور انسان کی انوکھی دوستی

شیرنی اور انسان کی انوکھی دوستی

کہتے ہیں دوستی ایک ایسا جذبہ ہے جو رنگ و نسل کے فرق سے بالا تر ہوتا ہے جس سے انسان ہی نہیں جانور بھی خوب واقف ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والی اس خونخوار شیرنی کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنے رکھوالے اپنے دوست بنا لیا ہے۔ دوستی کے یہ خوبصورت مناظر میکسیکو […]

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

دبئی: خواتین کے جوتوں اور سینڈلوں کے ممتاز ڈیزائنر نے دنیا کے مہنگے ترین سینڈل اور شوز فروخت کےلیے پیش کردیئے ہیں۔ ان میں سے ایک سینڈل کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے جو پاکستانی روپوں میں 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کے مساوی رقم ہے۔ اونچی ہیل والے ان سینڈل کو ماہر […]

جادوگروں کے شہنشاہ کی ٹوپیاں

جادوگروں کے شہنشاہ کی ٹوپیاں

جرمن اور فرانس میں 19 ویں اور 20 ویں صدی میں دریافت ہونے والی سونے کی بنی چار ٹوپیوں کا معمہ آج تک حل نہیں ہوسکا برلن: جرمنی اور فرانس میں 19 ویں اور 20 ویں صدی میں ملنے والی سونے کی 4 ٹوپیاں معمہ بنی ہوئی ہیں۔ ایک ٹوپی 1844ء میں فرانس میں دریافت […]

ٹین ایج سیلفی کی عادت بچوں کیلئے انتہائی خطرناک

ٹین ایج سیلفی کی عادت بچوں کیلئے انتہائی خطرناک

بچے اپنی جسامت اور چہرے بارے انتہائی حساس ہوتے ہیں، سیلفی لینا انہیں نفسیاتی دبائو میں مبتلا کرسکتا ہے لندن: برطانیہ میں ہوئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ ٹین ایج میں سیلفی کی عادت انہیں برا بھلا کہنے سے زیادہ خطرناک ہے۔ سیلفی سے بچے اپنی جسامت اور شکل و صورت کی وجہ سے […]

آپریشن اولیو برانچ اور عفرین پر حملہ

آپریشن اولیو برانچ اور عفرین پر حملہ

شام کا علاقہ عفرین سنہ 2012ء سے کرد جنگجوؤں (علیحدگی پسند کرد تنظیم، وائی پی جے/ پاپولر پروٹیکشن یونٹ) کے کنٹرول میں ہے جو ترکی کے جنوبی سرحد پر سرگرم کرد باغیوں کے ساتھ ملکر اپنے لئے الگ ملک کردستان بنانا چاہتے ہیں۔ یہ کردش ملیشیا گروپ وائی پی جےاور داعش سے لڑنے کے لئے […]

زینب اگر امریکا میں ہوتی….

زینب اگر امریکا میں ہوتی….

آج سے کوئی تقریباً 85 سال قبل 1932ء میں امریکا کی ریاست نیوجرسی کے علاقہ ہوپ ویل میں کرنل لنڈز برگ اس کی بیوی اینی لنڈزبرگ اور ان کا ایک 20 ماہ کا بچے چارلس رہتے تھے۔ ایک دن اس 20 ماہ کے بچے چارلس کو اغواکر لیا گیا۔ ان دنوں نیوجرسی میں شدید طوفافی […]

زینب، تم میری کچھ نہیں لگتی

زینب، تم میری کچھ نہیں لگتی

سات سالہ بچی کے جسم میں مسلسل کئی روز سفاکیت سے نفسانی نطفے اتارنےکے بعد اسے بے دردی سے قتل کرنے والے شخص کو کل گرفتار کر لیا گیا، قوم  کو مبارکباد دینے کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب لبوں پر مسکراہٹ سجائے میڈیا کے سامنے پیش ہوئے اور اپنی انتھک محنت کی داستان سنانے میں […]