counter easy hit

سینیٹر رحمان ملک کا انڈونیشین صدر کے کشمیر یوں کا ذکر نہ کرنے کا شکوہ

سینیٹر رحمان ملک کا انڈونیشین صدر کے کشمیر یوں کا ذکر نہ کرنے کا شکوہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سینیٹر رحمان ملک نے انڈونیشیا کے صدر کا پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان و انڈونیشیا کی دوستی قابل فخر اور پرانی ہے دونوں ممالک نے مشکل حالات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے انڈونیشیا و پاکستان دھشت گردی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی […]

پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے میں دنیا کے امن اور خوشحالی کے لیے تعاون کی روح پھونکنا چاہوں گا، جوکوویدوویدو

پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کے موقع کو غنیمت جانتے ہوئے میں دنیا کے امن اور خوشحالی کے لیے تعاون کی روح پھونکنا چاہوں گا، جوکوویدوویدو

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)صدرجمہوریہ انڈونیشیا عزت مآب جو کو ویدودوکا  پارلیمنٹ پاکستان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔  ۱۹۶۳ء میں انڈونیشیا کے پہلے صدر، سوئیکارنو نے اس معزز پارلیمنٹ سے خطاب کیا تھا۔  اس موقع پر، صدر سوئیکارنو نے استعماریت کے خلاف نبرد آزما […]

انڈونیشین صدر جناب جاکوویدودو کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خطاب

انڈونیشین صدر جناب جاکوویدودو کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خطاب

عزت مآب صدر برادر جمہوریہ انڈونیشیا، جناب جاکو ویدودو! اور ساتھی اراکین پارلیمنٹسے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خطاب کیا ۔ مجلس شوریٰ، پارلیمنٹ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے ،فضیلت مآب جناب جاکو ویدودو، جمہوریہ انڈونیشیا کے جمہوری طور پر منتخب ساتویں صدر کا خیرمقدم کرنا میرے لیے منفرد مسرت و انبساط کا باعث […]

راولپنڈی، گھر سے دوکان پر جانے والی ننھی پری درندے کے ہوس کا نشانہ بن گئی، حالت غیر ہونے پر ہسپتال داخل

راولپنڈی، گھر سے دوکان پر جانے والی ننھی پری درندے کے ہوس کا نشانہ بن گئی، حالت غیر ہونے پر ہسپتال داخل

 راولپنڈی(اصغر علی مبارک )تھانہ بیرونی صدر کی حدود میں ایک اور ننھی پری درندے کی حوس کا نشانہ بن گئی تفصیلات کے مطابق ڈھوک لکھن کے رہائشی نور خان کی 4 سالہ بیٹی کے ساتھ ذیادتی کا ایک اور واقعہ کل رات پیش آیا ننھی ملا ئکہ اپنے گھر سے دکان پر گئی اور دکاندار […]

معلم روحانی باپ شیطان صفت درندہ بن۔گیا تین کم سن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات زیادتی کی کوشش, رواتپولیس کی فوری کارروائی

معلم روحانی باپ شیطان صفت درندہ بن۔گیا تین کم سن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات زیادتی کی کوشش, رواتپولیس کی فوری کارروائی

روات(اسد حیدری) معلم روحانی باپ شیطان صفت درندہ بن۔گیا تین کم سن بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات زیادتی کی کوشش۔ روات پولیس نے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔عوام علاقہ کا پولیس پارٹی کو خراج تحسین ، قرار واقعی سزاءکا مطالبہ ایس ایچ آو مصطفی کمال نے کامیاب حکمت عملی پراے ایس آئی علمدار […]

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) فاٹا میں عدالتی دائرہ کار بڑھانے سے متعلق شہید بھٹو فاونڈیشن کا سیمینار منعقد ہوا۔ جس سے فرحت اللہ بابر اور اخوانزادہ چٹان سمیت سینئر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے خطاب کیا۔  اخونزادہ چٹان نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت نے فاٹا سے متعلق جو بل پاس کیا ہے اس کو […]

پيرس ۔پیرس کی مشہور ومعروف سياسی و سماجی کاروباری شخصيت جاوید بٹ کےبیٹے راحیل بٹ کے نئے ریسٹورنٹ کے افتتاع کے موقعہ پر کمیونٹی کی بھرپورشرکت۔

پيرس ۔پیرس کی مشہور ومعروف سياسی و سماجی کاروباری شخصيت جاوید بٹ کےبیٹے راحیل بٹ کے نئے ریسٹورنٹ کے افتتاع کے موقعہ پر کمیونٹی کی بھرپورشرکت۔

پيرس( بابر مغل) پیرس کی مشہور ومعروف سياسی و سماجی کاروباری شخصيت جاوید بٹ کےبیٹے راحیل بٹ کے نئے ریسٹورنٹ کے افتتاع کے موقعہ پر کمیونٹی کی بھرپورشرکت۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 99

ووٹ کے تقدس اور عدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے، نواز شریف

ووٹ کے تقدس اور عدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر کو عوام 2018 کے انتخابات میں جواب دیں گے جب کہ آئندہ انتخابات میں ووٹ کے تقدس اورعدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے سابق وزیراعظم نواز شریف نے جاتی امرا میں لیگی کارکنوں سے ملاقات کی، اس موقع پر کارکنوں سے غیر رسمی گفتگو […]

انتظار قتل کیس؛ جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں مدیحہ کیانی کا بیان ریکارڈ

انتظار قتل کیس؛ جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں مدیحہ کیانی کا بیان ریکارڈ

کراچی: ڈیفنس میں اے سی ایل سی اہلکاروں کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان انتظارکیس کی جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں  مدیحہ کیانی کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس پرویزچانڈیو کی سربراہی میں انتظارقتل کیس کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ جے آئی ٹی میں ایم آئی، […]

مہوش حیات فلم میں بینظیر بھٹو شہید کا کردار کریں گی

مہوش حیات فلم میں بینظیر بھٹو شہید کا کردار کریں گی

بینظیر بھٹو حقیقی معنوں میں پاکستانی خواتین کی ترجمان تھیں، ان کا کردار پرفارم کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہوگی: اداکارہ کی گفتگو لاہور: لالی ووڈ کی ماڈل و اداکارہ مہوش حیات کو سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار میں سائن کر لیا […]

نمیبیا کے کینال پر خطروں کے کھلاڑی کی ونڈ سرفنگ

نمیبیا کے کینال پر خطروں کے کھلاڑی کی ونڈ سرفنگ

خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن اِن میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق پورے کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچرکے شوقین اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے تیز ترین رفتار سے […]

آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی

آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی

سائیکلیں تو آپ نے بہت دیکھی ہونگی لیکن آسٹریلوی ماہرین کی تیار کردہ اتنی لمبی سائیکل شاید ہی کہیں دیکھی ہو۔ نو مہینے کی محنت کے بعد تیار ہونیوالی اس سائیکل کی لمبائی ایک سو 35 فٹ اور 10.5 انچ ہے یعنی 41.42 میٹرہے جسے چلانے کے لئے کوئی ایک یا دو نہیں پورے بیس […]

سخت سردی سے جانور بھی مشکل میں گھر گئے

سخت سردی سے جانور بھی مشکل میں گھر گئے

دنیا بھر کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے صرف انسان ہی نہیں جانور بھی مشکل میں گھر گئے ہیں۔ ایسی ہی مشکل امریکا میں ایک گھوڑے کو اُس وقت پیش آئی جب وہ سردی کے باعث جم جانے والے تالاب میں پھنس گیا۔ امریکی ریاست مشی […]

ہنگری کے نوجوان کا کارنامہ

ہنگری کے نوجوان کا کارنامہ

سرکس کے دوران آپ نے جانوروں کے کئی حیرت انگیز کرتب دیکھے ہونگے جو اپنے نگراں کے ساتھ ملکر ایکروبیٹکس پیش کرتے ہیں۔ ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے ہی نوجوان کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں جو سرکس میں کام کرتا ہے اور ایسے ایسے ایکروبیٹک اسٹنٹس پیش کرتاہے کہ دیکھنے والے […]

آسٹریلوی خاتون نے باآسانی زہریلا سانپ پکڑلیا

آسٹریلوی خاتون نے باآسانی زہریلا سانپ پکڑلیا

یوں تو خواتین کو صنفِ نازک کہا جاتا ہے جو چھپکلی اور لال بیگ تک سے خوفزدہ ہوجاتی ہیں، لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والی یہ خاتون تو بہت بہادر ہے جو زہریلا سانپ پکڑنے سے بھی نہ گھبرائی۔ جی ہاںیہ مناظر آسٹریلیا کے شہر برسبین میں دیکھے گئے، جہاں سڑک پر دیوہیکل سانپ […]

اورلینڈو میں بھاری بھرکم ٹرکوں کے مقابلہ

اورلینڈو میں بھاری بھرکم ٹرکوں کے مقابلہ

بائیک اور سا ئیکل سو اروں کے کر تب توآ پ نے بہت سے دیکھے ہو ںگے، لیکن دیو ہیکل ٹر کوں کے کر تب دکھا ناکو ئی معمو لی با ت نہیں۔ امریکی شہراورلینڈو میں ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر اور منچلے ڈرائیورز نے بھاری بھرکم ٹرکوں کے ذریعے خطرناک […]

جذبات سمجھنے والی دنیا کی پہلی کار متعارف

جذبات سمجھنے والی دنیا کی پہلی کار متعارف

یوں توماہرین نے ایسے کئی روبوٹس تیار کئے ہیں، جو انسانی جذبات کو سمجھنے اور ردِ عمل کا اظہار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لیکن لندن میں ایک ایسی کار تیار کر لی گئی ہے، جو ڈرائیورکی موڈ کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دلکش ایل ای ڈی لائیٹوں سے مزین دنیا کی پہلی کار […]

لندن میں ہوا 65ویں ٹوائے فیئر اختتام پذیر

لندن میں ہوا 65ویں ٹوائے فیئر اختتام پذیر

برطانوی دارالحکومت لندن میں 65ویں سالانہ ٹوائے فیئر کی اپنی رونقوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اولمپیا گرینڈ اینڈ ویسٹ ہالز میں منعقد ہونے والے اس3 روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش پر پیش کیے گئے۔ رواں سال اس ٹوائے فیئرمیں کئی ممالک سے ہزاروں افراد نے […]

پاکستان ٹیم فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹورنگا پہنچ گئی

پاکستان ٹیم فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹورنگا پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی معرکے کے لیے آکلینڈ سے ٹورنگا پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں اتوار کو کھیلا جائے گا۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ […]

آسٹریلیا میں قومی دن کی تقریبات

آسٹریلیا میں قومی دن کی تقریبات

آسٹریلیا میں قومی دن کی تقریبات کے دوران فوجی اہلکاروں نے مارچ کیا اور جنگی طیاروں نے پرچم کو سلامی دی۔ آسٹریلیا میں آج قومی دن منایا جا رہا ہے، وزیراعظم میلکم ٹرن بُل نے کینبرا میں پرچم لہرانے کی تقریب میں شرکت کی، فوجی اہلکاروں نے پریڈ کی اور جنگی طیاروں نے پرچم کو […]

چیف جسٹس نے عاصمہ قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے عاصمہ قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں عاصمہ قتل کیس کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ عاصمہ کی ہلاکت کے بعد مردان کے ضلعی ناظم نے 17 جنوری کو دعویٰ کیا تھا کہ زیادتی کے بعد کھیتوں میں پھینکی گئی 4 سالہ […]

پشاور: فائرنگ کے مختلف واقعات، 6افراد جاں بحق

پشاور: فائرنگ کے مختلف واقعات، 6افراد جاں بحق

پشاور میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر کے نواحی علاقے اچینی میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کر کے 4افراد کو قتل کیا گیا جبکہ پاوکہ میں 2 خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پاوکہ میں دو خواتین پر […]

رائو انوار نے کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے، ایف بی آر

رائو انوار نے کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے، ایف بی آر

ایف بی آر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے آج تک کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق رائو انوار نے 2011 میں پہلی دفعہ خود کو ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرایا، رائو انوار نے ٹیکس ریٹرنز میں اپنی اسلام آباد […]