By Web Editor on April 23, 2018 country, CP, entire, For, Mandvi, project, saleem, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہاہے کہ سی پیک کا اصل منصوبہ پورے ملک کے لئے تھاجبکہ45 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری صرف پنجاب میں ہوئی تاہم حکومت صرف 4 ماہ کا بجٹ پیش کرے۔ شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے درمیان مفاہمتی یاداشت کی تقریب کے بعد میڈیا […]
By Web Editor on April 23, 2018 ali, harassment, is, Maisha, or, problem, Real, sexual, Shafi, the, zafar اہم ترین, خبریں, کالم
جنسی طور ہر ہراساں کیے جانے کے واقعات ہمارے ہاں چونکہ شاذر و نادر ہی منظرِ عام پر لائے جاتے ہیں اس لیے اگر کوئی بھی شخص بنا کسی صنفی امتیاز کے (مرد یا عورت) اس واقعے کو منظر عام پر لائے تو ہمارے خود تراشیدہ “پوتر و پاک” سماج کے تصور پر اس سے کچوکے لگتے […]
By Web Editor on April 23, 2018 Army, chief, counterparts, lanka, meets, sri اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل سینانایاکے نے ملاقات کی ہےجس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی چیف کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی […]
By Web Editor on April 23, 2018 hope, is, mirza, Sania, with اہم ترین, خبریں, کھیل
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طرف سے اپنے بچے کے نام ’مرزا ملک‘ رکھنے کی خبر کے بعد سے چہ مگویاں چل رہی تھی کہ وہ امید سے تو نہیں؟ اس بارشعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ایک ہی تصویر کو اپنے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر کی ہے اور یہ بتانے چاہ ہے […]
By Web Editor on April 23, 2018 arts, Demonstrate, martial, of, people, performing, thousands اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آپ نے اکثر نوجوانوں کو مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے دیکھاہوگا لیکن جنوبی کوریا میں ہزاروں افراد نے مارشل آرٹ پرفارم کرنے کا شاندار مظاہرہ کچھ اس انداز سے کیا کہ عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیؤل میں 8,800 افراد ایک ساتھ نیشنل اسمبلی کے سامنے جمع ہوئے اور روایتی […]
By Web Editor on April 23, 2018 also, amazing, catch, Kohli, on, stuck, the, was اہم ترین, خبریں, کھیل
کرکٹ کی دنیامیں عموماََ کیچ پکڑنے کو بہت اہمیت دی جاتی ہے اور اگر یہ کیچ کسی مضبوط حریف کا ہو تو پھر کیا ہی کہنے۔ کرکٹ کی دنیا میں ایسا ہی حیرت انگیز لیکن شاندار کیچ اُس وقت دیکھنے کو ملا جس نے سب کو حیران کردیا۔ انڈین پریمئر لیگ میں رائل چیلنجرز بینگلور […]
By Web Editor on April 23, 2018 Malik, martyrdom, Mulal, of, shocked, Shooting, the, was, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر کے مشہور حریت رہنماء محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ بھارت اپنی گھناونی سازشوں کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت کو کمزور کرنا چاہتاہے۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچنے کے بعد سفارتخانہ پاکستان میں نارویجن پاکستانی کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب میں مشال ملک نے کہاکہ بھارت نے […]
By Web Editor on April 23, 2018 against, chief, Indian, justice, of, president, rejected, resolution, the, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی:بھارت کے نائب صدر وینکیانائڈو نے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی مواخذے کی تحریک کو مسترد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف کانگریس سمیت اپوزیشن کی سات جماعتوں کے 71 اراکین کی جانب سے جمعہ کو مواخذے […]
By Web Editor on April 23, 2018 about, chief, justice, Khursheed, not, Shah, should, talk اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو ٹکراؤ کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ عدلیہ حکومت ٹکراؤ کے نتائج سے خبردار کر دیا، حکومت اور عدلیہ […]
By Web Editor on April 23, 2018 and, did, hanging, how, start, the, When اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: موجودہ عراق میں دنیا کی قدیم ترین بابل کی تہذیب کا آغاز ہوا، وہاں سے ملنے والے حمورابی کے ضابطہ قانون میں سزائے موت کا ذکر ملتا ہے۔ اس پر عمل درآمد کے لئے قرون وسطیٰ سے لے کر آج تک ’’پھانسی‘‘ کا طریقہ سب سے زیادہ عام ہے۔ آج بھی جن ممالک میں […]
By Web Editor on April 23, 2018 117, famous, lived, Most, old, the, woman, worlds, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو معمر ترین خاتون نابی تاجیما جاپانی شہری تھیں اور طویل علالت کے باعث رواں سال جنوری سے ہسپتال میں داخل تھیں۔ مقامی طبی ذرائع کی جانب سے خاتون کی موت کا سبب قدرتی وجوہات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ چار اگست 1900 کو پیدا ہونیوالی نابی تاجیما کو گزشتہ برس دنیا کی معمر […]
By Web Editor on April 23, 2018 Actress, and, has, his, included, including, leading, ppp, Sajjaduddin, wife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی معروف اداکار ساجد حسن نے اہلیہ اور بھائی سمیت دیگر افراد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ سینئر رہنما نثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں مزید بہترکام کرکے دکھائیں گے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی میں معروف فنکاروں کی پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا […]
By Web Editor on April 23, 2018 57, attack, center, kabul, killed, on, polling, suicide, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن کے مرکز پر خودکش بم حملے میں کم از کم 52 افرادجاں بحق اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے۔دھماکا کابل شہر کے مغربی حصے کے علاقے دشتِ برخی میں واقع ایک رجسٹریشن سینٹر پر ہوا۔ دوسری جانب بغلان صوبے میں الیکشن مرکز کے قریب سڑک کنارے […]
By Web Editor on April 23, 2018 go, India, Muslim, not, taxi, taxiwill not go to India, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں مسلم مخالف انتہا پسندی سوچ کی ایک اور مثال سامنے آگئی جب انتہا پسند تنظیم کے رکن کی جانب سے بھارتی مسلمانوں کو جہادی قرار دے دیا گیا۔ مسلم ڈرائیور کی موجودگی پر ہندو نوجوان نے آن لائن ٹیکسی بکنگ یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ ’میں جہادیوں کو اپنا پیسہ دینا نہیں چاہتا۔‘ ٹوئیٹر پر […]
By Web Editor on April 23, 2018 13, A, abusive, girl, in, India, is, old, Temple, the, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں موت کا قانون نافذ ہونے کے باوجودبچوں سےزیادتی کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے،ہریانہ کےعلاقےجمنا نگر کے مندر میں 13 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا،ملزم بچی کو مردہ سمجھ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب بھارتی پارلیمنٹ کے ایک مرکزی وزیر سنتوش گینگوار نے بے حسی کی تمام […]
By Web Editor on April 23, 2018 arms, gives, Kurds, the, to, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی شام میں کردوں کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہے ہیں ۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں الزام عائد کیا کہ امریکا اور اس کے اتحادی شمالی شام میں کردوں کو اسلحہ […]
By Web Editor on April 23, 2018 3, abducting, Accused, karachi, of, Rabia, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی کےعلاقے منگھوپیر میں کم سن رابعہ کوزیادتی کےبعد قتل کرنیوالے گرفتار 3 ملزمان کو 2 گواہوں نے روبرو شناخت کرلیا، ملزم فضل نے پولیس کو بیان دیا کہ مقتول رابعہ کو بلوچ گوٹھ میں زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔ رابعہ قتل کیس میں گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت […]
By Web Editor on April 23, 2018 30, during, killed, Nicaragua, people, Protests, violent, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نکاراگوا میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران اب تک 30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی لاطینی امریکی ملک نکاراگوا میں بدھ کے روز سے پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ ان مظاہروں کے دوران پرتشدد واقعات کے نتیجے […]
By Web Editor on April 23, 2018 25, A, Actress, friend, Indian, married, old, year اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی ماڈل اور بالی ووڈ اسٹار ملند سومن نے خود سے 25 سال چھوٹی دوست انکتا کنور سے بیاہ رچا لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق 52 سالہ ملند سومن کی اپنی 27 سالہ فضائی میزبان دوست سے شادی کی تقریب ممبئی کے علی باغ میں مہاراشٹر کے روایتی رسم و رواج کے مطابق منعقد ہوئی۔ […]
By Web Editor on April 23, 2018 case, former, in, Judges, sentence, Suspends, taqi, the, violence اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مقدمے میں سزا پانے والے سابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اور ان کی اہلیہ کی سزا کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل 2 رکنی ڈویژن بنچ نے آج […]
By Web Editor on April 23, 2018 4, Arabia, british, kills, saudi, Visitors اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 برطانوی زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی مکہ کے قریب الاخلاص کے علاقے میں پیش آیا جب مدینہ منورہ سے مکہ جاتے ہوئے زائرین کی بس آئل ٹینکر سے جاٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں زائرین بس کو آگ لگ […]
By Web Editor on April 23, 2018 33, Chinese, device, firm, foreign, Languages, translates, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کل کا باعث بنتی ہے ۔ ایک چینی فرم نے اس مشکل کا حل نکالتے ہوئے ایک ایسی جدید ترین ڈیوائس متعارف کروا دی ہے جو33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی شاہکار یہ ایجاد نہ صرف آپ کے لئے بہترین مترجم کاکردار ادا کریگی جو آپ کی جیب […]
By Web Editor on April 23, 2018 Chinese, of, sajjad, sargodha, sent, shadow, the, to, was اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ بدھیو اور سرگودھا سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ شمع شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ بدھیو اور شمع کی دوستی سوشل میڈیا پر ہوئی اور انہوں نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ جس کے بعد بدھیو اپنی بہنوں کے ہمراہ بیاہ رچانے سرگودھا […]
By Web Editor on April 23, 2018 Army, attack, chemicals, did, German, media, not, syrian, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جرمن نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں کیمیائی حملے کیلئے جنگجوئوں نے خود منصوبہ بنایا ، شامی فوج کی جانب سے کوئی کیمیائی حملہ نہیں کیا گیا تھا۔ ایک جرمن ٹی وی کے صحافی نے متاثرہ علاقے دوما کا دورہ کیا اور دمشق میں قائم کیمپوں میں مقیم مقامی افراد سے جب اس بارے […]