counter easy hit

سکھ یاتریوں کا بھارتی سفارتکاروں کو ننکانہ صاحب داخلے کی اجازت دینے سے انکار

سکھ یاتریوں کا بھارتی سفارتکاروں کو ننکانہ صاحب داخلے کی اجازت دینے سے انکار

لاہور:بھارتی سکھ یاتریوں کے وفد کے سربراہ سردارگورمیت سنگھ نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا متنازعہ فلم کی وجہ سے دنیا بھرکے سکھ دکھی اورغم وغصے کا اظہار کررہے ہیں، شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی بھی اس فلم کے خلاف احتجاج کررہی ہے جبکہ فلم کے پروڈیوسر کو سکھ مذہب سے نکالا جا چکا ہے، […]

حکومت کو ججز سے سرکاری رہائش گاہیں واپس لینے سے روک دیا گیا

حکومت کو ججز سے سرکاری رہائش گاہیں واپس لینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے حکومت کو ججز سے سرکاری رہائش گاہیں واپس لینے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماتحت عدلیہ کے ججز کی رہائش گاہیں واپس لینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 33 ججز کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت عالیہ نے وزارت ہاؤسنگ کا 28 مارچ کا نوٹیفیکیشن […]

ڈیموکریٹک مارشل لاء

ڈیموکریٹک مارشل لاء

پاکستان نازک دور سے گذر رہا ہے ۔ شاید یہ جملہ ہم کئی مرتبہ سیاست دانوں ، حکمرانوں اور دانشوروں سے سن اور پڑھ چکے ہیں ۔ ہمیشہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ نازک دور ختم کب ہوگا ۔ دراصل یہی وہ سوال ہے جس کا جواب ہمیں آج تک نہیں مل پا […]

عورت تجھے جاگنا ہے

عورت تجھے جاگنا ہے

چار دیواری بنا کر اوپر چھت ڈال کر حصوں میں تقسیم کرنے سے انسان مکان بناتا ہے ۔ اس مکان میں جب اس کا کنبہ آباد ہوتا ہے تو وہ مکان گھر بن جاتا ہے ۔ اس گھر کی ملکیت اس گھر کی حکومت مکمل طور پے عورت کے ہاتھ میں ہوتی ہے ۔ قدرت […]

تحریک انصاف کے نگراں وزیراعظم کے نام اعلان کرنے پر سکتے میں ہوں، خورشید شاہ

تحریک انصاف کے نگراں وزیراعظم کے نام اعلان کرنے پر سکتے میں ہوں، خورشید شاہ

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نگراں وزیرِاعظم کے نام کا اعلان کرنے پر سکتے میں آگیا ہوں اب ان کے ساتھ بیٹھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےقومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا […]

قائمہ کمیٹی اجلاس سے وزیرِمملکت برائے خزانہ کو نکالنے لئے گارڈز طلب

قائمہ کمیٹی اجلاس سے وزیرِمملکت برائے خزانہ کو نکالنے لئے گارڈز طلب

اسلام آباد: چئیرمین قائمہ کمیٹی قاسم نون نے تلخ کلامی پر وزیرمملکت برائے خزانہ رانا افضل کو اجلاس سے نکالنے کے لئے سیکیورٹی گارڈز کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و تحریک استحقاق کا اجلاس  قاسم نون کی زیرِ صدارت ہوا۔ اجلاس میں آئی جی اسلام […]

شام پر امریکی جارحیت اور چبھتے ہوئے سوالات

شام پر امریکی جارحیت اور چبھتے ہوئے سوالات

امریکا کہ جس کی ایک سو سالہ تاریخ کا مطالعہ کرنے سے علم ہوتا ہے کہ امریکی استعمار نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مختلف حیلے بہانوں سے نہ صرف جارحیت کی ہے بلکہ کئی ایک ممالک پر متعدد مرتبہ فوجی چڑھائیاں بھی کی ہیں۔ حالیہ صدی میں افغانستان اور عراق پر امریکی فوجی یلغار بڑی […]

افغانستان میں اتحادی فورسز کی کارروائی، 37 طالبان جاں بحق

افغانستان میں اتحادی فورسز کی کارروائی، 37 طالبان جاں بحق

کابل: افغان اور امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں اہم کمانڈروںسمیت 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مغربی صوبہ فراہ میں افغان امریکی فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی میں 37 طالبان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان ملٹری کی 207 ویں ظفرکور کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

جودھ پور عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی

جودھ پور عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی

جودھ پور: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو جودھ پورکی عدالت نے بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔ بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے جودھ پور کی مقامی عدالت میں کالے ہرن کے غیرقانونی شکار کیس میں سزایافتہ اداکار سلمان خان کی جانب سے دائر کی گئی بیرون ملک سفر کی اجازت کی درخواست پر سماعت […]

ملتان: باردانہ جعلسازی سے لینے کی کوشش، 2 ملزمان زیر حراست

ملتان: باردانہ جعلسازی سے لینے کی کوشش، 2 ملزمان زیر حراست

ملتان:  بستی ملوک گندم خریداری مرکز پر جعل سازی سے بار دانہ حاصل کرنے کی کوشش میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے متعدد شناختی کارڈ اور درخواستیں بھی برامد کی لی گئیں۔ ملتان کے قریبی نواحی علاقے بستی ملوک میں گندم خریداری مرکز پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جعل […]

مشال قتل کیس؛ عدالتی فیصلے کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور

مشال قتل کیس؛ عدالتی فیصلے کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور

پشاور: ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس عدالتی فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس قلندر علی خان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بنچ نے مشال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے خلاف  صوبائی حکومت اور مشال کے بھائی ایمل خان سمیت 6 مختلف درخواست […]

کراچی: بچی کے قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سےنوجوان جاں بحق

کراچی: بچی کے قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سےنوجوان جاں بحق

کراچی میں 5 سالہ بچی سے مبینہ ذیادتی اور قتل کیخلاف اہلخانہ مشتعل ہو گئے۔ 15 سالہ رابعہ 15 اپریل کو چیز لینے گئی تھی جس کے بعد اس کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔ اہلخانہ کے مطابق واقعے کی پولیس کو بھی اطلاع دی گئی تا ہم گزشتہ روز 5 سالہ رابعہ کی تشدد […]

ووٹر کو عزت دو

ووٹر کو عزت دو

ہمارے ملک پاکستان میں میں جمہوریت کی عزت ہے اور اسی عزت اور بقا کی خاطر قوم کے وسیع تر مفاد میں سیاسی پارٹیاں “مک مکا” کرتی ہیں۔ آئین کی بھی عزت ہے اور اس کو توڑنے والے کے لیے سزا، اور سزا کا مطالبہ کرنے والے بھی ہیں۔ عدالت کی عزت اور تکریم پر بھی […]

یں اور میرا بہت زیادہ خیال رکھنے والے میرے ‘بھائی’

یں اور میرا بہت زیادہ خیال رکھنے والے میرے ‘بھائی’

میں ایک لڑکی ہوں۔ میں کسی کی ماں، بہن، بیوی تو کسی کی بیٹی ہوں۔ میں وہ بہن ہوں جسے گھر سے باہر نکلتے ہی نجانے کتنے بھائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میرے بلاگ کے اس عنوان میں “بھائیوں” سے مراد وہ بھائی ہیں جو اپنی بہنوں کی تو کڑی حفاظت کرتے ہیں مگر […]

شام پر امریکی جارحیت اور چبھتے ہوئے سوالات

شام پر امریکی جارحیت اور چبھتے ہوئے سوالات

امریکا کہ جس کی ایک سو سالہ تاریخ کا مطالعہ کرنے سے علم ہوتا ہے کہ امریکی استعمار نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مختلف حیلے بہانوں سے نہ صرف جارحیت کی ہے بلکہ کئی ایک ممالک پر متعدد مرتبہ فوجی چڑھائیاں بھی کی ہیں۔ حالیہ صدی میں افغانستان اور عراق پر امریکی فوجی یلغار […]

الیکشن 2018ء میں کیا ہونے والا ہے؟

الیکشن 2018ء میں کیا ہونے والا ہے؟

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں الیکشن 2018ء کی آمد آمد ہے۔ الیکشن میں کیا ہونے والا ہے؟ کس کے سر حکومت کا سہراسجے گا؟ کون اگلے پانچ سال کے لئے پاکستانی عوام کی نمائندگی کرے گا؟ یہ چند سوالات ہیں جو ہر ایک پاکستانی کے ذہن میں ہیں۔ وفاقی حکومت قومی اسمبلی کی نشستوں کی بنیاد […]

بے حسی آدھی موت ہے

بے حسی آدھی موت ہے

سنا ہے انسان بہت ترقی کر چکا ہے۔ سنا ہے انسان چاند پر جا چکا ہے۔ زمین مسخر کر چکا ہے۔ سمندروں پر حکمرانی کر رہا ہے۔ پرند چرند کو اپنا تابع بنا چکا ہے۔ پتھر کے دور کو ماضی کا قصہ بنا چکا ہے۔ مگر دیکھنے میں لگتا ہے کہ انسان انسانیت کو یکسر […]

صحافت کے طالب علموں کے لیے ایک تحریر (حصہ دوم)

صحافت کے طالب علموں کے لیے ایک تحریر (حصہ دوم)

اپنی گذشتہ تحریر میں، میں نے اس بات کا ذکر کیا تھا کہ صحافت کی طالبات کی ایک بڑی تعداد یونیورسٹی کے دوران ہی میڈیا سے متعلق کئی غلط فہمیوں کا شکار ہو جاتی ہیں۔ ان غلط فہمیوں کا پیچھا کریں تو ان کے آخری سرے پر کچھ خود پسند اور کچھ احساسِ کمتری کے شکار لوگ […]

سابق ڈائریکٹر سی آئی اے کی کتاب کی فروخت شروع

سابق ڈائریکٹر سی آئی اے کی کتاب کی فروخت شروع

واشنگٹن امریکی ادارے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومے کی کتاب   ہائر لائلٹی   دارالحکومت واشنگٹن میں ایک بُک شاپ نے رات بارہ بجے کتاب کی فروخت شروع کی۔ کومے کو گزشتہ سال صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔ انہوں نے خود نوشت کتاب   ہائر لائلٹی   میں صدر […]

چین میں قوت سماعت سے محروم افراد کا انوکھا ریسٹورنٹ

چین میں قوت سماعت سے محروم افراد کا انوکھا ریسٹورنٹ

لاہور معذوری ایک ایسا روگ ہے جو انسان کی خواہشات پر پانی پھیر سکتی ہے لیکن اگر لگن سچی اور حوصلے مضبوط ہوں تو کامیابی قدم چومتی ہے، چین میں واقع اس انوکھے ریسٹورنٹ میں کام کرنیوالے ان تمام افراد کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جنہوں نے قوت سماعت سے […]

امریکہ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

امریکہ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

لاہور امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر آرٹسٹ شریک ہوئے اور لیزر لائٹس، ملٹی میڈیا لائٹ پراجیکشن، تھری ڈی میپنگ اور سپیشل ایفکٹس کے ذریعے فیسٹیول کو چار چاند لگا دئیے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس موقع […]

پاکستان اقوام متحدہ کے 2 اہم اداروں کا رکن منتخب

پاکستان اقوام متحدہ کے 2 اہم اداروں کا رکن منتخب

نیویارک: پاکستان ووٹنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی 2 غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی کا رکن منتخب ہوگیا۔ پاکستان کو 2019 سے 2022 تک اقوام متحدہ کی این جی اوز (غیر سرکاری تنظیموں) کی کمیٹی اور یونیسیف کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔  اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ […]

پنجاب پاور اسکینڈل؛ سابق سی ایف او اور شہباز شریف کے داماد میں گہرے تعلقات کا انکشاف

پنجاب پاور اسکینڈل؛ سابق سی ایف او اور شہباز شریف کے داماد میں گہرے تعلقات کا انکشاف

لاہور: پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی کے گرفتار سابق سی ایف او اکرام نوید اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد  عمران علی کے درمیان گہرے تعلقات کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات کےدوران انکشاف ہوا ہے کہ کمپنی کے سابق چیف فنانس آفیسر اکرام […]

کراچی میں بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی

کراچی میں بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی

کراچی: منگھو پیر میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں بچی کو زیادتی و […]