By Web Editor on April 23, 2018 apologized, case, court, employee, from, Geo, mir, Rehman, Salary, shakil, ur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جیوملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کیس میں میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی۔ جیو نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمان عدالت میں پیش ہوئے اور گزشتہ پیشی پر حاضر نہ ہونے کی […]
By Web Editor on April 23, 2018 announces, closure, its, Korea:, loudspeakers, of, Propaganda, South اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیئول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر پروپیگنڈا کے غرض سے نصب درجنوں لاؤڈ اسپیکر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی کا باعث بننے والے معاملات پر تیزی سے گفت و شنید کا سلسلہ جاری ہے اور کئی اختلافی مسائل […]
By Web Editor on April 23, 2018 Amir, Boxing, Corrupt, hand, imran, in, Khan, over, politicians, Ring, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں معروف باکسر عامر خان کے حوالے کروں گا۔ برطانیہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اقتدار کی کرسی کے بغیر ہی عوامی […]
By Web Editor on April 23, 2018 Anwar, apologized, artist, controversial, For, maqsood, Renowned, the, video اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: معروف فن کار انور مقصود نے ایک سندھی کے حوالے سے متنازع مزاحیہ ویڈیو بنانے پر معافی مانگ لی۔ انور مقصور سوشل میڈیا پر انوار نامہ کے نام سے سیریز پروگرام کرتے ہیں۔ معروف فن کار نے سیریز میں ’ایک سندھی کے انٹرویو‘ کے نام سے مزاحیہ پروگرام کیا۔ اس پروگرام پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا […]
By Web Editor on April 23, 2018 After, in, innings, Reema, second, Showbiz, started, surgery اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: معروف اداکارہ ریما نے سرجری کے بعد شوبز میں دوسری اننگز کا آغاز کردیا، ایک طرف ٹی وی کمرشلز جاری ہیں تو دوسری جانب سلور اسکرین پر بھی جلد اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ ذرائع کے مطابق ریما نے شوبز میں واپسی کے لیے امریکا میں چہرے ، ناک اورہونٹوں کی سرجری کروائی ہے ، جس […]
By Web Editor on April 23, 2018 any, artist, category, correct, distributing, is, Momal, not, Shaikh, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل مومل شیخ نے کہا ہے کہ جس طرح فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اسی طرح سچے فنکاروں کوفلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مومل شیخ نے کہاکہ ایک نوجوان جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تواس کے کچھ ٹارگٹ ہوتے ہیں اور […]
By Web Editor on April 23, 2018 break, Meera, Mouth, Pirzada, Rabbi, threatened, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بطورہیروئن اپنے کیرئیر کی پہلی فلم ’’ شورشرابا ‘‘ کی ریلیزسے قبل سینئر اداکارہ میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دے ڈالی۔ بات کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ پہلے ہی اداکارہ میرا جیسی بہت سی اداکاراؤں کی بدولت پاکستان فلم انڈسٹری کا امیج بہت متاثر ہوچکا ہے۔ اگرانھوں […]
By Web Editor on April 23, 2018 case, cast, court, finish, humiliating, Khan, lower, of, reached, Salman, statement, Supreme, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
نئی دہلی: بھارتی اداکار سلمان خان نے ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے خلاف متنازع الفاظ استعمال کرنے کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ دبنگ خان کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں، سلو میاں کبھی کالے ہرن کے کیس میں عدالت کے چکر لگاتے ہیں تو کبھی […]
By Web Editor on April 23, 2018 A, AMERICAN, lottery, millions, of, twice, winner, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میسا چیوسیٹس: امریکا کے ایک شہری کا نصیب ایسا چمکا کہ رواں سال کے 4 ماہ میں اس نے لاٹری کا ٹکٹ دو مرتبہ جیتا ہے، ہر بار اسے 10 لاکھ ڈالر کی رقم انعام میں ملی جو مجموعی طور پر 20 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔ امریکی ریاست میساچیوسیٹس کے ایک شہر میتھیون سے تعلق رکھنے […]
By Web Editor on April 23, 2018 firing, from, in, killed, people, shemale, Swabi, unidentified اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوابی: شیواہ اڈا کے قریب نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ صوابی کے علاقے شیواہ اڈا میں نامعلوم مسلح افراد نے خان عرف شینو نامی خواجہ سرا کے گھر پر حملہ کردیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں خان عرف شینو موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے جائے […]
By Web Editor on April 23, 2018 After, alive, caught, container, even, in, plastic, thousand, turtles, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: کئی برس سے پلاسٹک کے کنٹینر میں پھنسا کچھوا سمندر کے گہرے پانی میں زندہ تیرتا رہا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غوطہ خور مشکل میں پھنسے ایک کچھوے کی مدد کررہے ہیں۔ غوطہ خوروں نے بتایا وہ گہرے پانی میں تیر رہے تھے کہ […]
By Web Editor on April 23, 2018 FROG, glasses, Image, like, of, released اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: امریکی وائلڈ لائف فوٹو گرافر جیمی کیولبراز نے ایک ایسے مینڈک کی تصویر جاری کی ہے جس کا پیٹ شیشے کی مانند ہے اور اس کے آرپار دیکھنا ممکن ہے۔ جیمی نے یہ تصویر ایکواڈور کے جنگلات میں بنائی ہے ، اس تصویر میں گلاس فراگ کے نہ صرف اندرونی جسمانی اعضا کو دیکھا […]
By Web Editor on April 23, 2018 air, hotel, in, open, Switzerland اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور: سوئٹزرلینڈ میں ایسا انوکھاہوٹل موجود ہے جہاں نہ کوئی دیوار ہے اور نہ ہی چھت ،جی ہاں سوئٹزرلینڈ کے پہاڑوں پر ساڑھے 6 ہزار فٹ کی بلندی پر قائم کیا گیا یہ ہوٹل اوپن ایئر ہے جبکہ اس ہوٹل میں روشنی کیلئے صرف دو لیمپ اور سونے کیلئے ایک بیڈ ہے۔ دی نَل سٹرن […]
By Web Editor on April 23, 2018 life, of, people, return, Risk, security, those, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سیکیورٹی واپس نہ لینے اور تمام صوبوں کو سیکیورٹی فراہمی کا فارمولا ایک ہفتے میں طے کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے غیر متعلقہ افراد کی سیکورٹی واپس لینے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم […]
By Web Editor on April 23, 2018 about, answer, ask, ban, from, government, Official, on, Recruitments, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری بھرتیوں پر الیکشن کمیشن کی پابندی کے حوالے سے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری بھرتیوں پر پابندی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے پوچھا کہ کس قانون اور اختیار کے تحت الیکشن کمیشن نے […]
By Web Editor on April 23, 2018 40, Allocate, billion, For, pakistan, proposal, Railways, Rs, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: پاکستان ریلویز کے لیے آئندہ مالی سال 2018-19 کے لیے 40 ارب سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے جس میں جاری منصوبوں اور نئے منصوبوں کے لیے مختص کردہ فنڈز شامل ہیں۔ ایم ایل ون کے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کی تعمیر کے لیے 3 کروڑ 90 لاکھ روپے، اسٹاف کوارٹرز کے لیے […]
By Web Editor on April 23, 2018 41, completed, Motorway, multan, NHA, on, Sukkur, work اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے سکھر ملتان موٹر وے(ایم فائیو) پر41 فیصد کام کرلیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے سکھر ملتان موٹر وے پر41 فیصد تک کام کر لیا گیا ہے۔ سکھر ملتان موٹر وے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے اگست 2016 میں تعمیراتی […]
By Web Editor on April 23, 2018 "Let's, ban, chief, else, hear, If, justice, Nawaz, point, says, Sharif, someone, the, they اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولتے تو پابندی لگا دیتے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز لندن میں اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ دونوں سیاسی رہنما نیب ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب […]
By Web Editor on April 23, 2018 10, A, account, adults, Bank, country, do, have, in, is, million, not, number, of, the, who اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: ملک میں10 کروڑ بالغ افراد بینک اکاؤنٹس ہولڈرز نہیں ہیں جبکہ13 فیصد افراد مالیاتی اداروں میں اکاؤنٹ کھلوانے کے حوالے سے مذہبی خدشات رکھتے ہیں۔ عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکی میں مذہبی اعتراضات کے باعث19 فیصد آبادی بینک اکاؤنٹس نہیں رکھتی۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے خطے میں بینک اکاؤنٹس نہ رکھنے […]
By Web Editor on April 23, 2018 decision, exports, give, increase, industry, local, Protection, strategic, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت نے برآمدات کے فروغ اور برآمدی شعبے کو عالمی دنیا میں زیادہ مسابقتی بنانے کے لیے مقامی پیداواری صنعت کو پیداواری لاگت کے تناسب سے اسٹریٹجک تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے گرتی ہوئی برآمدات اور ملکی مصنوعات میں مسابقت نہ ہونے کے تناظر میں مقامی صنعت کو تحفظ دلانے کا […]
By MH Kazmi on April 23, 2018 google, google-site-verification: google02c64d523999f2ee.html, google02c64d523999f2ee, html, Site, verification خبریں, ویڈیوز - Videos
google02c64d523999f2ee.html google02c64d523999f2ee.html Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 23
By Web Editor on April 23, 2018 4, children, Died, Diseases, DUE, Epidemic, food, in, more, shortage, than, Tharparkar, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مٹھی: تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کا سول اسپتال کا دورہ، اسپتال میں صفائی نہ ہونے پر انتظامیہ پر برہم، 24گھنٹے میں پتھا لوجسٹ کی تقرری کا حکم، بغیر پیتھا لوجسٹ لیبارٹری بند کردی جائے گی،مریضوں کی ایمبولینس مفت میں نہ دینے کی شکایات۔ تھرپارکر […]
By Web Editor on April 23, 2018 2, air, arrested, head, in, on, shooters, son, the, Wedding اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول میں شادی کی تقریب کے دوران سرعام جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ سائٹ اے تھانے کی حدود میٹروول بلاک 4 میں شادی کی تقریب کے دوران بگڑے رئیس زادوں نے جدید ہتھیاروں سے شدید ہوائی فائرنگ کی […]
By Web Editor on April 23, 2018 alleged, and, fireworks, headache, manufacture, of, police, reached, rise, sale, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: شب برأت کی آمد سے قبل شہر میں آتش بازی کے سامان کی تیاری اور فروخت کے کام عروج پر پہنچ گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں شب برأت کی آمد سے قبل پٹاخوں کی تیاری کا عمل زور و شور سے جاری ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹاخوں کی تیاری اور […]