counter easy hit

ابو سالم کو جیل میں بھی شادی کرنے کی خواہش

ابو سالم کو جیل میں بھی شادی کرنے کی خواہش

بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان ابو سالم کی شادی کے لیے 45 روز کی پیرول درخواست عدالت نے خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق ابو سالم اپنی دوست کوثر بہار سے 5 مئی کو شادی اور اس کے چند دن بعد ولیمے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے انہوں نے ٹاڈا کورٹ میں درخواست […]

باکسر عامرخان 88فیصد فائنٹس میں کامیاب رہے

باکسر عامرخان 88فیصد فائنٹس میں کامیاب رہے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج 2 سال بعد ایکشن میں نظر آئیں گے ،وہ 88فیصد فائٹس میں کامیاب رہے ہیں۔ عامر خان ایکو ایرینا میں ہونے والی فائٹ میں کینیڈا کے فل لوگریکو کے خلاف لیور پول کے باکسنگ رنگ میں اتریں گے۔ پاکستانی نژاد باکسر اب تک 35 فائٹ لڑچکے ہیں جن […]

بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون منظور

بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت کا قانون منظور

نئی دہلی: بھارت میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 12 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا آرڈیننس منظور کرلیا گیا۔ بھارت کی یونین کیبنٹ نے اس قانون کی منظوری دی جس میں ملزمان کی ضمانتوں […]

درخت کو کیڑوں سے بچانے کے لیے ڈرپ لگادی گئی

درخت کو کیڑوں سے بچانے کے لیے ڈرپ لگادی گئی

نئی دہلی: دنیا میں دوسرے سب سے بڑے اور 700 سالہ درخت کا انسانوں اور جانوروں کی طرح ڈرپ لگا کر علاج کیا جارہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس طرح ہم رگوں میں سوئی لگاکر ڈرپ کی دوائی داخل کرکے شفا پاتے ہیں عین اسی طرح درختوں کو ڈرپ لگا کر انہیں تندرست کرنا ممکن ہے […]

فواد عالم کو اگلے دورے میں موقع دیا جاسکتا ہے: سرفراز احمد

فواد عالم کو اگلے دورے میں موقع دیا جاسکتا ہے: سرفراز احمد

پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ انگلینڈ کے دورے میں ینگ ٹیم لے کر جا رہے ہیں، امید ہے سب اچھے رزلٹ دیں گے، فواد عالم ابھی سلیکٹ نہیں ہوئے لیکن انہیں اگلے دورے میں منتخب کیا جاسکتا ہے۔ دورہ برطانیہ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن ختم ہو گیا، اسکواڈ نے […]

آفریدی کا خطاب روکنے کے لیے سرینگر میں انٹرنیٹ بند

آفریدی کا خطاب روکنے کے لیے سرینگر میں انٹرنیٹ بند

پاکستانی اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے گزشتہ روز نمازجمعہ کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی جامع مسجد میں ٹیلی فونک خطاب کیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق اس موقع پر انتظامیہ نے شہر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی تھی تاکہ آفریدی کے خطاب کو بڑے پیمانے پر نہ سنا جا سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

نئی جے آئی ٹی رپورٹ میں بھی راؤ انوار پر نقیب کے قتل کا الزام برقرار

نئی جے آئی ٹی رپورٹ میں بھی راؤ انوار پر نقیب کے قتل کا الزام برقرار

نقیب اللہ محسود قتل کیس کی نئی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں بھی گرفتار مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار پر رواں سال 13 جنوری کو جعلی پولیس مقابلے میں 4 افراد کے قتل کا الزام برقرار رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق راؤ انوار نے جعلی مقابلے میں نقیب محسود اور دیگر کو […]

مظفرگڑھ: غیرت کےنام پر18سالہ نوجوان کا قتل

مظفرگڑھ: غیرت کےنام پر18سالہ نوجوان کا قتل

مظفرگڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں غیرت کےنام پر18سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو ایک لڑکی کے بھائیوں نے تشدد کرکے قتل کیا ہے جو مقتول سے محبت کرتی تھی۔ ملزمان قتل کرنے کے بعد باآسانی فرار ہوگئے،پولیس کی جانب سے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقتول […]

صبا قمر کی ہندی میڈیم نے چینی باکس آفس پرڈبل سنچری کرلی

صبا قمر کی ہندی میڈیم نے چینی باکس آفس پرڈبل سنچری کرلی

پاکستانی فلموں کے بعد بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی صبا قمر کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ‘ہندی میڈیم نے بھارت اور پاکستان سمیت چین میں بھی تہلکہ مچا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ‘ہندی میڈیم چینی زبان میں 4اپریل کونمائش کیلئے پیش […]

ٹرمپ نے کون سے پاکستانی کو پر اسرار قرار دیا

ٹرمپ نے کون سے پاکستانی کو پر اسرار قرار دیا

امریکن ڈیمو کریٹ پارٹی کی جانب سے 2016کے امریکی صدارتی انتخابی مہم کو مشتبہ بنانے پرروس، وکی لیکس اور ٹرمپ کی صدارتی مہم کے اعلیٰ عہدیدار کے خلاف مقدمے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ،انہوں نے اپنے رد عمل کا اظہار سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں […]

اتائی ڈاکٹرز کی مداخلت پر چیف جسٹس پاکستان برہم

اتائی ڈاکٹرز کی مداخلت پر چیف جسٹس پاکستان برہم

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اتائی ڈاکٹروں کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران اتائی ڈاکٹرزکی مداخلت پر چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار برہم ہوگئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آپ کون ہیں، مفادعامہ کے اہم کیسز کی سماعت چھوڑ کر آپ کوکیوں سنوں۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کا کہنا تھا کہ ہمارےساتھ […]

’پاکستان خیرات یا بخشش میں نہیں ملا‘

’پاکستان خیرات یا بخشش میں نہیں ملا‘

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیں خیرات میں یا بخشش میں نہیں دیا گیا،یہ ایک مسلسل جدوجہد، قربانیوں اور بزرگوں کے تصور کا نتیجہ ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال نے پاکستان کے ساتھ […]

ایک ایسا درخت جسے ایٹم بم بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا

ایک ایسا درخت جسے ایٹم بم بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا

اہور:  ”جنکجو بلابا” پودا پہلے صرف چین میں پایا جاتا تھا لیکن بعد میں کوریا اورجاپان میں بھی اسے لگایا جانے لگا۔ اس درخت کی جڑوں پھل اور پتوں کا مختلف بیماریوں کے علاج کے قدیم نسخوں میں کافی استعمال نظر آتا ہے اور موجودہ دور میں بھی اسے قدرتی ادویات میں کثرت کے ساتھ […]

ہارس ٹریڈنگ اور خان صاحب کا سیاسی وار

ہارس ٹریڈنگ اور خان صاحب کا سیاسی وار

ایک ایسے وقت میں جب خان صاحب الیکٹ ایبل لوٹوں کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں تھے اور پارٹی کے اندر گروپ بندی کی وجہ سے خاصی مشکلات کا شکار تھے، خان صاحب کو کسی مشیر نے کمال کا مشورہ دیا۔ انہوں نے اس مشورے پر عمل کرتے ہوئے سینٹ میں ٹکٹ بیچنے […]

میرا ٹویٹ، میری مرضی

میرا ٹویٹ، میری مرضی

فیمینزم تحریک کی بنیاد درست اور منطقی تھی۔ اٹھارویں اور انیسویں صدی میں سنٹرل یورپ سے شروع ہونے والی یہ تحریک اپنے بنیادی نظریے کی سچائی کی طاقت کے بل پر پوری دنیا میں تیزی سے سرائیت کر گئی۔ مگر جس طرح سے لبرلزم اور ان تمام دوسرے نظریات، جنہوں نے جنم ہی انسانی حقوق […]

مشہور گلوکارہ میشا شفیع اور غریب میشا شفیع

مشہور گلوکارہ میشا شفیع اور غریب میشا شفیع

تصور کیجئیے ایک ایسی میشا شفیع کا جو ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ اپنے محلے کے قریبی گورنمنٹ اسکول یا کم فیس والے پرائیویٹ اسکول سے میٹرک کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اس نے قریبی گورنمنٹ کالج سے بی اے یا بی کام کی تعلیم مکمل کی۔ چونکہ میشا شفیع کے والدین […]

برصغیر کی تاریخ میں ایک کلیدی کردار، علامہ اقبال

برصغیر کی تاریخ میں ایک کلیدی کردار، علامہ اقبال

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں سیالکوٹ کی گلیوں میں واقع اقبال منزل میں 9 نومبر 1877ء کو ایک ایسی عظیم شخصیت نے اپنی آنکھ کھولی جس کے ایک خواب نے ہندوستان کی تقدیر بدل دی اور سونے کی چڑیا کہلوانے والی سرزمین برصغیر کے کئی ٹکڑے کروا […]

ٹی 20 طرز مزید مختصر،انگلینڈ کا100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ

ٹی 20 طرز مزید مختصر،انگلینڈ کا100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ

لندن:  انگلینڈ نے ٹوئنٹی 20 طرز کو مزید مختصر کرنے کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2020 میں نئے مینز اور ویمنز 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹس کا آغاز ہونا ہے، اگرچہ پہلے اسے آئی پی ایل کی طرز پر ٹوئنٹی 20 لیگ […]

اکشے کمار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

اکشے کمار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے زخمی حالت میں بھی مسلسل کام کرکے مثال قائم کردی۔ اکشے کمار بالی ووڈ کے ان چند اداکاروں میں سے ہیں جنہیں وقت کا بے حد خیال ہے اور دیگر سپر اسٹارز کی طرح فلم کے سیٹ پر دیر سے پہنچنے کے بجائے مقررہ وقت پر پہنچ جاتے ہیں کئی […]

علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا ایک اور الزام

علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا ایک اور الزام

کراچی: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے بعد صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والی خاتون ماہم جاوید نے بھی علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز پاکستان کی نامور گلوکارہ اور اداکارہ میشا شفیع نے ٹوئٹر پر گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں علی ظفر […]

جنسی ہراسانی الزام؛ علی ظفر کی حمایت میں اداکارہ مایا علی میدان میں آگئیں

جنسی ہراسانی الزام؛ علی ظفر کی حمایت میں اداکارہ مایا علی میدان میں آگئیں

کراچی: نامور پاکستانی ماڈل و اداکارہ مایا علی نے علی ظفر کے حق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں علی ظفر کی بہت عزت کرتی ہوں۔ گزشتہ روز گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا تھا کہ علی نے انہیں ایک سے زائد بار جنسی طور پر ہراساں کیا، […]

میشا شفیع اور علی ظفر کی لڑائی کا بھید کھل گیا

میشا شفیع اور علی ظفر کی لڑائی کا بھید کھل گیا

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع اور مشہور اداکار و گلوکار علی ظفر کے درمیان لڑائی کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ مشہور گلوکارعلی ظفر اور میشا شفیع میں ایک نجی ٹی وی شو کے معاوضہ پر لڑائی ہوئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینل نے شو میں علی ظفر اور میشا شفیع کو بطور […]

ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں

ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزام پر کہا ہے کہ اس مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگایا تھا۔ […]

قیدیوں کو موبائل فون پہنچانے والی تربیت یافتہ بلی گرفتار

قیدیوں کو موبائل فون پہنچانے والی تربیت یافتہ بلی گرفتار

کوسٹاریکا: کوسٹاریکا میں قیدیوں کو جیل میں موبائل فون پہنچانے ولی تربیت یافتہ بلی کو گرفتار کرلیا گیا۔ وسطی امریکا کے ملک کوسٹاریکا کی جیل میں خطرناک قیدیوں نے باہر موجود اپنے گروہ کے افراد سے رابطہ رکھنے کےلیے انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔ جیل میں قیدیوں کو موبائل فون پہنچانے کےلیے ملزمان کے ساتھیوں نے بلیوں کو […]