counter easy hit

کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ گلستان جوہر کے بلاک ون میں پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس سے جھلس کر چھ سالہ راشد اور دو سالہ کنیز جاں بحق ہوگئے ۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق […]

عمران فاروق کیس، بانی ایم کیو ایم کیخلاف چالان جمع کرانےکاحکم

عمران فاروق کیس، بانی ایم کیو ایم کیخلاف چالان جمع کرانےکاحکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم کیخلاف چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تین گرفتار ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کےلیے2 مئی کی تاریخ مقرر […]

’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘

’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ اداکار راج کپور اور نرگس پر فلمائے گئے گانے ’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘ پر پرفارمنس کرکے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سیلیبرٹی میک […]

نواز شریف اور مریم لندن کے لیے روانہ

نواز شریف اور مریم لندن کے لیے روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے قطر کے راستے لندن کے لیے روانہ ہو گئے ہیں،ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی ساتھ ہیں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز صبح ساڑھے 9 بجے نجی پرواز سے لندن روانہ ہوئےجبکہ مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر بھی ان کے ہمراہ لندن روانہ ہوئی ہیں۔ٹکٹ کے […]

اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال

اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری نے نواز شریف کے لندن روانگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  احتساب عدالت کی کارروائی فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی بہت سے شبہات کو جنم دے رہی ہے۔ فواد چوہدری نے ایک بیان […]

کلبھوشن کو پھانسی ، بھارت نےجواب جمع کرادیا

کلبھوشن کو پھانسی ، بھارت نےجواب جمع کرادیا

بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں23جنوری2018کوہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کو جواب جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔ پاکستان اپنا جواب17 جولائی2018 تک جمع کرائے گا۔ […]

سعودی خاتون وزیر نے نقاب اتار دیا

سعودی خاتون وزیر نے نقاب اتار دیا

سعودی عرب کی خاتون وزیر کونقاب اتارنا مشکل میں ڈال گیا،نقاب اتارکر تقریر کرنے پر خاتون وزیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق خواتین کی تعلیم کی وزیر احیا العواد ایک انٹرنیشنل سیمینار میں بحیثیت مہمان خصوصی تقریر کرنی تھی،وہ مقررہ وقت پر سیمینار میں بمعہ […]

سلمان کی شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ میں دبنگ انٹری

سلمان کی شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ میں دبنگ انٹری

بالی ووڈ کے کنگ خان اور سلطان کے مداح تیار ہوجائیں کیونکہ یہ سپر اسٹارز نئی فلم میں ایک بار پھر سے ساتھ جلوہ گر ہوکر دھوم مچانے آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے سلمان خان کی حال ہی میں ریلیزہونے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں جادوگر کا مختصرکردارادا کرکے […]

کراچی: سال میں 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان گرفتار

کراچی: سال میں 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان گرفتار

پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کراچی میں ایک سال کے دوران 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان کو گلستان جوہر میں کارروائی کرکے گرفتار کر لیا،ملزمان کےدیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی اینٹی کار لفٹنگ سیل اسد رضا کے مطابق ملزمان لالہ نصیر اور محبوب جمالی کراچی میں گاڑیاں چھینے کی درجنوں […]

خیبرپختونخوا حکومت بجٹ پیش نہیں کرے گی

خیبرپختونخوا حکومت بجٹ پیش نہیں کرے گی

خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت بجٹ پیش نہیں کرے گی، بجٹ بنانا اگلی حکومت کا حق ہے۔ پرویز خٹک اور شوکت یوسف زئی اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر وہ میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کہا […]

’’فیصل رضا عابدی کو پکڑ کر لایا جائے‘‘

’’فیصل رضا عابدی کو پکڑ کر لایا جائے‘‘

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ کہاں ہیں فیصل رضا عابدی؟ انہیں اگلی سماعت پر پکڑ کر لایاجائے۔ سپریم کورٹ میں فیصل رضاعابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے مزید کہا کہ پروگرام کرکے معافی مانگ لیتے ہیں، کیا […]

دولت مشترکہ کانفرنس کے لیے شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے

دولت مشترکہ کانفرنس کے لیے شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے

دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے ۔ کانفرنس 20 اپریل تک جاری رہے گی ۔اجلاس میں شرکت پاکستان میں دستیاب مواقع اجاگرکرنےمیں مدددےگی ۔ پاکستان کو بطور ابھرتی منڈی سامنے لانےمیں بھی معاون ہوگی۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں […]

بھارت میں کرنسی کی قلت کے باعث ہزاروں اے ٹی ایم بند

بھارت میں کرنسی کی قلت کے باعث ہزاروں اے ٹی ایم بند

بھارت میں مودی سرکار کی غیرمتوازن اقتصادی پالیسیوں کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑ رہاہے۔بدھ کو ملک کے طول عرض میں ہزاروں اے ٹی ایم نقد رقم کی قلت کے باعث بند ہو گئےجس کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ سب سے زیادہ مسئلہ کرناٹک، بہار، مہارشٹر، آندھرا پردیش، راجستھان، […]

برازیل میں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

برازیل میں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

بعض اوقات قدرت ایسے خوبصورت مناظر سامنے لاتی ہے کہ انسان بھی مبہوت رہ جائے۔ برازیل میں قدرت کا ایسا ہی ایک حسین منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب مکمل دائرے کی شکل کے قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔ برازیل کی ریاست  کے شہر  میں آسمان پر اچانک دہرے قوس و قزح […]

’’ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر گھر چلا جاؤں گا‘‘

’’ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر گھر چلا جاؤں گا‘‘

نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کی ڈوریاں ہلانے والا آج تک کوئی پیدا نہیں ہوا، اگر ڈوریاں ہلیں تو وہ بریف کیس اٹھا کر گھر چلے جائیں گے۔ چیئرمین نیب نے پی اے سی اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]

متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ تنازعات سے گھرے علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں۔ اقوام متحدہ کی کاؤنسل میں ملیحہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ میانمار سے پاکستان کے پڑوس تک ریاستی اور غیر ریاستی عناصر جنسی زیادتیوں میں ملوث ہیں۔ انہوں نے مزید کہا […]

سرفرار بھانجی کے لیے ’جگر‘ کی تلاش میں نکل پڑے

سرفرار بھانجی کے لیے ’جگر‘ کی تلاش میں نکل پڑے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج کل شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور انہیں کسی ایسے شخص کی تلاش ہے جو ان کی بھانجی کو اپنا جگر عطیہ کر سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرفرار احمد کی بھانجی ’عائزہ‘  کو جگر کا عارضہ لاحق ہے جس کے لیے انہیں جگر کی سخت ضرورت […]

مائیک پومپیو کی شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات

مائیک پومپیو کی شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات

نامزد امریکی وزیرخارجہ اور سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے شمالی کوریا جا کر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات کی ہے۔ اس بات کا دعویٰ ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نامزد امریکی وزیر خا رجہ مائیک پومپیو ایسٹر کے […]

’سلمان اکرم راجا عدالت میں تاخیر سے پیش نہ ہوا کریں‘

’سلمان اکرم راجا عدالت میں تاخیر سے پیش نہ ہوا کریں‘

سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگرملزکیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نےنوازشریف کے وکیل سلمان اکرم راجا کو دیر سے آنے پر تنبیہ کی کہ عدالت میں تاخیر سے پیش نہ ہوا کریں،آپ کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ شریف خاندان شوگر ملز کیس کی سماعت چیف […]

نصرت سحر میڈیا پر دکھانے کیلئے شور مچاتی ہیں: شہلا رضا

نصرت سحر میڈیا پر دکھانے کیلئے شور مچاتی ہیں: شہلا رضا

ڈپٹی اسپکیر سندھ اسمبلی شہلا رضا کا کہنا ہے کہ ایک دن میڈیا بند ہو تو نصرت سحر عباسی خاموش ہوجائیں گی، یہ میڈیا پر دکھانے کے لیے شور مچاتی ہیں۔ سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران فنکشنل لیگ کی رہنما نصرت سحر عباسی اور منظور وسان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ […]

آرمی چیف سے ازبکستان کے حکومتی وفد کی ملاقات

آرمی چیف سے ازبکستان کے حکومتی وفد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کی حکومت کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے حکومتی وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ازبک وفد کی قیادت صدر ازبکستان کی سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری لیفٹیننٹ […]

نیب کی ڈوریاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا، جاوید اقبال

نیب کی ڈوریاں ہلانے والا ابھی کوئی پیدا نہیں ہوا، جاوید اقبال

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کاکہنا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو نیب کی ڈوریاں ہلا سکے، اگر ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر واپس چلا جاؤں گا اور ڈوریاں رہ جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات […]

لاہور کی شیرنی کاجل نے 3 بچوں کو جنم دے دیا

لاہور کی شیرنی کاجل نے 3 بچوں کو جنم دے دیا

لاہور:سفاری پارک میں موجود افریقن نسل کی شیرنی کاجل نے تین بچوں کو جنم دیا ہے جس کے بعد پارک میں شیروں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ سفاری پارک لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر شفقت چوہدری کے مطابق شیرنی کاجل نے 3 صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے، سفاری پارک میں پہلے 21 شیر اور شیرنیاں تھیں،ننھے مہمانوں […]

دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے مسافر ہلاک، 7 زخمی

دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے مسافر ہلاک، 7 زخمی

فلاڈلفیا: امریکا میں دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے ایک مسافر ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک سے ڈلاس جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئر لائن کی فلائٹ 1380 کا انجن اچانک پھٹ گیا اور انجن کا ایک ٹکڑا طیارے کی کھڑکی توڑ کر خاتون مسافر کو لگا جس کے […]