counter easy hit

شہبازکی کراچی پرواز،SMW ہم آواز

شہبازکی کراچی پرواز،SMW ہم آواز

مسلم لیگ پاکستان کی بانی جماعت ہے۔ بے لوث کارکنوں کی جماعت جسے نواز شریف نے پھر سے مقبول بنایا۔ آج مسلم لیگ نواز شریف کی وجہ سے جانی پہچانی جاتی ہے۔ تین عشروں پر محیط کراچی میں لسانی اور بوری بند ہنگاموں نے کراچی کی شناخت اور مسلم لیگ سے اس کا رشتہ دھندلا […]

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

واشنگٹن: امریکا میں واقع سو سال قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران ’ایئر ڈکٹ‘ سے بندر کی ممی برآمد ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قائم میننیا پولس کے صفحے پر شائع کی گئی بندر کی ممی کی تصویر نے ماہرین کو حیران کردیا۔ یہ تصویر قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو […]

آس پاس کھانے میں تاخیر ۔ موت کی تعزیر

آس پاس کھانے میں تاخیر ۔ موت کی تعزیر

ابھی کھانا خود گرم کرو پر ہلکی پھلکی موسیقی چل رہی ہے۔ خواتین و حضرات میں یہ کشمکش جاری ہے کہ کھانا گرم کرنے کے اختیارات کس کو منتقل ہوں گے۔ خواتین خم ٹھونک کر میدان میں اتری ہوئی ہیں (چاہے ان کی تعداد قلیل ہی سہی) کہ مردوں کو اپنا کھانا خود گرم کرنا […]

جاپان میں روبوٹ بھی میئر کے انتخابات میں حصہ لے گا

جاپان میں روبوٹ بھی میئر کے انتخابات میں حصہ لے گا

ٹوکیو: ٹیکنالوجی اور روبوٹس کی سرزمین جاپان سے خبر آئی ہے کہ وہاں مصںوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی پہلے امیدوار نے میئر کے مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ دنیا بھر میں یہ بحث چل پڑی ہے کہ روبوٹس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کی ملازمتوں کو لے اڑیں گے اور اس […]

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

لاہور: تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے تین تین ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کے مشورے سے نگراں وزیراعظم کے لئے 3 ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، تحریک انصاف نے جن ناموں کو فائنل کیا ہے ان میں […]

بندروں نے انسانوں کی ایک اورعادت اپنالی

بندروں نے انسانوں کی ایک اورعادت اپنالی

لندنبرطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ لمبی دم والے جنگلی بندروں نے انسانوں کی ایک اور عادت کو اپناتے ہوئے گری والے میوے یا پھر ناریل توڑنے کیلئے اوزار کا استعمال شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے تحقیق کی جس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ   مکاک […]

تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف مقدمات سرد خانے کی نذر کردیئے گئے

تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف مقدمات سرد خانے کی نذر کردیئے گئے

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پراسیکیوٹر پنجاب کی درخواست پر تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف تین مقدمات کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں تحریک لبیک کے قائد خادم حسین رضوی اور دیگر قائدین کے خلاف کیس کی سماعت جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔ عدالت میں […]

ٹاک شو کے دوران ماڈل نے اینکر کی درگت بنا ڈالی، ویڈیو وائرل

ٹاک شو کے دوران ماڈل نے اینکر کی درگت بنا ڈالی، ویڈیو وائرل

قاہرہ ٹی وی ٹاک شوز کے درمیان میزبانوں اور مہمانوں کے درمیان جھگڑے ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے، اسی طرح کا ایک واقعہ حال ہی میں پیش آیا جب مصری ماڈل نے براہ راست پروگرام میں میزبان کی پٹائی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی ٹاک شو کی براہ راست کوریج کے دوران […]

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا اور اتحادی افواج کو شام پر حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ حملے جاری رہے تو دنیا کے لیے خطرناک نتائج مرتب کریں گے۔ روس کے صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ولادی […]

پاکستانیوں کو خفیہ طریقے سے غیر ملکیوں کے حوالے کیا گیا :سربراہ لاپتہ افراد کمیشن

پاکستانیوں کو خفیہ طریقے سے غیر ملکیوں کے حوالے کیا گیا :سربراہ لاپتہ افراد کمیشن

اسلام آباد  جسٹس جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں انکشافات کر دیئے، ان کا کہنا تھا آفتاب شیر پائو نے چار ہزار پاکستانی غیر ملکیوں کے حوالے کیے، ملک دشمن ایجنسیز لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث رہی ہیں۔ غیر ملکی آقاؤں کو خوش کرنے کی کوشش کی گئی۔ […]

جاتے جاتے دو سو لوگ فارغ کرکے جاؤں گا، سربراہ سندھ واٹر کمیشن

جاتے جاتے دو سو لوگ فارغ کرکے جاؤں گا، سربراہ سندھ واٹر کمیشن

کراچی: سندھ واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیرہانی مسلم کا کہنا ہے کہ مجھے لوگ اللہ کا نام لے کر دھمکیاں دیتے ہیں کہ میں اللہ کو کیا جواب دوں گا، میں جاتے جاتے کم ازکم 200 لوگوں کو تو فارغ کرکے جاؤں گا۔ سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کی سماعت ہوئی۔ کمیشن کے سربراہ جسٹس […]

اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی، وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی. باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی

اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی، وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی. باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی

جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جاؤ، کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ، یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ. کسی نے یہ نہیں کہا کے میں تیرا مجازی خدا تم میری دلہن بن جاؤ، دھوپ میں چھاؤ بن جاؤ، میرے ایمان کی تکمیل […]

ٹیکنالوجی کا استعمال ،چینی پولیس نے مجرم پکڑ لیا

ٹیکنالوجی کا استعمال ،چینی پولیس نے مجرم پکڑ لیا

دنیا بھر میں پولیس کیلئے سب سے بڑا مسئلہ مجرموں کو پکڑنا اور انکی شناخت کرنا ہوتا ہے لیکن اب چین میں مجرموں کا بچنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ چین کی پولیس نے حال ہی میں چہرہ شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 60ہزار افراد میں سے مطلوبہ شخص کو پکڑ لیا […]

چیک ریپبلک میں ماہر ڈرائیورزکےمابین ڈرفٹنگ مقابلے

چیک ریپبلک میں ماہر ڈرائیورزکےمابین ڈرفٹنگ مقابلے

چیک ریپبلک میں سالانہ ڈرفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر ڈرائیوروں کے شاندار اسٹنٹس نے دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔ چیک ریپبلک کے پینن اسکائی ٹائنیک شہرمیںمنعقد ہونے والے فیسٹیول کے دوران ان مقابلوں میں اپنی نوعیت کے انوکھے اسٹنٹس دیکھنے کو ملے جب دائرے کی صورت […]

استنبول میں دنیا کا سب سے بڑا قالین تیار

استنبول میں دنیا کا سب سے بڑا قالین تیار

ترکی کے شہر استنبول میں گل لالہ سے سجا دنیا کا سب سے بڑا قالین نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ شہر میں جاری13ویں سالانہ ٹیولپ فیسٹیول کی مناسبت سے تیار کیے گئے اس قالین میں 5لاکھ 65ہزار پھول لگائے گئے ہیں۔ استنبول فتح ہونے کی 564ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کیا گیا یہ […]

ننھی پری کا مہارت سے رسی پھلانگنے کا مظاہرہ

ننھی پری کا مہارت سے رسی پھلانگنے کا مظاہرہ

تیز رفتاری سے رسی کودنے کے لیے بے حد مہارت اور مشق کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ننھی پری کو اگر ہم رسی پھلانگنے کا ماہر کہیں توکچھ غلط نہ ہوگا جس نے تیز ترین رفتارسے رسی پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کر کے بڑوں بڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جی ہاں چین سے […]

چھوٹے میاں ،بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے نکلے ہیں،چانڈیو

چھوٹے میاں ،بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے نکلے ہیں،چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چھوٹے میاں اپنے بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے کےلئے دورے پر نکلے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ معافی مانگ کربھاگنےوالےمرسوں مرسوں نعرےکو نہیں سمجھ سکتے ۔ ان کا کہناتھاکہ شہبازشریف […]

ن لیگ کے بکھرنے کاعمل جاری ہے،فواد چوہدری

ن لیگ کے بکھرنے کاعمل جاری ہے،فواد چوہدری

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بکھرنے کا عمل جاری ہے،پیر کے روز مزید 2 اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہوں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرمشاورت کے لیے خورشید شاہ نے شاہ محمود […]

ٹرمپ نےایف بی آئی کے سابق سربراہ کو جھوٹا قرار دے دیا

ٹرمپ نےایف بی آئی کے سابق سربراہ کو جھوٹا قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومے کو جھوٹا قرار دیتےہوئے ان کے خلاف مقدمے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ کومے نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ٹرمپ کسی مافیا کےسرغنہ کی طرح کام کرتےہیںجو اپنے لئے مکمل وفاداری چاہتا ہے ۔ کتاب میں مزید کہا گیا ہے […]

شام میں جنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

شام میں جنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

دمشق:  یاد رہے کہ گزشتہ رو زامریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کر دیا، حملوں میں امریکی بحریہ اور جنگی طیاروں نے حملوں میں حصہ لیا ۔ بحیرہ روم سے شام کی کیمیائی تنصیبات پر کروز میزائل داغے گئے۔ امریکی میڈیا اور دفاعی حکام کے مطابق حملے میں ٹوماہاک کروز میزائل، بی ون […]

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی:  قوم اور مسلح افواج دہشتگردی کے خاتمے کے ترجیحی نکتے پر متحد ہیں، آرمی چیف کا کیڈٹس سے خطاب، پاکستان سے تمام دہشت گرد جماعتوں کا ڈھانچہ ختم کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، مہمان خصوصی آرمی چیف نے کیڈٹس […]

سندھ میں تبدیلی کی لہر اور عمران خان کے دورے

سندھ میں تبدیلی کی لہر اور عمران خان کے دورے

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سندھ میں تبدیلیوں کی ممکنہ لہر اب چل نکلی ہے،ایک کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ کی سیاست اب کروٹ بدلنے کوتیار نظرآتی ہے ،سندھ میں وہ ہی لوگ پیپلزپارٹی کے خلاف محاز کھڑا کرنے کی تیاریوں میں ہیں جن کا جینا مرنا کبھی پیپلزپارٹی کے لیے ہواکرتا […]

سندھ میں تبدیلی کی لہر اور عمران خان کے دورے

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سندھ میں تبدیلیوں کی ممکنہ لہر اب چل نکلی ہے،ایک کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ کی سیاست اب کروٹ بدلنے کوتیار نظرآتی ہے ،سندھ میں وہ ہی لوگ پیپلزپارٹی کے خلاف محاز کھڑا کرنے کی تیاریوں میں ہیں جن کا جینا مرنا کبھی پیپلزپارٹی کے لیے ہواکرتا […]

ہمارے بھی منہ میں زبان ہے

ہمارے بھی منہ میں زبان ہے

سیاسی نووارد و نوخیز بلاول زرداری نے کہا ” عمران خاں نواز شریف ہی کی توسیع ہیں۔ ایک ضیاء الحق اور دوسرا پرویز مشرف کی نرسری میں پروان چڑھا”۔ بلاول نے اگر خارزارِ سیاست میں قدم رکھ ہی لیا ہے تو اُسے علم ہونا چاہیے کہ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں کو پتھر […]