counter easy hit

غلطی ہوگئی، معاف کردیں، مارک زکر برگ

غلطی ہوگئی، معاف کردیں، مارک زکر برگ

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ڈیٹا لیک کے حوالے سے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ انہیں معاف کردیا جائے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مارک زکر برگ نے سینیٹ کی کامرس اور انصاف کی کمیٹی کے سربراہان کے علاوہ دیگر سینیٹرز سے ملاقاتیں کیں اور یہ اعتراف کیا ہے کہ […]

شام پر حملہ، روس کی امریکا کو دھمکی

شام پر حملہ، روس کی امریکا کو دھمکی

روس نےشام پرحملےکی صورت میں امریکا کوسنگین نتائج کی دھمکی دے دی، شام نے بھی واضح کیا ہے کہ اس نے کیمیائی حملہ نہیں کیا، ہالی ووڈفلم نہ چلائی جائے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شام کی جانب سے باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر ’کیمیائی حملے‘ کے حوالے سے روس اور […]

کاش چیف جسٹس سانحہ طاہر پلازہ کی پکار سنیں

کاش چیف جسٹس سانحہ طاہر پلازہ کی پکار سنیں

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اپنے وقتوں میں مزاحمت کی علامت بن کر ابھرے تھے۔ مجھے یاد ہے اس دور میں میرا ایک ٹی وی پروگرام کو بطور تجزیہ کار ہوسٹ کرنے کا سلسلہ جاری تھا۔ میں نے کبھی بھی عدالت کے حوالے سے گفتگو نہیں کی۔ مگر پھر جب افتخار چوہدری نے عدالتی معاملات […]

کیا سفارتکار کو سزا ہو سکتی ہے؟

کیا سفارتکار کو سزا ہو سکتی ہے؟

7 اپریل کو دارالحکومت میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک امریکی سفارتکار ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں میں سے ایک عتیق جاں بحق اور دوسرا نوجوان زخمی ہو گیا۔ اس واقعہ کی فوٹیج سے واضح پتہ چلتا ہے کہ غلطی مکمل طور پر سفارتکار […]

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

ایمنسٹی اسکیم کے نفاذ کے بعد ایف بی آر نے 13 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن رکھنے والوں پر ٹیکسوں کی نئی شرح کا اعلان کردیا۔13لاکھ روپے سالانہ آمدن پر سال بھر میں صرف 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا۔ انکم ٹیکس دینے والوں کے لیے بڑی خوش خبری،ایمنسٹی اسکیم کے […]

اداروں نے پرانے کھیل میں حصہ ڈالا تو ملک سے وفا نہیں ہوگی

اداروں نے پرانے کھیل میں حصہ ڈالا تو ملک سے وفا نہیں ہوگی

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت صاف شفاف انتخابات سے نہیں بنتی، اس میں دھونس دھاندلی ہوتی ہے،ماضی کے انتخابات پر بھی سوالیہ نشان رہا ہے،نوازشریف کو اقتدار بات چیت سے ملا تھا،اداروں نے پرانےکھیل میں حصہ ڈالا تو ملک سے وفا نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن الیکشن کے لئے ایسا ماحول بنائے […]

چوہدری نثار جیسا خطرناک آدمی پورے پاکستان میں نہیں، ڈاکٹر عاصم

چوہدری نثار جیسا خطرناک آدمی پورے پاکستان میں نہیں، ڈاکٹر عاصم

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار سے زیادہ خطرناک آدمی پورے پاکستان میں نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اپنے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے، جو عوام کا لوٹا ہوا پیسہ کھایا اس کی […]

ٹرمپ نے اپنے وکیل کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکا پر حملہ قرار دے دیا

ٹرمپ نے اپنے وکیل کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکا پر حملہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وکیل مائیکل کوہن کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو ملک پر حملے کےمترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرمناک صورتِ حال ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے اپنے ذاتی وکیل مائیکل […]

سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے چینی انجنیئرز ملک بدر

سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے چینی انجنیئرز ملک بدر

ملتان: سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے 5 چینی انجنیئرز کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ سیکیورٹی افسران پر تشدد کرنے والے 5 چینی انجنیئرز کو ملک بدر کردیا گیا ہے، سیکیورٹی افسران کے مطابق فیصل آباد ملتان موٹروے نورپور سائیٹ پر کام کرنے والے چینی انجنیئرز بغیر سیکیورٹی کیمپ سے باہر جانا چاہتے تھے جس […]

بلوچستان میں ڈاکٹر کی تنخواہ 24 جبکہ ڈرائیور کی 35 ہزار ہے، چیف جسٹس

بلوچستان میں ڈاکٹر کی تنخواہ 24 جبکہ ڈرائیور کی 35 ہزار ہے، چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بلوچستان حکومت گورننس میں ناکام ہے یہاں سپریم کورٹ کے ڈرائیور کی تنخواہ 35 ہزار جب کہ ڈاکٹر کی تنخواہ 24 ہزار ہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس سجادعلی شاہ اورجسٹس منصورعلی  پر مشتمل 3 رکنی بنچ نے […]

نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی، عمران خان

نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی، عمران خان

سری نگر: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کشمیر کی جدو جہد آزادی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور اپنے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفادات پر ترجیح دی۔ سری نگر کے موقر جریدے کشمیر نیریٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کوئی عسکری […]

لاہور دھرنے والے اپنی ذات کے لیے ختمِ نبوت کا نام استعمال کررہے ہیں، مفتی منیب الرحمان

لاہور دھرنے والے اپنی ذات کے لیے ختمِ نبوت کا نام استعمال کررہے ہیں، مفتی منیب الرحمان

کراچی: رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ لاہور دھرنے والے ختمِ نبوت کا نام اپنی ذات کے لئے استعمال کررہے ہیں۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے سربراہ اور تنظیم المدارس پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمٰن نے لاہور میں لبیک تحریک کی جانب سے دیئے گئے دھرنے سے لاتعلقی کا […]

ایکشن فلم ‘دی میگ کا پہلا ٹریلر ریلیز

ایکشن فلم ‘دی میگ کا پہلا ٹریلر ریلیز

خوف اور دہشت کی علامت تصور کی جانے والے دیوہیکل شار ک کی دہشت پر مبنی ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ‘دی میگ پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار جون ٹرٹل ٹوب کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی گہرے سمندر میں ریسکیو پروگرام کا حصہ ایک اسے جانباز کے گِرد […]

عالیہ بھٹ بیوی سے جاسوس کیسے بنی؟ ٹریلر سامنے آگیا

عالیہ بھٹ بیوی سے جاسوس کیسے بنی؟ ٹریلر سامنے آگیا

1971ء کی پاک بھارت جنگ کے پس منظر میں بنائی جانے والی بالی ووڈ فلم ’’راضی‘‘ کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا۔ٹریلر سے لگتا ہے کہ فلم میں مرکزی کردار اداکرنے والی عالیہ بھٹ نے بیک وقت ایک بیوی اور ایک جاسوس کے کردار کو خوب نبھایا ہے۔ فلم کی کہانی کچھ یوں کہ ہے عالیہ […]

بالی ووڈ اسٹارز کے اصلی نام کیا ہیں؟

بالی ووڈ اسٹارز کے اصلی نام کیا ہیں؟

اکثر کہا جاتا ہے کہ نام میں کیا رکھاہےلیکن بھارت کی فلمی دُنیا میں جھانک کر دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ نام ہی سبھی کچھ ہے۔امیتابھ بچن سے لے کر سلمان خان تک یہ بڑے بڑے نام ہی تو ہیں جو لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ تاہم بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ […]

ایشوریا رائے کیلئے بہترین خاتون کا ایوارڈ

ایشوریا رائے کیلئے بہترین خاتون کا ایوارڈ

با لی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو بہترین خاتون کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہیں پونے شہر میں ہونیوالی ایک تقریب کے دوران بہترین خاتون کا ایوارڈدیاگیا۔ یہ ایوارڈانہیں بنٹ نامی کمیونٹی کی جانب سے پیش کیاگیا۔ اس موقع پر کمیونٹی عہدیدارن کا کہنا تھا کہ ایشوریا کا […]

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

“میرے سب سے بڑے بھائی کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹا لگا میری بات سمجھنے میں۔ جب میری بات میرے بھائی کو سمجھ میں آئی تو اس نے اس طرح مجھے دیکھا جیسے میں پاگل ہو گئی ہوں۔ مجھے اس کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر زور کی ہنسی آ گئی۔ ایسا نہیں ہے کہ میرا بھائی […]

اپنے مردوں کی تربیت کیجئے

اپنے مردوں کی تربیت کیجئے

خواتین کو حراساں کیے جانے کے واقعات بہت تیزی سے ہمارے معاشرے میں بڑھ رہے ہیں۔ اسکے علاوہ بچیوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں بھی آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔ کہیں کسی زینب کی عزت پامال ہوتی ہے تو کہیں کسی مبشرہ کے کپڑے تار تار کیے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ […]

قاتل کے لیے استثنیٰ؟

قاتل کے لیے استثنیٰ؟

ایک تو وہ امریکی، اوپر سے سفارت خانے کا ملٹری اتاشی۔ سگنل توڑ کر گاڑی دو موٹرسائیکل سواروں پر چڑھادی تو کیا ہوا؟ ایک طالب علم جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا تو کیا فرق پڑتا ہے؟ اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ اسے گرفتار کرکے مقدمہ بنایا جائے گا تو وہ سن لے کہ […]

چین میں دنیا کا سب سے طویل سمندری پل تیار

چین میں دنیا کا سب سے طویل سمندری پل تیار

بیجنگ: چین نے دنیا کے طویل ترین سمندری پل کی صورت میں دنیا کا ایک اور عجوبہ تعمیر کرلیا جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ سات برس کی مدت میں مکمل ہونے والے اس پل میں استعمال ہونے والے فولاد  60 ایفل ٹاورز کے برابر فولاد استعمال ہوا ہے اور یہ چین کو مکاؤ اور ہانگ […]

عمران خان جیسے بندے کا سیاست میں آنا کوئی نیک شگون نہیں، نواز شریف

عمران خان جیسے بندے کا سیاست میں آنا کوئی نیک شگون نہیں، نواز شریف

اسلام آباد: نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے بندے کا سیاست میں آنا کوئی نیک شگون نہیں جب کہ پرامید ہیں کہ الیکشن میں صرف شیر کو ووٹ پڑے گا۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والوں پر کچھ وارد ہوا […]

ڈی آی جی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ زون محبوب اسلم کی خصوصی ہدایت پر سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو شہریار سکندر کی سرکردگی میں نارتھ ٹو سیکٹر میں بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے موٹر سائکل سواروں کے خلاف مہم زوروشور سے جاری

ڈی آی جی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ زون محبوب اسلم کی خصوصی ہدایت پر سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو شہریار سکندر کی سرکردگی میں نارتھ ٹو سیکٹر میں بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے موٹر سائکل سواروں کے خلاف مہم زوروشور سے جاری

روات (اسد حیدری)ڈی آی جی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ زون محبوب اسلم کی خصوصی ہدایت پر سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو شہریار سکندر کی سرکردگی میں نارتھ ٹو سیکٹر میں بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے موٹر سائکل سواروں کے خلاف مہم زوروشور سے جاری ہے، مہم کے پہلے فیز میں ۳۱ مارچ تک […]

پیپلز پارٹی کے فرانس کے صدارتی امیدوار سینئر راہنما چوہدری رزاق ڈھل اور سینئر راہنما افتخار بلو نے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی39ویں برسی کی تقریب کا اہتمام کیا۔

پیپلز پارٹی کے فرانس کے صدارتی امیدوار سینئر راہنما چوہدری رزاق ڈھل اور سینئر راہنما افتخار بلو نے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی39ویں برسی کی تقریب کا اہتمام کیا۔

پیرس ( علی اشفاق سے ) پیرس میں پیپلز پارٹی کے سینئر راہنماؤں چوہدری رزاق ڈھل اور افتخار بلو نے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی39ویں برسی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض سابق جنرل سیکریٹری پرویز صدیقی نے ادا کئے۔ اس […]

گیم آف تھرونز8،جنگ کا منظر 55 راتوں میں ریکارڈ

گیم آف تھرونز8،جنگ کا منظر 55 راتوں میں ریکارڈ

نامورٹیلیویژن سیریز’ گیم آف تھرون‘ ‘گزشتہ سات سیزنز کے ذریعے دنیا بھر میں دھوم مچا کر کئی ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہے ۔ اب ایک بار پھر’ گیم آف تھرونز ‘کا سیزن8مداحوں کیلئے پیش کیا جا رہا ہے،اسی سلسلے میں جارج آر آر مارٹن کی کتاب’ اے سانگ آف آئس اینڈ فائر ‘سے ماخوذ […]