counter easy hit

میرا نے فرفر انگریزی بول کے سب کو حیران کردیا

میرا نے فرفر انگریزی بول کے سب کو حیران کردیا

اپنی گلابی انگریزی کے باعث ہمیشہ لوگوں کی تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستان کی خوبرو اور سینئر اداکارہ میرا نے فرفر انگریزی بول کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ اداکارہ میرا کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے،  تاہم میرا گزشتہ کافی عرصے سے فلموں یا اداکاری کی وجہ سے […]

پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ٹھان لی

پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ٹھان لی

لاہور: پی سی بی نے شمالی وزیرستان کے کھلاڑیوں میں بھی کرکٹ کا فن منتقل کرنے کی ٹھان لی، اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی ٹیم پاک فوج کے اشتراک سے شمالی وزیرستان کا دورہ کرے گی جہاں فاٹا کے نوجوانوں کے ٹرائل لئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ […]

راولپنڈی میں بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو دو دو بار سزائے موت

راولپنڈی میں بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو دو دو بار سزائے موت

راولپنڈی: سیشن عدالت نے 9 سالہ بچی کو اغوا، زیادتی اور قتل کرنے والے مجرمان کو دو دو بار سزائے موت سنا دی۔ راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے 9 سالہ کمسن بچی عائشہ پروین کے اغوا، زیادتی اور قتل کا فیصلہ سنادیا ہے۔ عدالت نے ملزمان تیمور اور کامران کو 2 ، 2 مرتبہ […]

ملالہ: ہیرو یا ولن؟

ملالہ: ہیرو یا ولن؟

چند دن پہلے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچی تو سستے دانشوروں نے پاکستان کا محبوب قومی کھیل ’’سازش سازش‘‘ کھیلنا شروع کردیا۔ کسی نے کہا کہ الیکشن کے نزدیک ملالہ کا آنا امریکا کی سازش ہے، اگرچہ ملالہ نے واضع کہا کہ وہ ملک کی وزیراعظم نہیں بننا چاہتیں کیونکہ سیاست بہت پیچیدہ عمل […]

کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: سابق مشیرِ پیٹرولیم اور کرپشن کیس میں نامزد ڈاکٹرعاصم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں ڈاکٹرعاصم، سابق ایم ڈی ایس ایس جی سی زوہیر صدیقی، بشارت مرزا، اقبال […]

پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند، بجلی بحران سنگین

پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند، بجلی بحران سنگین

لاہور: پنجاب میں موجودہ حکومت کی جانب سے بنائے گئے 3 نئے پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں جس کے باعث قومی گرڈ سے 2500 میگا واٹ بجلی نکل گئی ہے۔ موجودہ حکومت کی جانب سے پنجاب میں بھکھی، حویلی بہادر شاہ اور بلوکی میں تعمیر کئے گئے 3 پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں، یہ تینوں پاور پلانٹس آر […]

ایوان عدل لاہور میں وکلا کی ایک دوسرے پر لاتوں گھونسوں اورمکوں کی بارش

ایوان عدل لاہور میں وکلا کی ایک دوسرے پر لاتوں گھونسوں اورمکوں کی بارش

ایوان عدل میں وکلا کے دوگروپوں کے درمیان بات تلخ کلامی سے لاتوں  گھوسوں اور مکوں تک جا پہنچی۔ لاہور کے ایوان عدل میں منظور گیلانی نامی وکیل کی اپنے ساتھی وکیل حسن علی سے نوک جھونک ہوئی، جس میں منظور گیلانی نے حسن علی کو جعلی وکیل ہونے کا طعنہ دیا، جس پر ماحول اور […]

محترمہ بے نظیر بھٹوکی راہ میں روڑے اٹکانے والے آج تاریخ کے کوڑے دان میں ایک کے بعد ایک گرتے جا رہے ہیں، قاری فاروق احمد

محترمہ بے نظیر بھٹوکی راہ میں روڑے اٹکانے والے آج تاریخ کے کوڑے دان میں ایک کے بعد ایک گرتے جا رہے ہیں، قاری فاروق احمد

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی شکل میں ایک مکمل سیاسی وسماجی اورعلمی شخصیت ملی جس کے ذہن و دل کی روشنی نے قومی اور عالمی افق پر پاکستان کو جگمگایا ہے ۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی صورت […]

ریلوے میں مبینہ کرپشن پر خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ طلب

ریلوے میں مبینہ کرپشن پر خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ طلب

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے محکمہ ریلوے میں کرپشن کے الزامات پر وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں محکمہ ریلوے میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے آئندہ سماعت پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ اگلی سماعت […]

اسرائیل طاقت میں اندھا، فائرنگ سے صحافی سمیت 8 فلسطینی شہید

اسرائیل طاقت میں اندھا، فائرنگ سے صحافی سمیت 8 فلسطینی شہید

28 مارچ سے اب تک 28 فلسطینی صیہونی فورسز کے مظالم کا شکار ہوئے، صدر محمود عباس کا تحفظ کا مطالبہ مغربی کنارا: غزہ پٹی پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کرنے والےفلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی، جن میں ایک صحافی بھی شامل […]

ایک نعرہ، ایک امید، ایک خواب

ایک نعرہ، ایک امید، ایک خواب

نظریاتی لوگوں کو یہ کہنے کی ضرورت پیش نہیں آتی کہ وہ بڑے نظریاتی ہیں کیونکہ انکی اپنی زندگی ایک چلتا پھرتا نظریہ بن جاتی ہے ۔آج میں آپ کو ایک ایسے ہی انسان کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں جس کی زندگی ایک چلتا پھرتا نظریہ تھا ۔اس نظریے کا عکس مجھے اسکی […]

دوبئی لیکس میں علیمہ خان کا نام آنے پر اسد عمر نے چپ کیوں سادھ لی، سلطانہ اصغر

دوبئی لیکس میں علیمہ خان کا نام آنے پر اسد عمر نے چپ کیوں سادھ لی، سلطانہ اصغر

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ اسد عمر خود کو بہت اعلیٰ پائے کے ایماندار خیال کرتے ہیں۔ جب کہ دوبئ لیکس کسی ایٹمی حملے کی طرح پھینکی گئی اور روزانہ پریس کانفرنس کی گئی مگر جب عمرا ن خان کی بہن کی […]

سلمان خان کی سزا پر اداکارہ صوفیہ حیات کا خوشی کا اظہار

سلمان خان کی سزا پر اداکارہ صوفیہ حیات کا خوشی کا اظہار

نئی دہلی: بالی وڈ سٹار سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا ہونے پر پورا بھارت ہی غم میں ڈوب گیا لیکن بھارت کی متنازعہ اداکارہ صوفیہ حیات نے سلمان خان کو سزا ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ صوفیہ حیات نے انسٹاگرام پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے لکھا آخر مکافات عمل […]

جائز ناجائز طریقوں سے کمانے والوں کو کھلی چھٹی دینے کا مینڈیٹ حکومت کو کس نے دیا ہے، ابرار کیانی

جائز ناجائز طریقوں سے کمانے والوں کو کھلی چھٹی دینے کا مینڈیٹ حکومت کو کس نے دیا ہے، ابرار کیانی

پیرس (نیوز ڈیسک، ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ جس ملک میں بے روز گاری ،نا انصافی ،مہنگائی،ظلم ،کرپشن عام ہو ۔تعلیم ، صحت  سمیت نوے فیصدعوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہوں اس ملک کا وزیراعظم کا ناجائز طریقوں سے کمائی ہوئی دولت کو جائز کرنے […]

امریکہ نے حقان عباسی کو نہیں پاکستان کے کو ننگا کیا ہے، عاطف مجاہد

امریکہ نے حقان عباسی کو نہیں پاکستان کے کو ننگا کیا ہے، عاطف مجاہد

پیرس (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ فرانس کے سیکرٹری انفارمیش عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ  ہمارے معزز وزیر اعظم کہتے ہیں امریکی ائیرپورٹ پر تلاشی سے انکی عزت مجروح نہیں ہوئی، بلکہ ان کی عزت زیادہ ہوئی ہے اور ان کو قانون کی عزت کرنی چاہئیے۔۔ تو پھر حضور یہاں “تلاشی”پر عزتیں مجروح […]

سلمان کو سزا: فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی

سلمان کو سزا: فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی

ممبئی: بالی ووڈ فلمساز ساجد ناڈیا والا نے اداکار سلمان خان کی سزا کے فیصلے کے باعث فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ روز نایاب کالے ہرن کے غیر قانونی شکار پر 5 سال قید کی سزا کا فیصلہ سنایا گیا جس پر […]

‘سرکاری اراضی منتقلی کیس پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی’

‘سرکاری اراضی منتقلی کیس پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی’

کراچی: کراچی میں سرکاری اراضی منتقلی کیس کی سماعت میں عدالت نے ایک ماہ میں ریونیو کا مکمل کمپیوٹرائزڈ اور سیل شدہ ریکارڈپیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس گلزار نے ریمارکس میں کہا پورا پاکستان ہم پر ہنستا ہے کہ یہ ہے آپ کا کراچی، بتائیں کون اس شہر کا وارث ہے ؟۔ سپریم […]

ریلوے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

ریلوے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کیوں نہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کیا جائے، افسران آئندہ سماعت پر پیش ہو کر 60 ارب روپے کے نقصان کی وجوہات بتائیں، بھارت کا وزیر ریلوے لالو پرشاد ان پڑھ آدمی تھا، لیکن ادارے کو منافع بخش بنایا، آج لالو پرشاد کی تھیوری کو ہاورڈ […]

وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیدیا

وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیدیا

خاران: وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کو انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار انکم ٹیکس نصف کردیا گیا، سکیم پر تنقید بلاجواز ہے، جولائی میں گالیوں کی سیاست دم توڑ جائے گی ، شاہد خاقان عباسی بلوچستان کے علاقے خاران میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے […]

اتباع رسولِ اکرم ﷺمومن کے ایمان کی اساس اور بنیاد

اتباع رسولِ اکرم ﷺمومن کے ایمان کی اساس اور بنیاد

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ (اے حبیبﷺ) آپ فرما دیں، اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، تب اللہ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور اللہ نہایت بخشنے والا مہربان ہے۔ آپﷺفرما دیں کہ اللہ اور رسولﷺکی اطاعت کرو پھر اگر وہ روگردانی […]

صحافت کے طالب علموں کے نام ایک تحریر

صحافت کے طالب علموں کے نام ایک تحریر

صحافت ایک ایسا پیشہ ہے جو سننے میں تو بہت آسان لگتا ہے مگر حقیقت میں بہت مشکل ہے۔ یہ ایک ایسی منزل ہے جہاں تک پہنچنے کا کوئی واضح راستہ نہیں ہے، ہر کسی کو اپنے لیے خود راستہ بنانا پڑتا ہے۔ کسی پر انحصار کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بس اپنا ہی […]

الو کا ناقد یا الو کا پٹھا؟

الو کا ناقد یا الو کا پٹھا؟

اس نوجوان کا اضطراب دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ کچھ دیر قبل وہ قصبے کے واحد حجام کی دکان میں داخل ہوا تھا۔ براؤن نامی حجام گاہک کی شیو بنانے میں مصروف تھا اور اس کے ہاتھ ماہرانہ انداز میں استرے کی دھار کو گاہک کے گالوں پر چلا رہے تھے۔ دکان میں پہلے سے […]

امریکی کمپنی کا خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان

امریکی کمپنی کا خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان

واشنگٹں: ایک امریکی کمپنی نے خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان کر دیا، بارہ دن کے قیام کی قیمت صرف ایک ارب روپے ہو گی۔ دور دراز خوبصورت مقامات کی سیر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر، ایک امریکی کمپنی نے کیلیفورنیا کے شہر سان جوز میں خلا میں ہوٹل بنانے کا منصوبہ پیش کر دیا۔ […]