counter easy hit

جسم سے بغیر بجلی کے بلب روشن کرنے والا بچہ

جسم سے بغیر بجلی کے بلب روشن کرنے والا بچہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ کے حیرت انگیز باصلاحیت بچے نے دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ابو طاہر بغیر بجلی کے جسم کے کسی بھی حصے سے ایل ای ڈی بلب روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے رہائشی نذیر اپنے 9 سالہ […]

کھولتی کڑاہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے تلنے والا بھارتی

کھولتی کڑاہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے تلنے والا بھارتی

لاہور: کھانا پکانے کے ماہر تو بہت لوگ ہونگے لیکن کچھ ایسے شیف بھی ہیں جن کے ہاتھوں میں ایک طرف تو کمال کا ذائقہ ہوتا ہے تو دوسری طرف یہ لوگ ایسے ایسے انداز اپناتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ اب بھارتی شہر نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے اس شیف […]

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

تانبے یا لوہے کے تاروں کو موڑنا اور انہیں شکل دینا کوئی آسان کام نہیں تاہم جاپان میں ایک ایسا ہونہار آرٹسٹ موجود ہے جو دھاتی تاروں کو موڑ کر انہیں مختلف حشرات الارض کی شکل دے دیتا ہے جسے دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے۔ سوٹا موٹو دویکی کا یہ انوکھا […]

فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان

فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان

لاہور: اداکارہ و ماڈل ایمن خان نے کہا ہے کہ فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں مگر اس کے لیے اسکرپٹ پڑھنے کے بعد ہی ہاں یا ناں کا فیصلہ کروں گی۔ گفتگو کرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حیثیت سے میرے نزدیک فلم اور ٹی وی میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔ ٹی وی […]

سلمان خان کے حق میں پوسٹ کرنے پر ماورا حسین کو تنقید کا سامنا

سلمان خان کے حق میں پوسٹ کرنے پر ماورا حسین کو تنقید کا سامنا

لاہور: اداکارہ و ماڈل ماورا حسین کو سلمان خان کے حق اورسوشل میڈیا پرایک بولڈ تصویرپوسٹ کرنے پرشدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ ماورا حسین نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پراپنا بیان ریلیزکرتے ہوئے سلمان خان کو ملنے والی سزا پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگ مجھ پر تنقید کرسکتے […]

سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا

سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا

جودھپور: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج دیوکمارکھتری اوران کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنےوالے جج رویندرا کمار جوشی کا تبادلہ کردیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرنے والے جودھ پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رویندرا کمار جوشی کا […]

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت قریب

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت قریب

لاہور: ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت آگیا جب کہ نجم سیٹھی کی زیرصدارت منگل کو ملائیشیا میں ہونے والے اے سی سی اجلاس میں فیصلہ متوقع ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں لاہور میں ہونے والے اے سی اجلاس کے بعد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اعلان کیا تھا کہ ایمرجنگ نیشنز […]

علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار

علیم ڈار 350 میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کرنے پرخوشی سے سرشار

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار 350 انٹرنیشنل میچز کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔ آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار نے 350انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، ایک ویڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ اتنے طویل عرصے تک انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ […]

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر

گولڈ کوسٹ: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ میچ کے آغاز سے ہی بھارت نے جارحانہ انداز اختیار کیا اور کچھ […]

چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال

چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین کے لوگ مہمان ہیں پاکستان کی ترقی میں حصہ لے رہے ہیں اور خلیجی ممالک میں پاکستانی محنت کشوں کے بھی بیسیوں جھگڑے ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ چین پاک اقتصادی راہداری اس صدی کا بہترین […]

کینیڈا کی ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی بس اور ٹرک کے حادثے میں ہلاک

کینیڈا کی ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی بس اور ٹرک کے حادثے میں ہلاک

اوتاوا: کینیڈا میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے 14 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم […]

مردہ ماں کو فریج میں رکھ کر پینشن لینے والا بیٹا عدالت میں پیش

مردہ ماں کو فریج میں رکھ کر پینشن لینے والا بیٹا عدالت میں پیش

کلکتہ: مردہ ماں کو تین سال تک فریج میں رکھ کر سرکاری پینشن وصول کرنے والے 46 سالہ بیٹے کو بھارتی پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی پولیس نے جمعہ کی شب ہبراتا ماجمدار نامی شخص کو کلکتہ سے گرفتار کر کے گھر کے فریزر سے ماں کی […]

ممتاز مذہبی سکالرحامد علی نقوی یس اردو کے ساتھ منسلک ہو گَے

ممتاز مذہبی سکالرحامد علی نقوی یس اردو کے ساتھ منسلک ہو گَے

اسلام آباد، ممتاز مذہبی سکا لر حامد علی نقوی  یس اردو نیوز سے منسلک ہوگَے ، حامد علی نقوی ممتاز ماہر تعلیم سید صابر علی نقوی کے فرزند ہیں ۔ آپ کا کالم  ساجدین کے نام سے قارَین کیلَے لکھا جایا کریگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

پاکستانی فنکاروں پر پابندی بالی ووڈ گلوکاروں کے خوف کا اظہار ہے، قرۃ العین

پاکستانی فنکاروں پر پابندی بالی ووڈ گلوکاروں کے خوف کا اظہار ہے، قرۃ العین

لاہور: اداکارہ و ماڈل قرۃ العین المعروف عینی نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں کے کام پر پابندی کے ساتھ ساتھ ویزہ پر پابندی کا مطالبہ ایک سوچی سمجھی سازش کے ساتھ ساتھ اس خوف کو بھی عیاں کرتا ہے، جو آج بالی ووڈ کے بہت سے فنکاروں اور گلوکاروں میں دکھائی دیتا […]

جنوبی کوریا کی سابق صدر کو کرپشن الزامات پر 24 سال قید کی سزا

جنوبی کوریا کی سابق صدر کو کرپشن الزامات پر 24 سال قید کی سزا

سیول: جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کے الزامات میں 24 سال کی قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن کے 18 مقدمات کا سامنا تھا۔ جنہیں آج عدالت نے 24 سال […]

یورپا فٹبال لیگ: آرسنل نے ماسکو کلب کو ہرا دیا

یورپا فٹبال لیگ: آرسنل نے ماسکو کلب کو ہرا دیا

فاتح ٹیم نے اہم مقابلے میں چار گولز سکور کئے ، ماسکو کی ٹیم میچ کے اختتام صرف ایک گول سکور کرسکی ماسکو: یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں ٹیم آرسنل نے ماسکو کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا لیگ کے دلچسپ مقابلے میں آرسنل اور ماسکو کلب […]

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان بھارت ہاکی مقابلہ کل ہوگا

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان بھارت ہاکی مقابلہ کل ہوگا

ویلز کے ساتھ پاکستان کا مقابلہ برابر رہا ، کل پاک بھارت ٹاکرا صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا سڈنی: اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کا میلہ آسٹریلیا میں جاری ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل ہاکی کے میچ میں ان ایکشن ہوں گے، پاکستان ابھی تک ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر چکا […]

گوگل ملازمین امریکا کی عسکری مدد کرنے سے نالاں

گوگل ملازمین امریکا کی عسکری مدد کرنے سے نالاں

کیلیفورنیا: گوگل کے ہزاروں ملازمین نے کھلے خط میں اپنی کمپنی سے امریکی فوجیوں کی مدد نہ کرنے کی استدعا کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے 3100 ملازمین نے اپنی کمپنی کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے جس میں امریکی فوج کے پروجیکٹ ’میون‘ میں تعاون نہ […]

رہنما ایم کیوایم رؤف صدیقی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

رہنما ایم کیوایم رؤف صدیقی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

ریاض: ایم کیوایم کے سینئر رہنما رؤف صدیقی 57 سال کی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ 57 سالہ رؤف صدیقی کی یہ پہلی شادی ہے،ان کا نکاح آفاق خان کی بیٹی ماہ نور سے پڑھایا گیا، نکاح کی تقریب مکہ مکرمہ میں نہایت سادگی سے منعقد کی گئی۔ نکاح کی تقریب میں خالد مقبول […]

بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا کرتحریک آزادی کچلنے کی کوشش کررہا ہے، خواجہ آصف

بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا کرتحریک آزادی کچلنے کی کوشش کررہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں 20 کشمیریوں کی شہادت بھارت کی بندوق کی نوک پر مسئلہ حل کرنے کی پالیسی کا اظہار ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے وزیرِخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کشمیری 70 سال سے خودارادیت کا تسلیم شدہ حق لینے […]

ایمسٹرڈیم میں کافی فیسٹیول کا انعقاد

ایمسٹرڈیم میں کافی فیسٹیول کا انعقاد

فیسٹیول کے دوران شریک مہمانوں نے نہ صرف ہلہ گلہ کیا بلکہ اس کے علاوہ مزیدار کافی کا بھی لطف اٹھایا لاہور: ایمسٹرڈیم میں کافی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے شیف اور کافی میکنگ آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ پیش کرتے دکھائی دئیے ۔ان نوجوانوں نے کافی پر دلکش نقش […]

ماں کی محبت سب کیلئے یکساں

ماں کی محبت سب کیلئے یکساں

سوشل میڈیا پر چمپینزی کی شیر کے بچوں کے ساتھ پیار کرنے کی ویڈیو انتہائی پسند کی جا رہی ہے لاہور: ماں کی اپنے بچوں کیلئے محبت ایک لازوال جذبہ ہے لیکن اگر کوئی ماں کسی دوسرے کے بچوں پر محبت کی بارش کرے تو یہ جذبہ ایسے معنی اختیار کرلیتا ہے جسے الفاظ میں […]

ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلام ہوگی

ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلام ہوگی

1916 میں ہٹلر کی بنائی گئی چارلٹ لوبجی نامی فرانسیسی خاتون کی اس تصویر پر ہٹلر کے دستخط بھی موجود ہیں برلن: جرمن آمر ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلامی کیلئے پیش کی جائے گی ، پینٹنگ کی بولی 60ہزار یورو سے شروع ہو گی۔ جرمن آکشن ہاؤس کے مطابق1916کی اس پینٹنگ پر ہٹلر […]

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

ٹیوب اسٹیشن پر مسافروں نے 2 نوجوانوں کو موت کے منہ سے واپس کھینچ لیا گرین پارک اسٹیشن پر دو نوجوانوں آپس میں لڑتے لڑتے ٹیوب ٹرین ٹریک پر جا گرے۔ ٹھیک اسی وقت ٹرین آگئی لیکن اسٹیشن پر موجود افراد نے فوری طور پر دونوں نوجوانوں کو اوپر کھینچ لیا اور وہ ٹرین کی […]