counter easy hit

لاہور میں پاکستانی آبی حیات کا پہلا میوزیم قائم کردیا گیا

لاہور میں پاکستانی آبی حیات کا پہلا میوزیم قائم کردیا گیا

لاہور: شریز کمپلیکس مناواں میں پاکستان میں پائی جانے والی آبی حیات پر ملک کا پہلا میوزیم بنایا گیا ہے جہاں تازہ پانی کی مچھلیوں، آبی پرندوں اور کیڑے مکوڑوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے دریاؤں میں کتنی اقسام کی مچھلیاں، کیڑے مکوڑے اور آبی پرندے پائے جاتے ہیں بہت کم لوگ اس بارے میں […]

مائیک پومپیو نے امریکی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

مائیک پومپیو نے امریکی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

واشنگٹن: امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  مائیک پومپیو نے امریکا کے 70 ویں وزیر خارجہ کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ سابق وزیر خارجہ کو ریکس ٹیلر سن کو برطرف کرکے مائیک پومپیو کو نامزد […]

انسداد تشدد مرکز برائے خواتین ملتان کے لئے 2 اسپیشل جج تعینات

انسداد تشدد مرکز برائے خواتین ملتان کے لئے 2 اسپیشل جج تعینات

لاہور: ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی درخواست پر انسداد تشدد مرکز برائے خواتین ملتان کے لئے دو اسپیشل جج تعینات کردیئے ہیں۔ اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ پنجاب نے تشدد کا شکار خواتین کے تحفظ اور انہیں قانونی معاونت فراہم کرنے کے لئے مختلف شہروں میں انسداد تشدد مرکز قائم کئے ہیں، ملتان میں بنائے گئے سینٹر میں لاہور […]

ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کا کیس سماعت کے لیے مقرر

ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کا کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کے حوالے سے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے، کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 3 مئی سے کرے گا۔ 5 رکنی لارجر بنچ میں […]

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا سربراہان کے درمیان 65 سال بعد ملاقات

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا سربراہان کے درمیان 65 سال بعد ملاقات

سیئول: شمالی کوریا کے وزیراعظم کم جونگ ان مختصر دورے پر آج جنوبی کوریا کے سرحدی شہر پنمن جم پہنچ گئے جہاں دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان 65 سال بعد پہلی ملاقات ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم شمالی کوریا کم جونگ اُن جنوبی کوریا کی سرحد عبور کر کے جنوبی کوریا کے سرحدی […]

خوبصورتی کے بناوٹی معیار کا پرچار، ثنا میر کی ماہرہ خان پرشدید تنقید

خوبصورتی کے بناوٹی معیار کا پرچار، ثنا میر کی ماہرہ خان پرشدید تنقید

کراچی: پاکستان ویمن قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورتی کے بناوٹی اور غیر حقیقی معیار کی ترویج کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت نظرآنے کیلئے گوری رنگت اور چمکدار جلد کےاشتہار میں کام […]

’می ٹو‘ مہم نے سوئیڈش تھیٹر ڈائریکٹرکی جان لے لی

’می ٹو‘ مہم نے سوئیڈش تھیٹر ڈائریکٹرکی جان لے لی

سوئیڈش تھیٹر ڈائریکٹر نے ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت لگائے گئےجنسی ہراسگی کے الزامات پر خودکشی کرلی۔ اسٹاک ہوم آرٹس اینڈکلچر سینٹر میں قائم تھیٹر کے ڈائریکٹر بینی فریڈرکسن نے خودکشی سےقبل عہدے سے استعفیٰ بھی دیا۔ فریڈرکسن پر گزشتہ سال دسمبر میں الزام عائد کیاگیا تھا کہ انہوں نے مرداداکاروں کو اداکاراؤں کیساتھ جنسی […]

باکسر عامر خان نے جیت پاکستانی عوام کے نام کردی

باکسر عامر خان نے جیت پاکستانی عوام کے نام کردی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے لیور پول میں فل لو گریکو کے خلاف جیت کو پاکستانی عوام کے نام کردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈھائی سال بعدمیری پہلی فائٹ میں پاکستانی مداحوں نے بھی خوب سپورٹ کیااور جیت کے لیے دعائیں کیں، جس پر اُن کا شکر گزار ہوں۔ Post Views – پوسٹ […]

گوگل انڈیا کی نہرو اور مودی سے چھیڑ چھاڑ

گوگل انڈیا کی نہرو اور مودی سے چھیڑ چھاڑ

نریندرا مودی بھارت کے پہلے وزیر اعظم ہیں۔۔۔۔۔! اس عبارت کو دیکھ کرایسا محسو س ہوا جیسے میں اپنی ذہنی صلاحیت کھو بیٹھا ہوں، لیکن اس احساس کا شکار صرف میں نہیں ہوا بلکہ ہر وہ شخص ہواجس نے گوگل سے دریافت کیا۔ اس کیفیت کا ہر وہ شخص شکار ہوا جس نے گوگل سرچ […]

مجھے خواتین نے ہراساں کیا، رابی پیرزادہ

مجھے خواتین نے ہراساں کیا، رابی پیرزادہ

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا بھی جنسی ہراساں کیے جانے کے خلاف جاری مہم می ٹو کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں شوبز میں مردوں کے بجائے خواتین نے ہراساں کیا۔ رابی پیرزادہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں میشا شفیع اور علی ظفر کے […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ختم کر دی

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ختم کر دی

کولکتہ: آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ختم کر دی جب کہ تمام ممبر ممالک کو ٹی ٹوئنٹی اسٹیٹس دیدیا گیا۔ کولکتہ میں ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں اتفاق رائے سے مختلف فیصلے کیے گئے۔ نئے فیوچر ٹور پروگرام کے تحت 2021 میں چیمپئنز ٹرافی کی بجائے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بھارت میں ہو گا جبکہ ورلڈ […]

آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا، نواز شریف

آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج تک نیب میں میری طرح کا کوئی مقدمہ نہیں آیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ نیب میں ہمارے سوا جتنے بھی مقدمات ہیں ان کا تعلق کرپشن سے ہے یا سرکاری خزانے میں خرد برد سے ہے، مگر آج تک میری طرح کا […]

مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید

راولپنڈی: افغانستان کی جانب سے پاکستانی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ  پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی […]

پاکستان کے صادق و امين اور مظلوم قوم

پاکستان کے صادق و امين اور مظلوم قوم

جب بھی صادق و امین کا لفظ سنائی دیتا ہے تو ذہن میں ہمارا سیاسی نظام آتا ہے کیوں کہ اس لفظ کی بازگشت حکومتی ایوانوں میں ہی زیادہ سنائی دیتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ صادق و امین اگر کہیں پائے جاتے ہیں تو وہ یا تو سیاسی برادری ہوتی ہے یا پھر سرکاری […]

سوشل میڈیا کارکن کے لیے ماں کا خط

سوشل میڈیا کارکن کے لیے ماں کا خط

تم سوچتے ہو کہ میں صرف تمہاری ماں ہوں مگر اس سے بھی پہلے میں ایک عورت ہوں اورکوئی مرد کسی بھی عورت کو اپنے برابر سمجھنے کو تیار نہیں۔ چاہے وہ اس کی سگی ماں ہی کیوں نہ ہو۔ ہم عورتیں بھی پتا نہیں کس خمیر سے بنی ہوئی ہیں کہ کبھی بیٹی کی […]

کیا ہماری بھی کوئی عزت ہے؟

کیا ہماری بھی کوئی عزت ہے؟

“ہماری بھی کوئی عزت ہے.”، یہ خوبصورت جملہ وزیرِ داخلہ احسن اقبال کے لبوں سے نکلا اور پوری قوم کے کانوں میں رس گھول گیا۔ دل مچلنے لگ گیا کہ ذرا پتہ لگایا جائے، ہماری کہاں کہاں عزت ہے۔ اب دل کو کون سمجھائے۔ دل تو بچہ ہے جی۔ چونکہ یہ بات جناب احسن اقبال […]

تجربہ گاہجگ بیتی ایف بی آر کی پالیسی: سگریٹ کی فروخت میں کمی کی بجائے اضافہ

تجربہ گاہجگ بیتی ایف بی آر کی پالیسی: سگریٹ کی فروخت میں کمی کی بجائے اضافہ

ریونیو اور ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے کوشاں ایف بی آر کے پالیسی کے باعث رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں کمی کی بجائے 71 فیصد اضافہ جبکہ ریونیو میں 40 ارب روپے سے زائد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی تا نومبر کے دوران سگریٹ کی پیداوار 71 […]

پروفیسر وحید الرحمٰن: کچھ یادیںِ، کچھ باتیں

پروفیسر وحید الرحمٰن: کچھ یادیںِ، کچھ باتیں

سال 2011ء کا ابتدائی مہینہ تھا۔ وفاقی جامعہ اُردو عبدالحق کیمپس کے شعبہ ابلاغ عامہ میں صبح کے دس بجے نہایت شفیق استاد پروفیسر وحید الرحمن ( یاسر رضوی) صحافت کے میدان میں نئے آنے والے طلبہ و طالبات سے رپورٹنگ کی مشق کروا رہے تھے۔ پروفیسر صاحب فرضی پریس کانفرنس کر رہے تھے جس […]

نیب: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کیخلاف کارروائی کا آغاز

نیب: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد:  نیب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ فواد حسن فواد پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ راولپنڈی میں اربوں روپے کا پلازہ بنانے، ملک کے مختلف علاقوں میں زرعی اراضی کی الاٹمنٹ اور مہنگی ہاؤسنگ اسکیموں میں پلاٹ حاصل کرنے کےالزامات فواد حسن […]

خواجہ آصف نااہل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

خواجہ آصف نااہل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اقامہ چھپانے پر وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کے لیے اسلام آباد […]

ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

ملتان: ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے مگر فارما سیکٹر کی ہڑتال کے باعث یہ خوشی پریشانی میں بدل گئی ہے۔ ملتان کے شہری سہیل کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نومولود بچوں میں 3 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔ ان بچوں کو […]

پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنے کی درخواست خارج

پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنے کی درخواست خارج

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پرجلسے سے روکنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے روکنا حکومت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں انتیس اپریل کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے ہونے والے جلسے کو روکنے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست […]

جہانیاں: ڈاکٹر کی غفلت، 4 ماہ کی بچی دم توڑ گئی

جہانیاں: ڈاکٹر کی غفلت، 4 ماہ کی بچی دم توڑ گئی

جہانیاں: جہانیاں میں گیسٹرو کے مرض میں مبتلا چار ماہ کی بچی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث دم توڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دیگر شہروں کے بعد جہانیاں میں بھی گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑی ہے، جہاں پچاس سے زائد مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ […]

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر آج فل ڈریس ریہرسل ہوگی

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر آج فل ڈریس ریہرسل ہوگی

راولپنڈی: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ آپریشنل کرنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ قانون نافذ کرنیوالے ادارے آج فل ڈریس ریہرسل کریں گے۔ اسلام آباد کے نئے ائیر پورٹ پر ریہرسل میں اے ایس ایف، راولپنڈی اور اٹک پولیس کے اہلکار شریک ہوں گے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس، کسٹم اور سول ایوی […]

1 4 5 6 7 8 49