counter easy hit

گارمنٹس شاپ میں ماسک پہنے لڑکوں کی انوکھی ڈکیتی

گارمنٹس شاپ میں ماسک پہنے لڑکوں کی انوکھی ڈکیتی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع گارمنٹس شاپ میں انوکھی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو لڑکے ماسک لگائے گارمنٹس شاپ میں داخل ہوئے اور کپڑوں کا جائزہ لینے لگے جبکہ دکاندار ساری کارروائی خاموشی سے کھڑا دیکھتا رہا۔ ڈاکو نے تلاشی لی تو […]

لالی ووڈ فلم شور شرابا بہت جلد سینما اسکرین کی زینت بنے گی

لالی ووڈ فلم شور شرابا بہت جلد سینما اسکرین کی زینت بنے گی

نئی لالی ووڈ فلم شور شرابا 27 اپریل کو ریلیز ہوگی۔ فلم میں ایک دوسرے کی سخت مخالف، اداکارہ میرا اور رابی پیرزادہ نے مرکزی کردار ادا کئےہیں۔ نئی لالی وڈ فلم شور شرابا ریلیز کے لئے تیار ہے۔ لاہور میں فلم کی اسٹار کاسٹ نے میٹ دی پریس میں بتایا کہ شور شرابا ایک […]

قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کو سویڈن جانے سے روک دیا گیا

قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کو سویڈن جانے سے روک دیا گیا

سوئیڈن جانے والی ٹیبل ٹینس کی چھ رکنی ٹیم کو لاہور کےعلامہ اقبال انٹریشنل ائر پورٹ پر روک لیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹیبل ٹینس ٹیم کو وزارت داخلہ کا لیٹرنہ ہونے کے باعث روکا گیا ہے۔ ٹیم سوئیڈن میں ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے جا رہی تھی۔ […]

نواب ثنااللہ زہری کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تردید

نواب ثنااللہ زہری کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تردید

حب: سابق وزیر اعلی بلوچستان کے تر جمان نے اس حوالے سے سما  کو بتایا کہ میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں، نواب ثنااللہ زہری آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے  ہیں، انھوں نے پارٹی کے لیے وزرات اعلی سمیت سینکڑوں کارکنان کے جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔ […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں جھڑپ کے قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید جبکہ بھارتی فوجی سمیت پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جنگجوؤں نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کے جنوبی حصے میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس […]

اقوام متحدہ نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کردی

واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرمیں پائیدار امن کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ایک ملاقات میں […]

بھارت میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 13 بچے ہلاک

بھارت میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 13 بچے ہلاک

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں  اسکول وین ٹرین کی زد میں آنے سے 13 بچے ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کشی نگر کے قریب اسکول وین ریلوے کراسنگ  سے گزرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اسکول بس میں 20 سے 30 بچے موجود تھے جن میں سے […]

میرے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے، نواز شریف

میرے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے، نواز شریف

واشنگٹن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام لگایا ہے کہ ان کے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ ان کے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، جب کہ ان کی جنگ ملک میں جمہوریت اور جبر کے درمیان جنگ ہے۔ انہوں نے کہا […]

گرین کیپس کو آئرش کنڈیشنز کا خوف ستانے لگا

گرین کیپس کو آئرش کنڈیشنز کا خوف ستانے لگا

کینٹربری: گرین کیپس کو آئرش کنڈیشنز کا خوف ستانے لگا۔ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے پاکستان ٹیم کینٹربری میں ڈیرے ڈال چکی ہے، پہلے پریکٹس سیشن کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاکہ آئرش ٹیم کیخلاف واحد ٹیسٹ کو ’’واک اوور‘‘ میچ سمجھنے کی غلطی […]

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

کولکتہ: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ فاسٹ بولرز وہی کرتے ہیں جو ان […]

پاکستان سے معاہدہ پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری

پاکستان سے معاہدہ پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری

کولکتہ: پاکستان سے معاہدے پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھارتی بورڈ کی جانب سے حکومتی اجازت نہ ملنے کے اصرار پر کہا تھا کہ اگر یہ مسئلہ تھا تواس کو باہمی معاہدے میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ جب یہی بات بی سی سی آئی […]

مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی

مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی

نئی دہلی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں ٹویٹ پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار ہونے والے سادھو آسارام اور مودی کے بارے میں ٹویٹ کیا گیا، اس پر نہ صرف شائقین کی جانب سے حیرت […]

فضا علی نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا، تمام معاہدے منسوخ کر دیے

فضا علی نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا، تمام معاہدے منسوخ کر دیے

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل فضا علی نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ اداکارہ و ماڈل فضا علی نے اپنے فنی سفر کا آغاز کراچی سے بطور ماڈل کیا۔ ماڈلنگ کے دوران جہاں بہت سے برانڈز کے فوٹو شوٹ کیے، وہیں وڈیوز کے علاوہ ریمپ پر کیٹ واک کرتی بھی دکھائی دیں۔ ماڈلنگ میں نمایاں مقام […]

مجھے مردوں نے نہیں عورتوں نے جنسی ہراساں کیا، رابی پیرزادہ

مجھے مردوں نے نہیں عورتوں نے جنسی ہراساں کیا، رابی پیرزادہ

کراچی: اکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ انہیں شوبز کی فیلڈ میں کبھی کسی مرد نے نہیں بلکہ خواتین نے جنسی طور پر ہراساں کیا ہے۔ پاکستان میں ان دنوں گلوکارہ میشا شفیع کے علی ظفر پر لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کے الزامات نے سوشل میڈیا پر طوفان مچایا ہوا ہے۔ […]

بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ

بروس لی بننے کیلئے روزانہ 4 گھنٹے ورزش کرنے والا 8 سالہ بچہ

ٹوکیو: جاپان کے 8 سالہ شہری رائیوسی امائی بروس لی کی فلمیں دیکھ دیکھ کر خود کو اس کردار میں ڈھالنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر روز 4 گھنٹے سے زیادہ ورزش اور ٹریننگ کرتا ہے جس سے اس نے اپنا بدن بروس لی جیسے کسرتی بدن میں ڈھال لیا ہے۔ رائیوسی نے تین سال […]

پولیس نے رابعہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا

پولیس نے رابعہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا

کراچی: پولیس نے 6 سالہ رابعہ کے قتل کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم رحیم بخش کو بے گناہ قرار دے دیا اور دوران تفتیش ہی ملزم کو رہا کردیا۔ عدالت نے دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں3 مئی تک توسیع کردی ہے تھانہ اورنگی ٹائون پولیس نے6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل کے الزام میں […]

نواز شریف کی وزیر اعظم کو بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی ہدایت

نواز شریف کی وزیر اعظم کو بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، پرویز رشید، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سنیٹرز، مئیرز، پارٹی کے ضلعی صدور نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]

کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں، آئی جی

کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں، آئی جی

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں۔ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں ماضی میں ایک بڑا ذخیرہ نائن زیرو سے برآمد ہوا تھا اس طرح کے مزید ذخیرے ہوسکتے ہیں اسلحے کی برآمدگی کے […]

پنجاب میں میڈیکل اسٹورز کی ڈرگ ایکٹ کیخلاف ہڑتال

پنجاب میں میڈیکل اسٹورز کی ڈرگ ایکٹ کیخلاف ہڑتال

لاہور: پنجاب بھر کے میڈیکل اسٹورز مالکان نے ڈرگ ایکٹ 2017 کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی جس کے باعث مریضوں کو ادویات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے خلاف فارما سیکٹر نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے ہڑتال کردی۔ لاہور، ملتان، حافظ آباد، کمالیہ، […]

اندھیر نگری چوپٹ راج

اندھیر نگری چوپٹ راج

مشہور کہاوت ہے ’’اندھیر نگری چوپٹ راج، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاج۔‘‘ اردو زبان میں مستعمل تمام کہاوتیں اور محاورے اپنے پس منظر میں چھوٹی چھوٹی کہانیاں رکھتے ہیں جن کی وجہ سے یہ کہاوتیں بنتی ہیں۔ اس کہاوت کے پیچھے بھی ایک چھوٹی سی کہانی ہے، وہ کہانی سنانے سے پہلے ذرا اندھیر نگری […]

ثناء چیمہ ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت؛ علاج کی کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ثناء چیمہ ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت؛ علاج کی کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا

گجرات: نواحی گاؤں منگووال میں مبینہ طور پر قتل ہونے والی پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ کے علاج کی کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا اور نجی اسپتال نے ثناء کے ایڈمٹ ہونے کی تردید کردی۔ گجرات کے نواحی گاؤں منگووال میں مبینہ طور پر رشتے داروں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی پاکستانی نژاد اطالوی […]

سیاسی بنیادوں پر معاف قرضے واپس نہ کرنے پر اثاثے ضبط کرلیں گے، سپریم کورٹ

سیاسی بنیادوں پر معاف قرضے واپس نہ کرنے پر اثاثے ضبط کرلیں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر معاف کیے گئے قرضے واپس کروائیں گے۔ سپریم کورٹ میں قرض معافی کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ نواز شریف، بے نظیر بھٹو، جونیجو، یوسف رضا گیلانی، چوہدری برادران نے بھی قرضے معاف کروائے۔ نیشنل بنک کے وکیل نے سپریم کورٹ […]

اسلام آباد سے بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچنے کا انکشاف

اسلام آباد سے بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچنے کا انکشاف

اسلام آباد: دارالحکومت سے کم سن بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد سے کمسن بچیوں کو ورغلا کر اغواء اور ملک بھر میں سپلائی کئے جانے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذموم دھندہ کرنے والا ایک گروہ کے کارندے پکڑے گئے ہیں۔ اس گروہ کے غوری […]

پاکستان میں صوبائی منافرت اور وفاق کو کمزور کرنے کی نئی روایت مسلم لیگ دشمنی نہیں ، پاکستان دشمنی ہے ، راجہ اشفاق

پاکستان میں صوبائی منافرت اور وفاق کو کمزور کرنے کی نئی روایت مسلم لیگ دشمنی نہیں ، پاکستان دشمنی ہے ، راجہ اشفاق

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورتحریک انصاف کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے ان لوگوں نے بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کے ساتھ مل کر صوبائی منافرت پھیلانے اور وفاق کو کمزور کرنے کی جو نئی روائت ڈالی […]

1 5 6 7 8 9 49