By MH Kazmi on March 5, 2020 citizen, Darren Sammy, government, imran khan, offer, offered, Pakistani, Pay, replied, taxes بین الاقوامی خبریں, کھیل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) میں بھی پاکستانی ہوں۔ وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی ، کپتان ڈیرن سیمی اور بیٹنگ مینٹور ہاشم آملہ نے ملاقات کی جس دوران ڈیرن سیمی کو پاکستان کی شہریت ملنے پر مبارک باد دی اور یسٹ انڈیز کی کرکٹ پر بھی بات چیت ہوئی ۔ تفصیلات […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 agenda, basically, facts, foreign, mafia, MERA JISAM MERI MARZI, revealed, working اسلام آباد, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف مصنف خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا تنازع سینیٹ میں بھی پہنچ گیا۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ میرا جسم میری مرضی کون کرا رہا ہے۔یہ این جی اوز کا طریقہ کار ہے۔ میرا جسم میری مرضی کا مطلب فحاشی ہے۔ آپ […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 commented, KHALIL UR RAHMAN QAMARC DISPUTE, Mahira Khan, MARVI SARMAD, NABEEL QUREHSI, SHEHZAD ROY, Tweets شوبز, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) ماہرہ خان نے مصنف و ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کی سماجی کارکن ماروی سرمد کے لیے استعمال کی گئی انتہائی نازیبا زبان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دیکھ کر میں صدمے میں ہوں۔ خواتین کے بارے میں متنازع بیانات دینے والے معروف مصنف و ہدایت کار […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 beautiful, Criticizing, HER BODY, showing, Sonam Kapoor, starts, Worst بین الاقوامی خبریں, شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈکی خوبرواداکارہ سونم کپور کی انسٹا گرام پر نئی تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے ۔معروف ڈیزائنر پیٹر ڈنڈس کے تیار کردہ سیاہ لباس اوراس پر انتہائی نفاست سے کئے گئے کام نے ان کی شخصیت کو مزید نکھا ردیا ہے۔سونم نے ایک تصویر کے ساتھ کیپشن جمایا کہ پریس ڈے […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 chess, Disqualified, game, his, middle, OVER SMARTNESS, player بین الاقوامی خبریں, کھیل
دبئی(ویب ڈیسک)شطرنج کے بین الاقوامی مقابلے کے دوران جارجیا کا کھلاڑی غسل خانے میں چال چیک کرتے پکڑا گیا جس پر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجیا کے چیمپئن اور عالمی رینکنگ میں 400ویں نمبر پر موجود 26 سالہ کایوز نگالڈزا آرمینیا کے ٹگرن پیٹروسین کے خلاف دبئی اوپن کے […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 and, body, comment, issue, KHALIL UR RAHMAN QAMAR, MARVI SARMAD, MY ALLAH, Rabi Pirzada شوبز, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) ماضی کی گلوکارہ رابی پیر زادہ نے سوشل میڈیا کی ویب پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خلیل صاحب ایک مرد عورت کو گالیاں دیتے اچھا نہیں لگتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے رابی پیر زادہ کا کہنا تھا کہ میراجسم میرے اللہ کی مرضی ہے، […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 actor, badly, burns, effected, famous, fire, house, IMRAN ASHRAF لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) اداکار عبدالقادر قریشی اپنے گھر میں آگ لگ جانے کے باعث جھلس گئے ، ان کا چہرہ اور بدن آگ سے متاثر ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی ،سٹیج اور فلم کے اداکار عبدالقادر قریشی کے گھر گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھی جس سے اداکار کا چہرہ اور بدن جھلس گیا، […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 badly, because, CORONA, effected, government, NOVELL CORONA, shocked, threat, USA, virus بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن( ویب ڈیسک ) امریکا میں بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور وہاں پر ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی جب کہ 100 سے زائد متاثر ہیں جن میں سے 18 افراد انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے واشنگٹن […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 bilateral, Cooperation, decided, Enemies, iran, Joint, mutual, pakistan, strong, tackle, Ties بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ایرانی ہم منصب جواد ظریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اس دوران کروناوائرس کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کروناوائرس سے ایران میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس دوران دونوں رہنماؤں […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 banned, fully, KABA TULLAH, Makkah, MASJID E NABWI, Umrah, Ziarat بین الاقوامی خبریں
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے مسجد الحرام اور روضہﷺ رسول کو عمرہ ادائیگی اور زیارت کیلئے مکمل طور پر بند کر دیا، ابتدائی طور پر غیر ملکیوں کیلئے عائد کی گئی پابندی کا اطلاق اب سعودی شہریوں اور رہائشی افراد پر بھی کر دیا گیا، اقدام کرونا وائرس خدشات کے باعث اٹھایا گیا، پابندی […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 decided, Hindu, India, narendar moodi, Practices, Prime Minister, religious, traditional بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی(ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ اس سال ہولی کی کسی تقریب میں حصہ نہیں کریں گے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے ماہرین نے ہدایت […]
By MH Kazmi on March 5, 2020 AMIR LIAQUAT HUSSAIN, By, discussion, famous, inspired, KHALIL UR RAHMAN QAMAR'S, MARVI SARMAD, MERA MARZ MERI MARZI, NAWAZ SHAREIF, taunts, with اچھی بات, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) معروف مصنف و شاعر خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد تنازع کو لے کر سوشل میڈیا پر صارفین بحث و مباحثے میں خاصے سرگرم ہیں اور اس بحث میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نامور افراد بھی اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما […]