ورلڈ کپ 1992۔۔!! کئی کھلاڑیوں نے عمران خان کے خلاف بغاوت کر دی تھی، پھر کپتان نے باغیوں کو کیسے کنٹرول کیا؟ جاوید میانداد کا سالوں بعد تہلکہ خیز انکشاف
لاہور(نیوز ڈیسک ) لیجنڈری قومی کرکٹر جاوید میانداد نے انکشاف کیا ہے کہ 1992ء کے ورلڈ کپ ک فاتح کپتان عمران خان میگا ایونٹ کے دوران ٹیم میں بغاوت کا شکار ہونے سے بچ گئے تھے۔سابق کپتان اور قومی ٹیم کے تین بار کوچ رہنے والے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ ٹیم کے کئی […]