By MH Kazmi on March 19, 2020 Accounts, Bank, declares, foreigners, freeze, not, saudi arabia, their, to بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کا اقامہ ختم ہونے پر اب ان کا بینک اکاؤنٹ فریز نہیں کیا جائے گا۔ مالیاتی اتھارٹی نے تمام بینکوں کو خصوصی ہدایت جاری کردی سعودی مالیاتی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے حالات کا جائزہ لینے کے بعد صارفین کو مزید […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 academy, capital, cricket, held, organized by, PSL YOUTH, Riaz, saudi arabia, TURNAMENT بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اے ایس کرکٹ اکیڈمی کے زیراہتمام پی ایس ایل یوتھ ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس میں چھ ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا گیا جو شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندر نے جیت لیا پی ایس ایل یوتھ ٹورنامنٹ […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 against, Arrest, MIR SHAKIL UR RAHMAN, NAB, protest اسلام آباد
اسلام آباد ( ،اصغر علی مبارک سے ) جنگ اور جیونیوز کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان کی قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ہاتھوں گرفتاری ، جیونیوز کی بندش اورکیبل پر آخری نمبروں پر دھکیلنے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔میر شکیل الرحمان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 CORONA, ourselves, save کالم
پاکستان میں کوروناوائرس کا پھیلاو۔زمہ دار کون کیا ھم محفوظ ہیں ۔کورونا کے پھیلاو کی ذمہ دار پاکستانی حکومت کو قرار دیا جا رہا ہے، ناقص انتظامات کے باعث لوگوں میں بے چینی پیدا ہورہی ہے، حکومت نے ایران کیساتھ بارڈر بند کرنے کا اعلان پہلے کیا، جبکہ زائرین کو گذشتہ 20 دن سےپاکستان میں […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 Arrangements, arriving, Baluchistan, border, government, grave, iran, pakistan, Pilgrims, Taftan مقامی خبریں
کورونا کے پھیلاو کی ذمہ دار پاکستانی حکومت ہے،، جن کے ناقص انتظامات کے باعث لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے،ایران کیساتھ بارڈر بند کرنے کا اعلان پہلے کیا گی، جبکہ زائرین کو گذشتہ 20 دن پہلے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔ چین میں پھنسے ہوئے طلبا کو بھی احتیاطی تدابیر […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 admitted, center, decided, Dilip Kumar, Himself, legend, Quarantine شوبز
ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کورونا کے خطرے کے پیش نظر قرنطینہ میں چلے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا سے بچاو کی احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار نے خود کو آئیسولیٹ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 because, CORONA VIRUS, Died, hundred, iran, persons, time بین الاقوامی خبریں
تہران (نیوز ڈیسک ) ایران میں کورونا وائرس سے بچنے کی کوشش میں زہریلی شراب پینے سے 100سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایرنی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کچھ حسوں میں کورونا کی وجہ سے مرنے والوں سے زیادہ لوگ کورونا سے بچنے کیلئے زہریلی شراب پی کر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 because, CORONA VIRUS, either, Hot Summer, new research, WIPED OUT کالم
جنیوا (ویب ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس گرم علاقوں میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، کووِڈ 19 وائرس سردی یا برفباری کی وجہ سے بھی ختم نہیں ہوسکتا۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس گرم اور مرطوب علاقوں میں بھی […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 Announced, compete, CORONA VIRUS, IMF, plan, president, Rajab Tayyaib Erdgon, rejected, Turkish بین الاقوامی خبریں
لاہور( نیوز ڈیسک) پوری دنیا اس وقت کورونا کے حصار میں آچکی ہے، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف بھی میدان میں آ گیا اور موذی مرض سے نمٹنے کے لیے اور معیشت کی بحالی کے لیے 10 کھرب ڈالر تک کا قرضہ دینے پر رضامندی کا اظہار کردیا، […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 azan, ban, Gatherings, man, prayers, saudi, wepped bitterly بین الاقوامی خبریں
مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک ) سعودی مملکت میں کورونا وائرس کی روک تھام کی خاطر کئی اہم فیصلے لیے گئے ہیں، جن میں سے ایک فیصلہ مملکت میں موجود تمام مساجد کو نمازیوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ان مساجد سے صرف اذان دی جا سکتی ہے ، لوگ پنجگانہ نماز اور نمازجمعہ کی […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 decreasing, HURRIEDLY, impact, Oil, pakistan, prices اسلام آباد
لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر اینکر اُسامہ غازی کا کہنا ہے کہ دُنیا میں تیل کی قیمتیں اتنی تیزی سے نیچے گرتی جا رہی ہیں کہ ماہرین نے بھی سر پکڑ لیا ہے کہ اب یہ سلسلہ کہاں جا کر رکے گا؟ پیشگوئیاں جو سامنے آرہی ہیں انکو دیکھ کر یہی کہا جا رہا ہے کہ […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 arrested, brother, decided, government, Muhamamd bin salman, punish, saudi, traitors, Uncle بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں حالات دن بدن قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں، آئے روز نئی سے نئی خبریں سننے کو مل رہی ہیں، کبھی یہ کہا جا رہا ہے کہ مملکت کو کورونا وائرس کی وجہ سے بند کیا گیا ساتھ ہی سعودی عرب میں سخت بغاوت نے بھی سر […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 Announced, attack, injured, Juma prayer, MUHAMMAD BIN SALMAN, New prince, Prince, saudi بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سعودی عرب سے بہت ہی عجیب و غریب خبریں منظر عام پر آنا شروع ہوگئیں ہیں، اس حوالے سے سینئر صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ باغیوں کا منصوبہ یہ تھا کہ شہزادہ محمد بِن سلمان کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد نمازِ جمعہ کے موقع پر سعودی عرب کی […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 CORONA, Died, dozens, just, London, virus بین الاقوامی خبریں
لندن (ویب ڈیسک) برطانوی دارالحکومت کو لاک ڈاون کرنے کی تیاریاں شروع، برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت ایمرجنسی کرونا وائرس بل تیار کر رہی ہے جس کے بعد لندن کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس ہر گزرتے دن کیساتھ بے قابو ہو رہا […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 2020, CORONA, dreadful, June, new research, whole, World بین الاقوامی خبریں
نیویارک (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹڈی دل سے مشرقی افریقا اور مغربی ایشیا میں تباہ کن اثرات سامنے آرہے ہیں لہٰذا عالمی برادری اس معاملے میں مدد کے لئے آگے آئے۔اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت نے اپنے بیان میں کہا کہ ایتھوپیا، صومالیہ، کینیا، […]