By MH Kazmi on July 1, 2020 Army, Chinese, CLAIMS 2, Indian, Ladakh, media, PAK ARYM, presence بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کی طرف سے پاکستانی فوجی دستوں کی گلگت بلتستان کے علاقے میں منقلی کا دعویٰ کیا گیا ہے،بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر جھوٹا واویلا پوری آب وتاب کے ساتھ شروع کردیا گیا ہے۔ لداخ کے محاذ پر چین کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست اوراسٹاک ایکسچینج پر بزدلانہ دہشتگرد حملے […]
By MH Kazmi on July 1, 2020 CIVIL AVIATION, ENDORESEMENT, license, pilots, sent, UAE بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد (نامہ نگارخصوصی) متحدہ عرب امارات نے 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیا۔ لائسنسز کی تصدیق کیلئے وزارت ہوا بازی کو خط لکھ دیا۔ خط جنرل ایوی ایشن یو اے ای کے ڈائریکٹر جنرل سیف محمد السوادی نے تحریر کیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ یو اے […]
By F A Farooqi on July 1, 2020 After, certain, collected, decides, delete, google, information, period, time, user- دلچسپ اور عجیب
سلیکان ویلی: گوگل اپنی ڈیفالٹ سیٹنگز میں تبدیلیاں لا رہا ہے جس کے بعد صارفین کا جمع کردہ ڈیٹا ایک خاص مددت کے بعد از خود حذف کردیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تبدیلیوں کے بعد ویب سائٹ پرکی گئی سرچ اور پیجز ، لوکیشن ڈیٹا وغیرہ 18 ماہ بعد […]
By MH Kazmi on July 1, 2020 Affairs, aisha, Asmeen, farooqi, foreign, France, government, Ministry, OIC, S&G, spokesperson, tweet, Yousaf بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)سیکرٹری جنرل اوآئی سی یوسف بن احمد العثمین اورحکومت فرانس کے پاکستان سٹاک ایکسچینج پرحملے کی مذمت اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی پر ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اظہار تشکر کرتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنے الگ الگ ٹوئٹر پیغامات میں اسلامی […]
By MH Kazmi on July 1, 2020 bad, border, boy, control, DG, firing, forces, Indian, ispr, line, LIPA, Martyred, news, pakistan, provoked, sector, shared, side, UN, village, violation اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی: (یس اردو نیوز) بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، کنٹرول لائن پر ایک بار پھر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی گولہ باری سے نوجوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے منہ توڑ جواب پر دشمن کی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف […]
By MH Kazmi on July 1, 2020 and, attack, Chinese, condolence, COUNCELLATE, exchange, expressed, foreign, friends, iran, Ministry, of, on, OTHRES, pakistan, stock, their, Us بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے دوست ممالک کی جانب سے پیرکو سٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے پرشدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدید مزمت کی گئی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے اپنے پیغام میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے اورقومی سلامتی واستحکام کوبرقراررکھنے میں پاکستان کی کوششوں کو بھرپورحمایت کا اظہار […]
By Web Editor on July 1, 2020 Betii, hawa, ki, Sufi Sufyan, writer اردو ادب
بنت حوا جب اس نے سب لوگوں کو اپنی جانب متوجہ پایا تو اسے اپنی بے وقوفی پر ہنسی آنے لگی۔۔ تھوڑی سی شرمندہ ہو کر منہ ہی منہ میں مسکراتے ہوئے ہانیہ کے قریب پہنچ گٸ۔ رسما سی سلام دعا کے بعد پوچھا تم کل کیوں نہی آٸ۔ یار تم کو بھی پتا ہے […]