By MH Kazmi on July 25, 2020 china, countries, India, other, pakistan, taliban, targeting, United Nations اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عالمی سطح پر پاکستان کا موقف درست ثابت ہوگیا۔ اقوام متحدہ کی دہشتگردی کے بارے میں نئی رپورٹ میں بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو لاحق خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہوتی ہے اور […]
By MH Kazmi on July 25, 2020 Babri Mosque, case, denied, his, in, L.K ADVANI, martyrdom, role اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(اہس ایم حسنین) بی جے پی کے سنئیر لیڈر ایل کے ایڈوانی نے 1992 کے بابری مسجد کے انہدام کیس میں ایک خصوصی عدالت کے سامنے اپنا بیان قلمبند کرایا اور مسجد کے متنازعہ ڈھانچے گرانے کی سازش میں اپنا ہاتھ اور کسی قسم کا کردار نہ ہونے کا دعویٰ کیا۔ خصوصی جج کی […]
By MH Kazmi on July 25, 2020 2018, 25 JULY, given, mandate, nation, of, pakistan, Pakistani, PM IMRAN KHAN, stability اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) 2018 انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ 2 سال قبل آج کے دن پاکستانی قوم نے وزیراعظم عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد جس کا مقصد ایک انصاف پسند، روادار اور ترقی پسند پاکستان کا قیام تھا کو […]
By MH Kazmi on July 25, 2020 ended, giving, Kuwait, overseas, pakistanis, relaxation, visas بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کویت میں 70 ہزار تارکین وطن کے اقامے زاید المعیاد ہوچکے ہیں جس کے بعد کویتی وزارت داخلہ نے ایسے تارکین وطن کے حوالے سے نظرثانی شروع کردی ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق آئندہ ہفتے کویت کی وزارت داخلہ کے اعلی افسران کویت میں موجود 70 ہزار غیرملکیوں کے معاملات کا […]
By MH Kazmi on July 25, 2020 awarded, EMPLOYMENTS, overseas, pakistan, pakistanis, Returning اسلام آباد, خبریں, مقامی خبریں
زلفی بخاری؍متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو خراج تحسین اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امارات میں مقیم پاکستانیوں کا جذبہ لائق تحسین ہے۔ بیرون ملک جانے والوں کے لئے بیرون ملک جاب فراہم کئے جائیں گے جبکہ واپس آنے والوں کے لیے پاکستان میں ہی روزگار فراہم کیا جائے گا، وزیراعظم پاکستان کے خصوصی مشیر برائے […]
By MH Kazmi on July 25, 2020 all, border, border crossings, five, MUHAMMAD SADIQ, opened, Pak-Afghan, Recently اہم ترین, خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک افغان بارڈرز پر پانچوں سرحدی گزرگاہیں کھول دی گئی ہیں۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے بیان میں کہا کہ طورخم ، چمن، غلام خان، خرلاچی اورانگوراڈہ کی سرحدی گزرگاہوں کے کھلنے سے ٹرکوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے […]