By MH Kazmi on July 3, 2020 BANS, category, channel, convicted, license, news, Pemra, violation اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چینل کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ پیمرا کا ٹوئنٹی فور نیوز کے لائسنس کی کیٹگری پر اعتراض سامنے آیا ہے۔ چینل کے ذرائع کے مطابق 24نیوز کے موقف کو نظر انداز کرکے یکطرفہ کارروائی کی گئی۔ چیئرمین پیمرا نے […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 accident, Army Chief, expressed, GEN QAMAR BAJWA, grief, near, sheikhupura, train اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شیخوپورہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار نے شیخوپورہ میں ٹرین حادثے پر افسوس […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 Chinese, discussed, discussion, foreign, interests, ministers, mutual, pakistan, telephonic بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو میں بین الاقوامی فورمز پر باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 2020, against, Foundation, July, OPEINING, parents, protesting, students, university اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) فائونڈیشن یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے سمسٹر 2020بہار کے امتحانات اور لیبز کیلئے سٹاف اورفیکلٹی ممبران کو 13 جولائی سے ادارے میں حاضری کو یقینی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ جس کے بعد طلبا وطالبات اوروالدین نے کرونا وبا کے خطرات کے باعث شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 allowance, Conditions, doctors, facing, given, pakistan, people, Risk, should, Worst لاہور
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی حکومت کو کرونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والے فرنٹ لائن ورکرز کا مکمل ساتھ دینا چاہئیے پورے پاکستان میں طبی عملہ مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انھوں نے پورے پاکستان کے ینگ ڈاکٹرز […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 5 percent, administered, Bhutto, Bilawal, but, collect, collectes, evenue, EXTRA, failed, FBR, Federally, from, its, says, Sindh, Target, to اسلام آباد
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پی ٹی آئی کی ایف بی آر کی ناکامی کی وجہ سے پنجاب کو 483 ارب روپوں کا نقصان ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ایف بی آر کی ناکامی کی وجہ سے صوبوں کو خسارہ […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 Bilawal, link, ppp, Session, speaks, the, video, Workers اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی جنوبی پنجاب کے رہنماؤں سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کرنے والوں میں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود اور جنرل سیکریٹری نتاشہ دولتانہ، رکن قومی اسمبلی مصطفی محمود اور عبدالقادر […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 50, dates, given, pakistan, saudi arabia, tons بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) برادراسلامی ملک سعودی عرب کے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے پاکستان کو 50 ٹن کھجوروں کا خصوصی عطیہ ضرورت مند افراد کیلیے دیا گیا ہے۔ پاکستان کے لیے اسلام آباد میں دیا گیا یہ کے لیے ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے دنیا کے 47 ممالک کے غریب افراد […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 60, Briefing, cash, countries, EHSAAS, emergency, Online, program, PROGRAM 2 بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزارت خارجہ میں کورونا وائرس سے بچائو اورسماجی تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں کے بارے میں 60 سے زائد ممالک کے نمائندوں کیلئے ورچوئل بریفنگ کا اہتمام کیا گیا ۔ سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے سے متعلق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزارت خارجہ میں کورونا […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 accident, authority, Chairman, condenm, cpec, GEN R ASIM BAJWA, killing, Punjab, Railways, Sikh, TARGIC, Visitors اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے شیخوپورہ میں ٹرین حادثہ میں سکھ کمیونٹی کے 19 افراد کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں حادثے کے متاثرین اورزخمیوں اوران کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 Azam, called, charge, control, D'affaires, embassy, Federal, Minister, Muhammad, NARCOTICS, office, Sadullah, SWATI, Tashmotov, today, Uzbekistan اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ازبکستان کے سفارتکار لیفٹیننٹ کرنل سعداللہ تاشموتو نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم سواتی سے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔ H.E Lt. Col. Sadullah Tashmotov, Charge D’affaires, Embassy of Uzbekistan called on Federal Minister for Narcotics Control, Muhammad Azam Khan Swati […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 CORONA, foreign, infected, Minister, SHAH MEHMOOD QURIESHI, virus, with اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتا یا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ محمود قریشی نے بتا یا کہ آج سہ پہر مجھے تھوڑا بخار محسوس ہوا جس پر میں نے فوری طور پر خود کوگھر میں قرنطینہ […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 afghanistan, AMERICAN, dollars, killing, million, on, one, soldier بین الاقوامی خبریں
ویب ڈیسک — امریکہ میں انٹیلی جنس حکام نے جمعرات کو کانگریس کے اہم ارکان کو اس بارے میں بریفنگ دی کہ انھیں افغانستان میں امریکی اور اتحادی فوجیوں پر حملے کے لیے عسکریت پسندوں کو روس کی مبینہ پیشکش کے بارے میں کیا معلوم ہے اور کیا نہیں معلوم۔ دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے […]
By F A Farooqi on July 3, 2020 Big Bang, earth, first, moon, scientists, solar, Sun, system, taken, universe, X-ray دلچسپ اور عجیب
برلن / ماسکو: روسی اور جرمن ماہرین نے کائنات کی پہلی ایکسرے تصویر جاری کردی ہے جو ’ای روسیٹا‘ نامی ایکسرے خلائی دوربین سے حاصل کی گئی ہے۔ اس ایک تصویر میں دس لاکھ سے زیادہ فلکی اجسام کو ایکسریز خارج کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ای روسیٹا‘ (eROSITA) دراصل ’’ایکسٹینڈڈ روئنتجن سروے ود این […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 AMANUAL MAMAKRON, Cabinet, French, Prime Minister, resigned, their بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکینن نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون سے منظور کرلیا۔ فرانس کے صدارتی محل ایلسی پیلس کی جانب سے جاری مختصر بیان میں استعفیٰ کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی لیکن کابینہ میں رد و بدل کا امکان […]