By MH Kazmi on July 14, 2020 ali-raza, Army, chief, desire, fifteen, FUFLFILLED, GEN QAMAR BAJWA, old, staff, years اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک سال سے کینسر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کردی۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر میں مبتلا 15سالہ بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی، جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک سال سے کینسر میں مبتلا علی رضا سے […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 DISASTEROUS, jehangir tareen, Meetings, NAWAZ FAMILY 2, nawaz-sharief, resulted, will سٹی نیوز, کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز)مصدقہ ذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق میاں نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کےے مستقبل سے پریشان ہیں۔ جس کیلئے وہ ان کے سیاست میں کردار کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کرپارہے، لندن پلان نے ہمیشہ ان کی پاکستان میں واپسی کی راہ ہموار کی ہے مگر اس مرتبہ لندن […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 challenges, decisions, economic, FAISAL VAWDA, government, opposition اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں بحث اوردیگرکارروائی کے موقعہ پرتقاریرکے دوران سیاسی جماعتوں کے مرکزی راہنمائوں کی جانب سے ایک دوسرے کو مناظرے کی دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کا آغاز رواں سیشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو دیا […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 2013, 2018, during, loans, massive, Nawaz, pakistan, PML N, taken اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کا جلاس ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں سید نوید قمر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز جو کہ 4 بجے تک اجلاس ملتوی کیا گیا تھاجبکہ آج 5 بج کر 10منٹ پراجلاس شروع ہوا۔ کابینہ کی میٹنگ […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 25, agreement, CHAHBIHAR, china, ENDORSED, HASSAN ROOHANI, India, iran, president, project, railway, SIDELINED, years ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران کی طرف سے چابہار کی بندرگاہ کو ریلوے کے ذریعے باقی علاقوں سے ملانے کے منصوبے میں سے بھارت کو نکالنے اعلان سامنے آیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے نئی دہلی پر تاخیر کرنے کا الزام لگایا ہے اور 1.6 ارب ڈالر کے چابہار ریلوے پروجیکٹ سے […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 airline, clearance, getting, Jobs, Pakistani, PIA, piolots, resume, salam, their اسلام آباد, خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بیرون ممالک فضائی کمپنیوں میں پائلٹ کی حیثیت سے فرائض انجام دینے والے پاکستانیوں کو ان کے فرائض انجام دینے کے لیے کلیئر کرنے کے سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے اور ابتدائی طورپر اومان کی سلام ائرلائن کے 18پاکستانی پائلٹوں کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے لائسنس اور متعلقہ […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 CORONA, discharged, foreign, hospital, military, Minister, Recovered, SHAH MEHMOOD QUREHI اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ وزیرخارجہ نے اس موقع پراپنے بیان میں کہا کہ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکرگزار ہوں جس نے مجھے روبصحت کیا۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکل سٹاف سمیت بیماری کے دوران صحتیابی کیلئے دعائیں کرنے والوں کا بھی تہہ دل سے […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 afghan, entered, Peace, phase, process, progressive, second اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) طالبان امریکہ امن معاہدے کو 135 دن ہو چکے ہیں جو ایک سنگ میل ہے۔ افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ‘ہماری نظر معاہدے پر عمل درآمد کے اگلے مرحلے پر ہے۔ ہمارے اقدامات مشروط رہیں گے۔ ہم قیدیوں کی […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 council, dont, first, from, have, ISLAMIC IDEOLOGY, Permission, says, take, wife اہم ترین, کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کو غیر ضروری قرار دے دیا ہے‘اسلامی نظریاتی کونسل نے سینیٹ کی قانون وانصاف کمیٹی میں14-2013 کی رپورٹ جمع کروائی ہے. 6 سال2014 میں قبل اسلامی نظریاتی کونسل نے تجویز دی تھی پاکستانی قوانین میں تبدیلی کی جائے جن […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 Ambassador, DG, KHALEE HASHMI, meet, pakistan, TED ROSS, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب خلیل ہاشمی نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈ روس سے اہم ملاقات کی۔انھوں نے ملاقات میں ٹیڈ روس کی سربراہی میں عالمی ادارہ صحت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مسلسل تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا اور صحت کے دوسرے […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 afghanistan, CORRESPONDENT, employment, homeland, MUHAMMAD SADIQ, opportunities, pakistan, producing, refugees, their, UN, vows اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائںدہ یوشیدہ سے ملاقات کی۔ انھوں نےاقوام متحدہ کی نمائںدہ سے پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور پناہ گزینوں کے متعلق […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 dance, doctors, Dr. waseem khawaja, during, hospital, islamabad, moves, of, PIMS, protest اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے دوران دلچسپ ویڈیو منظر عام پرآئی ہے جب ہسپتال کے پی آر او اور سینئر ترین ڈاکٹر وسیم خواجہ ینگ ڈاکٹرز کے ترانوں پر ٹھمکے لگاتے نظر آئے۔ ینگ ڈاکٹرز اور مریضوں نے ڈانس پر انھیں خوب داد […]
By MH Kazmi on July 14, 2020 Armenian, attack, Azerbaijan, condemns, district, pakistan, Tovuz بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان میں سول آبادی کو نشانہ بنانے پرپاکستان کی مذمت اور گہری تشویش کا اظہار کیاگیا۔ دفترخارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان 12 جولائی 2020 کو آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیائی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتا […]