counter easy hit

وزیراعظم عمران خان کسی بھی صورت اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سینیٹر وسیم شہزاد

وزیراعظم عمران خان کسی بھی صورت اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، سینیٹر وسیم شہزاد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیراعظم عمران خان کسی بھی صورت اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور مافیاز کو انجام تک پہنچائیں گے، ہم نے کورونا وباءکے دوران متوازن اقدامات کئے جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قائدایون سینیٹر ڈاکٹر وسیم شہزاد نے آج سینیٹ میں صدر مملکت کے خطاب […]

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران چائینہ کے معاہدوں کے مندرجات واضح ہیں ۔ ان کے بارے میں مغربی اہلکاروں کے بیانات میں کوئی حقیقت نہیں۔ پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید علی حسینی نے کہا ہے کہ 2016 میں چین کے صدر شی چن پنگ کے دورہ ایران کے موقع پر ایران اورچین کے […]

پاکستان ، جنوبی ایشیاء میں امن کا خواہاں ہے، ڈاکٹر اسد مجید

پاکستان ، جنوبی ایشیاء میں امن کا خواہاں ہے، ڈاکٹر اسد مجید

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کشمیر کے مستقبل اور کوروناء وائرس کی وجہ سے درپیش چیلنجز پر منعقدہ ویبینار میں شرکت کی۔ ویبینار کا اہتمام امریکن یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل سروس (ایس اے آئی ایس) نے کیا۔ اس موقع پر پروفیسر اکبر -ایس -احمد نے […]

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کی طرف سے آرمینیائی حملوں کی شدید مذمت اورآذربائیجان کیساتھ اظہار یکجہتی پر وزارت خارجہ آذربائیجان نے حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سالمیت اورخودمختاری کیلئے پاکستان کی طاقتور سپورٹ کی قدر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ جمہوریہ آذربائیجان پرآرمینیائی فوج کی طرف سے حملہ میں شہری […]

قطر اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، صدرعارف علوی

قطر اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، صدرعارف علوی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)صدر مملکت عارف علوی سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبد الرحمن بن فیصل الثانی نے صدرہائوس میں ملاقات کی۔ صدر عارف علوی ںے قطری سفیر کو ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی،صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔اس موقع […]

امریکہ پاکستان سے خوش، سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کاواہگہ بارڈر کھولنے کا خیرمقدم

امریکہ پاکستان سے خوش، سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کاواہگہ بارڈر کھولنے کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ نے واہگہ کے ذریعے افغان تجارت کی اجازت پرپاکستان حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انگوراڈہ، خرلاچی اورواہگہ بارڈر کو افغان تجارت کیلئے کھولنے پرپاکستان کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری ہونے والے بیان میں کہا […]