By MH Kazmi on July 22, 2020 against, being, foreign, implemented, Indian, inhuman, its, kashmir, laws, office, preparing, strategy, work اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) عالمی برادری کی بھارتی متعصب ہندوتوا سوچ اور اس سے خطے کے امن کو لاحق خطرات کی طرف توجہ مبذول کروانے کیلئے وزارت خارجہ نے لائحہ عمل طے کرلیا۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معاون […]
By Web Editor on July 22, 2020 اہم ترین
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو مشیر داخلہ کا قلمدان دیدیا ہے جبکہ ملک امین اسلم کو مشیر موسمیاتی تبدیلی بنا دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو مشیر داخلہ کا قلمدان دیدیا گیا جبکہ مشیر موسمیاتی تبدیلی […]
By MH Kazmi on July 22, 2020 addressed, always, be, chehlum, DR. MUBARAK ALI, hearts, Human, remembered, services, will خبریں, ویڈیوز - Videos
راولپنڈی ۔(یس اردو نیوز) سماجی و روحانی شخصیت لائسینس دار اور بانی جلوس یکم محرم الحرام سیج مبارک و تعزیہ مبارک عاشورہ محرم الحرام رسول نگر تحصیل ضلع گوجرانوالہ کی یاد میں چہلم کے موقع پر تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین مولانا حافظ محمد اسحاق خطیب جامع مسجد نوابیہ ڈھوک حسو راولپنڈی ۔علامہ […]
By MH Kazmi on July 22, 2020 beating, came, incident, mother, Rawalpindi, screen, victim, video, women News Events & Travel, اہم ترین
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بدبخت بیٹے ارسلان کی جانب سے اپنی ماں اور بہن کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس بھی لے لیاہے اور قانونی چارہ جوئی بھی شروع کر دی گئی ہے تاہم اب اس معاملے پر […]
By MH Kazmi on July 22, 2020 control, CORONA, For, pakistan, pandemic, smart lock down, to, useful, very, was اہم ترین, خبریں
سلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید بن سلطان آل نہیان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شیخ عبداللہ بن زاید بن سلطان آل نہیان کا مزاج پرسی، صحت یابی کے لئے نیک تمناوں اور دعاوں کے […]
By Web Editor on July 22, 2020 ویڈیوز - Videos
بریکنگ نیوز:اسلام آباد (ویب ڈیسک) کلبھوشن کیس ، حکومت کا خود ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کیلئے حکومت نے جاری کئے گئے آرڈیننس کے تحت خود اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]
By Web Editor on July 22, 2020 ویڈیوز - Videos
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج۔ ملک میں حفاظتی تدابیر کے مثبت نتائج کورونا کے وار کم ہونے لگے، چوبیس گھنٹے میں ایک ہزار332 6کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 38افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد2لاکھ 67 ہزار428 اور اموات 5677 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Web Editor on July 22, 2020 اہم ترین
t کراچی (ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن نے مزید 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیے، حکومت کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مزید 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیے۔ ذرائع کے مطابق پائلٹس کے مشکوک لائسنسز کے معاملے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مزید اٹھائیس […]
By Web Editor on July 22, 2020 اہم ترین
فیصل آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی امور نوجوانان عثمان ڈار نے عید کے بعد ایک اور فورس کے قیام کی نوید سنا دی ہے ، عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ اب تک ٹائیگرفورس میں دس لاکھ نوجوانوں کی رجسٹریشن ہو چکی ہے اور مزید اس میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں یہ […]
By Web Editor on July 22, 2020 اہم ترین
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسے کہتے ہیں گُڈ گورننس،ب یرون ملک سے بیروزگار ہوکر آنے والوں کو حکومت نے خوشخبری سُنادی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان واپس آنے والے بیروزگار پاکستانیوں کی فکر حکومتِ پاکستان کو ستانے لگی، حکومت نے اُنہیں روزگار فراہم کرنے بارے سوچنا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت […]
By Web Editor on July 22, 2020 اہم ترین
راولپنڈی (ویب ڈیسک) راوالپنڈی کے تھانہ صادق آباد کی حدود میں بیٹے کا ماں کے ساتھ بدترین سلوک ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔راوالپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد میں ملزم ارسلان اور اس کی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، والدہ کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے بعد ملزم ارسلان […]