By MH Kazmi on July 23, 2020 Gen assembly, pakistan, presidebnt, united nation, visit, will اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اقوام متحدہ کے آبزرورکو بھی بھارت محدود کرکے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر آئندہ ہفتے پاکستان آرہے ہیں ان کے سامنے پاکستان کامؤقف رکھا جائے گا۔انھوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے متعدد بار غیر […]
By MH Kazmi on July 23, 2020 act, foreign, ICJ, office, pakistan, says, upon-, verdict اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادھو سے متعلق کیس پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجما ن عائشہ فاروقی کا ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کوتیسری قونصلر رسائی سےمتعلق پاکستان کی پیشکش پر بھارت سے تاحال […]
By MH Kazmi on July 23, 2020 pakistan, permanent, representative, residence, United Nations اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی نیویارک میں موجود رہائش گاہ کے مرمتی کام کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرمتی کام کے لیے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قواعد کی تمام رسمی شرائط پوری کی گئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ […]
By MH Kazmi on July 23, 2020 Ambassador, Army, chief, meet, Rwp, SHEIKH SAUD اسلام آباد, خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں قطر کے نئے تعینات ہونے والے سفیر شیخ سعود بن الرحمن نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر […]