By MH Kazmi on December 1, 2020 BRABERY, Charges, employees, fired, PIA اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی ائرلائن کے مزید 26 ملازمین سنگین الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیئے گئے۔ قومی ائرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غیرقانونی چھٹیوں پر 8 جعلی ڈگری پر 4 مسافروں سے پیسے لینے پر 4 برطرف کئے ہیں جبکہ فراڈ کرنے پر 3, سرکاری معلومات افشا کرنے پر 2 […]
By MH Kazmi on December 1, 2020 commission, covid, effected, eight, high, London, members, more, Pakistani, positive, staff, tested, than اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)لندن میں کوویڈ19 کی وبا کی دوسری لہر کی شدت نے پاکستانی ہائی کمیشن کو شدید متاثر کیا ہے۔ ہائی کمیشن میں کام کرنے والے دس سے زیادہ اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث 10 سے زیادہ افسران اور اہلکاروں کا ٹیسٹ مثبت آنے […]
By MH Kazmi on December 1, 2020 allowed, FIROUS ASHIQ AWAN, information, Minister, more, PAROL, Punjab, says, SHEHBAZ AND HAMZA, vacations اہم ترین
اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک سے) شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پرول پر رہائی میں توسیع نہیں دی جائے گی۔ شریف خاندان کا کوئی شخص ہو یا عام شہری قانون سب کیلئے برابر ہے۔ شہباز شریف کو انکی والدہ کی تدفین اور آخری رسومات میں شرکت کیلئے رہائی دی گئی، سیاسی گپ شپ اور […]
By MH Kazmi on December 1, 2020 allegation, declaration, False, Foreign Office spokesperson, Indian, OIC, rejected اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت اسلامی تعاون تنظیم کی قرارداد میں ظاہر کی جانے والی عالمی برادری کی تشویش پر اعتراض کی بجائے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بند کرے۔ وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے اعلامیے پر بھارتی اعتراض کو غیرمنطقی قرار دیا ہے اور […]
By MH Kazmi on December 1, 2020 farmers, Indian, JUSTIN TROADU, problems, supports, their اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی کسانوں کی جانب سے اپنے مطالبات تسلیم کرانے کیلئے وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے باوجود بحران کی شکل سنگین صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے اور اسی دوران کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی بھارتی کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ کینیڈیائی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پہلے […]
By MH Kazmi on December 1, 2020 BAKHTAWAR ZARDARI, engagement, fans, her, shared, video اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے والد کے ساتھ اپنی منگنی کے لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئرکردی۔ بختاور کی جانب سے ویڈیو میں اپنے منگنی کے لباس، فوٹو گرافی اور گانے سے متعلق بھی بتایا گیا ہے۔ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں ایک گانا […]
By MH Kazmi on December 1, 2020 ALI KHAN TAREEN, asifa bhutto zardari, bashing, entry, impressed, politics اہم ترین, ویڈیوز - Videos, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی پاکستان پیپلز پارٹی کے 53ویں یوم تاسیس پرملتان جلسے میں دبنگ انٹری نے جہاں سیاسی تجزیہ نگاروں اور راہنمائوں کے نزدیک متاثر کن رہی ہے، وہیں پاکستان تحریک انصاف کے ناراض راہنما جہانگیر خان […]
By MH Kazmi on December 1, 2020 Awareness, CONDOLES, demise, EX-SPEAKER, foreign, human rights, Minister, Ministry, NAZIM HUSSAIN SHAH, organized, rape, released, SAHIBZADA FAROOQ KHAN, sessions, shah mehmood qureshi, SHORT FILM, women اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صنفی امتیاز پر مبنی تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر وزارت انسانی حقوق نے ”ریپ“ پر شارٹ فلم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کر دی ہے۔وزارت انسانی حقوق نے بڑھتے ہوئے ریپ کیسز اور تشدد کے واقعات کیخلاف 16 روزہ مہم کے سلسلے میں اس فلم کا آغاز […]
By MH Kazmi on December 1, 2020 CONDOLES, demise, EX-SPEAKER, foreign, Minister, NAZIM HUSSAIN SHAH, SAHIBZADA FAROOQ KHAN, shah mehmood qureshi اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ملتان سے تعلق رکھنے والے سابق اسپیکر قومی اسمبلی صاحبزادہ فاروق علی خان اور سابق صوبائی وزیر سید ناظم حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔وزیرخارجہ نے کہا کہ دونوں شخصیات کی سیاسی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا […]