By MH Kazmi on December 25, 2020 ANIVERSSARY, Asghar Ali Mubarak, DHOKE HASSU-2, held, home, martyrdom, mazhar ali mubarak اسلام آباد
راولپنڈی(پریس ریلیز ) شہید مظہر علی مبارک اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے ان مذہبی ۔سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ شہید تحفظ عزاداری کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین علامہ سید محسن علی نقوی خطیب مسجد سخی شاہ چن چراغ۔علامہ آغا ہادی الحسینی ۔حافظ مولانا محمد اسحاق خطیب جامع […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 away, celebrate, Christmas, DIFFERENTLY, family, PASSING TIME, Queen, victoria بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس نے پوری دنیا میں کرسمس کی خوشیوں کو ماند کردیا ہے،برطانیہ کے شاہی خاندان کی پہلی کرسمس ہے جس کے موقع پر ملکہ برطانیہ اور ڈیوک آف ایڈنبرا اپنے کنبہ سے الگ دن گزاریں گے۔ملکہ برطانیہ اس بار ونڈسر کیسل میں کرسمس منائیں گے نہ کہ سینڈرنگھم ، جہاں […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 best, israel, relationship, Turkey, want, with بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیل کی فلسطین سے متعلق پالیسیاں ناقابل قبول ہیں، اگر اعلیٰ سطح پر مسائل نہ ہوتے تو ہمارے تعلقات بہت مختلف ہو سکتے تھے۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل کے ساتھ دوطرفہ رابطوں اور انٹیلی جنس کی سطح پر مذاکرات کی تصدیق کرتےہوئے کہا ہے کہ ترکی اسرائیل کے ساتھ […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 afghan, camps, delegations, expressing, government, pakistan, reservations, taliban, visits بین الاقوامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت نے طالبان راہنمائوں کے دورہ پاکستان کے دوران زخمی طالبان اور مبینہ طور پر طالبان کیمپس کے دورے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ طالبان نے کراچی کے ہسپتال میں ملا عبدالغنی برادر کی طرف سے زخمی طالبان کی عیادت کی تصدیق کردی ہے ۔غیر ملکی نشریاتی ادارے […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 2020, 2nd, Democratic, imran khan, january, KNOC OUT, meet, movement, pakistan, ready اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے چلائی جانے والی تحریک کے بارے میں بعض حکومتی حلقوں کے بیانات اور وزراء کی پریس کانفرنس کے مبینہ الزامات اور اپوزیشن کے راہنمائوں کی کردار کشی کے رد عمل پی۔ڈی۔ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے پی۔ڈی۔ایم کا سربراہی اجلاس […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 Christmas, heaven, message, Minorities, pakistan, says, shah mehmood qureshi اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کرسمس کے پرمسرت موقع پر ہم پاکستان اور پوری دنیا میں اپنے مسیحی بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کرسمس کے حوالے سے مسیحی کمیونٹی کومبارک باد دیتے ہوئے کہاہے وطن عزیز میں بسنے والی اقلیتوں کو وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 addressed, foreign, important, islamabad, meeting, Minister, office, shah mehmood qureshi اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)معاشی سفارت کاری ہماری سفارتی ترجیحات کا اہم حصہ ہے، سفارت کاری کو تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے کو پیش نظر رکھتے ہوئے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے معاشی سفارت کاری ڈویژن کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 apologizes, fake, international, news, over, SAPM, website, Zulfi Bukhari اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کیخلاف دورہ اسرائیل کے حوالہ سے جھوٹی خبر پر برطانوی ویب سائٹ نے معذرت کر لی۔ مڈل ایسٹ مانیٹر ویب سائٹ کے ڈائریکٹر نے زلفی بخاری کی قانونی ٹیم کو خط میں خبر کے حقائق کے منافی ہونے کا اعتراف کرلیا، زلفی بخاری کی فیک نیوز […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 144th, Ankara, birthday, capital, celebrates, city, embassy, Jinnah, Monument, Muhammad Ali Jinnah, Quaid e Azam, shares, street, Turkey اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بابائے قوم کے 144ویں یوم ولادت پر اسلام آباد میں ترک سفارتخانے نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ مل کر قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا دن منا رہے ہیں۔ اس موقع پر سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 144th, ANIVERSSARY, birth, Foreign Office spokesperson, Mohammad Ali Jinnah, nation, Quaid e Azam, whole, wishes اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ہم 20ویں صدی کے عظیم راہنما قائداعظم محمد علی جناح کی ولادت باسعادت انتہائی عقیدت و احترام کے جذبات کے ساتھ مناتے ہیں۔ یہ بات ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بابائے قوم کے 144ویں یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہی۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس دن […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 all, christian, Christmas, Community, Foreign Office spokesperson, happy, over, pakistan, wishes, World اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کرسمس کے پرمسرت موقع پر ہم پاکستان اور پوری دنیا میں اپنے مسیحی بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کرسمس 2020 کے موقع پر پاکستان اور پوری دنیا میں مسیحی بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسیحی بھائیوں کی پاکستان کی قومی ترقی […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 144th, anniverssary, birth, foreign, message, Minister, Muhammad Ali Jinnah, Quaid e Azam, shah mehmood qureshi اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یوم قائد اعظم ؒ کے پرمسرت موقع پر ہم سب کیلئے عظیم قائد کے الفاظ کو یاددہانی کے طور پر دہرایا جانا چاہیے ، پوری قوم کیلئے میرا پیغام امید، عزم و حوصلہ اور اعتماد کا ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ […]
By MH Kazmi on December 25, 2020 basic, CANCELEC, Hafiz Hussain Ahmed, JAMIAT ULMA E ISLAM, membership, MOLANA GUL NASEEB, MOLANA MUHAMMAD KHAN SHIRANI, MOLANA SHUJA UL MULK اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی انضباطی کمیٹی نے سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی سمیت سینئر راہنمائوں حافظ حسین احمد، مولانا گل نصیب اور مولانا شجاع الملک کے متنازعہ بنایات اورپارٹی پالیسی سے انحراف پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت کے خاتمے کا اعلان کردیا. […]