By MH Kazmi on December 8, 2020 advisor, Ambassador, Dr abdullah ABDULLAH, Mansoor, MASTOOR KHAN, meeting, with اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کی افغانستان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں پاک افغان تعلقات کے فروغ اور خطے میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر منصور احمد خان نے افغانستان کے سابق ڈپٹی وزیر خارجہ اور افغانستان کے […]
By MH Kazmi on December 8, 2020 decreased, rates, Remarkably, UAE-Airlines اہم ترین
پاکستانی عوام کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، اماراتی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے ٹکٹوں کی قیمت میں زبردست کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک اماراتی ایئر لائن نے موسم سرما کی چھٹیوں میں سیاحت یا آبائی شہروں میں واپسی کو مدنظر رکھتے ہوئے مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کر دی ہے۔ مسافر […]
By MH Kazmi on December 8, 2020 CHRIST CHURCH, commission, focused, incident, investigating, ISLAMIC EXTREMISM, National, new zealand, while اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بنیادی طور پر نیوزی لینڈ حکام 2019 کے کرائسٹ چرچ کے اندوہناک سانحے جیسے حملوں کو روکنے کے لیے تیار ہی نہیں تھے کیونکہ دائیں بازو کے بنیاد پرستانہ انتہا پسندی کی طرف کسی کی توجہ نہیں تھی۔ یہ بات نیوزی لینڈ کے رائل انکوئری کمیشن کی سن 2019 میں کرائسٹ چرچ […]
By MH Kazmi on December 8, 2020 advanced, Ambassador, Chinese, five, meeting, Next, pakistan, rail, sheikh rasheed ahmed, star, system, years اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ریلوے میں جدید انفراسٹرکچر کیلئے مصر کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔ یہ بات وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مصر کے سفیر ڈاکٹر طارق داہروگ سے ملاقات میں کہی۔ جنھوں نے منگل کو ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور مصر کی ریل کے درمیان […]
By MH Kazmi on December 8, 2020 Ambassador, AZARBAIJAN, Canadian, Chinese, condolence, demise, Doha, EX-PREMIER, ISMAILOVE, offer, Stefanie McCollum, ZAFAR ULLAH KHAN JAMALI, ZHOU JIAN اسلام آباد
سلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کے سابق وزیراعظم اوربزرگ سیاستدان میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ قطر میں تعینات چین، کینیڈا اور آذر بائیجان کے سفراء نے دوحہ میں قائم پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر اپنے اظہار تعزیت کیا۔ […]