counter easy hit

دفتر خارجہ کا سلامتی کونسل کے ممبر ممالک سے بھارتی مذموم مہم کا نوٹس لینے کا مطالبہ

دفتر خارجہ کا سلامتی کونسل کے ممبر ممالک سے بھارتی مذموم مہم کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان نے بھارت کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے معاملات کو میڈیا میں غلط رنگ دے کر اپنے مذموم مفاد کیلئے استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے رکن ممالک سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی […]

سعودی عرب کورونا ویکسین کی اجازت دینے والا پہلا اسلامی ملک

سعودی عرب کورونا ویکسین کی اجازت دینے والا پہلا اسلامی ملک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی دنیا میں کورونا وبا کو کامیابی سے شکست دینے اور حج وعمرے کے کامیاب اجتماعات کے انعقاد کے بعد سعودی عرب کوروبا وبا کیخلاف موثر ویکسین کی اجازت دینے والا بھی پہلا اسلامی ملک بن گیا ہے۔ یورپی ملک برطانیہ اور شمالی امریکا کی ریاست کینیڈا کے بعد مشرق وسطیٰ […]

سفیر منصور احمد خان کاافغان خاتون صحافی کے قتل کی مذمت

سفیر منصور احمد خان کاافغان خاتون صحافی کے قتل کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصوراحمد خان نے افغان خاتون صحافی ملالئی میوند کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلال آباد میں دہشتگردانہ حملے میں ریڈیو ٹی وی کی خاتون صحافی کی موت کو قابلِ افسوس قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملالئی میوند کے خاندان کے […]

کابل، سفارتخانہ پاکستان میں تعینات سفارتی کمیونٹی کی طرف سے عدیل خان کے اعزاز میں تقریب

کابل، سفارتخانہ پاکستان میں تعینات سفارتی کمیونٹی کی طرف سے عدیل خان کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات عدیل خان نے اپنی مقرر مدت مکمل کرلی۔ اس موقع پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ سفیر پاکستان منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عزیز ساتھی عدیل خان کو کابل میں مقرر مدت مکمل کر کے روانگی […]

ملالئی میوند کے جذبے کو سلام، میاں افتخار حسین کا دہشتگردی کا شکار افغان خاتون صحافی کو خراج تحسین

ملالئی میوند کے جذبے کو سلام، میاں افتخار حسین کا دہشتگردی کا شکار افغان خاتون صحافی کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملالئی میوند کے والد کے جذبے کو سلام، عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیراطلاعات خیبرپختونخوا میاں افتخار حسین نے دہشتگردی کا شکار ہونے والی افغان خاتون صحافی ملالئی میوند کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر “ملالئ میوند” کی تصویر […]

ہیلتھ کئیرہیروز کوخراجِ تحسین, آئی سی آر سی کے منعقد کردہ آرٹ مقابلے کے ونرز کا اعلان

ہیلتھ کئیرہیروز کوخراجِ تحسین, آئی سی آر سی کے منعقد کردہ آرٹ مقابلے کے ونرز کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے) ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے آرٹ مقابلے ’آرٹ بیٹ‘ کے ونرز کا اعلان کر دیا۔ اس آرٹ مقابلے کا مقصد کرونا وبا کے دوران ہیلتھ ورکز کیلئے احساس اور احترام کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔ آئی سی آر سی کی جانب سے منعقد کردہ اس مقابلے میں نوے […]

مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام مسلم ممالک کو مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، سپیکر اسد قیصر سے ایرانی سفیر کی ملاقات میں گفتگو

مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام مسلم ممالک کو مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، سپیکر اسد قیصر سے ایرانی سفیر کی ملاقات میں گفتگو

مسلم اُمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام مسلم ممالک کو مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی موجودہ حکومت ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کی خواہاں ہے؛اسد قیصر اسلام آباد،(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )):اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان اور ایران مذہب، اخوت، مساوات، ثقافت اور تاریخ کے […]

حکومت کا نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ، حکومت تعلیمی اداروں پر مہربان

حکومت کا نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ، حکومت تعلیمی اداروں پر مہربان

اسلام آباد،(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )وفاقی حکومت کا نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ،کم فیس والے پرائیویٹ سکولوں کو بلاسود قرضے دینے، رجسٹریشن میں ایک سال کی توسیع،فیڈرل بورڈ میں داخلہ جات بھجوانے کی آخری تاریخ میں اضافہ جبکہ ہفتہ میں ایک دن بچوں کوسکولوں میں بلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا […]

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں کا تاریخی دن، برٹش ہائی کمشنر و زلفی بخاری کا خیر مقدم، مبارک پاکستان

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں کا تاریخی دن، برٹش ہائی کمشنر و زلفی بخاری کا خیر مقدم، مبارک پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں میں نئے اضافے کے موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے دلچسپ تقریب میں شرکت کر کے اسے تاریخی بنا دیا۔برطانوی ائرلائن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز 208 مسافروں کو لیکر مانچسٹرسے اسلام […]

سیکرٹری خارجہ کی طرف سے دفتر خارجہ کے ریٹائرڈ کانسٹیبل کو خراج تحسین

سیکرٹری خارجہ کی طرف سے دفتر خارجہ کے ریٹائرڈ کانسٹیبل کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ میں دھائیوں تک خدمات انجام دینے والے ہیڈ کانسٹیبل عبدالمجید کی ملازمت کے آخری دن پر سیکرٹری خارجہ نے منسٹری کے تمام آفیسرز اور سٹاف ممبرز کی طرف سے انھیں شیلڈ پیش کی اور خراج تحسین پیش کیا۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ہیڈ کانسٹیبل عبدالمجید کے 40 سال […]

طورخم بارڈر اور چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

طورخم بارڈر اور چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے تمام افغان مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ کابل میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان نے تمام سرحدی راستوں سے سرحد عبور کرکے ملک میں داخل ہونے کے خواہشمند تمام افغانیوں کےلئے کورونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی […]