اے پی ایس کے معصوم پھولوں کی لازوال قربانی نے پوری قوم کو یکجا کیا۔ شہدائے اے پی ایس کو سلام، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آرمی پبلک سکول کے اندہوہناک اور دلخراش سانحہ کے غم آج بھی تازہ ہیں۔ اس دن کو ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائیگا۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہدا کی پانچویں برسی کے موقع پر کہی۔ انھوں نے کہا […]