By MH Kazmi on December 17, 2020 AMERICAN, contacted, COVID-19, foreign, MIKE POMPEO, Minister بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا کی دوسری لہر نے اہم شخصیات کو متاثر کیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ اسٹیٹ ڈیپارنمنٹ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ مائیک پومپیو سے کووڈ سے متاثرہ شخص نے ملاقات کی تھی، جس کے باعث انہوں نے حفاظتی […]
By MH Kazmi on December 17, 2020 letter, NARENDAR MODI, NAWAZ SHAREIF, wrote بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی وزیرعظم نریندر مودی نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم کی وفات پر ان کے نام تعزیتی خط بھجوادیا۔ اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کے ناظم الامور گورو اہلووالیا نے تعزیتی خط مریم نواز کو ارسال کردیا۔بھارتی سفارتخانے کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق بھارتی […]
By MH Kazmi on December 17, 2020 agreed, china, Chinese, cpec, foreign, office, pakistan, president, says, spokesperson بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ ہم صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مثبت جائزے سے پوری طرح اتفاق کرتے ہیں۔ ترجمان وانگ وین بین کا کہنا تھا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کا ایک پائلٹ پراجیکٹ […]
By MH Kazmi on December 17, 2020 condolence, Died, expressed, foreign, journalist, office, senior, TARIQ MEHMOOD MALIK, today اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سینئر صحافی طارق محمود ملک کے انتقال پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ترجمان دفتر خارجہ نےافسوس کا اظہار کیا ۔ وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طارق محمود ملک ایک زیرک اور منجھے ہوئے رپورٹر تھے ۔وزیر خارجہ نے طارق محمود ملک کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کی […]
By MH Kazmi on December 17, 2020 award, educational, field, GHALIB RAZA GILANI, given, government, services, turk ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں پاکستان کے ماہر تعلیم غالب رضا گیلانی نے تعلیمی شعبے میں اعلیٰ خدمات کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اس موقع پر انقرہ کی اوستم ٹیکنیکل یونیورسٹی کی طرف سے منعقدہ تقریب میں پاکستان کے سفیر سجاد سائرس قاضی اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ ترک خبررساں ادارے کی طرف […]
By MH Kazmi on December 17, 2020 Ambassador, him, meet, pakistan, SHAH MEHMOOD QUREISHI, UAE, welcome اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے دبئی میں پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے خصوصی ملاقات کی۔اماراتی سفیر نے متحدہ عرب امارات آمد پر وزیر خارجہ کو خوش آمدید کہا۔ دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے […]
By MH Kazmi on December 17, 2020 13000, british, citizens, CORONA VACCINE, got بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد شہریوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی۔ برطانیہ کے ویکسین رول آؤٹ کے انچارج وزیر ندیم زاہاوی نے ٹویٹ کیا کہ برطانیہ بھر میں ابتدائی سات دنوں میں 137،897 افراد کوویکسین لگائی گئی ۔ان اعداد و شمار میں ایسے افراد شامل نہیں ہیں […]
By MH Kazmi on December 17, 2020 Foreign Minister, meet, shah mehmood qureshi, SHEKH RASHID AL MAKTOOM اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے اہم دورے کے دوران امارات کے حکمران ،نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شیخ محمد بن راشد کو وزیر اعظم […]
By MH Kazmi on December 17, 2020 CORONA VIRUS, EMANUEL MEKRUN, positive, president, tested بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا،فرانس کے وزیراعظم جین کیسٹیکس نے بھی گزشتہ چند روز میں ایمانوئل میکخواں کے رابطے میں آنے کے باعث خود کو آئیسولیٹ کرلیا۔صدر میکخواں کی اہلیہ کے دفتر کی مطابق بریجٹ میکخواں میں کورونا کی علامات نہیں پائی جاتیں تاہم احتیاط […]
By MH Kazmi on December 17, 2020 brotherly, country, FM SHAH MEHMOOD QUREHSI, Official, reached, today, UAE, visit اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے اہم دورے پر دبئی پہنچ گئے۔ دبئی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پاکستان کے قونصل جنرل احمد امجد علی، سفارتخانے کے سنیئر افسران اور اماراتی وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے وزیرخارجہ کا استقبال کیا۔وزیر خارجہ اپنے دو روزہ دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی […]