counter easy hit

پاکستان اور آذربائیجان مقبوضہ جموں وکشمیر سمیت تمام تنازعات پر مشترکہ حمایت جاری رکھیں گے، سیکرٹری خارجہ سطح پر مذاکرات میں اتفاق

پاکستان اور آذربائیجان مقبوضہ جموں وکشمیر سمیت تمام تنازعات پر مشترکہ حمایت جاری رکھیں گے، سیکرٹری خارجہ سطح پر مذاکرات میں اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور وزارت خارجہ میں آن لائن منعقد ہوا۔ پاکستانی شرکا کی قیادت سیکرٹری خارجہ سہیل محمود جبکہ آذر بائیجان کی طرف سے ڈپٹی وزیرخارجہ رمیز حسنو نے شرکا کی قیادت کی۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مثالی […]

پاکستان کینیڈا میں تعلیم کیلئے اجازت نامے لینے والا تیسرا ملک بن گیا

پاکستان کینیڈا میں تعلیم کیلئے اجازت نامے لینے والا تیسرا ملک بن گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کینیڈا میں تعلیم کیلئے ڈائریکٹ سکیم کی منظوری حاصل کرنے والا تیسرا بڑا جنوبی ایشیائی ملک بن گیا۔ کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کینیڈا کی طرف سے فراہم کردہ اعدادوشمار میں انکشاف کیاگیا ہے کہ پاکستانی طلباء کیلئے تعلیمی اجازت ناموں کی شرح […]

بائیڈن نے وزارت داخلہ کے لیے ڈیب ہالینڈ کو چن لیا

بائیڈن نے وزارت داخلہ کے لیے ڈیب ہالینڈ کو چن لیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے وزارت داخلہ کی انتہائی اہم ذمہ داریوں کیلئے قدیم امریکی قبائل سے تعلق رکھنے والی ڈیپ ہالینڈ کو نامزد کیا ہے جبکہ سابق صدور کلنٹن اور باراک اوباما ماحولیات کے تحفظ کے ادارے میں ذمہ داریاں سرانجام دینے والے مائٰکل ریگن کو ماحولیاتی تحفظ کے ادارے […]

بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کی طرف سے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائیگا،بین الاقوامی سرحد پر شرانگیزی سے بھارت کو 2019 کی طرح عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا پڑ سکتا ہے۔ بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے خطے کے امن کو داؤ پر لگا رہا […]

انڈیا سے باہر بھی سکھ برادری کا احتجاج،’عالمی رہنما مودی پر دباؤ ڈالیں‘

انڈیا سے باہر بھی سکھ برادری کا احتجاج،’عالمی رہنما مودی پر دباؤ ڈالیں‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارتی کسانوں کی طرف سے پورے بھارت میں سخت احتجاج کے بعد دنیا بھر میں بسنے والے سکھوں نے عالمی راہنمائوں سے بھارتی حکومت پر متنازعہ زرعی اصلاحات واپس لینے کیلئے دبائو ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔بیرون ممالک مقیم انڈینز کی اکثریت ریاست پنجاب میں زرعی زمینوں کے مالک ہیں۔ ان کے […]

بھارت اپنے ہوش کھوبیٹھا ہے، کیا وہ 2019 کا جواب بھول گیا؟ معید یوسف

بھارت اپنے ہوش کھوبیٹھا ہے، کیا وہ 2019 کا جواب بھول گیا؟ معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی مایوسی مضحکہ خیز سطح پر پہنچ چکی ہے۔ بھارت اپنے ہوش کھوبیٹھا ہے، پاکستان کے خلاف بھارتی سرجیکل اسٹرائیک منصوبے سے متعلق قابل اعتماد اطلاعات ہیں۔ کیا وہ 2019 کا جواب بھول گیا ہے۔ عالمی برادری بھارت کو خطے کا امن تباہ کرنے سے روکنے کیلئے اقدامات کرے۔ یہ بات […]

ایل او سی: بھارتی فوج نے اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا، ترجمان دفترخارجہ

ایل او سی: بھارتی فوج نے اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قابض بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹر پر مسلسل فائرنگ کا نشانہ بننے والے افراد سے ملاقات کیلئے جانے والے اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کے عہدیداروں کی گاڑی کو نشانہ بنادیا جس میں پاکستان اور بھارت کیلئے اقوام متحدہ کے مبصر ملٹری گروپ کے دو افسران سوار […]

بھارت اپنے مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کیلئے عالمی کھلاڑیوں کی اجازت کا منتظر، کوئی حرکت کی تو فروری 2019 کی طرح فوری اور موثر جواب دیا جائیگا

بھارت اپنے مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کیلئے عالمی کھلاڑیوں کی اجازت کا منتظر، کوئی حرکت کی تو فروری 2019 کی طرح فوری اور موثر جواب دیا جائیگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت نے اپنے انتہائی تیزی سے بڑھتے ہوئے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ سرجیکل اسٹرائیک کیلئے بھارت اپنے پارٹنرز کی اجازت کا منتظر ہے۔پاکستان پرامن ملک ہے لیکن جواب دینے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے،اور فروری 2019 کی طرح فوری اور […]

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصل خانہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے متحرک

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصل خانہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے متحرک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران قونصل خانے کا دورہ کیا اور ابوظہبی کی گرینڈ جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دبئی میں قائم پاکستانی قونصل خانے پہنچے جہاں پاکستان کے قونصل جنرل احمد امجد علی اور قونصل […]

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا تعلقات کے فروغ کیلئے ادارہ جاتی میکنزم بنانے پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا تعلقات کے فروغ کیلئے ادارہ جاتی میکنزم بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ادارہ جاتی میکنزم قائم کیا جائیگا،پاکستان اور امارات کے مابین عوامی سطح پر روابط کے فروغ میں مملکت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔اس بات پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دبئی میں متحدہ عرب امارات کے اپنے […]

بھارت میں مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی سازش

بھارت میں مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی سازش

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مودی حکومت اور ہندوتوا کی طاقتوں نے جو خوف کا ماحول پیدا کردیا ہے اس سے تمام ہی اقلیتی فرقے خوف زدہ ہیں لیکن مسلمانوں کی صورت حال کچھ زیادہ خراب ہے۔ بھارت میں آج 18 دسمبر کو اقلیتی حقوق کا دن منایا جارہاہے لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا […]